صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ أَحْكَامِ الْجُنُبِ · حديث 1218
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الدُّولَابِيُّ مُنْذُ ثَمَانِينَ سَنَةً قَالَ حَدَّثَنَا بن الْمُبَارَكِ عَنْ يُونُسَ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَنَامَ وَهُوَ جُنُبٌ لَمْ يَنَمْ حَتَّى يَتَوَضَّأَ وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَأْكُلَ غَسَلَ يَدَيْهِ وَأَكَلَ 1.
۔سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب جنابت کی حالت میں سونے کا ارادہ کرتے تھے۔ تو آپ اس وقت تک نہیں سوتے تھے جب تک وضو نہیں کرلیتے تھے اور جب آپ (جنابت کی حالت) میں کچھ کھانے کا ارادہ کرتے تھے، تو آپ دونوں ہاتھ دھو کر کھاتے تھے۔
عَائِشَةَ ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← الزُّهْرِيِّ، ← يُونُسَ ← بن الْمُبَارَكِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الدُّولَابِیُّ، مُنْذُ ثَمَانِیْنَ سَنَۃً، ← أَبُو يَعْلَى
Sahih Ibn Hibban · The Cheat Book › Chapter of rulings of the side · Hadith 1218
