صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ نَوَاقِضِ الْوُضُوءِ · حديث 1146
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا بن عُلَيَّةَ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیْزِ ، عَنْ اِبْرَاھِیمَ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ قَارِظٍ اَنَّ اَبَا ھُرَیْرَۃَ اَکَلَ اَثْوَارَ قِطٍ فَتَوَضَّاَ ، ثُمَّ قَالَ: اَتَدْرُوْنَ لِمَ تَوَضَّاْتُ؟ اِنِّیْ اَکَلْتُ اَثْوَارَ اَقِطٍ ، سَمِعْتُ رَسُوْلُ اللہِ صَلّٰی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، یَقُوْلُ: تَوَضَّاْ مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ۔5:20
ابراہیم بن عبد اللہ بیان کرتے ہیں : حضرت ابو ہریرہ ؓ نے پنیر کے ٹکڑے کھائے اور وضو کیا پھر انہون نے یہ بات بتائی کیا تم لوگ یہ بات جانتے ہو میں نے کیاں وضو کیا ہے ؟ میں مے پنیر کے ٹکڑے کھائے ہیں میں نے نبی اکرم ﷺ کو یہ بات ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: "تم لوگ آگ پر پکی ہوئی چیزوں کو کھانے کے بعد وضو کیا کرو ۔" عمر بن عبد العزیز شکر کھانے کے بعد وضو کیا کرتے تھے۔
إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قَارِظٍ ← عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← بن عُلَيَّةَ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ،
Sahih Ibn Hibban · The Cheat Book › The door that breaks ablution · Hadith 1146
