Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Rabiʻ II 29, 1448 AH · Oct 10, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
صیح ابن حبان

Sahih Ibn Hibban

by محمد بن حبان بن أحمد بن حبان بن معاذ بن مَعْبدَ، التميمي، أبو حاتم، الدارمي، البُستي

7,494 Hadith385 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

صیح ابن حبان · کِتَابُ الْاِیْمَانِ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِیْ صِفَاتِ الْمُؤْمِنِیْنَ · حديث 229

اَخْبَرَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ عَبْدِ اللہِ الْقَطَّانُ بِالرَّقَّۃِ قَالَ حَدَّثَنَا ھِشَامُ بْنُ عَمَّارِ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَیْبٍ عَنِ الْاَوْزَعِیِّ عَنْ قُرَّۃَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ عَنِ الزُّھْرِیِّ عَنْ اَبِیْ سَلَمَۃَ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللہِ صَلّٰی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: ِنَّ مِنْ حُسْنِ إسلام المرء ترکہ مالا یعنیہ۔ (2:88)

حضرت ابو ہریرہ ؓ روایت کرتے ہیں : نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا ہے: ’’آدمی کے اسلام کی خوبی میں سے ایک چیز ‘ لا یعنی چیزوں کو ترک کرنا ہے‘‘۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← الزُّهْرِيِّ، ← قُرَّۃَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ ← الْاَوْزَعِیِّ ← مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ، ← هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْقَطَّانُ، بِالرَّقَّةَ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Faith › Chapter on what came about the characteristics of the believers · Hadith 229

صیح ابن حبان · کِتَابُ الْاِیْمَانِ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِیْ صِفَاتِ الْمُؤْمِنِیْنَ · حديث 230

اَخْبَرَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ قَحْطَبَۃَ بَفَمِّ الصِّلْح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاح حَدَّثَنَا عَبِیْدَۃُ بْنُ حُمَیْدٍ عَنْ بَیَانِ بْنِ بِشْرٍ عَنْ عَامِرٍ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو عَنِ النَّبِیِّ صَلّٰی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ : الْمُسْلِمُ مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُوْنَ مِنْ لِسَانِہٖ وَیَدِہٖ وَالْمُھَاجِرُ مَنْ ھاجر ما نھی اللہ عنہ ۔(3:49)

حضرت عبد اللہ بن عمروؓ نبی اکرمﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : ’’مسلمان وہ ہے‘ جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں‘ مہاجر وہ شخص ہے ‘ جو اس چیزوں کو چھوڑ دے جس سے اللہ تعالیٰ نے منع کیا ہے‘‘۔

النَّبِيِّ ← عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ← عَامِرٍ، ← بَيَانُ بْنُ بِشْرٍ ← عبيدة بن حميد ← مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ قَحْطَبَةَ بِفَمِ الصِّلْحِ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Faith › Chapter on what came about the characteristics of the believers · Hadith 230

صیح ابن حبان · کِتَابُ الْاِیْمَانِ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِیْ صِفَاتِ الْمُؤْمِنِیْنَ · حديث 231

اَخْبَرَنَا اَبُوْ یَعْلٰی حَدَّثَنَا اَبُوْ کُرَیْبٍ حَدَّثَنَا اَبُوْ اُسَامَۃَ عَنْ بُرَیْدٍ عَنْ اَبِیْ بُرْدَۃَ عَنْ اَبِیْ مُوْسٰی اَنَّ النَّبِیَّ صَلّٰی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: اَنَّ الْمُؤْمِنَ لِلْمُؤْمِنِ کَالْیُنْیَانِ یشدبعضہ بعضا۔(1:13)

حضرت ابو موسیٰ اشعری ؓ نبی اکرمﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ’’بے شک ایک مومن دوسرے مومن کے لئے ایک عمارت کی مانند ہے‘ جس کا ایک حصہ دوسرے کو مضبوط کرتا ہے‘‘۔

اَبِیْ مُوْسیٰ ← أَبِي بُرْدَةَ، ← بُرَيْدٌ ← أَبُو أُسَامَةَ ← أَبُو كُرَيْبٍ، ← أَبُو يَعْلَى

Sahih Ibn Hibban · The Book of Faith › Chapter on what came about the characteristics of the believers · Hadith 231

صیح ابن حبان · کِتَابُ الْاِیْمَانِ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِیْ صِفَاتِ الْمُؤْمِنِیْنَ · حديث 232

اَخْبَرَنَا بَکْرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْوَھَّابِ الْقَزَّازُ حَدَّثَنَا اَحْمَدُ بْنُ عَبْدَہَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِیِّ بْنِ مُقَدَّمٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ الثَّوْرِیُّ عَنِ بْنِ اَبِیْ بُرْدَۃَ َنْ اَبِیْہِ عَنْ اَبِیْ مُوْسٰی قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللہِ صَلّٰی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مثَلُ الْمُؤْمِنِیْنَ فِیمَا بَیْنَھُمْ کَمَثَلِ الْبُنْیَان قال: وأد خل أصابع یدہ فی الارض وقال: یسمک بعضھا بعضا ۔ (3:28)

حضرت موسیٰ اشعری ؓ روایت کرتے ہیں : نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا ہے: ’’اہل ایمان کی آپس میں مثال ایک عمارت کی مانند ہے‘‘۔ راوی کہتے ہیں ‘ نبی اکرمﷺ نے اپنی انگلیاں زمین میں داخل کر دیں اور ارشاد فرمایا : ’’اس کا ایک حصہ دوسرے کو تھام کے رکھتا ہے‘‘۔

اَبِیْ مُوْسیٰ ← بْنِ اَبِیْ بُرْدَۃَ َنْ اَبِیْہِ ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← عَمْرُو بْنُ عَلِیِّ بْنِ مُقَدَّمٍ ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ، ← بَكْرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْوَهَّابِ الْقَزَّازُ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Faith › Chapter on what came about the characteristics of the believers · Hadith 232

صیح ابن حبان · کِتَابُ الْاِیْمَانِ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِیْ صِفَاتِ الْمُؤْمِنِیْنَ · حديث 233

اَخْبَرَنَا بْنُ قَحْطَبَۃَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا عَبِیْدَۃُ بْنُ حُمَیْدٍ عَنِ الْحَسَنِ بْنُ عُبَیْدِ اللہِ النَّخَعِیِّ عَنِ الشَّعْبِیِّ قَالَ: سَمِعْتُ النُّعْمَانُ بْنُ بَشِیرٍ یَقُوْلُ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللہِ صَلّٰی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُوْلُ مَثَلُ الْمُؤْمِنِ مَثَلُ الْجَسَدِ اِذَا اشْتَکَی مِنْہُ شَیَءٌ تَدَاعَی لَہٗ سَائرُ الجسد۔ (3:28)

حضرت نعمان بن بشیرؓ بیان کرتے ہیں ‘ میں نے نبی اکرمﷺ کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ’’مومن کی مثال جسم کی مانند ہے‘ جب اس کا ایک حصہ تکلیف کا شکار ہوتا ہے ‘تو پورا جسم اس تکلیف کو محسوس کرتا ہے‘‘۔

مَثَلُ الْمُؤْمِنِ مَثَلُ الْجَسَدِ اِذَا اشْتَکَی مِنْہُ شَیَءٌ تَدَاعَی لَہٗ سَائرُ الجسد۔ ← رَسُولِ اللَّهِ ← النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ، ← الشَّعْبِيِّ، ← الْحَسَنِ بْنُ عُبَیْدِ اللہِ النَّخَعِیِّ ← عبيدة بن حميد ← مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، ← بْنُ قَحْطَبَةَ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Faith › Chapter on what came about the characteristics of the believers · Hadith 233

صیح ابن حبان · کِتَابُ الْاِیْمَانِ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِیْ صِفَاتِ الْمُؤْمِنِیْنَ · حديث 234

اَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللہِِ بْنُ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِیُّ قَالَ حَدَّثَنَا اَبِیْ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ عَنِ النَّبِیِّ صَلّٰی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا یُؤْمِنُ اَحَدُکُمْ بِاللہِ حَتّٰی یُحِبَّ لِاَخِیہِ مَایُحِبُّ لِنَفْسِہِ۔ (1:2)

حضرت انس بن مالک ؓ ‘ نبی اکرمﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ’’کوئی بھی شخص اللہ تعالیٰ پر اس وقت تک (اہل ایمان رکھنے والا ) شمار نہیں ہو سکتا ‘ جب تک وہ اپنے بھائی کے لئے وہ چیز پسند نہ کرے ‘جو وہ اپنے لئے پسند کرتا ہے‘‘۔

لَا یُؤْمِنُ اَحَدُکُمْ بِاللہِ حَتّٰی یُحِبَّ لِاَخِیہِ مَایُحِبُّ لِنَفْسِہِ۔ ← النَّبِيِّ ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← أَبِي ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِيُّ، ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Faith › Chapter on what came about the characteristics of the believers · Hadith 234

صیح ابن حبان · کِتَابُ الْاِیْمَانِ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِیْ صِفَاتِ الْمُؤْمِنِیْنَ · حديث 235

اَخْبَرَنَا اَحْمَدُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ الْمُثَنّٰی قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ اِسْمَاعِیْلَ بْنِ اَبِیْ سَمِیْنَۃَ قال حدثنا بن اَبِیْ عَدِیٍّ عَنْ حُسَیْنِ الْمُعَلِّمِ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ عَنِ النَّبِیِّ صَلّٰی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا یَبْلُغُ عَبْدٌ حَقَیْقَۃَ الْاِیمَانِ حَتّٰی یُحِبَّ لِلنَّاسِ مَا یُحِبُّ لنفسہ من الخیر ۔ (1:2)

حضرت انس بن مالک ؓ نبی اکرمﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : ’’بندہ ایمان کی حقیقت تک اس وقت تک نہیں پہنچ سکتا ‘ جب تک وہ لوگوں کے لئے اسی چیز کو پسند نہیں کرتا ‘ جو بھلائی وہ اپنے لئے پسند کرتا ہے‘‘۔

النَّبِيِّ ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← قَتَادَةَ ← حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ، ← بن أَبِي عَدِيٍّ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي سَمِينَةَ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Faith › Chapter on what came about the characteristics of the believers · Hadith 235

صیح ابن حبان · کِتَابُ الْاِیْمَانِ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِیْ صِفَاتِ الْمُؤْمِنِیْنَ · حديث 236

اَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ الْھَاشِمِیُّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ عُمَرَ بْنِ الرَّمَّاحِ قَالَ حَدَّثَنَا اَبُوْ مُعَاوِیَۃَ عَنِ الْاَعْمَشِ عَنْ اَبِیْ صَالِحِ عَنْ اَبِیْ ھُرَیَرَۃَ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللہِ صَلّٰی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَالَّذِیْ نَفْسِیْ بَیَدِہٖ لَا تَدْخُلُوْا الْجَنَّۃَ حَتّٰی تُؤْمِنُوْا وَلَا تُوْؐمِنُوْا حَتّٰی تَحَابُّوا اَلَا اَدُلُّکُمْ عَلٰی اَمْرٍ اِذَا فَعَلْتُمُوہُ تَحَابَبْتُمْ اَفْشُوا السَّلَامَ بینکم۔ (1:2)

حضرت ابو ہریرہؓ روایت کرتے ہیں : نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا ہے: ’’اس ذات کی قسم ! جس ک دست قدرت میں میری جان ہے‘ تم لوگ اس وقت تک جنت میں داخل نہیں ہو گے‘جب تک تم مومن نہیں ہو جاتے اور تم اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتے ‘ جب تک ایک دوسرے سے محبت نہیں رکھتے۔ کیا میں ایسی چیز کے بارے میں تمہاری رہنمائی نہ کروں کہ جب وہ تم کر لو گے‘ تو تمہارے درمیان محبت پیدا ہو جائے گی‘ تم اپنے درمیان سلام کو پھیلاؤ‘‘۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ ← عَبْدُ اللہِ بْنُ عُمَرَ بْنِ الرَّمَّاحِ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْهَاشِمِيُّ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Faith › Chapter on what came about the characteristics of the believers · Hadith 236

صیح ابن حبان · کِتَابُ الْاِیْمَانِ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِیْ صِفَاتِ الْمُؤْمِنِیْنَ · حديث 237

اَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوْسَی بْنِ مُجَاشِعِ قَالَ حَدَّثَنَا ھُدْبَۃُ بْنُ خَالِدٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سْلَمَۃَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ اَنَّ رَسُوْلَ اللہِ صَلّٰی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ ثَلَاتٌ مَنْ کُنَّ فِیْہِ وَجَدَ حَلَوَۃَ الْاِیمَانِ مَنْ کَانَ اللہُ وَرَسُوْلُہٗ اَحَبَّ اِلَیْہِ مِمَّا سِوَاھُمَا وَالرَّجُلُ یُحِبُّ الْقَوْمَ لَا یُحِبُّھُمْ اِلَّا فِی اللہِ وَالرَّجُلُ اِنْ قُذِفَ فِی النَّارِ اَحَبُّ اِلَیْہِ مِنْ اَنْ یَّرْجِعَ یَھُوْدِیًّا اَوْنَصْرَانِیًّا ۔(1:2)

حضرت انس بن مالک ؓ ‘نبی اکرمﷺ کا فرمان نقل کرتے ہیں: ’’تین چیزیں ایسی ہیں ُ جو کسی شخص میں ہوں گی‘ تو وہ ایمان کی حلاوت کو پالے گا۔ وہ شخص کہ اللہ اور اس کا رسول ‘ اس کے نزدیک ان دونوں کے علاوہ ہر چیز سے زیادہ محبوب ہوں۔ ایک وہ شخص جو کسی قوم کے ساتھ محبت رکھتا ہو‘ اور وہ صرف اللہ کی رضاکے لئے ان لوگوں سے محبت رکھتا ہو۔ اور ایک وہ شخص جسے آک میں ڈالا جانا ‘ اس سے زیادہ محبوب ہو کہ وہ دوبارہ یہودی یا عیسائی ہو جائے۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، ← عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنِ مُجَاشِعٍ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Faith › Chapter on what came about the characteristics of the believers · Hadith 237

صیح ابن حبان · کِتَابُ الْاِیْمَانِ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِیْ صِفَاتِ الْمُؤْمِنِیْنَ · حديث 238

اخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنّٰی قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَھَّابِ قَالَ حَدَّثَنَا اَیُّوْبُ عَنْ اَبِیْ قِلَابَۃَ عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ اَنَّ رَسُوْلَ اللہِ صَلّٰی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ ثَلَاثٌ مَنْ کُنَّ فِیْہِ وَجَدَ حَلَاوَۃَ الْاِیمَانِ اَنْ یَّکُوْنَ اللہُ وَرَسُوْلُہٗ اَحَبَّ اِلَیْہِ مِمَّا سِوَاھُمَا وَاَنْ یُّحِبَّ الْمَرْءَ لا یحبہ إلا اللہ وَاَنْ یَّکْرَہَ اَنْ یَّعُوْدَ فِی الْکُفْرِ کَمَایَکْرَہُ اَنْ تَوقَدَ لَہٗ نَارٌ فَیُقْذَفَ فِیْھَا۔ (1:93)

حضرت انس بن مالک ؓ ‘نبی اکرمﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ’’تین خصوصیات جس شخص میں ہو گی‘ وہ ایمان کی حلاوت کو پا لے گا۔ ایک یہ کہ اللہ اور اس کا رسول‘ اس کے نزدیک ان دونوں کے علاوہ ہر چیز سے زیادہ محبوب ہوں۔ (دوسری ) یہ کہ وہ کسی شخص کے ساتھ محبت رکھتا ہو‘ اور وہ صرف اللہ کے لئے اس سے محبت رکھتا ہو۔ اور (تیسری) یہ کہ وہ کفر کی طرف واپس جانے کو اسی طرح نا پسند کرے‘ جس طرح وہ اس بات کو نا پسند کرتا ہے کہ آگ جلا کر اسے اس آگ میں ڈال دیا جائے‘‘۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← أَبِي قِلَابَةَ، ← أَيُّوبَ، ← عَبْدُ الْوَهَّابِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Faith › Chapter on what came about the characteristics of the believers · Hadith 238

صیح ابن حبان · کِتَابُ الْاِیْمَانِ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِیْ صِفَاتِ الْمُؤْمِنِیْنَ · حديث 239

اَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوْسَی بْنِ مُجَاشِعِ حَدَّثَنَا شَیْبَانُ بْنُ اَبِیْ شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا اَبُوْ عَوَانَۃَ عَنْ عُمَرَ بْنِ اَبِیْ سَلَمَۃَ عَنْ اَبِیْہِ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ اَنَّ رَسُوْلَ اللہِ صَلّٰی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ ثَلَاثٌ کُلُّھُنَّ عَلَی الْمُسْلِمِ عِیَادَۃٌ الْمَرِیضِ وَشُھُوْدُ الْجَنَازَۃِ وَتَشْمِیتُ الْعَاطِسِ اِذَا حَمِدَ اللہ۔ (3:32)

حضرت ابو ہریرہؓ ‘نبی اکرمﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ’’تین باتیں ہر مسلمان پر لازم ہیں‘ بیمار کی عیادت کرنا ‘ جنازے میں شریک ہونا اور چھینکنے والا شخص جب ’’الحمد اللہ ‘‘ کہے‘ تو اسے جواب دینا‘‘۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ ← أَبُو عَوَانَةَ، ← شَيْبَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنِ مُجَاشِعٍ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Faith › Chapter on what came about the characteristics of the believers · Hadith 239

صیح ابن حبان · کِتَابُ الْاِیْمَانِ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِیْ صِفَاتِ الْمُؤْمِنِیْنَ · حديث 240

اَخْبَرَنَا اَبُوْ یَعْلٰی حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللہِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِیْرِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِیْدِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنِیْ اَبِیْ عَنْ حَکِیْمِ بْنِ اَفْلَحَ عَنْ اَبِیْ مَسْعُوْدٍ عَنِ النَّبِیِّ صَلّٰی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: لِلْمُسْلِمِ عَلَی الْمُسْلِمِ اَرْبَعُ خِلَالٍ یَعُوْدُہُ اِذَا مَرِضَ وَیَشْھَدُہُ اِذَا مَاتَ وَیُشَمِّتُہٗ اِذَا عَطَسَ ویجیبہ إذا دعاہ ۔(3:32)

حضرت ابو مسعود ؓ ‘ نبی اکرمﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ’’ایک مسلمان کے دوسرے مسلمان پر چار حق ہیں۔ جب وہ بیمار ہو جائے‘ تو اس کی عیادت کرے‘ جب وہ فوت ہوجائے‘ تو اس کے جنازے میں شریک ہو‘ جب وہ چھینکے تو وہ اسے چھینک کا جواب دے اور جب وہ اس کی دعوت کرے ‘ تو وہ اس کی دعوت قبول کرے‘‘۔

أَبِي مَسْعُودٍ، ← حَكِيمِ بْنِ أَفْلَحَ، ← أَبِي ← عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ ← يَحْيَى الْقَطَّانِ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ، ← أَبُو يَعْلَى

Sahih Ibn Hibban · The Book of Faith › Chapter on what came about the characteristics of the believers · Hadith 240

chevron_left Previous
12
Next chevron_right
All Chapters
1. Bab Maja in Alaptda praise Allہ Almighty
    1. Bab Maja in Alaptda praise Allہ Almighty
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    1. The Book of Revelation
3. The Night Journey
    1. The Night Journey
4. The Science Book
    1. The Science Book
5. The Book of Faith
    1. Chapter of breakfast2. Commissioning section3. Chapter of the virtue of faith4. O for the obligation of faith5. Chapter on what came about the characteristics of the believers6. Chapter on polytheism and hypocrisy7. Chapter comes in the attributes
6. The Book of Righteousness and Kindness
    1. The chapter on charity and enjoining good and forbidding what is wrong2. A door that comes within obedience, and the yoke thereof3. The door of salvation and the work of secret4. Chapter on the right of parents5. The door of joining the womb, and cutting it off6. The gate of the womb7. Chapter Hassan Al-Khakak8. Section of pardon9. Chapter of unveiling of peace and food10. Neighbor's door11. A chapter of righteousness and kindness12. The door of compassion13. Chapter of companionship and encounters
14. The door to sitting on the road
16. The isolation door
7. The Cheat Book
    9. The door is not inviting10. The section of E-mail
7. The Cheat Book
    1. The door of the living2. Chapter of repentance3. Chapter Good thinking of God Almighty4. The door of fear and piety5. Chapter of poverty, asceticism and persuasion6. The door of godliness and trust7. Chapter Recitation of the Qur’an8. Remembrance section
8. The Cheat Book
    1. The section of E-mail2. Chapter on the obligatory ablution3. Chapter on the obligatory ablution4. The door that breaks ablution5. Laughing door6. The door of the pot of washing water7. Chapter of rulings of the side8. The Friday Laundering Door9. The door of washing an unbeliever when he becomes Muslim10. Water gate11. The door of ablution, by virtue of the ablution of a woman12. Door of used water13. The section of the vessels14. Chapter of the skins of the dead15. Captivity section16. The door of tayammum17. The door of sackcloth on the two soles and the like18. Chapter of menstruation and menstruation19. The door of uncleanness and its purification20. Chapter of the purification of uncleanness21. Chapter of redness
9. The Cheat Book
    1. prayer book2. Chapter on the promise of neglecting prayer3. Chapter of prayer timings5. Chapter of the intercourse between the two prayers6. The door of the mosques7. The door to the ears8. Chapter of the terms of prayer9. Chapter of the merit of the five daily prayers10. Chapter of the description of prayer
9. The Book of Prayer
    10. The Book of Prayer11. A chapter in Qunoot12. Chapter of the front and the intercourse13. Chapter: Assuming following the Imam14. The chapter on the event in prayer15. Chapter of what is to be disliked for a worshiper, and what is not honored16. The door of returning prayer17. The door of the tendon18. Bab Al-Nafil19. A chapter in prayer on the bear20. A chapter in the sacrifice’s prayer21. A chapter in Taraweeh22. A chapter in the rising of the night23. Chapter of lost lenders24. The door of prostration for negligence25. The traveler's door26. A chapter on Mari travel27. A chapter in prayer prayer28. The door of the prostration of the Talaw29. The door of Friday prayer30. Gate of the servants31. The door of the lilac prayer32. The door of the prayers of rain33. The door of prayer of fear
10. The funeral book
    1. Chapter on what comes in patience, and the raiment of illnesses and symptoms2. 2 - The door of the sick and what is related to it3. A chapter in the ages of this nation4. A chapter on the remembrance of death mentioning a command to a person to multiply from a remembrance that is distressed by pleasures We ask God for the blessing of5. A chapter in hope6. A chapter on wishing for death7. A chapter in the dying person reciting Surat "Yaseen" to those who attended8. A chapter on the shroud that mentions the matter to one who has ordered his Muslim brother to shroud him well9. A chapter in carrying the funeral and its saying10. A chapter on standing up for funeral11. A chapter in prayer over funeral12. Chapter in the burial13. A chapter on the conditions of the dead in his grave14. A chapter in wanah and its like15. Separation in the graves16. A class on visiting the graves17. A chapter in the martyr