صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ نَوَاقِضِ الْوُضُوءِ · حديث 1114
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا بن أَبِي فُدَيْكٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي رَبِيعَةُ بْنُ عُثْمَانَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مَرْوَانَ عَنْ بُسْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ، صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: "مَنْ مَسَّ فَرْجَهُ فَلْيَتَوَضَّأْ" فَرْجَہُ فَلْیَتَوَضَّاْ قال عروۃ : فسألت بسرۃ ، فصدقتہ ۔1:23
سیدہ بسرہ بنت صفوان ؓ نبی اکرم ﷺ کا یہ فرمان نقل کرتی ہیں ، جو شخص اپنی شرمگاہ کو چھو لے تو اسے وضو کرنا چاہئے۔ عروہ کہتے ہیں : میں نے سیدہ بسرہ ؓ سے اس بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے اس بات کی تصدیق کی۔
بُسْرَةَ ← مَرْوَانَ ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← رَبِيعَةُ بْنُ عُثْمَانَ، ← بن أبي فديك ← مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ
Sahih Ibn Hibban · The Cheat Book › The door that breaks ablution · Hadith 1114
