صیح ابن حبان · کِتَابُ الْبِرِّ وَالْاِحْسَانِ ‹ بَابُ صِلَۃِ الرَّحِمِ وَقَطْعِھَا · حديث 438
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى قَالَ حَدَّثَنَا كَامِلُ بْنُ طَلْحَةَ الْجَحْدَرِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ عَقِيلٍ عن بن شهابذكر إِثْبَاتِ طِيبِ الْعَيْشِ فِي الْأَمْنِ وَكَثْرَةِ الْبَرَكَةِ فِي الرِّزْقِ لِلْوَاصِلِ رَحِمَهُ [438] أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى قَالَ حَدَّثَنَا كَامِلُ بْنُ طَلْحَةَ الْجَحْدَرِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ عَقِيلٍ عَنِ بن شهاب اَنَّہٗ سَمِعَ اَنَسَ بْنَ مَالِکٍ یَقُوْلَ قَالَ رَسُوْلُ اللہِ صَلّٰی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ من أحب أن ینسالَہٗ فِیْ اَجَلِہٖ وَیُبْسَطَ لَہٗ فِیْ رِزْقِہِ فلیصل رحمۃ ۔(2:1)
ابن شہاب بیان کرتے ہیں : انہوں نے حضرت انس ؓ کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے نبی اکرمﷺ نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے : ’’ جو شخص یہ چاہتا ہو کہ اس کی زندگی طویل ہو اور اس کے رزق میں گشادگی ہو اسے صلہ رحمی کرنی چاہیے ‘‘۔
بن شِهَابٍ ← عَقِیلٍ ← لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ ← کَامِلُ بْنُ طَلْحَۃَ الْجَحْدَرِیُّ ← أَبُو يَعْلَى
Sahih Ibn Hibban · The Book of Righteousness and Kindness › The door of joining the womb, and cutting it off · Hadith 438
