صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ بَابُ مَا یُکْرَہُ لِلْمُصَلِّیْ، وَمَا لَا یُکْرَہُ · حديث 2371
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ يَعْقُوبَ الرُّخَامِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، عَنْ يَعْلَى بْنِ حَكِيمٍ، وَ (3) الزُّبَيْرِ بْنِ خِرِّيتٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي، فَمَرَّتْ شَاةٌ بَيْنَ یَدَیْہِ فَسَاعَاھَا اِلَی الْقِبْلَۃِ حَتّٰی اَلْصَقَ بَطْنَہٗ بِالْقِبْلَۃِ ۔(1:4)
حضرت عبداللہ بن عباسؓ بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نماز ادا کر رہے تھے۔ آپ کے سامنے سے بکری گزری تو نبی اکرمﷺ نے اسے قبلہ ( کی طرف والی دیوار ) کی طرف جانے پر مجبور کیا‘ یہاں تک کہ آپ نے اس کا پیٹ قبلہ ( کی سمت والی دیوار ) کے ساتھ لگا دیا۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← يَعْلَى بْنِ حَكِيمٍ، وَ الزُّبَيْرِ بْنِ خِرِّيتٍ، ← جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، ← الْهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ، ← الْفَضْلُ بْنُ يَعْقُوبَ الرُّخَامِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ
Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › Chapter of what is to be disliked for a worshiper, and what is not honored · Hadith 2371
