صیح ابن حبان · کتاب الجنائز ‹ فَصْلٌ فِي الصَّلَاةِ عَلَى الْجَنَازَةِ · حديث 3093
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي عَوْنٍ حَدَّثَنَا خَلِيلُ بْنُ عَمْرٍو بَغْدَادِيٌّ ثِقَةٌ حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنْ سِمَاكٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ أَنَّ رَجُلًا كَانَتْ لَهُ جِرَاحَةٌ فَأَتَى قَرْنًا لَهُ فَأَخَذَ مِشْقَصًا فَذَبَحَ بِهِ نَفْسَهُ فَلَمْ يُصَلِّ عَلَيْهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ1. [4:5]
حضرت بن سمرہ رضی اللہ عنہہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص زخمی ہو گیا وہ اپنے تر کش کے پاس آیا اس نے ایک تیرکو لیا اور اس کے ذریعے خودکشی کر لی، تو نبی اکرم ﷺ نے اس کی نماز جناز ادا نہیں کی
سِمَاكٍ، ← شَرِيکٍ ← خَلِيلُ بْنُ عَمْرٍو بَغْدَادِيٌّ، ثِقَةٌ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي عَوْنٍ
Sahih Ibn Hibban · The funeral book › A chapter in prayer over funeral · Hadith 3093
