صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ بَابُ فَرْضِ مُتَابَعَۃِ الْاِمَامِ · حديث 2110
اَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَوْثَرَۃُ ، بِاِسْنَادِہِ نَحْوَہُ اِلَّا اَنَّہٗ قَالَ: وَمِنْ طَاعَتِیْ اَنْ تُطِیعُوْا اَئمَّتکُمْ اَخْبَرْنَاہُ اَبُوْ یَعْلَی الْمَوْصِلِیُّ قَالَ: سَاَلْتُ یَحْیَی بْنَ مَعِینٍ ، عَنْ عُقْبَۃَ اَبِی الصَّھْبَاءِ فَقَالَ: ثَقَۃٌیہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے۔ تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: میری اطاعت میں یہ بات شامل ہے ، تم اپنی آئمہ کی اطاعت کرو۔ یہ روایت امام ابو یعلیٰ نے نقل کی ہے وہ کہتے ہیں میں نے یحیٰی بن معین سے عقبہ نامی راوی کے بارے میں دریافت کیا: تو انہوں نے فرمایا: یہ ثقہ ہے۔
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے۔ تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: میری اطاعت میں یہ بات شامل ہے ، تم اپنی آئمہ کی اطاعت کرو۔ یہ روایت امام ابو یعلیٰ نے نقل کی ہے وہ کہتے ہیں میں نے یحیٰی بن معین سے عقبہ نامی راوی کے بارے میں دریافت کیا: تو انہوں نے فرمایا: یہ ثقہ ہے۔
عُقْبَۃَ اَبِی الصَّھْبَاءِ ← سَأَلْتُ يَحْيَى بْنَ مَعِينٍ ← اَبُوْ یَعْلَی الْمَوْصِلِیُّ ← "وَمِنْ طَاعَتِي أَنْ تُطِيعُوا أَئِمَّتَكُمْ" ← حَوْثَرَۃُ بِاِسْنَادِہِ نَحْوَہُ اِلَّا اَنَّہٗ ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ،
Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › Chapter: Assuming following the Imam · Hadith 2110
