صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ الْمِيَاهِ · حديث 1254
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي أُمَيَّةَ بِطَرَسُوسَ قَالَ حَدَّثَنَا حَامِدُ بْنُ يَحْيَى الْبَلْخِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ مُوسَى بْنِ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ اَبَیْہِ عَنْ اَبِیْہِ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللہِ صَلّٰی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : لَا یَبُولَنَّ اَحَدُکُمْ فِیْ الْمَاءِ الدَّائِمِ الَّذِیْ لَا یَجْرِی ثُمَّ یغتسل منہ۔
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: "کوئی شخص ٹھہرئے ہوئے پانی میں جو بہتا نہ ہو اس میں ہرگز پیشاب نہ کرے کہ پھر وہ اس میں سے غسل کرلے گا۔ (امام ابن حبان ؒ فرماتے ہیں:) میں نے ابن ابو امیہ کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے کہ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حامد بن یحیٰ کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے کہ وہ کہتے ہیں کہ میں نے سفیان کو یہ بیان کرئے ہوئے سنا ہے کہ وہ کہتے ہیں کہ میں نے ابن ابو زناد کو موسیٰ بن ابو عثمان کے حوالے سے چار روایات کو نقل کرتے ہوئے سنا ہے اور ان میں سے ایک میں بھول گیا ہوں۔ ان کی مراد چار احادیث ہیں۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← أَبِيهِ ← أَبِيهِ ← مُوسَى بْنِ أَبِي عُثْمَانَ ← أَبِي الزِّنَادِ، ← سُفْيَانَ، ← حَامِدُ بْنُ يَحْيَى الْبَلْخِيُّ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي أُمَيَّةَ بِطَرَسُوسَ
Sahih Ibn Hibban · The Cheat Book › Water gate · Hadith 1254
