صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ بَابُ الْاِ مَامَۃِ وَالْجَمَاعَۃِ · حديث 2036
اَخْبَرَنَا اَبُوْ یَعْلٰی ، قَالَ: حَدَّثَنَا اَبُوْ خَیْشَمَۃَ، قَالَ: حَدَّثَنَا اَبُوْ عَامِرِ، قَالَ: حَدَّثَنَادَاوٗدُ بْنُ قَیْسٍ، عَنْ سَعْدُ بْنُ اِسْحَا قَ ، قَالَ: حَدَّثَنِیْ اَبُوْ ثُمَامَۃَ الْحَنَّاطُ، اَنَّ کَعْبَ بْنَ عُجْرَۃَ ، اَدْرَکَہُ وَھُوَ یُزِیْدُ الْمَسْجِدَ، قَالَ: فَوَجَدَنِیْ وَاَنَا مُشَبِّکٌ یَدَیَّ اِحْدَاھُمَا بِالْاُخْرٰی ، قَالَ: فَفَتَقَ یَدَیَّ وَنَھَانِیْ عَنْ ذٰلِکَ ، وَقَالَ: اِنَّ رَسُوْلَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: اِذَاتَوَضَّا اَحَدُکُمْ ، فَاَحْسَنَ وُضُوْئَہُ، ثُمَّ خَرَجَ عَامِدًا اِلَی الْمَسْجِدِ ، فَلَا یُشَبِّکَنَّ یَدَہٗ فِیْ صَلَاۃٍ
ابو ثمامہ حناظ بیان کرتے ہیں: حضرت کعب بن عجرہ ؓ سے ان کی ملاقات اس وقت ہوئی جب وہ مسجد میں جا رہے تھے۔ راوی کہتے ہیں: انہوں نے مجھے ایسی حالت میں پایا میں نے اپنے ہاتھ ایک دوسرے میں پھنسائے ہوئے تھے۔ انہوں نے میرے ہاتھ کھلوادیئے اور مجھے ایسا کرنے سے منع کیا۔ انہوں نے یہ بات بتائی ، نبی اکرمﷺ نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے۔ جب کوئی شخص وضو کرے تو اچھی طرح وضو کرے اور پھر مسجد کی طرف جانے کے ارادے سے نکلے ، تو وہ اپنے ہاتھوں کو ایک دوسرے میں داخل نہ کرے کیونکہ وہ شخص نماز کی حالت میں شمار ہوتا ہے۔
ذٰلِکَ وَقَالَ: ← فَفَتَقَ یَدَیَّ وَنَھَانِیْ ← فَوَجَدَنِیْ وَاَنَا مُشَبِّکٌ یَدَیَّ اِحْدَاھُمَا بِالْاُخْرٰی ← اَبُوْ ثُمَامَۃَ الْحَنَّاطُ، اَنَّ کَعْبَ بْنَ عُجْرَۃَ اَدْرَکَہُ وَھُوَ یُزِیْدُ الْمَسْجِدَ، ← سَعْدُ بْنُ اِسْحَا قَ ← حَدَّثَنَادَاوٗدُ بْنُ قَیْسٍ، ← أَبُو عَامِرٍ ← اَبُوْ خَیْشَمَۃَ ← أَبُو يَعْلَى
Hadith 2036
