صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ نَوَاقِضِ الْوُضُوءِ · حديث 1120
أخبرنا بن قتيبة بعسقلان، حدثنا بن أَبِي السَّرِيِّ، أَخْبَرَنَا مُلَازِمُ بْنُ عَمْرٍو، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَدْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي قَيْسُ بْنُ طَلْقٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ: كُنَّا عِنْدَ النَّبِيِّ، صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَتَاهُ أَعْرَابِيٌّ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ أحدنا يكون في الصلاة، فيحتك فيصيب يَدُهُ ذَكَرَهُ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "وَهَلْ هُوَ إِلَّا بَضْعَةٌ مِنْكَ أو مضغة منك" 2. 23:1
قیس بن طلق بیان کرتے ہیں : میرے والد نے مجھے یہ بات بتائی : ہم نبی اکرم ﷺ کے پاس موجود تھے۔ ایک دیہاتی نبی اکرم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اس نے عرض کی : یا رسو ل اللہ !ہم میں سے کوئی ایک شخص نماز کی حالت میں ہوتا ہے، اور اس کا ہاتھ اس کی شرم گاہ تک پہنچ جاتا ہے، تو نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: وہ شرم گاہ تمہارے جسم کا ایک ٹکڑا ہے ، راوی کو شک ہے شاید یہ لافاظ ہیں ؛ تمہارے جسم کے گوشت کا ایک لوتھڑا ہے۔
كُنَّا عِنْدَ النَّبِيِّ، فَأَتَاهُ أَعْرَابِيٌّ فَقَالَ: ← أَبِي ← قَيْسُ بْنُ طَلْقٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَدْرٍ، ← مُلَازِمُ بْنُ عَمْرٍو، ← بن أَبِي السَّرِيِّ ← بن قتيبة بعسقلان،
Hadith 1120
