Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Rabiʻ II 29, 1448 AH · Oct 10, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
صیح ابن حبان

Sahih Ibn Hibban

by محمد بن حبان بن أحمد بن حبان بن معاذ بن مَعْبدَ، التميمي، أبو حاتم، الدارمي، البُستي

7,494 Hadith385 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ فَصْلٌ فِی الْقُنُوْتِ · حديث 1980

اَخْبَرَنَا اَحْمَدُ بْنُ یَحْیَی بْنِ زُھَیْرٍ الْحَافِظُ، بِتُسْتَرَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَیْدُاللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْحَارِثِیُّ اَبُو الرَّبِیعِ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُالرَّحْمٰنِ بْنُ مَھْدِیٍّ، عَنْ سُفْیَانَ، وَشُعْبَۃَ، عَنْ عَمْرِوبْنِ مُرَّۃَ، عَنْ عَبْدِالرَّحْمٰنِ بْنِ اَبِیْ لَیْلٰی، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ: اَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، قَنَتَ فِی الْفَجْرِ وَالْمَغْرِبِ

حضرت براء بن عازبؓ بیان کرتے ہیں۔ نبی اکرمﷺ فجر اور مغرب کی نماز میں قنوت نازلہ پڑھتے تھے۔

الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ← عَبْدِالرَّحْمٰنِ بْنِ اَبِیْ لَیْلٰی، ← عَمْرِوبْنِ مُرَّۃَ، ← سُفْیَانَ، وَشُعْبَۃَ، ← عَبْدُالرَّحْمٰنِ بْنُ مَھْدِیٍّ، ← عُبَیْدُاللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْحَارِثِیُّ اَبُو الرَّبِیعِ، ← اَحْمَدُ بْنُ یَحْیَی بْنِ زُھَیْرٍ الْحَافِظُ، بِتُسْتَرَ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › A chapter in Qunoot · Hadith 1980

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ فَصْلٌ فِی الْقُنُوْتِ · حديث 1981

اَخْبَرَنَا عُمَرُبْنُ مُحَمَّدٍ الْھَمْدَانِیُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ ھِشَامٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا اِسْمَاعِیْلُ بْنُ عُلَیَّۃَ، عَنْ ھِشَامِ الدَّسْتُوَائِّیِ، عَنْ یَّحْیَی بْنِ اَبِیْ کَثِیرِ، قَالَ: حَدَّثَنَا اَبُوْ سَلَمَۃَ، عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ قَالَ: وَاللہِ اِنِّیْ لَاَقْرَبُکُمْ صَلَاۃً بِرَسُوْلِ اللہِ صَلَّی اللٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، وَکَانَ اَبُوْ ھُرَیْرَۃَ یَقْنُتُ فِیْ صَلَاۃِ الظُّھْرِ، وَصَلَاۃِ الْعِشَاءِ، وَصَلَاۃِ الصُّبْحِ، بَعْدَ مَا یَقُوْلُ: سَمِعَ اللہُ لِمَنْ حَمِدَہٗ، فَیَدْعُو لِلْمُؤْمِنِیْنَ، وَیَلْعَنُ الْکَافِرِیْنَ

حضرت ابوہریرہؓ فرماتے ہیں اللہ کی قسم! میں تم سب کے مقابلے میں زیادہ بہتر طور پر نبی اکرمﷺ کی نماز کے مطابق نماز ادا کرتا ہوں۔ راوی بیان کرتے ہیں: حضرت ابوہریرہؓ ظہر کی نماز میں عشاء کی نماز میں اور فجر کی نماز میں سَمِعَ اللہُ لِمَنْ حَمِدَہٗ کہنے کے بعد قنوت نازلہ پڑھا کرتے تھے وہ اس میں اہل ایمان کے لئے دعا کیا کرتے تھے اور کافروں پر لعنت کیا کرتے تھے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبُو سَلَمَةَ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← هِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ، ← مُؤَمَّلُ بْنُ هِشَامٍ، ← عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › A chapter in Qunoot · Hadith 1981

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ فَصْلٌ فِی الْقُنُوْتِ · حديث 1982

اَخْبَرَنَا اَبُوْ خَلِیْفَۃَ، حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، عَنْ یَّحْیَی الْقَطَّانِ، عَنْ ھِشَامٍ الدَّسْتُوَائِیِّ، عَنْ قَتَادَۃَ، عَنْ اَنَسٍ، قَالَ: قَنَتَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ شَھْرًا بَعْدَ الرُّکُوْعِ، یَدْعُو عَلٰی اَحْیَاءٍ مِنَ الْعَرَبِ، ثُمَّ تَرَکَہُ

حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے رکوع کے بعد ایک ماہ تک قنوت نازلہ پڑھی تھی۔ اس میں آپ نے عربوں کے قبائل کے خلاف دعائے ضرر کی تھی‘ پھر آپ نے اس عمل کو ترک کر دیا۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← هِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ ← يَحْيَى الْقَطَّانِ، ← مُسَدَّدٌ ← أَبُو خَلِيفَةَ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › A chapter in Qunoot · Hadith 1982

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ فَصْلٌ فِی الْقُنُوْتِ · حديث 1983

اَخْبَرَنَا اَحْمَدُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ الْمُثَنّٰی، قَالَ: حَدَّثَنَا الْاَزْرَقُ بْنُ عَلِیٍّ اَبُوالْجَھْمِ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَسَّانُ بْنُ اِبْرَاھِیْمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا یُوْنُسُ بْنُ یَزِیدَ، عَنِ الزُّھْرِیِّ، قَالَ: حَدَّثَنِیْ سَعِیْدُ بْنُ الْمُسَیِّبِ، وَاَبُوْ سَلَمَۃَ، اَنَّھُمَا سَمِعَا اَبَا ھُرَیْرَۃَ، یَقُوْلُ: کَانَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، یَقُوْلُ حِیْنَ رَفَعَ رَاْسَہٗ مِنَ الرُّکُوْعِ فِیْ صَلَاۃِ الْفَجْرِ فِی الرَّکْعَۃِ الثَّانِیَۃِ بَعْدَ سَمِعَ اللہُ لِمَنْ حَمِدَہُ: رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ، اللّٰھُمَّ اَنْجِ الْوَلِیْدَ بْنَ الْوَلِیْدِ، وَسَلَمَۃَ بْنَ ھِشَامٍ، وَعَیَّاشَ بْنَ اَبِیْ رَبِیْعَۃَ، وَالْمُسْتَضْعَفِینَ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ، اللّٰھُمَّ اشْدُدْ وَطْاَتَکَ عَلٰی مُضَرَ، وَاجْعَلْھَا سِنِیْنَ کَسِنِیِّ یُوْسُفَ

’’ اے اللہ ! تو ولید بن ولید، سلمہ بن ہشام، عیاش بن ابوربیعہ، کمزور اہل ایمان کو نجات عطا کر اے اللہ! تو مضر قبیلے پر اپنی سختی نازل کر اور ان پر حضرت یوسفؑ کے زمانے کی سی قحط سالی مقرر کر دے‘‘۔

حِیْنَ رَفَعَ رَاْسَہٗ مِنَ الرُّکُوْعِ فِیْ صَلَاۃِ الْفَجْرِ فِی الرَّکْعَۃِ الثَّانِیَۃِ بَعْدَ ← كَانَ رَسُولُ اللَّهِ ← سَعِیْدُ بْنُ الْمُسَیِّبِ، وَاَبُوْ سَلَمَۃَ، اَنَّھُمَا سَمِعَا اَبَا ھُرَیْرَۃَ، ← الزُّهْرِيِّ، ← يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ ← حَسَّانُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← الْاَزْرَقُ بْنُ عَلِیٍّ اَبُوالْجَھْمِ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › A chapter in Qunoot · Hadith 1983

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ فَصْلٌ فِی الْقُنُوْتِ · حديث 1984

اَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ اَحْمَدَ بْنِ سِنَانٍ الْقَطَّانُ، بِوَاسِطٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا اَبِی، قَالَ: حَدَّثَنَا یَزِیدُبْنُ ھَارُوْنَ، قَالَ: اَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ خَالِدِ بْنِ عَبْدِاللہِ بْنِ حَرْمَلَۃَ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ خُفَافِ بْنِ رَحَضَۃَ الْغَفَارِیِّ، عَنْ اَبِیْہِ خُفَافٍ، قَالَ: رَکَعَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فِی الصَّلَاۃِ، ثُمَّ رَفَعَ رَاسَہٗ، فَقَالَ: غِفَارٌ غَفَرَاللہُ لَھَا، وَاَسْلَمُ، سَالَمَھَا اللہُ، وَعُصَیَّۃُ، عَصَتِ اللہَ وَرَسُوْلَہِ، اللّٰھُمَّ الْعَنْ بَنِیْ لَحْیَانَ، اللّٰھُمَّ الْعَنْ رِعْلًا، وَذَکْوَانَ، ثُمَّ کَبَّرَ، وَوَقَعَ سَاجِدًا قَالَ: فَجَعَلَ لَعْنَۃَ الْکَفَرَۃِ مِنْ اَجْلِ ذٰلِکَ

حارث بن خفاف غفاری اپنے والد حضرت خفاف ؓ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں۔ نبی اکرمﷺ نماز کے دوران رکوع میں گئے پھر آپ نے اپنا سر اٹھایا اورارشاد فرمایا: ’’غفار قبیلے کی اللہ تعالیٰ مغفرت کرے اسلم قبیلے کو اللہ تعالیٰ سلامت رکھے عصیہ قبیلے‘‘ نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی ہے۔ اے اللہ! بنولحیان پر لعنت کر اے اللہ ! رعل اور ذکوان( قبیلوں ) پر لعنت کر۔ پھر نبی اکرمﷺ تکبیر کہتے ہوئے سجدے میں چلے جاتے تھے۔ راوی بیان کرتے ہے کفار پر لعنت اسی وجہ سے کی جاتی ہے

اَبِیْہِ خُفَافٍ، ← الْحَارِثِ بْنِ خُفَافِ بْنِ رَحَضَۃَ الْغَفَارِیِّ، ← خَالِدِ بْنِ عَبْدِاللہِ بْنِ حَرْمَلَۃَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← أَبِي ← جَعْفَرُ بْنُ اَحْمَدَ بْنِ سِنَانٍ الْقَطَّانُ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › A chapter in Qunoot · Hadith 1984

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ فَصْلٌ فِی الْقُنُوْتِ · حديث 1985

اَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُجَابِ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْھَدٍ، عَنْ یَّحْییٰ، عَنْ ھِشَامٍ، عَنْ قَتَادَۃَ، عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، قَالَ: قَنَتَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ شَھْرًا بَعْدَ الرُّکُوْعِ وَیَدْعُو عَلٰی اَحْیَاءٍ مِنْ اَحْیَاءِ الْعَرَبِ، ثُمَّ تَرَکَہُ

حضرت انس بن مالکؓ بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے ایک ماہ تک رکوع کے بعد قنوت نازلہ پڑھی تھی جس میں آپ عربوں کے بعض قبائل کے خلاف دعائے ضرر کرتے رہے‘ پھر آپ نے اسے ترک کر دیا۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← قَتَادَةَ ← هِشَامٍ ← يَحْيَى ← مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ، ← الْفَضْلُ بْنُ الْحُجَابِ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › A chapter in Qunoot · Hadith 1985

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ فَصْلٌ فِی الْقُنُوْتِ · حديث 1986

اَخْبَرَنَا عَبْدُاللہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلْمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمٰنِ بْنُ اِبْرَاھَیْمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِیْدُ بْنُ مُسْلِمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْاَوْزَاعِیُّ، قَالَ: حَدَّثَنِی یَحْیَی بْنُ اَبِیْ کَثِیْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنِیْ اَبُوْ سَلَمَۃَ، عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ، قَالَ: قَنَتَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فِیْ صَلَاۃِ الْعَتَمَۃِ شَھْرًا، یَقُوْلُ فِیْ قُنُوتِہِ: اللّٰھُمَّ اَنْجِ الْوَلِیْدَ بْنَ الْوَلِیْدِ، اللّٰھُمَّ نَجِّ سَلَمَۃَ بْنَ ھِشَامٍ، اللّٰھُمَّ نَجِّ عَیَّاشَ بْنَ اَبِیْ رَبِیعَۃَ، اللّٰھُمَّ نَجِّ الْمُسْتَضْعَفِیْنَ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ، اللّٰھُمَّ اشْدُدْ وَطْاَتَکَ عَلٰی مُضَرَ، اللّٰھُمَّ اجْعَلْھَا عَلَیْھِمْ سِنِیْنَ کَسِنِیْ یُوْسُفَ قَالَ اَبُوْ ھُرَیْرَۃَ: وَاَصْبَحَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ذَاتَ یَوْمٍ، فَلَمْ یَدَعْ لَھُمْ، فَذَکَرْتُ ذٰلِکَ لَہٗ فَقَالَ صَلَّی اللٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: اَمَا تَرَاھُمْ قَدْقَدِمُوْاْ

حضرت ابوہریرہؓ بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے عشاء کی نماز میں قنوت نازلہ پڑھی تھی‘ آپ قنوت نازلہ میں یہ پڑھتے تھے، اے اللہ! تو ولید بن ولید کو نجات عطا کر اے اللہ! تو سلمہ بن ہشام کو نجات عطا کر عیاش بن ابوربیعہ کو نجات عطا کر اے اللہ! تو کمزور اہل ایمان کو نجات عطا کر اے اللہ! مضر قبیلے پر اپنی سختی نازل کر‘ اے اللہ! ان پر حضرت یوسف ؑ کے زمانے کی قحط سالی مسلط کر دے‘‘۔ حضرت ابویریرہؓ فرماتے ہیں: ایک دن نبی اکرمﷺ نے ان لوگوں کے لئے دعا نہیں کی۔ میں نے اس بات کا تذکرہ کیا‘ تو آپ نے فرمایا: تم نے دیکھا نہیں‘ وہ لوگ آگئے ہیں۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبُو سَلَمَةَ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← عَبْدُاللہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلْمٍ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › A chapter in Qunoot · Hadith 1986

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ فَصْلٌ فِی الْقُنُوْتِ · حديث 1987

اَخْبَرَنَا ابْنُ قُتَیْبَۃَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ اَبِی السَّرِیِّ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ: اَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّھْرِیِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ اَنَّہٗ سَمِعَ النَّبِیَّ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ فِیْ صَلَاۃِ الْفَجْرِ، حِیْنَ رَفَعَ رَاْسَہٗ مِنَ الرُّکُوْعِ: رَبَّنَا وَلَکَ الْحَمْدُ فِی الرَّکْعَۃِ الْاٰخِرَۃِ، ثُمَّ قَالَ: اللّٰھُمَّ الْعَنْ، فُلَانًا وَفُلَانًا دَعَا عَلٰی اُنَاسٍ مِنَ الْمُنَافِقِیْنَ، فَاَنْزَلَ اللہُ: ( لَیْسَ لَکَ مِنَ الْاَمْرِ شَیْءٌ، اَوْیَتُوْبَ عَلَیْھِمْ، اَوْ یُعَذِّبَھُمْ فَاِنَّھُمْ ظَالِمُوْنَ )

حضرت عبداللہ بن عمرؓ بیان کرتے ہیں: انہوں نے نبی اکرمﷺ کو فجر کی نماز میں سنا‘ جب آپ نے رکوع سے سر اٹھایا ‘ تو آپ نے یہ پڑھا: رَبَّنَا وَلَکَ الْحَمْدُ ہر دوسری رکعت میں ہوا تھا‘ پھر آپ نے یہ دعا مانگی: ’’ اے اللہ! فلاں اور فلاں پر لعنت کر‘‘۔ نبی اکرمﷺ نے منافقین سے تعلق رکھنے والے افراد کے خلاف دعائے ضرر کی تھی‘ تو اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل کی تھی: ’’ تمہارا اس معاملے سے کوئی واسطہ نہیں ہے خواہ اللہ تعالیٰ انہیں ‘ توبہ کی توفیق دے، یا انہیں عذاب دے بےشک وہ لوگ ظالم ہیں‘‘۔

ابْنِ عُمَرَ:أَنَّہُ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← ابْنُ أَبِي السَّرِيِّ، ← ابْنُ قُتَيْبَةَ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › A chapter in Qunoot · Hadith 1987

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ فَصْلٌ فِی الْقُنُوْتِ · حديث 1988

اَخْبَرَنَا اَحْمَدُ بْنُ یَحْیَی بْنِ زُھَیْرٍ الْحَافِظُ، بِتُسْتَرَ قَالَ: حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ حَبِیْبِ بْنِ عَرَبِیٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: اَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، کَانَ یَدْعُو عَلٰی اَقْوَامٍ فِیْ قُنُوتِہٖ، فَاَنْزَلَ اللہُ: ( لَیْسَ لَکَ مِنَ الْاَمْرِ شَیْءٌ اَوْیَتُوْبَ عَلَیْھِمْ اَوْ یُعَذِّبَھُمْ فَاِنَّھُمْ ظَالِمُوْنَ )

حضرت عبداللہ بن عمرؓ بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ قنوت نازلہ کے دوران کچھ لوگوں کے خلاف دعائے ضرر کیا کرتے تھے‘ تو اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل کی: ’’ تمہارا اس معاملے کے ساتھ کوئی واسطہ نہیں ہے خواہ اللہ تعالیٰ انہیں‘ توبہ کی توفیق دے یا انہیں عذاب دے بےشک وہ لوگ ظالم ہیں۔‘‘

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← ابْنِ عَجْلَانَ، ← خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ ← يَحْيَى بْنُ حَبِيبِ بْنِ عَرَبِيٍّ ← اَحْمَدُ بْنُ یَحْیَی بْنِ زُھَیْرٍ الْحَافِظُ، بِتُسْتَرَ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › A chapter in Qunoot · Hadith 1988

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ فَصْلٌ فِی الْقُنُوْتِ · حديث 1989

اَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ، حدَّثَنَا قُتَیْبَۃُ بْنُ سَعِیْدٍ، حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ خَلِیْفَۃَ، عَنْ اَبِیْ مَالِکٍ الْاَشْجَعِیِّ، عَنْ اَبِیْہِ، قَالَ: صَلَّیْتُ خَلْفَ النَّبَیِّ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، فَلَمْ یَقْنُتْ وَصَلَّیْتُ خَلْفَ اَبِیْ بَکْرِ فَلَمْ یَقْنُتْ، وَصَلَّیْتُ خَلفَ عُمَرَ، فَلَمْ یَقْنُتْ، وَصَلَّیْتُ خَلْفَ عُثْمَانَ، فَلَمْ یَقْنُتْ، وَصَلَّیْتُ خَلْفَ عَلِیٍّ، فَلَمْ یَقْنُتْ ثُمَّ قَالَ: یَا بُنَیَّ اِنَّھَا بِدْعَۃٌ

ابومالک اشجعی اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں۔ میں نے نبی اکرمﷺ کے پیچھے نماز ادا کی ہے۔ نبی اکرمﷺ نے قنوت نازلہ نہیں پڑھی۔ میں نے حضرت ابوبکر ؓ کے پیچھے بھی نماز اداکی ہے۔ انہوں نے بھی قنوت نازلہ نہیں پڑھی۔ میں نے حضرت عمرؓ کے پیچھے بھی نماز ادا کی ہے۔ انہوں نے بھی قنوت نازلہ نہیں پڑھی۔ میں نے حضرت عثمان غنی ؓ کے پیچھے بھی نماز ادا کی۔ انہوں نے بھی قنوت نازلہ نہیں پڑھی۔ میں نے حضرت علیؓ کے پیچھے نماز ادا کی ہے۔ انہوں نے بھی قنوت نازلہ نہیں پڑھی۔ ( پھر ان کے والد ) نے فرمایا: اے میرے ! بیٹے یہ بدعت ہے۔

أَبِيهِ ← أَبِي مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ ← خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ، ← قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › A chapter in Qunoot · Hadith 1989

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ فَصْلٌ فِی الْقُنُوْتِ · حديث 1990

اَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا اَبُوْبَکْرِ بْنُ اَبِیْ شَیْبَۃَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عُبَیْدٍ، عَنْ اَبِیْ اِسْحَاقَ، عَنْ اَبِی الْاَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِاللہِ، قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یُسَلِّمُ عَنْ یَّمِیْنِہٖ حَتّٰی یَبْدُوَبَیَاضُ خَدِّہِ، السَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللہِ، وَعَنْ یَّسَارِہِ مِثْلَ ذٰلِکَ

حضرت عبداللہؓ بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ دائیں طرف سلام پھیرتے تھے‘ یہاں تک کہ آپ کے رخسار کی سفیدی نمایاں ہوتی تھی۔ آپ السلام علیکم ورحمتہ اللہ کہتے تھے اور آپ بائیں طرف بھی اسی طرح سلام پھیرتے تھے۔

یَّمِیْنِہٖ حَتّٰی یَبْدُوَبَیَاضُ خَدِّہِ، السَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللہِ، وَعَنْ یَّسَارِہِ مِثْلَ ذٰلِکَ ← کَانَ رَسُوْلُ اللہِ یُسَلِّمُ ← عَبْدُاللٰہِ، ← أَبِي الْأَحْوَصِ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← عُمَرُ بْنُ عُبَیْدٍ، ← اَبُوْبَکْرِ بْنُ اَبِیْ شَیْبَۃَ، ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › A chapter in Qunoot · Hadith 1990

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ فَصْلٌ فِی الْقُنُوْتِ · حديث 1991

اَخْبَرَنَا اَحْمَدُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ الْمُثَنّٰی، قَالَ: حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِیْدِ النَّرْسِیُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا اَبُو الْاَحْوَصِ، عَنْ اَبِیْ اِسْحَاقَ، عَنْ اَبِی الْاَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِاللہِ، قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یُسَلِّمُ عَنْ یَّمِیْنِہٖ، وَعَنْ شِمَالِہِ، السَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللہِ، السَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللہِ، حَتّٰی یَرٰی بَیَاضُ خَدِّہِ

حضرت عبداللہؓ بیان کرتے ہیں: نماز میں نبی اکرمﷺ دائیں طرف اور بائیں طرف سلام پھیرتے ہوئےالسلام علیکم ورحمتہ اللہ السلام علیکم ورحمتہ اللہ کہتے تھے۔ یہاں تک کہ آپ کے رخسار کی سفیدی نظر آجاتی تھی۔

یَّمِیْنِہٖ ← کَانَ رَسُوْلُ اللہِ یُسَلِّمُ ← عَبْدُاللٰہِ، ← أَبِي الْأَحْوَصِ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← أَبُو الْأَحْوَصِ، ← الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ النَّرْسِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › A chapter in Qunoot · Hadith 1991

chevron_left Previous
12345
Next chevron_right
All Chapters
1. Bab Maja in Alaptda praise Allہ Almighty
    1. Bab Maja in Alaptda praise Allہ Almighty
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    1. The Book of Revelation
3. The Night Journey
    1. The Night Journey
4. The Science Book
    1. The Science Book
5. The Book of Faith
    1. Chapter of breakfast2. Commissioning section3. Chapter of the virtue of faith4. O for the obligation of faith5. Chapter on what came about the characteristics of the believers6. Chapter on polytheism and hypocrisy7. Chapter comes in the attributes
6. The Book of Righteousness and Kindness
    1. The chapter on charity and enjoining good and forbidding what is wrong2. A door that comes within obedience, and the yoke thereof3. The door of salvation and the work of secret4. Chapter on the right of parents5. The door of joining the womb, and cutting it off6. The gate of the womb7. Chapter Hassan Al-Khakak8. Section of pardon9. Chapter of unveiling of peace and food10. Neighbor's door11. A chapter of righteousness and kindness12. The door of compassion13. Chapter of companionship and encounters
14. The door to sitting on the road
16. The isolation door
7. The Cheat Book
    9. The door is not inviting10. The section of E-mail
7. The Cheat Book
    1. The door of the living2. Chapter of repentance3. Chapter Good thinking of God Almighty4. The door of fear and piety5. Chapter of poverty, asceticism and persuasion6. The door of godliness and trust7. Chapter Recitation of the Qur’an8. Remembrance section
8. The Cheat Book
    1. The section of E-mail2. Chapter on the obligatory ablution3. Chapter on the obligatory ablution4. The door that breaks ablution5. Laughing door6. The door of the pot of washing water7. Chapter of rulings of the side8. The Friday Laundering Door9. The door of washing an unbeliever when he becomes Muslim10. Water gate11. The door of ablution, by virtue of the ablution of a woman12. Door of used water13. The section of the vessels14. Chapter of the skins of the dead15. Captivity section16. The door of tayammum17. The door of sackcloth on the two soles and the like18. Chapter of menstruation and menstruation19. The door of uncleanness and its purification20. Chapter of the purification of uncleanness21. Chapter of redness
9. The Cheat Book
    1. prayer book2. Chapter on the promise of neglecting prayer3. Chapter of prayer timings5. Chapter of the intercourse between the two prayers6. The door of the mosques7. The door to the ears8. Chapter of the terms of prayer9. Chapter of the merit of the five daily prayers10. Chapter of the description of prayer
9. The Book of Prayer
    10. The Book of Prayer11. A chapter in Qunoot12. Chapter of the front and the intercourse13. Chapter: Assuming following the Imam14. The chapter on the event in prayer15. Chapter of what is to be disliked for a worshiper, and what is not honored16. The door of returning prayer17. The door of the tendon18. Bab Al-Nafil19. A chapter in prayer on the bear20. A chapter in the sacrifice’s prayer21. A chapter in Taraweeh22. A chapter in the rising of the night23. Chapter of lost lenders24. The door of prostration for negligence25. The traveler's door26. A chapter on Mari travel27. A chapter in prayer prayer28. The door of the prostration of the Talaw29. The door of Friday prayer30. Gate of the servants31. The door of the lilac prayer32. The door of the prayers of rain33. The door of prayer of fear
10. The funeral book
    1. Chapter on what comes in patience, and the raiment of illnesses and symptoms2. 2 - The door of the sick and what is related to it3. A chapter in the ages of this nation4. A chapter on the remembrance of death mentioning a command to a person to multiply from a remembrance that is distressed by pleasures We ask God for the blessing of5. A chapter in hope6. A chapter on wishing for death7. A chapter in the dying person reciting Surat "Yaseen" to those who attended8. A chapter on the shroud that mentions the matter to one who has ordered his Muslim brother to shroud him well9. A chapter in carrying the funeral and its saying10. A chapter on standing up for funeral11. A chapter in prayer over funeral12. Chapter in the burial13. A chapter on the conditions of the dead in his grave14. A chapter in wanah and its like15. Separation in the graves16. A class on visiting the graves17. A chapter in the martyr