صیح ابن حبان · کتا ب الحج ‹ بَابٌ مُقَدِّمَاتُ الْحَجِّ · حديث 3754
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، وَأَبُو يَعْلَى مِنْ كِتَابِهِ: قَالَا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَزْرَةُ بْنُ ثَابِتٍ، عَنْ ثُمَامَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَنَسٍ، قَالَ: حَجَّ أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ عَلَى رَحْلٍ وَلَمْ يَكُنْ شَحِيحًا، وَحَدَّثَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وسلم حج على رحل وكانت زاملته1. [1:4]
ثمامہ بن عبد اللہ بیان کرتے ہیں: حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہہ نے پالان پر بیٹھ کر (سفر کر کے) حج کیا وہ کنجوس آدمی نہیں تھے، لیکن انہوں نے یہ بات بیا ن کی کہ نبی اکرم ﷺ بھی پالان پر سوار ہو کر حج کے لئے گئے تھے وہ آپ کی سواری تھی۔(زاملتہ اس اونٹنی کو کہا جاتا ہے جس پر سازو سامان لادا جاتا ہے۔)
حَجَّ أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ عَلَى رَحْلٍ وَلَمْ يَكُنْ شَحِيحًا، وَحَدَّثَ ← ثُمَامَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَنَسٍ، ← عَزْرَةُ بْنُ ثَابِتٍ ← يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، وَأَبُو يَعْلَى مِنْ كِتَابِهِ:
Sahih Ibn Hibban · Hajj book › Section Advances of the Hajj · Hadith 3754
