صیح ابن حبان · کِتَابُ الرُّؤیَا ‹ بَابُ ذَوِی الَا رحَامِ · حديث 6057
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ الْخَلِيلِ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْجَوْزَاءِ أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الَّذِي يُرِي عَيْنَيْهِ [ص:422] فِي الْمَنَامِ مَا لَمْ يَرَ، يُكَلَّفُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَنْ يَعْقِدَ بَيْنَ شَعِيرَتَيْنِ، وَالَّذِي يَسْتَمِعُ حَدِيثَ قَوْمٍ وَهُمْ لَهُ كَارِهُونَ يُصَبُّ فِي أُذُنِهِ الْآنُكُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ»
حضرت عبداللہ بن عباس ؓ روایت کرتےہیں ، نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا: "جو شخص اپنی آنکھوں کو خواب میں وہ چیز دکھائے جو انہوں نے نہیں دیکھی (یعنی جو شخص جھوٹا خواب بیان کرے ) اسے قیامت کے دن اس بات کا پابند کیا جائے گا ، وہ جوَ کے دودانوں نےدرمیان گرہ لگائے اور جو شخص کسی کی باتیں چھپ کر سنے جبکہ وہ لوگ اس بات کو نا پسند کرتےہوں ، تو قیامت کے دن اس کے کانوں میں سیسہ ڈالا جائے گا۔"
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← أَبُو عَاصِمٍ ← أَبُو الْجَوْزَاءِ أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ الْخَلِيلِ،
Sahih Ibn Hibban · The Book of Revelations › Gate of those with mercy · Hadith 6057
