Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Rabiʻ II 29, 1448 AH · Oct 10, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
صیح ابن حبان

Sahih Ibn Hibban

by محمد بن حبان بن أحمد بن حبان بن معاذ بن مَعْبدَ، التميمي، أبو حاتم، الدارمي، البُستي

7,494 Hadith385 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

صیح ابن حبان · کِتَابُ الْبِرِّ وَالْاِحْسَانِ ‹ بَابُ الصِّدْقِ وَاَلْاَمْرِ بِالْمَعْرُوفِ وَالنَّھْیِ عَنِ الْمُنْکَرِ · حديث 271

اَخْبَرَنَا اَحْمَدُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ الْمُثَنّٰی حَدَّثَنَا اَبُوالرَّبِیْعِ الزَّھْرَانِیُّ حَدَّثَنَا اِسْمَاعِیْلُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ اَبِیْ عَمْرِو عَنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ حَنْطِبٍ عَنْ عُبَادَۃَ بْنِ الصَّامِتِ اَنَّ رَسُوْلَ اللہِ صَلّٰی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ : اضْمَنُوْ اِلِیْ سِتًّا اَضْمَنْ لَکُمُ الْجَنَّۃَ اصْدُقُوْا اِذَا حَدَّثْتُمْ وَاَوْفُوا اِذَا وَعَدْتُمْ وَاَدَّتُمْ وَاَدُّوا اِذَا اثْتُمِنْتُمْ وَاحْفَظُوا فُرُوجَکُمْ وَغُضُّوا أبصارکم وکفوا أیدیکم۔ (1:57)

حضرت عبادہ بن صامت ؓ نبی اکرمﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : ’’تم مجھے چھ باتوں کی ضمانت دو‘ میں تمہیں ‘جنت کی ضمانت دوں گا ‘ جب تم بات کرو‘ تو سچ بولو‘ جب تم وعدہ کرو‘ تو اسے پورا کرو‘ جب تمہارے شپرد امانت کی جائے‘ تو اسے ادا کرو۔ اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرو‘ اپنی نگاہوں کو جھگا کر رکھو‘ اور پانے ہاتھوں کو تھام کے رکھو‘‘۔

عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ ← الْمُطَّلِبِ بْنِ حَنْطِبٍ ← عَمْرُو بْنُ اَبِیْ عَمْرِو ← اِسْمَاعِیْلُ بْنُ جَعْفَرٍ ← اَبُوالرَّبِیْعِ الزَّھْرَانِیُّ ← أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Righteousness and Kindness › The chapter on charity and enjoining good and forbidding what is wrong · Hadith 271

صیح ابن حبان · کِتَابُ الْبِرِّ وَالْاِحْسَانِ ‹ بَابُ الصِّدْقِ وَاَلْاَمْرِ بِالْمَعْرُوفِ وَالنَّھْیِ عَنِ الْمُنْکَرِ · حديث 272

اَخْبَرَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ اَبِیْ مَعْشَرٍ بِحَرَّانَ قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرُبْنُ خَالِدٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ شُعْبَۃَ عَنْ سُلَیْمَانَ وَمَنْصُوْرٍ عَنْ اَبِیْ وَائلٍ عَنْ عَبْدِ اللہِ عَنِ النَّبِیِّ صَلّٰی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا یَزَالُ الرَّجُلُ یَصْدُقُ وَیَتَحَرَّی الصِّدْقَ حَتّٰی یُکْتَبَ عِنْدَ اللہِ صِدِّیْقًا وَلَا یَزَالُ یَکْذُِبُ وَیَتَحَرَّی الْکَذِبَ حَتّٰی یُکْتَبَ عِنْدَ اللہِ کذابا۔ (1:2)

حضرت عبد اللہ ؓ نبی اکرمﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : ’’آدمی سچ بولتا رہتا ہے ‘ اور سچ بولنے کی کوشش کرتا رہتا ہے۔ یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں اسے سچالکھ دیا جاتا ہے ‘اور کوئی شخص جھوٹ بولتا رہتا ہے ‘ اور جھوٹ بولنے کی کوشش کرتا رہتا ہے۔ یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں اسے جھوٹ نوٹ کر لیا جاتا ہے ‘‘۔

النَّبِيِّ ← عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِي وَائِلٍ ← سُلَيْمَانَ وَمَنْصُورٍ ← شُعْبَةُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ← بِشْرُبْنُ خَالِدٍ ← الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي مَعْشَرٍ بِحَرَّانَ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Righteousness and Kindness › The chapter on charity and enjoining good and forbidding what is wrong · Hadith 272

صیح ابن حبان · کِتَابُ الْبِرِّ وَالْاِحْسَانِ ‹ بَابُ الصِّدْقِ وَاَلْاَمْرِ بِالْمَعْرُوفِ وَالنَّھْیِ عَنِ الْمُنْکَرِ · حديث 273

اَخْبَرَنَا اَبُوْ یَعْلٰی حَدَّثَنَا اَبُوْ خَیْشَمَۃَ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِیْرٌ عَنْ مَّنْصُوْرٍ عَنْ اَبِیْ وَائلٍ عَنْ عَبْدِ اللہِ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللہِ صَلّٰی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ إن الصِّدْقَ لَیَھْدِیْ اِلَی الْبِرِّ وَاِنَّ الْبِرَّ یَھْدِیْ اِلَی الْجَنَّۃِ وَاِنَّ الرَّجُلَ لَیَصْدُقُ حَتّٰی یُکْتَبَ عِنْدَ اللہِ صِدِّیْقًا وَاِنَّلْکَا ذِبَ یَھْدِیْ اِلَی الْفُجُوْرِ وَاِنَّ الْفُجُورَ یَھْدِیْ اِلَی النَّارِ وَاِنَّ الرَّجُلَ لَیَکْذِبُ حَتّٰی یُکْتَبَ عِنْدَ اللہِ کَذَّابًا۔ (1:2)

حضرت عبد اللہ ؓ روایت کرتے ہیں : نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا ہے : ’’بے شک سچائی نیکی کی طرف لے جاتی ہے ‘ اور بے شک ‘نیکی جنت کی طرف لے جاتی ہے۔ آدمی سچ بولتا ہے یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں اسے سچا نوٹ کر لیا جاتا ہے ‘ اور جھوٹ گناہ کی طرف لے جاتا ہے ‘اور کناہ جہنم کی طرف لے جاتا ہے۔ بے شک آدمی جھوٹ بولتا ہے ‘ یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں اسے جھوٹ نوٹ کر لیا جاتا ہے‘‘۔

عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِي وَائِلٍ ← مَنْصُورٌ، ← جَرِيرٌ ← اَبُوْ خَیْشَمَۃَ ← أَبُو يَعْلَى

Sahih Ibn Hibban · The Book of Righteousness and Kindness › The chapter on charity and enjoining good and forbidding what is wrong · Hadith 273

صیح ابن حبان · کِتَابُ الْبِرِّ وَالْاِحْسَانِ ‹ بَابُ الصِّدْقِ وَاَلْاَمْرِ بِالْمَعْرُوفِ وَالنَّھْیِ عَنِ الْمُنْکَرِ · حديث 274

اَخْبَرَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْاَزْرِیُّ قَالَ حَدَّثَنَا اِسْحَاقُ بْنُ اِبْرَاھِیْمَ قَالَ اَخْبَرَنَا جَرِیْرٌ عَنْ منصور عن أبی وائلعن عَبْدِ اللہِ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللہِ صَلّٰی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عَلَیْکُمْ بِالصِّدْقُ فَاِنَّ الصِّدْقَ بَھْدِ یْ اِلَی الْبِرِّ وَاِنَّ الْبِرَّ یَھْدِیْ اِلَی الْجَنَّۃِ وَاِنَّ الرَّجُلَ لَیَصْدُقُ حَتّٰی یُکْتَبَ عِنْدَ اللہِ صِدِّیْقًا وَاِنَّ الْکَذِبَ یَھْدِیْ اِلَی الْفُجُورِ وَاِنَّ الْفُجُورَ یَحْدِیْ اِلَی النَّارِ وَاِنَّ الرَّجُلَ لیکذب حتی عند اللہ کذابا۔ (3:66)

حضرت عبدا للہ ؓ روایت کرتے ہیں : نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا ہے : ’’تم پر سچ کو اختیار کرنا لازمی ہے ‘ کیونکہ سچ نیکی کی طرف لے جاتا ہے‘ اور نیکی جنت کی طرف کی لے جاتی ہے۔ آدمی سچ بولتا رہتا ہے ۔ یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں اسے سچا نوٹ کر لیا جاتا ہے‘ اور جھوٹ گناہ کی طرف لے جاتا ہے‘ اور گناہ جہنم کی طرف لے جاتا ہے ۔آدمی جھوٹ بولتا ہے۔ یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں اسے جھوٹ نوٹ کر لیا جاتا ہے۔

أبی وائلعن عَبْدِ اللہِ ← مَنْصُورٌ، ← جَرِيرٌ ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْاَزْرِیُّ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Righteousness and Kindness › The chapter on charity and enjoining good and forbidding what is wrong · Hadith 274

صیح ابن حبان · کِتَابُ الْبِرِّ وَالْاِحْسَانِ ‹ بَابُ الصِّدْقِ وَاَلْاَمْرِ بِالْمَعْرُوفِ وَالنَّھْیِ عَنِ الْمُنْکَرِ · حديث 275

اَخْبَرَنَا السَّامِیُّ قَالَ حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ ھِشَامٍ الْبَزَّارُ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ عَنِ الْجُرَیْرِیِّ عَنْ اَبِیْ نَضْرَۃَ عَنْ اَبِیْ سَعِیْدٍ الْخُدْرِیِّ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللہِ صَلّٰی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ إلا لَا یَمْنَعَنَّ اَحَدَکُمْ مَخَافَۃُ النَّاسِ اَنْ یَّقُوْلَ بالحق إذا رآہ۔ (2:16)

حضرت ابو سعید خدری ؓ ‘ روایت کرتے ہیں : نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا ہے : ’’خبر دار ! لوگوں کا خوف کسی بھی شخص کو حق بات کہنے سے منع نہ کرے ‘ جب کہ آدمی اسے دیکھ لے۔ کہ یہاں حق بات کہنا بنتا ہے ‘‘۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي نَضْرَةَ ← الْجُرَيْرِيِّ، ← خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، ← خَلَفُ بْنُ هِشَامٍ الْبَزَّارُ، ← السَّامِيُّ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Righteousness and Kindness › The chapter on charity and enjoining good and forbidding what is wrong · Hadith 275

صیح ابن حبان · کِتَابُ الْبِرِّ وَالْاِحْسَانِ ‹ بَابُ الصِّدْقِ وَاَلْاَمْرِ بِالْمَعْرُوفِ وَالنَّھْیِ عَنِ الْمُنْکَرِ · حديث 276

اَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ عُمَرَ الْجُعْفِیُّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمٰنِ الْمُحَارِبِیُّ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ وَاقِدٍ الْعُمَرِیِّ عَنْ اَبِیْہِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ عَائشَۃَ قَالَتْ: قَالَ رَسُوْلُ اللہِ صَلّٰی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: مَنِ الْتَمَسَ رِضَی اللہِ بِسَخَطِ النَّاسِ رَضِیَ اللہ تعالٰی عَنْہُ وَاَرْضَی النَّاسَ عَنْہُ وَمَنِ الْتَمَسَ رَضَا النَّاسِ بِسَخَطِ اللہِ سَخَطَ اللہُ عَلَیْہِ وَاَسْخَطَ علیہ الناس۔ (1:2)

سیّدہ عائشہ صدیقہ ؓ بیان کرتی ہے : نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا ہے : ’’جو شخص لوگوں کی ناراضگی کے ہمراہ اللہ تعالیٰ کی رضا مندی تلاش کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس سے راضی ہو جاتا ہے‘ اور لوگوں کو اس سے راضی کر دیتا ہے ‘ اور جو شخص اللہ تعالیٰ کی ناراضگی کے ساتھ ‘ لوگوں کی رضا مندی تلاش کرتا ہے‘ تو اللہ تعالیٰ اس سے ناراض ہوتا ہے‘ اور لوگوں کو بھی اس سے ناراض کر دیتا ہے‘‘۔

عَائِشَةَ ← عُرْوَةَ ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← أَبِيهِ ← عُثْمَانُ بْنُ وَاقِدٍ الْعُمَرِيُّ ← عَبْدُ الرَّحْمٰنِ الْمُحَارِبِیُّ ← عَبْدُ اللہِ بْنُ عُمَرَ الْجُعْفِیُّ ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Righteousness and Kindness › The chapter on charity and enjoining good and forbidding what is wrong · Hadith 276

صیح ابن حبان · کِتَابُ الْبِرِّ وَالْاِحْسَانِ ‹ بَابُ الصِّدْقِ وَاَلْاَمْرِ بِالْمَعْرُوفِ وَالنَّھْیِ عَنِ الْمُنْکَرِ · حديث 277

اَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ قَالَ حَدَّثَنَا اِبْرَھِیْمُ بْنُ یَعْقُوْبَ الْجُوْزَ جَانِیُّ قَالَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ قَالَ حَدَّثَنَا شعبۃ عن واقد بن محمد عَنِ ابْنِ اَبِیْ مُلَیْکَۃَ عَنِ الْقَاسِمِ عَنْ عَائشَۃَ اَنَّ رَسُوْلَ اللہِ صَلّٰی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ : مَنْ اَرْضَی اللہَ بَسَخَطِ النَّاسِ کَفَاہُ اللہُ وَمَنْ اَسْخَطَ اللہَ بِرِضَا النَّاسِ وَکَلَہُ اللہُ إلی الناس۔(3:69)

سیّدہ عائشہ صدیقہ ؓ بیان کرتی ہیں : نبی اکرمﷺ نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ’’جو شخص لوگوں کو ناراضگی کے ساتھ ‘ اللہ تعالیٰ کو راضی ک لیتا ہے ‘ اللہ تعالیٰ اس کے لئے کافی ہو جاتا ہے‘ اور جو شخص لوگوں کو رضا مندی کی وجہ سے اللہ تعالیٰ کو ناراض کرتا ہے‘ تو اللہ تعالیٰ اسے لوگوں کے سپرد کر دیتا ہے‘‘۔

عَائِشَةَ ← الْقَاسِمِ، ← ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ ← واقد بن محمد ← شُعْبَةُ، ← عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ← اِبْرَھِیْمُ بْنُ یَعْقُوْبَ الْجُوْزَ جَانِیُّ ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Righteousness and Kindness › The chapter on charity and enjoining good and forbidding what is wrong · Hadith 277

صیح ابن حبان · کِتَابُ الْبِرِّ وَالْاِحْسَانِ ‹ بَابُ الصِّدْقِ وَاَلْاَمْرِ بِالْمَعْرُوفِ وَالنَّھْیِ عَنِ الْمُنْکَرِ · حديث 278

اَخْبَرَنَا اَبُوْ یَعْلٰی قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ اَبِیْ بَکْرٍ الْمُقَدَّمِیُّ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ قَتَادَہٗ عَنْ اَبِیْ نَضْرَۃَ عَنْ اَبِیْ سَعِیْدٍ الْخُدْرِیِّ عَنِ النَّبِیِّ صَلّٰی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ لَایَمْنَعَنَّ اَحَدَکُمْ مَخَافَۃُ النَّاسِ اَنْ یَّتَکَلَّمَ بِحَقٍّ اِذَا رَآہُ اَوْعَرَفَہٗ۔ قَالَ اَبُوْ سَعِیْدٍ: فَمَا زَالَ بِنَا الْبَلَاءُ حَتّٰی قَصَرْنَا وَاِنَّا لَنَبْلُغُ فِی الشر۔ (2:3)

حضرت ابو سعید خدری ؓ ‘نبی اکرمﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : ’’لوگوں کا خوف کسی بھی شخص کو حق بات کہنے سے منع نہ کرے‘ جب آدمی اسے دیکھے یا یہ بات جان لے کہ (یہاں حق بات کہنا بنتا ہے )‘‘ حضرت ابو سعید ؓ فرماتے ہیں : ہم پر مسلسل آزمائشیں وارد ہوتی ہیں۔ یہاں تک کہ ہم سے کوتاہی ہوئی۔ اب ہم بری صورتحال کا شکار ہو چکے ہیں۔

اَبُوْ سَعِیْدٍ: فَمَا زَالَ بِنَا الْبَلَاءُ حَتّٰی قَصَرْنَا وَاِنَّا لَنَبْلُغُ فِی الشر۔ ← لَایَمْنَعَنَّ اَحَدَکُمْ مَخَافَۃُ النَّاسِ اَنْ یَّتَکَلَّمَ بِحَقٍّ اِذَا رَآہُ اَوْعَرَفَہٗ۔ ← النَّبِيِّ ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي نَضْرَةَ ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، ← أَبُو يَعْلَى

Sahih Ibn Hibban · The Book of Righteousness and Kindness › The chapter on charity and enjoining good and forbidding what is wrong · Hadith 278

صیح ابن حبان · کِتَابُ الْبِرِّ وَالْاِحْسَانِ ‹ بَابُ الصِّدْقِ وَاَلْاَمْرِ بِالْمَعْرُوفِ وَالنَّھْیِ عَنِ الْمُنْکَرِ · حديث 279

اَخْبَرَنَا اَبُوْ یَعْلٰی قَالَ حَدَّثَنَا ھَارُوْنَ بْنُ اِسْحَاقُ الْھَمْدَانِیُّ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاھَّابِ عَنْ مِسْعُرٍ عَنْ اَبِیْ حَصِینٍ عَنِ الشَّعْبِیِّ عَنْ عَاصِمٍ الْعَدَوِیِّ عَنْ کَعْبَ بْنِ عُجْرَۃَ قَالَ خَرَجَ عَلَیْنَا رَسُوْلُ اللہِ صَلّٰی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ تِسْعَۃٌ: خَمْسَہٌ وَاَرْبَعَۃٌ اَحَدُ الْفَرِیْقَیْنِ مِنَ الْعَرَبِ وَالْاٰخَرُ مِنَ الْعَجَمِ فَقَالَ: اسْمَعُوا اَوْھَلْ سَمِعْتُمْ اِنَّہٗ یَکُوْنَ یَعْدِیْ اُمَرَاءُ فَمَنْ دَخَلَ عَلَیْھِمْ فَصَدَّقَھُمْ بِکَذِبِھِمْ وَاَعَانَھُمْ عَلٰی ظُلْمَھِمْ فَلَیْسَ مِنِّیْ وَلَسْتُ مِنْہُ وَلَیْسَ بِوَارِدٍ عَلَیَّ الْحَوْضَ وَمَنْ لَمْ یُصَدِّقْھُمْ بِکَذِبِھِمْ وَلَمْ یَعِنْھُمْ عَلٰی ظُلْمِھِمْ فَھُوَ مِنِّیْ وَاَنَا منہ وھوارد علی الحوض۔(1:2)

حضرت کعب بن عجرہ ؓ ‘ بیان کرتے ہیں : ایک مرتبہ نبی اکرمﷺ ہمارے پاس تشریف لائے ‘ ہم نو افراد تھے ‘ جب میں سے پانچ ایک قسم کے تھے اور چار دوسری قسم کے تھے۔ ان دونوں میں سے ایک گروہ عربی تھا ‘ اور دوسرے نجمی تھے۔ نبی اکرمﷺ نے فرمایا۔ ’’تم لوگ غور سے سنو ( راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں ) کیا تم لوگ سن رہے ہو؟ میرے بعد حکمران آئیں گے‘ جو شخص ان کے پاس جائے گا اور ان کے جھوٹ کی تصدیق کرے گا اور ان کے ظلم میں اس کی مدد کرے گا ‘ اس کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں ہو گا۔ میرا اس سے کوئی متعلق نہیں ہو گا۔ وہ میرے حوض پر نہیں آسکے گا۔ اور جو شخص ان کے جھوٹ کی تصدیق نہیں کرے گا ‘ ان کے ظلم میں ان کی مدد نہیں کرے گا‘ اس کا مجھ سے تعلق ہو گا اور میرا اس سے تعلق ہو گا اور وہ میرے حوض پر میرے پاس آسکے گا‘‘۔

کَعْبِ بْنِ عُجْرَۃَ ← عَاصِمٍ الْعَدَوِيِّ، ← الشَّعْبِيِّ، ← أَبِي حَصِينٍ، ← مِسْعَرٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاھَّابِ ← هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ الْهَمْدَانِيُّ ← أَبُو يَعْلَى

Sahih Ibn Hibban · The Book of Righteousness and Kindness › The chapter on charity and enjoining good and forbidding what is wrong · Hadith 279

صیح ابن حبان · کِتَابُ الْبِرِّ وَالْاِحْسَانِ ‹ بَابُ الصِّدْقِ وَاَلْاَمْرِ بِالْمَعْرُوفِ وَالنَّھْیِ عَنِ الْمُنْکَرِ · حديث 280

اَخْبَرَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ سُلَیْمَانَ بْنِ الْاَشْعَثِ السِّجِسْتَانِیُّ اَبُوْ بَکْرٍ بِبَغْدَادَ قَالَ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ خَشْرَمٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوْسٰی عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ عَمرِو بْنِ عَلْقَمَۃَ بْنِ وَقَّاصِ قَالَ مَرَّبِہٖ رَجُلٌ مِنْ اَھْلِ الْمَدِیْنَۃِ لَہٗ شَرَفٌ وَھُوَجَالِسٌ بِسُوقِ الْمَدِیْنَۃِ فَقَالَ عَلْقَمَۃُ یَا فُلَانُ اِنَّ لَکَ حُرْمَۃً وَاِنَّ لَکَ حَقًّا وَاِنِّیْ قَدْ رَاَیْتُکَ تَدْخُلُ عَلٰی ھٰؤُلَاءِ الْاُمَرَاءِ فَتَکَلَّمُ عِنْدَ ھُمْ وَاِنِّیْ سَمِعْتُ بِلَالَ بْنَ الْحَارِثِ الْمُزْنِیَّ صَاحِبَ رَسُوْلِ اللہِ صَلّٰی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللہِ صَلّٰی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: اِنَّ اَحَدَ کُمْ لَیَتَکَلَّمُ بَالْکَلِمَۃِ مِنْ سَخَطِ اللہِ مَا یَظُنُّ اَنْ تبلغ مابلغت فیکتب اللہُ لَہٗ بِھَا سَخَطَہُ اِلٰی یَوْمِ الْقِیَامَۃِ ۔ قَالَ عَلْقَمَۃُ: الْظُرْ رَیْحَکَ مَاذَا تَقُوْلُ وَمَاذَا تَکَلَّمُ بِہٖ فَرُبَّ کَلَامٌ قَدْ مَنَعَنِیْ مَاسمعتہ من بلال بن الحارث۔ (1:2)

علقمہ بن وقاص کے بارے میں یہ بات منقول ہے۔ ایک مرتبہ ان کے پاس سے مدینہ منورہ کا رہنے والا ایک شخص گزرا : جو صاحب حیثیت تھا ( یا کوئی سرکاری اہکار تھا ) علقمہ اس وقت مدینہ منورہ کے بازار میں بیٹھے ہوئے تھے علقمہ نے کہا :اے ٖفلاں ! تمہارے کچھ حقوق بھی ہیں اور تمہارے کچھ فرائض بھی ہیں۔ میں نے دیکھا ہے‘ تم ان حکمرانوں کے پاس آتے جاتے رہتے ہو ‘ ان کے ساتھ بات چیت کرتے رہتے ہو۔ میں نے نبی اکرمﷺ کے صحابی حضرت بلا بن حارث مزنیؓ کو یہ بات بیان کرتے ہوئے سنا ہے ۔ نبی اکرمﷺ نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ’’بے شک تم میں سے کوئی ایک شخص اللہ تعالیٰ کی رضا مندی سے متعلق ایک بات کہتا ہے ‘ اس کو یہ انداز نہیں ہوتا کہ یہ بات کہاں تک جائے گی‘ تو اللہ تعالیٰ اس بات کی وجہ سے اس دن تک کے لئے اس سے رضا مندی نوٹ کر لیتا ہے‘ جب وہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں حاضر ہو گا۔ اور ایک شخص اللہ تعالیٰ کی ناراضگی سے منعلق کوئی بات کہتا ہے۔ اس کو یہ اندازہ نہیں ہوتا کہ وہ بات کہاں تک جائے گی‘ لیکن اللہ تعالیٰ اس بات کی وجہ سے قیامت کے دن تک کے لئے اس شخص کے لئے ناراضگی نوٹ کر لیتا ہے‘‘۔ علقمہ نے فرمایا: تمہارا ستیاناس ہو‘ تم اس بات کا جائزہ لیا کرو‘ تم کیا کہتے ہو ‘ اور کسی بارے میں کلام کر رہے ہو؟ کیونکہ جب سے میں نے حضرت بلال بن حارث ؓ کی زبانی یہ حدیث سنی ہے ‘ میں کئی باتیں بیان نہیں کرتا ہوں۔

عَمرِو بْنِ عَلْقَمَۃَ بْنِ وَقَّاصِ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، ← الْفَضْلُ بْنُ مُوسَی ← عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ الْأَشْعَثِ السِّجِسْتَانِيُّ أَبُو بَكْرٍ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Righteousness and Kindness › The chapter on charity and enjoining good and forbidding what is wrong · Hadith 280

صیح ابن حبان · کِتَابُ الْبِرِّ وَالْاِحْسَانِ ‹ بَابُ الصِّدْقِ وَاَلْاَمْرِ بِالْمَعْرُوفِ وَالنَّھْیِ عَنِ الْمُنْکَرِ · حديث 281

اَخْبَرَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْاَزْدِیُّ قَالَ حَدَّثَنَا اِسْحَاقُ بْنُ اِبْرَاھِیْمَ الْحَنْظَلِیُّ قَالَ اَخْبَرَنَا عَبْدَۃُ بْنُ سُلَیْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمرٍو قَالَ حَدَّثَنِیْ اَبِیْ عَنْ جَدِّی قَالَ: سَمِعْتُ بِلَالَ بْنَ الْحَارِثِ الْمُزَنِیَّ یَقُوْلُ قَالَ رَسُوْلُ اللہِ صَلّٰی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ إن اَحَدَکُمْ لَیَتَکَلَّمُ بِالْکَلِمَۃِ مِنْ رِضْوَانِ اللہِ مَا یَظُنُّ اَنَّھَا تَبْلُغُ مَا بَلَغَتْ فَیَکْتُبُ اللہُ لَہٗ بِھَا رِضْوَنَہٗ اِلٰی یَوْمٍ یَلْقَاہُ وَاِنَّ اَحَدَکُمْ لَیَتَکَلَّمُ بِالْکَلِمَۃِ مَنْ سَخَطِ اللہِ مَا یَظَنُّ اَنَّھَا تَبْلُغُ مَا بَلَغَتْ فَیَکْتُبُ اللہُ بھا سخطہ إلی یوم یلقاہ ۔ (1:2)

حضرت بلا بن حارث مزنی ؓ ‘ راویت کرتے ہیں : نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا ہے : ’’بے شک تم میں سے کوئی ایک شخص اللہ تعالیٰ کی رضا مندی سے متعلق کوئی ایک بات کہتا ہے ‘ اس شخص کو یہ اندازہ نہیں ہوتا کہ یہ بات کہاں تک پہنچ جائے گی ‘ لیکن اللہ تعالیٰ اس بات کی وجہ سے ‘ اس دن تک کے لئے ‘ اس کے بارے میں رضا مندی کو نوٹ کر لیتا ہے ‘ جس دن وہ شخص اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں حاضر ہو گا۔ اور کوئی شخص اللہ تعالیٰ کی ناراضگی سے متعلق کوئی بات کہتا ہے : اس کو یہ اندازہ نہیں ہوتا کہ یہ بات کہاں تک پہنچ جائے کی ؟ لیکن اللہ تعالیٰ اس بات کی وجہ سے‘ اس شخص کے بارے میں ‘ اس دن تک کے لئے ‘ اپنی ناراضگی تحریر کر دیتا ہے ‘ جب وہ شخص اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں حاضر ہو گا‘‘۔

بِلَالَ بْنَ الْحَارِثِ الْمُزَنِیَّ ← جَدِّي، ← أَبِي ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، ← عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَزْدِيُّ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Righteousness and Kindness › The chapter on charity and enjoining good and forbidding what is wrong · Hadith 281

صیح ابن حبان · کِتَابُ الْبِرِّ وَالْاِحْسَانِ ‹ بَابُ الصِّدْقِ وَاَلْاَمْرِ بِالْمَعْرُوفِ وَالنَّھْیِ عَنِ الْمُنْکَرِ · حديث 282

اَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ سَلْمٍ الْاَصْبَھَانِیُّ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِصَامِ بْنِ یَزِیْدَ قَالَ حَدَّثَنَا اَبِیْ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ اَبِیْ حَصِیْنٍ عَنِ الشَّعْبِیِّ عَنْ عَاصِمٍ الْعَدَوِیِّ عَنْ کَعْبِ بْنِ عُجْرَۃَ قَالَ: خَرَجَ رَسُوْلُ اللہِ صَلّٰی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ تِسْعَۃٌ وَبَیْنَنَا وِسَادَۃٌ مِنْ اَدَمٍ فَقَالَ: سَیَکُوْنُ مِنْ بَعْدِیْ اُمَرَاءُ فَمَنْ دَخَلَ عَلَیْھِمْ فَصَدَّقَھُمْ بِکَذِبِھِمْ وَاَعَانَھُمْ عَلٰی ظُلْمِھِمْ فَلَیْسَ مِنِّیْ وَلَسْتُ مِنْہُ وَلَا یَرِدُ عَلَیَّ الْحَوْضَ وَمَنْ لَمْ یَدْخُلْ عَلَیْھِمْ وَلَمْ یُصَدِّقْھُمْ بِکَذِبِھِمْ وَلَمْ یُعِنْھُمْ عَلٰی ظُلْمِھِمْ فَھُوَ مِنِّیْ وَاَنَا مِنْہُ وَسَیَرِدُ عَلَیَّ الْحَوْضَ۔ (3:69) اَبُوْ حَصِینٍ عُثْمَانُ بْنُ عَاصِمٍ قَالَہُ الشَّیْخُ۔

حضرت کعب بن عجرہ ؓ بیان کرتے ہیں : ایک مرتبہ نبی اکرمﷺ تشریف لائے ‘ ہم اس وقت نو افراد تھے۔ ہمارے درمیان چمڑے کا بنا ہوا تکیہ موجود تھا۔ نبی اکرمﷺ نے فرمایا : میرےبعد عنقریب کچھ حکمران آئیں گے ‘ جو شخص ان کے پاس جائے گا ‘ ان کے جھوٹ کی تصدیق کرے گا‘ ان کے ظلم میں ان کی مدد کرے گا۔ اس کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں ہو گا اور میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہو گا اور وہ میرے حوض پر میرے پاس نہیں آ سکے گا۔ اور جو شخص ان کےہاں نہیں جائے گا ‘ ان کے جھوٹ میں ان کی تصدیق نہیں کرے گا۔ ان کے ظلم میں ان کی مدد نہیں کرے گا۔ اس کا مجھ سے تعلق ہو گا اور میرا اس سے تعلق ہو گا اور وہ عنقریب میرے حوض پر میرے پاس آئے گا‘‘۔ ابو حصین نامی راوی کا نام عثمان بن عاصم ہے ۔ یہ بات شیخ نے بیان کی ہے۔

کَعْبِ بْنِ عُجْرَۃَ ← عَاصِمٍ الْعَدَوِيِّ، ← الشَّعْبِيِّ، ← أَبِي حَصِينٍ، ← سُفْيَانَ، ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عِصَامِ بْنِ يَزِيدَ، ← عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ سَلْمٍ الأَصْبَهَانِيُّ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Righteousness and Kindness › The chapter on charity and enjoining good and forbidding what is wrong · Hadith 282

chevron_left Previous
1234
Next chevron_right
All Chapters
1. Bab Maja in Alaptda praise Allہ Almighty
    1. Bab Maja in Alaptda praise Allہ Almighty
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    1. The Book of Revelation
3. The Night Journey
    1. The Night Journey
4. The Science Book
    1. The Science Book
5. The Book of Faith
    1. Chapter of breakfast2. Commissioning section3. Chapter of the virtue of faith4. O for the obligation of faith5. Chapter on what came about the characteristics of the believers6. Chapter on polytheism and hypocrisy7. Chapter comes in the attributes
6. The Book of Righteousness and Kindness
    1. The chapter on charity and enjoining good and forbidding what is wrong2. A door that comes within obedience, and the yoke thereof3. The door of salvation and the work of secret4. Chapter on the right of parents5. The door of joining the womb, and cutting it off6. The gate of the womb7. Chapter Hassan Al-Khakak8. Section of pardon9. Chapter of unveiling of peace and food10. Neighbor's door11. A chapter of righteousness and kindness12. The door of compassion13. Chapter of companionship and encounters
14. The door to sitting on the road
16. The isolation door
7. The Cheat Book
    9. The door is not inviting10. The section of E-mail
7. The Cheat Book
    1. The door of the living2. Chapter of repentance3. Chapter Good thinking of God Almighty4. The door of fear and piety5. Chapter of poverty, asceticism and persuasion6. The door of godliness and trust7. Chapter Recitation of the Qur’an8. Remembrance section
8. The Cheat Book
    1. The section of E-mail2. Chapter on the obligatory ablution3. Chapter on the obligatory ablution4. The door that breaks ablution5. Laughing door6. The door of the pot of washing water7. Chapter of rulings of the side8. The Friday Laundering Door9. The door of washing an unbeliever when he becomes Muslim10. Water gate11. The door of ablution, by virtue of the ablution of a woman12. Door of used water13. The section of the vessels14. Chapter of the skins of the dead15. Captivity section16. The door of tayammum17. The door of sackcloth on the two soles and the like18. Chapter of menstruation and menstruation19. The door of uncleanness and its purification20. Chapter of the purification of uncleanness21. Chapter of redness
9. The Cheat Book
    1. prayer book2. Chapter on the promise of neglecting prayer3. Chapter of prayer timings5. Chapter of the intercourse between the two prayers6. The door of the mosques7. The door to the ears8. Chapter of the terms of prayer9. Chapter of the merit of the five daily prayers10. Chapter of the description of prayer
9. The Book of Prayer
    10. The Book of Prayer11. A chapter in Qunoot12. Chapter of the front and the intercourse13. Chapter: Assuming following the Imam14. The chapter on the event in prayer15. Chapter of what is to be disliked for a worshiper, and what is not honored16. The door of returning prayer17. The door of the tendon18. Bab Al-Nafil19. A chapter in prayer on the bear20. A chapter in the sacrifice’s prayer21. A chapter in Taraweeh22. A chapter in the rising of the night23. Chapter of lost lenders24. The door of prostration for negligence25. The traveler's door26. A chapter on Mari travel27. A chapter in prayer prayer28. The door of the prostration of the Talaw29. The door of Friday prayer30. Gate of the servants31. The door of the lilac prayer32. The door of the prayers of rain33. The door of prayer of fear
10. The funeral book
    1. Chapter on what comes in patience, and the raiment of illnesses and symptoms2. 2 - The door of the sick and what is related to it3. A chapter in the ages of this nation4. A chapter on the remembrance of death mentioning a command to a person to multiply from a remembrance that is distressed by pleasures We ask God for the blessing of5. A chapter in hope6. A chapter on wishing for death7. A chapter in the dying person reciting Surat "Yaseen" to those who attended8. A chapter on the shroud that mentions the matter to one who has ordered his Muslim brother to shroud him well9. A chapter in carrying the funeral and its saying10. A chapter on standing up for funeral11. A chapter in prayer over funeral12. Chapter in the burial13. A chapter on the conditions of the dead in his grave14. A chapter in wanah and its like15. Separation in the graves16. A class on visiting the graves17. A chapter in the martyr