صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ صِفَةِ الصَّلَاةِ · حديث 1814
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ زِيَادِ عن علاقة قال: سَمِعْتُ عَمِّی یَقُوْلُ: اِنَّہٗ صَلّٰی مَعَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ الصُّبْحَ فَسَمِعَہُ یَقْرَاُ فِیْ اِحْدَی الرَّکْعَتَیْنِ مِنَ الصُّبْحِِ: (وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ لَھَا طَلْعٌ نَضِیْدٌ(ق:10) قَالَ شُعْبَۃُ: وَسَاَلْتُہُ مَرَّۃً اُخْریٰ فَقَالَ: سَمِعْتُہُ یَقْرَاُ (ق)۔(34:5)
زیادہ بن علاقہ بیان کرتے ہیں: میرے چچا یہ بات بیان کرتے ہیں: انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء میں صبح کی نماز ادا کی تو انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو صبح کی نماز کی دورکعت میں سے ایک رکعت میں یہ آیت تلاوت کرتے سنا: "لمبی کھجوریں جن کے خوشے تہہ در تہہ ہوتے ہیں"۔ شعبہ کہتے ہیں میں نے اپنے استاد سے دوسری مرتبہ اس حدیث کے بارے میں دریافت کیا، تو انہوں نے یہ الفاظ نقل کیے۔ نبی اکرم سلی کو سورۃ ق کی تلاوت کرتے سنا۔
عَمِّي، ← علاقة ← زِيَادٍ، ← شُعْبَةُ، ← أَبُو الْوَلِيدِ، ← أَبُو خَلِيفَةَ،
Hadith 1814
