صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ شُرُوطِ الصَّلَاةِ · حديث 1700
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا هِشَامٌ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: اِذَا لَمْ تجِدُوْا اِلَّا مَرَابِضَ الْغَنَمِ وَمَعَاطِنَ الْاِبِلِ فَصَلُّوا فِیْ مَرَابِضِ الْغَنَمِ وَلَا تُصَلُّوا فی أعطان الإبل۔
حضرت ابو ہریرہ ؓ ،نبی اکرم ﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں :جب (تمہیں نماز ادا کرنے کے لئے )صرف بکریوں کا باڑا یا اونٹوں کا بارا ملے ، تو تم بکریوں کے باڑے میں نماز ادا کر لو اونٹوں کے باڑے میں نماز ادا نہ کرو۔
النَّبِيِّ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُحَمَّدٍ ← هِشَامٍ ← يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، ← أَبُو يَعْلَى
Sahih Ibn Hibban · The Cheat Book › Chapter of the terms of prayer · Hadith 1700
