صیح ابن حبان · کتاب الجنائز ‹ فصل في المحتضر قراءة سورة "يس" على من حضرته المنية · حديث 3025
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنِ مُجَاشِعٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ حِسَابٍ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ مُرَّ عَلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِجِنَازَةٍ فَأُثْنِيَ عَلَيْهَا خَيْرًا فَقَالَ صلى الله عليه وسلم: "وَجَبَتْ" ثُمَّ مُرَّ عَلَيْهِ بِجِنَازَةٍ فَأُثْنِيَ عَلَيْهَا شَرًّا فَقَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم: "وَجَبَتْ" فَقِيلَ: يَا رَسُولَ اللهِ قُلْتَ لِهَذَا: "وَجَبَتْ"؟ وَقُلْتَ لِهَذَا: "وَجَبَتْ"؟ فَقَالَ: "شَهَادَةُ الْقَوْمِ وَالْمُؤْمِنُونَ شُهَدَاءُ اللهِ فِي الأَرْضِ" 1. [65:3]
حضرت انس رضی اللہ عنہہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺ کےپاس ایک جنازہ گزرا اس کی اچھائی کے ہمراہ تعریف کی گئی، تو نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: واجب ہو گئی پھر آپ ﷺ کے پاس سے ایک اور جنازہ گزرا اس کی برائی بیان کی گئی، تو نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: واجب ہو گئی۔ عرض کی گئی یا رسول اللہ ﷺ ! آپ ﷺ نے اس کے لیے بھی فرمایا واجب ہو گئی اور اس کے لیے بھی فرمایا واجب ہو گئی، تو نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: لوگوں کی گواہی کی وجہ سے ( میں نے ایسا کہا ہے) اہل ایمان زمین میں اللہ کے گواہ ہیں۔
النَّبِيُّ "وَجَبَتْ" فَقِيلَ: ← "وَجَبَتْ" ثُمَّ مُرَّ عَلَيْهِ بِجِنَازَةٍ فَأُثْنِيَ عَلَيْهَا شَرًّا ← مُرَّ عَلَى النَّبِيِّ بِجِنَازَةٍ فَأُثْنِيَ عَلَيْهَا خَيْرًا ← أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ حِسَابٍ ← عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنِ مُجَاشِعٍ
Sahih Ibn Hibban · The funeral book › A chapter in the dying person reciting Surat "Yaseen" to those who attended · Hadith 3025
