Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
صیح ابن حبان

Sahih Ibn Hibban

by محمد بن حبان بن أحمد بن حبان بن معاذ بن مَعْبدَ، التميمي، أبو حاتم، الدارمي، البُستي

7,494 Hadith385 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ الْغُسْلِ؎ · حديث 1170

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي عَوْنٍ الرَّيَّانِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ رَبِّهِ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ، صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: قُلْتُ: أَرَأَيْتَ أَحَدَنَا إِذَا جَامَعَ الْمَرْأَةَ فَأَكْسَلَ وَلَمْ يُمْنِ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " ليغسل ذكره وأنثييه، وليتوضأ ثم ليصل" 1. 32:4

حضرت ابو ایوب انصاری ؓ حضرت ابی بن کعب ب کے حوالے سے نبی اکرم ﷺ کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں ۔ حضرت ابی بن کعب ؓ نے عرض کی : اس مسئلے کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے جو شخص اپنی بیوی کے ساتھ صحبت کرتا ہے ، اور اسے انزال نہیں ہوتا ، تو نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: اسے چاہئے کہ اپنی شرم گاہ اور اپنی خصیوں کو دھو لے اور وضو کر کے نماز ادا کر لے۔

رَسُولُ اللَّهِ ليغسل ذكره وأنثييه، وليتوضأ ثم ليصل" ← قُلْتُ: أَرَأَيْتَ أَحَدَنَا إِذَا جَامَعَ الْمَرْأَةَ فَأَكْسَلَ وَلَمْ يُمْنِ؟ ← رَسُولِ اللَّهِ ← أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ ← اَبِیْ اَیُّوْبَ الْاَنْصَارِیِّ ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ رَبِّهِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي عَوْنٍ الرَّيَّانِيُّ،

Sahih Ibn Hibban · The Cheat Book › Laughing door · Hadith 1170

صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ الْغُسْلِ؎ · حديث 1171

أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي مَعْشَرٍ بِحَرَّانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ وَهْبِ بْنِ أَبِي كَرِيمَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحِيمِ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ يَقُولُ: خَرَجْنَا مَعَ النَّبِيِّ، صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَوْمًا حَتَّى مَرَّ بِدَارِ رَجُلٍ مِنَ الْأَنْصَارِ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "أَيْنَ فُلَانٌ؟ " فَدَعَاهُ فَخَرَجَ الرَّجُلُ مُسْتَعْجِلًا، يَقْطُرُ رَأْسُهُ مَاءً، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وسلم: لَعَلَّنَا اَعْجَلْنَاکَ عَنْ حَاجَتِکَ ؟ فَقَالَ الرَّجُلُ: اَجَلْ وَاللہِ یَا رُسُوْلَ اللہِ لَقَدْ اُعْجِلْتُ ، فَقَالَ النَّبِیُّ صَلّٰی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: اِذَا عَجِلَ اَحَدُکُمْ ، اَوْ اُقْحِطَ ، فَلَا غُسْلَ عَلَیْہِ ، اِنَّمَا علیہ أن یتوضأ۔3:57

حضرت ابو سعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں : ایک دن ہم نبی اکرم ﷺ کے ہمراہ جارہے تھے آپ کا گزر ایک انصاری کے گھر کے پاس سے ہوا تو نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: فلاں شخص کہاں ہے؟ راوی کہتے ہیں ہیں پھر نبی اکرم ﷺ نے اس کو بلوایا وہ شخص جلدی سے اندر باہر آیا اس کے سر سے پانی ٹپک رہا تھا ۔ ب نے ارشاد فرمایا: شاید ہم نے تمہاری ضرورت کے حوالے سے تمہیں جلدی کرنے پر مجبور کیا ہے۔ اس شخص نے عرض کی : جی ہاں ، اللہ کی قسم ! یا رسول اللہ مجھے جلدی کرنی پڑیتو نبی اکرم ﷺ نے ادشاد فرمایا: کسی کو جلدی سے کوئی کام کرنا ہو تو اسے ( وقت کی ) تنگی ہو ، تو اس پر غسل لازم نہیں ہوتا ۔ اس پر وضو کرنا لازم ہوتا ہے۔

الرَّجُلُ: اَجَلْ وَاللہِ ← حاجتك ← النَّبِيُّ لَعَلَّنَا اَعْجَلْنَاکَ ← النَّبِيُّ "أَيْنَ فُلَانٌ؟ فَدَعَاهُ فَخَرَجَ الرَّجُلُ مُسْتَعْجِلًا، يَقْطُرُ رَأْسُهُ مَاءً، ← خَرَجْنَا مَعَ النَّبِيِّ، يَوْمًا حَتَّى مَرَّ بِدَارِ رَجُلٍ مِنَ الْأَنْصَارِ، ← أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ، ← زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ، ← أَبِي عَبْدِ الرَّحِيمِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ1، ← مُحَمَّدُ بْنُ وَهْبِ بْنِ أَبِي كَرِيمَةَ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي مَعْشَرٍ بِحَرَّانَ،

Sahih Ibn Hibban · The Cheat Book › Laughing door · Hadith 1171

صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ الْغُسْلِ؎ · حديث 1172

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عِيسَى الْبِسْطَامِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَالَ: حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ، قَالَ: حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ، أَنَّ أَبَا سَلَمَةَ حَدَّثَهُ، أَنَّ عَطَاءَ بْنَ يَسَارٍ حَدَّثَهُ، أَنَّ زَيْدَ بْنَ خَالِدٍ الْجُهَنِيَّ حَدَّثَهُ، أَنَّهُ سَأَلَ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ عَنِ الرَّجُلِ يُجَامِعُ فَلَا يُنْزِلُ، فَقَالَ: «لَيْسَ عَلَيْهِ غُسْلٌ»، ثُمَّ قَالَ عُثْمَانُ: سَمِعْتُهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: فَسَأَلْتُ بَعْدَ ذَلِكَ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ، وَالزُّبَيْرَ بْنَ الْعَوَّامِ، وَطَلْحَةَ بْنَ عُبَيْدِ اللَّهِ، وَأُبَيَّ بْنَ كَعْبٍ، فَقَالُوا مِثْلَ ذَلِكَ. ، [ص:447] قَالَ أَبُو سَلَمَةَ، وَحَدَّثَنِي عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ، أَنَّهُ سَأَلَ أَبَا أَيُّوبَ، فَقَالَ مِثْلَ ذَلِكَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. [4: 32]

حضرت زید بن خالد بیان کرتے ہیں ۔ انہوں نے حضرت عثمان غنی سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا جو صحبت کرتا ہے اور اسے انزال نہیں ہوتا ، تو حضرت عثمان ؓ نے بتایا ایسے شخص پر غسل لازم نہیں ہوتا پھر حضرت عثامن ؓ نے یہ بات بتائی کہ میں نے یہ بات نبی اکرم ﷺ کی زبانی سنی ہے۔ راوی بیان کرتے ہیں: بعد میں ، میں نے حضرت علی بن ابو طالب ، حضرت زبیر بن عوام ، حضرت طلحہ بن عبید اللہ اور حجرت ابی بن کعب ؓ سے دریافت کیا ، تو ان حضرات نے بھی اس کی مانند جواب دیا : ابو سلمہ نامی راوی بیان کرتے ہین : عروہ بن زبیر نے یہ بات بتائی ہے ، انہوں نے حضرت ابو ایوب انصاری ؓسے اس بارے میں دریافت کیا ، تو انہوں نے بھی نبی اکرم ﷺ کے حوالے سے اس کی مانند بات بیان کی ۔

مِثْلَ ذَلِکَ۔ ← عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ، أَنَّهُ سَأَلَ أَبَا أَيُّوبَ، ← أَبُو سَلَمَةَ ← مِثْلَ ذَلِکَ۔ ← أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ ← طَلْحَۃَ بْنَ عُبَیْدِ اللہِ ← الزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ، ← فَسَأَلْتُ بَعْدَ ذَلِكَ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ، ← مِنْ رَسُولِ اللَّهِ ← عُثْمَانَ، ← «لَيْسَ عَلَيْهِ غُسْلٌ»، ثُمَّ ← الرَّجُلِ يُجَامِعُ، فَلَا يُنْزِلُ، ← أَنَّهُ سَأَلَ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ ← أَنَّ زَيْدَ بْنَ خَالِدٍ الْجُهَنِيَّ ← أَنَّ عَطَاءَ بْنَ يَسَارٍ ← يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ أَنَّ أَبَا سَلَمَةَ ← حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ، ← أَبِي ← عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ عِيسَى الْبِسْطَامِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ

Sahih Ibn Hibban · The Cheat Book › Laughing door · Hadith 1172

صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ الْغُسْلِ؎ · حديث 1173

أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا حِبَّانُ بْنُ مُوسَى، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ، قَالَ: أَخْبَرَنَا يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ قَالَ: إِنَّمَا كَانَ الْمَاءُ مِنَ الْمَاءِ رُخْصَةً فِي أول الإسلام، ثم نهي عنها2. 57:3

حضرت ابی بن کعب ؓ بیان کرتے ہیں ؛ پانی کے نتیجے میں پانی ( یعنی منی کے خروج کی صورت میں غسل لازم ہونے کا حکم ) ابتدائے اسلام میں رخصت تھی ، پھر اسے منع کر دیا گیا۔ (امام ابن حبان فرماتے ہیں: ) یہ روایت معمر نے زہری کے حوالے سے بیان کی ہے ، جسے غندر نے نقل کیا ہے۔ وہ یہ کہتے ہیں ، حضرت سہل بن سعد ؓ نے مجھے حدیث بیان کی ہے۔ یہی روایت عمرو بن خضالد نے زہری کے حوالے سے نقل کی ہے ۔ اس میں وہ یہ کہتے ہیں ۔ مجھے اس شخص نے وہ حدیث بیان کی ہے جس سے میں راضی ہوں اور اس نے حضرت سہل بن سعد کے حوالے سے یہ روایے نقل کی ہے ۔ تو اس بات کا مکان موجود ہے ، زہری نے یہ روایت حضرت سہل بن سعد سے خود سنی ہو جیسا کہ غندر نے یہ بات بیان کی ہے، اور زہری نے یہ رواکیت کسی ایسے شخص سے سنی ہو ، جس سے وہ راجی تھے اور اس شخص کے حوالے سے حضرت سہل بن سعد سے سنی ہو ۔تو ایک مرتبہ انہوں نے حضرت سہل بن سعد کے حوعالے سے اسے نقل کر دی ہو اور دوسری مرتبہ اس شخص کے حوالے سے حضرت سہل بن سعد سے نقل کیا جس سے وہ راضی تھے۔ میں نے اس روایے کے طرق کی تحقیق کی کہ مجھے کوئین ایسا شخص مل جائے جس نے اس روایت کو حضرت سہل بن سعد کے حوالے سے روایت کیا ہو تو مجھے دنیا میں کوئی ایسا شخص نہیں ملا صرف ابو حازم ایسا شخص ہے ، تو اس بات کا امکان موجود ہے وہ شخص جس کے بارےمیں زہری نے کہا تھا ، مجھے اس شخص نے یہ حدیث بیان کی ہے، جس سے میں راضی ہوں ۔ اس نے حضرت سہل بن سعد کے حوالے سے یہ حدیث بیان کی ہے، تو یہ شخص ابو حازم ہو، جس نے حضرت سہل کے حوالے سے یہ روایت نقل کی ہو ۔

إِنَّمَا كَانَ الْمَاءُ مِنَ الْمَاءِ رُخْصَةً فِي أول الإسلام، ثم نهي عنها2. ← أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ ← سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ ← عَبْدُ اللَّهِ ← حِبَّانُ بْنُ مُوسَى ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ،

Sahih Ibn Hibban · The Cheat Book › Laughing door · Hadith 1173

صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ الْغُسْلِ؎ · حديث 1174

أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَزْدِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إبراهيم، قال: و، أَخْبَرَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ وَمَطَرٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ رَسُولِ اللَّهِ، صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: "إِذَا قَعَدَ قَعَدَ بَیْنَ شُعَبِھَا الْاَرْبَعِ ، ثُمَّ جَھَدَ فَعَلَیْہِ الْغُسْلُ۔

حضرت ابو ہریرہ نبی اکرم ﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : " جب کوئی شخص عورت کے چار شعبوں کے درمیان بیٹھ جائے اور پھر وہ صحبت کرے ، تو اس پر غسل لازم ہو گا ۔"

"إِذَا قَعَدَ قَعَدَ بَیْنَ شُعَبِھَا الْاَرْبَعِ ثُمَّ جَھَدَ فَعَلَیْہِ الْغُسْلُ۔ ← رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي رَافِعٍ ← الْحَسَنِ، ← قَتَادَةَ وَمَطَرٍ، ← أَبِي ← مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ← و، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَزْدِيُّ

Sahih Ibn Hibban · The Cheat Book › Laughing door · Hadith 1174

صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ الْغُسْلِ؎ · حديث 1175

أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عبد الله بن كثير القارىء الدِّمَشْقِيُّ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ عَنْ عائشة: أنها سُئِلَتْ عَنِ الرَّجُلِ يُجَامِعُ، فَلَا يُنْزِلُ الْمَاءَ، قَالَتْ: فَعَلْتُ ذَلِكَ أَنَا وَرَسُولُ اللَّهِ، صَلَّى الله عليه وسلم، فاغتسلنا منه جميعاً1. 57:3

سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ کے بارے میں یہ بات منقول ہے، ان سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا گیا جو صحبت کرتا ہے، لیکن اسے انزال نہیں ہوتا۔ سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ نے فرمایا: میں اور نبی اکرم ﷺ بھی اس طرح کیا کرتے تھے ہم دونوں اس صورت میں غسل کرتے تھے۔

وَرَسُولُ اللَّهِ، فاغتسلنا منه جميعاً1. ← فَعَلْتُ ذَلِكَ ← الرَّجُلِ يُجَامِعُ، فَلَا يُنْزِلُ الْمَاءَ، ← عائشة: أنها سُئِلَتْ ← أَبِيهِ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← عبد الله بن كثير القارىء الدِّمَشْقِيُّ، ← مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ، ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ،

Sahih Ibn Hibban · The Cheat Book › Laughing door · Hadith 1175

صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ الْغُسْلِ؎ · حديث 1176

أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلْمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: إِذَا جَاوَزَ الْخِتَانُ الْخِتَانَ، فَقَدْ وَجَبَ الْغُسْلُ، فَعَلْتُ أَنَا وَرَسُولُ الله، صلى الله عليه وسلم، فاغتسلنا1. 57:3

سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ بیان کرتی ہیں : جب شرم گاہ شرم گاہ سے مل جائے تو وضو لازم ہو جاتا ہے۔ میں اور نبی اکرم ﷺ اس طرح کیا کرتے تھے اور پھر غسل کرتے تھے۔

وَرَسُولُ الله، فاغتسلنا1. ← إِذَا جَاوَزَ الْخِتَانُ الْخِتَانَ، فَقَدْ وَجَبَ الْغُسْلُ، فَعَلْتُ ← عَائِشَةَ ← أَبِيهِ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلْمٍ

Sahih Ibn Hibban · The Cheat Book › Laughing door · Hadith 1176

صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ الْغُسْلِ؎ · حديث 1177

أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنِ مُجَاشِعٍ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَبَاحٍ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ النُّعْمَانِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ، صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "إِذَا جَاوَزَ الْخِتَانُ الْخِتَانَ، فقد وجب الغسل" 1. 43:3

سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ بیان کرتی ہیں : نبی اکرم ﷺ نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے ، جب شرم گاہ شرم گاہ سے مل جاتی ہے، تو غسل لازم ہو جاتا ہے۔

عَائِشَةَ ← عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ النُّعْمَانِ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ رَبَاحٍ ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ← عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنِ مُجَاشِعٍ

Sahih Ibn Hibban · The Cheat Book › Laughing door · Hadith 1177

صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ الْغُسْلِ؎ · حديث 1178

أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَزْدِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أَخْبَرَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ وَمَطَرٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: "إِذَا جَلَسَ بَيْنَ شُعَبِهَا الْأَرْبَعِ ثُمَّ جَهَدَهَا، فَقَدْ وَجَبَ الْغُسْلُ". وَفِي حَدِيثِ مَطَرٍ: "وَإِنْ لَمْ يُنْزِلْ" 2. 43:3

حضرت ابو ہریرہ نبی اکرم ﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں :۔

النَّبِيِّ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي رَافِعٍ ← الْحَسَنِ، ← قَتَادَةَ وَمَطَرٍ، ← أَبِي ← مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَزْدِيُّ

Sahih Ibn Hibban · The Cheat Book › Laughing door · Hadith 1178

صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ الْغُسْلِ؎ · حديث 1179

أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِهْرَانَ [ص:454] الْجَمَّالُ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُبَشِّرُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُطَرِّفٍ أَبِي غَسَّانَ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أُبَيٌّ، أَنَّ الْفُتْيَا الَّتِي كَانُوا يُفْتُونَ: «أَنَّ الْمَاءَ مِنَ الْمَاءِ، كَانَ رُخْصَةً رَخَّصَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فِي أَوَّلِ الزَّمَانِ، أَوْ بَدْءِ الْإِسْلَامِ، ثُمَّ أَمَرَ بِالِاغْتِسَالِ بَعْدُ». [4: 32] َالَ أَبُو حَاتِمٍ: يُشْبِهُ أَنْ يَكُونَ أُبَيُّ بْنُ كَعْبٍ أَدَّى نَسْخَ هَذَا الْفِعْلِ عَلَى مَا أَخْبَرَ سَهْلُ بْنُ سَعْدٍ عَنْهُ ثُمَّ نَسِيَهُ، وَأَفْتَى بِالْفِعْلِ الْأَوَّلِ الَّذِي هُوَ مَنْسُوخٌ، عَلَى مَا أَخْبَرَ عَنْهُ زَيْدُ بْنُ خَالِدٍ الْجُهَنِيُّ.

حضرت سہل بن سعد ؓ بیان کرتے ہیں : حضرت ابی بن کعب نے مجھے یہ بات بتائی ہے لوگ جو یہ مسئلہ بیان کرتے ہیں : پانی کے نتیجے میں پانی ( یعنی منی کے خروج کی صورت میں ہی) غسل لازم ہوتا ہے ، یہ ایک رخٖصت تھی جو نبی اکرم ﷺ نے ابتدائی زمانے ( راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں ) ابتدائے اسلام میں عطا کی تھی ، پھر آپ نے اس کے بعد غسل کرنے کا حکم دیا ۔ (امام ابن حبان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : )اس بات کا امکان موجود ہے، حجرت ابی بن کعب نے اس فعل کے منسوخ ہونے کا پہلے ذکر کیا ہو ۔ جیسا کہ حضرت سعد بن سہل نے ان کے حوالے سے یہ بات بیان کی ہے۔ پھر وہ بات کو بھول گئے ہوں اور اس بات کا فتویٰ دیا ہو کہ اس فعل کے حوالے سے جو پہلے حکم تھا جسے منسقوخ کر دیا گیا جیسا کہ زید بن خالد جوہری نے ان کے حوالے سے یہ بات بیان کی ہے۔

سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ ← أَبِي حَازِمٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ مُطَرِّفٍ أَبِي غَسَّانَ ← مُبَشِّرُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ مِهْرَانَ [ص:454] الْجَمَّالُ، ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ،

Sahih Ibn Hibban · The Cheat Book › Laughing door · Hadith 1179

صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ الْغُسْلِ؎ · حديث 1180

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ سُلَيْمَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ الْجُوزَجَانِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ جَبَلَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو حَمْزَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عِمْرَانَ4، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: سَاَلْتُ عُرْوَۃَ عَنِ الَّذِیْ یُجَامِعُ وَلَا یُنْزِلُ ؟ قَالَ: عَلَی النَّاسِ اَنْ یَاْخُذُوْا بِالْاٰخِرِ ، وَالْاٰخِرُ مِنْ اَمْرِ رَسُوْلُ اللہِ صَلّٰی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ حَدَّثَنِیْ عَائِشَۃَ اَنَّ رَسُوْلُ اللہِ صَلّٰی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کَانَ یَفْعَلُ ذٰلِکَ وَلَا یَغْتَسِلُ ، وَذٰلِکَ قَبْلَ فَتْحِ مَکَّۃَ ، ثُمَّ اغْتَسَلَ بَعْدَ ذٰلِکَ ، وَاَمَرَ النَّاسَ بِالْغُسْلِْ4:32 قِالَ اَبُوْ حَاتِمٍ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ: الْحُسَیْنُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ بِشْرِبْنِ الْمُحْتَفِزِ مِنْ اَھْلِ الْبَصْرَۃِ سکن مرو ، ثقۃ من الثقات۔

زہری بیان کرتے ہیں : میںن نے عروہ سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا جو صحبت کرتا ہے لیکن اسے انزال نہیں ہوتا ، تو عروہ نے بتایا لوگوںپر یہ بات لازم ہے ، وہ آخری حکم کو ( راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں ) نبی اکرم ﷺ سے منقول آخری معاملے کو اختیار کریں۔ ( عروہ نے یہ بات بتائی ) سیدہ عائشہ صدیقہ نے مجھے یہ بات بتائی ہے نبی اکرم ﷺ ایسا کیا کرتے تھے اور آپ غسل نہیں کرتے تھے لیکن یہ فتح مکہ سے پہلے کی بات ہے اس کے بعد آپ اس صورت میں غسل کرنے لگے ۔ آپ نے لوگوؓ کو بھی غسل کرنے کا حکم دیا (اما م ابن حبان فرماتے ہیں : ) حسین نامی راوی حسین بن عثمان بن بشر بن مخنفز ہیں ۔ ان کا تعلق بصرہ سے ہے ۔ انہون نے مرو میں نمائش اختیار کی تھی ۔ یہ ثقہ راویوں میں سے ایک ہیں ۔

عَائِشَةَ ← عَلَی النَّاسِ اَنْ یَاْخُذُوْا بِالْاٰخِرِ وَالْاٰخِرُ مِنْ اَمْرِ رَسُوْلُ اللہِ ← الَّذِیْ یُجَامِعُ وَلَا یُنْزِلُ ← سَاَلْتُ عُرْوَۃَ ← الزُّهْرِيِّ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ عِمْرَانَ4، ← أَبُو حَمْزَةَ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ جَبَلَةَ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ الْجُوزَجَانِيُّ، ← عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ سُلَيْمَانَ،

Sahih Ibn Hibban · The Cheat Book › Laughing door · Hadith 1180

صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ الْغُسْلِ؎ · حديث 1181

أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ كَثِيرٍ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّهَا سُئِلَتْ عَنِ الرَّجُلِ يُجَامِعُ، فَلَا يُنْزِلُ، قَالَتْ: فَعَلْتُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّهِ، صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَاغْتَسَلْنَا مِنْهُ جَمِيعًا1.

سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ کے بارے میں یہ بات منقول ہے ان سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا گیا جو صحبت کرتا ہے ، لیکن اسے انزال نہیں ہوتا ، تو سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ نے بتایا میں اور نبی اکرم ﷺ بھی اس طرح کرتے تھے ، تو ہم ایسی صورت میں غسل کیا کرتے تھے۔

وَرَسُولُ اللَّهِ، فاغتسلنا منه جميعاً1. ← فَعَلْتُ ← الرَّجُلِ يُجَامِعُ، فَلَا يُنْزِلُ، ← عائشة: أنها سُئِلَتْ ← أَبِيهِ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ كَثِيرٍ، ← مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ، ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ،

Sahih Ibn Hibban · The Cheat Book › Laughing door · Hadith 1181

chevron_left Previous
1…111213…34
Next chevron_right
All Chapters
1. Bab Maja in Alaptda praise Allہ Almighty
    1. Bab Maja in Alaptda praise Allہ Almighty
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    1. The Book of Revelation
3. The Night Journey
    1. The Night Journey
4. The Science Book
    1. The Science Book
5. The Book of Faith
    1. Chapter of breakfast2. Commissioning section3. Chapter of the virtue of faith4. O for the obligation of faith5. Chapter on what came about the characteristics of the believers6. Chapter on polytheism and hypocrisy7. Chapter comes in the attributes
6. The Book of Righteousness and Kindness
    1. The chapter on charity and enjoining good and forbidding what is wrong2. A door that comes within obedience, and the yoke thereof3. The door of salvation and the work of secret4. Chapter on the right of parents5. The door of joining the womb, and cutting it off6. The gate of the womb7. Chapter Hassan Al-Khakak8. Section of pardon9. Chapter of unveiling of peace and food10. Neighbor's door11. A chapter of righteousness and kindness12. The door of compassion13. Chapter of companionship and encounters14. The door to sitting on the road16. The isolation door
7. The Cheat Book
    9. The door is not inviting10. The section of E-mail
7. The Cheat Book
    1. The door of the living2. Chapter of repentance3. Chapter Good thinking of God Almighty4. The door of fear and piety5. Chapter of poverty, asceticism and persuasion6. The door of godliness and trust7. Chapter Recitation of the Qur’an8. Remembrance section
8. The Cheat Book
    1. The section of E-mail2. Chapter on the obligatory ablution3. Chapter on the obligatory ablution4. The door that breaks ablution5. Laughing door6. The door of the pot of washing water7. Chapter of rulings of the side8. The Friday Laundering Door9. The door of washing an unbeliever when he becomes Muslim10. Water gate11. The door of ablution, by virtue of the ablution of a woman12. Door of used water13. The section of the vessels14. Chapter of the skins of the dead15. Captivity section16. The door of tayammum17. The door of sackcloth on the two soles and the like18. Chapter of menstruation and menstruation19. The door of uncleanness and its purification20. Chapter of the purification of uncleanness21. Chapter of redness
9. The Cheat Book
    1. prayer book2. Chapter on the promise of neglecting prayer3. Chapter of prayer timings5. Chapter of the intercourse between the two prayers6. The door of the mosques7. The door to the ears8. Chapter of the terms of prayer9. Chapter of the merit of the five daily prayers10. Chapter of the description of prayer
9. The Book of Prayer
    10. The Book of Prayer11. A chapter in Qunoot12. Chapter of the front and the intercourse13. Chapter: Assuming following the Imam14. The chapter on the event in prayer15. Chapter of what is to be disliked for a worshiper, and what is not honored16. The door of returning prayer17. The door of the tendon18. Bab Al-Nafil19. A chapter in prayer on the bear20. A chapter in the sacrifice’s prayer21. A chapter in Taraweeh22. A chapter in the rising of the night23. Chapter of lost lenders24. The door of prostration for negligence25. The traveler's door26. A chapter on Mari travel27. A chapter in prayer prayer28. The door of the prostration of the Talaw29. The door of Friday prayer30. Gate of the servants31. The door of the lilac prayer32. The door of the prayers of rain33. The door of prayer of fear
10. The funeral book
    1. Chapter on what comes in patience, and the raiment of illnesses and symptoms2. 2 - The door of the sick and what is related to it3. A chapter in the ages of this nation4. A chapter on the remembrance of death mentioning a command to a person to multiply from a remembrance that is distressed by pleasures We ask God for the blessing of5. A chapter in hope6. A chapter on wishing for death7. A chapter in the dying person reciting Surat "Yaseen" to those who attended8. A chapter on the shroud that mentions the matter to one who has ordered his Muslim brother to shroud him well9. A chapter in carrying the funeral and its saying10. A chapter on standing up for funeral11. A chapter in prayer over funeral12. Chapter in the burial13. A chapter on the conditions of the dead in his grave14. A chapter in wanah and its like15. Separation in the graves16. A class on visiting the graves17. A chapter in the martyr