صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ الِاسْتِطَابَةِ · حديث 1434
أَخْبَرَنَا ابْنُ سَلْمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي قَتَادَةَ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، یَقُوْلُ: اِذَا بَالَ اَحَدُکُمْ فَلَا یَمْسَحْ ذَکَرَہٗ بِیَمِیْنِہِ ، وَلَا یَسْتَنْجِیْ بِیَمِیْنِہٖ ۔(3:2)
عبد اللہ بن ابو قتادہ بیان کرتے ہیں: میرے والد نے مجھے یہ بات بتائی ہے۔ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ بات ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: "جب کوئی شخص پیشاب کرے، تو اپنے دائیں ہاتھ کے ذریعے اپنی شرم گاہ کو نہ چھوئے اور نہ ہی اپنے دائیں ہاتھ کے ذریعے استنجا کرے"
اِذَا بَالَ اَحَدُکُمْ فَلَا یَمْسَحْ ذَکَرَہٗ بِیَمِیْنِہِ وَلَا یَسْتَنْجِیْ بِیَمِیْنِہٖ ← رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي أَنَّهُ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← الْوَلِیْدُ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← ابْنُ سَلْمٍ،
Sahih Ibn Hibban · The Cheat Book › Chapter of redness · Hadith 1434
