صیح ابن حبان · کِتَابُ الْبِرِّ وَالْاِحْسَانِ ‹ بَابُ الْعُزْلَۃِ · حديث 604
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، قَالَ حَدَّثَنَا حِبَّانُ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ، قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ خَالِدٍ الْقَارِظِيِّ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي ذُؤَيْبٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ عَلَيْهِمْ وَهُمْ جُلُوسٌ فِي مَجْلِسٍ، فقَالَ: «أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِخَيْرِ النَّاسِ مَنْزِلًا»؟ فَقُلْنَا: بَلَى يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَالَ: «رَجُلٌ آخِذٌ بِرَأْسِ فَرَسِهِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ حَتَّى عُقِرَتْ أَوْ يُقْتَلَ، أَفَأُخْبِرُكُمْ بِالَّذِي يَلِيهِ»؟ قُلْنَا: بَلَى يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَالَ: «امْرُؤٌ مُعْتَزِلٌ فِي شِعْبٍ يُقِيمُ الصَّلَاةَ، وَيُؤْتِي الزَّكَاةَ، وَيَعْتَزِلُ شُرُورَ النَّاسِ، أَفَأُخْبِرُكُمْ بِشَرِّ النَّاسِ»؟ قُلْنَا: نَعَمْ يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَالَ: «الَّذِي يُسْأَلُ بِاللَّهِ وَلَا يُعْطِي بِهِ». [1: 2]
حضرت عبد اللہ بن عبا سؓ بیان کرتے ہیں : ایک مرتبہ نبی اکرمﷺ صحابہ کرام ؓ کے پاس تشریف لائے وہ اس وقت ایک محفل میں بیٹھے ہوئے تھے نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا : کی امیں تم لوگوںکو قدرو منزلت کے اعتبار سے سب سے بہتر شخص کے بارے مٰیں نہ بتاؤں؟ ہم نے عرض کی: جی ہاں ‘ یا رسول اللہ !نبی اکرمﷺ نے فرمایا : وہ شخص جو اللہ تعالیٰ کی راہ میں اپنے گھوڑے کے سر پکڑ کر ( جہاد کے لئے جانے ) ‘یہاں تک کہ اس (گھوڑے ) کے پاؤں کاٹ دیے جائیں یا وہ شخص قتل کر دیا جائے ’ کیا میں تمہیں اس سے بعد والے شخص کے بارے میں بتاؤں۔ ہم نے عرض کی: جی ہاں ‘یا رسول اللہ! نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا : وہ شخص جو کسی گھاٹی میں الگ تھلگ رہتا ہو نماز قائم کرتا ہو زکوٰۃ ادا کرتا ہو اور لوگوں کے شر سے لا تعلق رکھتا ہو کیا میں تمہیں سب سے زیادہ برے شخص کے بارے میں بتاؤں ؟ ہم نے عرض کی: یا رسول اللہ ! نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا : وہ شخص جس سے اللہ کے نام سے مانگا جائے اور وہ نہ دے۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي ذُؤَيْبٍ، ← سَعِيدِ بْنِ خَالِدٍ الْقَارِظِيِّ، ← ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ← عَبْدُ اللَّهِ ← حِبَّانُ ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ،
Sahih Ibn Hibban · The Book of Righteousness and Kindness › The isolation door · Hadith 604
