صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ فَرْضِ الْوُضُوءِ · حديث 1078
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُصْعَبٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ الْكِنْدِيُّ، قَالَ: حدثنا بن إدريس، عن بن عَجْلَانَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ، صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، تَوَضَّأَ فَغَرَفَ غَرْفَةً، [فَمَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ، ثُمَّ غَرَفَ غَرْفَةً، فَغَسَلَ وَجْهَهُ، ثُمَّ غَرَفَ غَرْفَةً] ، فَغَسَلَ يَدَهُ الْيُمْنَى، ثُمَّ غَرَفَ غَرْفَةً فَغَسَلَ يَدَهُ الْيُسْرَى، ثُمَّ غَرَفَ غَرْفَةً فَمَسَحَ بِرَأْسِهِ وَبَاطِنِ أُذُنَيْهِ وَظَاهِرِهِمَا، وَأَدْخَلَ أُصْبُعَيْهِ فِي أُذُنَيْهِ، ثُمَّ غَرَفَ غَرْفَةً1 فَغَسَلَ رِجْلَهُ الْيُمْنَى، ثُمَّ غَرَفَ غَرْفَةً فَغَسَلَ رجله اليسرى2. 12:5
حضرت عبداللہ بن عباس ؓ بیان کرتے ہیں : میں نے نبی اکرم ﷺ کو دیکھا آپ نے ایک چلو میں پانی لیااور کلی کی اور ناک میں پانی ڈالا پھر آپ نے ایک چلو لیا اور اپنے چہرے کو دھویا پھر آپ نے ایک چلو لیا اور اپنے دائین بازو کو دھویا پھر آپ نے چلو میں پانی لیا اور اپنے سر کا اوراپنے کان کے اندرونی اور بیرونی حصے کا مسح کیا پھر آپ نے اپنی انگلیاں کانوں میں داخل کیں پھر آپ نے چلو میں پانی لیا اور اپنے دائیں پاوں کو دھویا پھر چلو میں پانی لیا اور بائیں پاوں کو دھویا۔"
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← بن عَجْلَانَ ← بن إدريس، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ الْكِنْدِيُّ ← الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُصْعَبٍ،
Sahih Ibn Hibban · The Cheat Book › Chapter on the obligatory ablution · Hadith 1078
