صیح ابن حبان · کِتَاب ُ الرُّقٰی وَالتَّمَائِمِ ‹ کِتَاب ُ الرُّقٰی وَالتَّمَائِمِ · حديث 6100
أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، بِالْفُسْطَاطِ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْعَلَاءِ الزُّبَيْدِيُّ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَالِمٍ، عَنِ الزُّبَيْدِيِّ مُحَمَّدِ بْنِ الْوَلِيدِ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَرَأَيْتَ دَوَاءً نَتَدَاوَى بِهِ، وَرُقًى نَسْتَرْقِي بِهَا، وَأَشْيَاءَ نَفْعَلُهَا، هَلْ تَرُدُّ مِنْ قَدَرِ اللَّهِ؟ قَالَ: «يَا كَعْبُ، بَلْ هِيَ مِنْ قَدَرِ اللَّهِ» عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ حِمْصِيٌّ ثِقَةٌ، وَلَيْسَ عَمْرَو بْنَ الْحَارِثِ الْمِصْرِيَّ»
عبداللہ بن کعب اپنے والد (حضر ت کعب بن مالک ؓ ) کےبارے میں یہ بات نقل کرتےہیں انہوں نےعرض کی:یا رسول اللہ (ﷺ)! اس بارے میں آپﷺ کی کیا رائے ہے کہ ہم جو دوااستعمال کرتےہیں ،یا جو دم کرتےہیں یا اس طرح کے دیگر کام کرتےہیں،تو کیا یہ اللہ تعالیٰ کی مقرر کردہ تقدیر کو بدل دیتےہیں ۔ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: اے کعب بلکہ یہ بھی اللہ تعالیٰ کی تقدیر کاحصہ ہے۔ (امام ابن حبان ؒفرماتےہیں :)عمرو بن حارث حمصی نامی راوی ثقہ ہے یہ عمروبن حارث مصری نہیں ہے۔
أَبِيهِ أَنَّهُ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← الزُّبَيْدِيِّ مُحَمَّدِ بْنِ الْوَلِيدِ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَالِمٍ، ← عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْعَلَاءِ الزُّبَيْدِيُّ1 ← يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنُ عَمْرٍو بِالْفُسْطَاطِ،
Sahih Ibn Hibban · The Book of Al-Raqi and Al-Tama’im › The Book of Al-Raqi and Al-Tama’im · Hadith 6100
