صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ نَوَاقِضِ الْوُضُوءِ · حديث 1124
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الْعَقَدِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَوْهَبٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي ثَوْرٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَۃَ ، اَنَّ رَجُلًا سَاَلَ النَّبِیِّ ، صَلّٰی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ :قَالَ : رَسُوْلُ اللہِ صَلّٰی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اَنَتَوَ ضَّاُ مِنْ لُحُومِ الْغَنَمِ ؟ قَالَ: اِنْ شِئْتَ فَتَوَضَّاْ وَاِنْ شِئْتَ فَتَوَضَّاْ وَاِنْ شِئْتَ فَلَا تَتَوَضَّاْ قَالَ: اَنْتَوَضَّاُ مِنْ لُحُومِ الْاِبِلِ ، قَالَ: نَعَمْ قِاکِ: اُصَلِّی فِیْ مَبَارِکِ الْاِبِلِ ؟ قَالَ: لَا۔3:54
حضرت جابر بن سمرہ ؓ بیان کرتے ہیں : ایک شخص نے نبی اکرم ﷺ سے سوال کیا : یا رسول اللہ! کیا ہم بکری کا گوشت کھا کر وضو کر لیا کریں؟ نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا، اگر تم چاہو تو وضو کر لو اور اگر تم چاہو تو وضو نہ کرو۔ اس شخص نے عرض کی : کیا ہم اونٹوں کا گوشت کھا کر وضو کر لیا کریں ، نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: جہ ہاں۔اس نے دریافت کیا کیا میں اونٹوں کے باڑے میں نماز ادا کر لیا کروں ؟ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جی نہیں۔
جَابِرِ بْنِ سَمُرَۃَ اَنَّ رَجُلًا سَاَلَ النَّبِیِّ ← جَعْفَرِ بْنِ أَبِي ثَوْرٍ ← عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَوْهَبٍ، ← أَبُو عَوَانَةَ، ← بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الْعَقَدِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ
Sahih Ibn Hibban · The Cheat Book › The door that breaks ablution · Hadith 1124
