Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Jumada I 7, 1448 AH · Oct 17, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
صیح ابن حبان

Sahih Ibn Hibban

by محمد بن حبان بن أحمد بن حبان بن معاذ بن مَعْبدَ، التميمي، أبو حاتم، الدارمي، البُستي

7,494 Hadith385 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ بَابُ الْاِ مَامَۃِ وَالْجَمَاعَۃِ · حديث 2066

اَخْبَرَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلْمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَرْمَلَۃُ بْنُ یَحْیٰی، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَھْبٍ، قَالَ: اَخْبَرَنِیْ عَمْرُوبْنُ الْحَارِثِ، عَنِ ابْنِ شِھَابٍ، عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ اَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: اِذَا قُرِّبَ الْعَشَاءُ وَحَضَرَتِ الصَّلَاۃُ، فَابْدَءُ وابِہٖ قَبْلَ صَلَاۃِ الْمَغْرِبِ، وَلَا تَعْجَلُوْا عَنْ عَشَائِکُمْ۔ (6:1)

حضرت انس بن مالکؓ بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا ہے: ’’ جب رات کا کھانا آجائے اور نماز کا وقت ہو جائے‘ تو مغرب کی نماز سے پہلے کھانا کھا لو اور کھانا کھاتے ہوئے جلد بازی نہ کرو۔‘‘

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← ابْنِ شِهَابٍ، ← عَمْرُوبْنُ الْحَارِثِ، ← ابْنُ وَهْبٍ، ← حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ← عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلْمٍ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › Chapter of the front and the intercourse · Hadith 2066

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ بَابُ الْاِ مَامَۃِ وَالْجَمَاعَۃِ · حديث 2067

اَخْبَرَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْاَزْدِیُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا اِسْحَاقُ بْنُ اِبْرَاھِیْمَ، قَالَ: اَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ جَرِیحٍ، قَالَ: اَخْبَرَنِیْ نَافِعٌ، قَالَ: کَانَ ابْنُ عُمَرَ اِذَا غَرَبَتِ الشَّمْسُ وَتَبَیَّنَ لَہُ اللَّیْلُ، فَکَانَ اَحْیَانًا یُقَدِّمُ عَشَائَہٗ وَھُوَ صَائِمٌ وَالْمُؤَذِّنُ، ثُمَّ یُقِیمُ وَھُوَ یَسْمَعُ فَلَا یَتْرُکُ عَشَائَہٗ وَلَا یُعَجِّلُ حَتّٰی یَقْضِیَ عَشَائَہُ، ثُمَّ یَخْرُجَ فَیُصَلِّیَ، وَیَقُوْلُ: قَالَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: لَا تَعْجَلُوْا عَنْ عَشَائِکُمْ اِذَا قُدِّمَ اِلَیْکُم۔ (6:1)

نافع بیان کرتے ہیں: حضرت عبداللہ بن عمرؓ کا یہ معمول تھا جب سورج غروب ہو جاتا اور رات ہو جاتی‘ تو بعض اوقات وہ کھانا پہلے کھا لیتے تھے۔ کیونکہ انہوں نے روزہ رکھا ہوا ہوتا تھا حالانکہ اس وقت مؤذن اذان دے رہا ہوتا تھا۔ وہ اقامت بھی کہہ دیتا تھا۔ حضرت عبداللہ بن عمرؓ اس کو سن رہے تھے لیکن وہ اپنے کھانے کو ترک نہیں کرتے تھے اور کھانا کھاتے ہوئے جلدبازی کا مظاہرہ بھی نہیں کرتے تھے‘ یہاں تک کہ جب وہ کھانا کھا لیتے تھے‘ تو تشریف لے جا کر نماز ادا کرتے تھےاور فرماتے تھے۔ نبی اکرمﷺ نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ’’ جب کھانا تمہارے سامنے رکھ دیا جائے‘ تو تم کھانا کھاتے ہوئے جلدبازی نہ کرو۔‘‘

نَافِعٍ ← ابْنُ جَرِیحٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَزْدِيُّ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › Chapter of the front and the intercourse · Hadith 2067

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ بَابُ الْاِ مَامَۃِ وَالْجَمَاعَۃِ · حديث 2068

اَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْھَمْدَانِیُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ اَبِیْ طَالِبٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا اَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ وَاقِدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُوْسَی بْنُ اَعْیَنَ، عَنْ عَمْرِوبْنِ الْحَارِثِ، عَنِ ابْنِ شِھَابٍ، عَنْ اَنَسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: اِذَا اُقِیمَتِ الصَّلَاۃُ وَاَحَدُکُمْ صَائِمٌ، فَلْیَبْدَاْ بِالْعِشَاءِ قَبْلَ صَلَاۃِ الْمَغْرِبِ، وَلَا تَعْجَلُوْا عَنْ عَشَائِکُمْ۔ (6:1)

حضرت انسؓ روایت کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا ہے: ’’ جب نماز کے لئے اقامت کہی جائے اور کسی شخص نے روزہ رکھا ہوا ہو‘ تو اسے مغرب کی نماز سے پہلے کھانا کھا لینا چاہئے اور تم کھانا کھاتے ہوئے جلدبازی کا مظاہرہ نہ کرو۔‘‘

أَنَسٍ، ← ابْنِ شِهَابٍ، ← عَمْرُوبْنُ الْحَارِثِ، ← مُوسَى بْنُ أَعْيَنَ، ← اَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ وَاقِدٍ، ← الْعَبَّاسُ بْنُ اَبِیْ طَالِبٍ، ← عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › Chapter of the front and the intercourse · Hadith 2068

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ بَابُ الْاِ مَامَۃِ وَالْجَمَاعَۃِ · حديث 2069

اَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَیْبَۃَ، وَالْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ، قَالَا: حَدَّثَنَا حَرْمَلَۃُ بْنُ یَحْیٰی، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَھْبٍ، قَالَ: اَخْبَرَنَا یُوْنُسُ، عَنِ ابْنِ شِھَابٍ، عَنْ سَعِیْدِ بْنِ الْمُسَیِّبِ، عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ اَنَّ رَسُوْلَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ حِیْنَ قَفَلَ مِنْ غَزْوَۃِ حُنَیْنٍ سَارَ لَیْلَۃً حَتّٰی اِذَا اَدْرَکِہُ الْکَرٰی عَرَّسَ، وَقَالَ لِبِلَالٍ: اکْلَاْلَنَا اللَّیْلَ فَصَلّٰی بِلَالٌ مَا قُدِّرَ لَہٗ، وَنَامَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَاَصْحَابُہُ، فَلَمَّا تَقَارَبَ الصُّبْحُ اسْتَسْنَدَ بِلَالٌ اِلٰی رَاحِلَتِہٖ یُوَاجِہُ الْفَجْرَ، فَغَلَبَتْ بَلَالًا عَیْنَاہُ، وَھُوَ مُسْتَسْنِدٌ اِلٰی رَاحِلَتِہٖ، فَلَمْ یَسْتَیْقِظْ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَلَا بِلَالٌ وَلَا اَحَدٌ مِّنْ اَصْحَابِہٖ حَتّٰی ضَرَبَتْھُمُ الشَّمْسُ، فَکَانَ رَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اَوَّلَھُمُ اسْتِیقَاظًا، فَفَزِعَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَقَالَ: اَیْ بِلَالُ فَقَالَ بِلَالٌ: اَخَذَ بِنَفْسِی الَّذِی اَخَذَ بِنَفْسِکَ بِاَبِیْ اَنْتَ یَا رَسُوْلَ اللہِ، قَالَ: اقْتَادُوا رَوَاحِلَکُمْ ثُمَّ تَوَضَّاَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، وَاَمَرَ بِلَالًا فَاَقَامَ الصَّلَاۃَ وَقَالَ، مَنْ نَسِیَ الصَّلَاۃَ اَونَامَ عَنْھَا فَلْیُصَلَّھَا اِذَا ذَکَرَھَا، فَاِنَّ اللہَ تَبَارَکَ وَتَعَالٰی قَالَ: ( اَقِمِ الصَّلَاۃَ لَذَکْرِی) (طہ) (6:1) وَقَالَ یُوْنُسُ: وَکَانَ ابْنُ شِھَابٍ یَقْرَؤُھَا لِلذِّکْرٰی

حضرت ابوہریرہؓ بیان کرتے ہیں: جب نبی اکرمﷺ غزوہ حنین سے واپس تشریف لا رہے تھے‘ تو آپ رات بھر چلتے رہے‘ یہاں تک کہ جب آپ کو نیند آنے لگی‘ تو آپ نے پڑاؤ کر لیا۔ آپ نے حضرت بلال ؓ سے فرمایا ہمارے لئےرات کا دھیان رکھنا حضرت بلالؓ کے جو مقدر میں تھا وہ نماز ادا کرتے رہے۔ پھر نبی اکرمﷺ اور آپ کے اصحاب سو گئے۔ صبح صادق کا وقت قریب آیا‘ تو حضرت بلال ؓ نے اپنی سواری کے ساتھ ٹیک لگائی اور صبح صادق والی طرف رُخ کر کے بیٹھ گئے۔ حضرت بلالؓ کی بھی آنکھ لگ گئی۔ وہ اپنی سواری کے ساتھ ٹیک لگائے ہوئے تھے۔ نبی اکرمﷺ حضرت بلالؓ اور نبی اکرمﷺ کے اصحاب میں سے کوئی بھی شخص بیدار نہیں ہوا‘ یہںا تک کہ دھوپ نکل آئی۔ نبی اکرمﷺ سب سے پہلے بیدار ہوئے نبی اکرمﷺ پریشان ہو گئے۔ آپ نے فرمایا: اے بلال! حضرت بلالؓ نے عرض کی: یا رسول اللہ(ﷺ)! میرے والد آپ پر قربان ہوں‘ جس ذات نے آپ کو نیند عطا کی تھی۔ اس نے مجھے بھی نیند کا شکار کر دیا۔ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: تم اپنی سواریوں کو لے کر چل پڑو ( کچھ آگے جانے کے بعد ) نبی اکرمﷺ نے وضو کیا۔ آپ نے حضرت بلالؓ کو حکم دیا۔ انہوں نے نماز کے لئے اقامت کہی( نماز سے فارغ ہونے کے بعد ) نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا: ’’ جو شخص نماز کو بھول جائے یا نماز کے وقت سویا رہ جائے‘ تو جب وہ(نماز) اسے یاد آئے‘ تو اسے ادا کر لے۔‘‘ کیونکہ اللہ تعالیٰ نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ’’ میرے ذکر کے لئے نماز کو قائم کرو۔‘‘ یونس نامی راوی بیان کرتے ہیں: ابن شہاب اس لفظ کو یوں تلاوت کرتے تھے: لِلذِّکْرٰی

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← ابْنِ شِهَابٍ، ← يُونُسَ ← ابْنُ وَهْبٍ، ← حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ← مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَیْبَۃَ، وَالْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › Chapter of the front and the intercourse · Hadith 2069

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ بَابُ الْاِ مَامَۃِ وَالْجَمَاعَۃِ · حديث 2070

اَخْبَرَنَا اَبُوْ یَعْلٰی، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْجَعْدِ، قَالَ: اَخْبَرَنَا شُعْبَۃُ، عَنْ اَنَسِ بْنِ سِیْرِیْنَ، قَالَ: سَمِعْتُ اَنَسَ بْنَ مَالَکٍ، قَالَ: قَالَ رَجُلٌ مِّنَ الْاِنْصَارِ وَکَانَ ضَخْمًا لِلنَّبِیِّ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: اِنِّیْ لَا اَسْتَطِیعُ الصَّلَاۃَ مَعَکَ، فَلَوْ اَتَیْتَ مَنْزِلِی فَصَلَّیْتَ فِیْہِ فَاَقْتَدِیَ بِکَ، فَصَنَعَ الرَّجُلُ لَہٗ طَعَامًا وَدَعَاہُ اِلٰی بَیْتِہٖ، فَبَسَطَ لَہٗ طَرَفَ حَصِیْرِ لَھُمْ، فَصَلّٰی عَلَیْہِ رَکْعَتَیْنِ قَالَ: فَقَالَ فَلَانُ بْنُ الْجَارُودِ لِاَنَسٍ: اَکَانَ النَّبِیُّ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یُصَلِّیْ الضُّحَی؟ قَالَ: مَا رَاَیْتُہٗ صَلَّاھَا غَیْرَ ذٰلِکَ الْیَوْمَ۔ (6:1)

حضرت انس بن مالکؓ بیان کرتے ہیں : انصار سے تعلق رکھنے والے ایک صاحب نے جو خوب بھاری بھر کم تھے‘ نبی اکرمﷺ کی خدمت میں انہوں نے عرض کی: میں آپ کی اقتداء میں نماز کے لئے حاضر ہونے کی استطاعت نہیں رکھتا اگر آپ میرے ہاں تشریف لائیں اور وہاں نماز ادا کریں‘ تو میں آپ کی پیروی کروں گا ( یعنی اس جگہ نماز ادا کر لیا کروں گا) پھر ان صاحب نے نبی اکرمﷺ کے لئے کھانا تیار کیا‘ اور آپ کو اپنے گھر میں بلوایا۔ انہوں نے اپنی چٹائی کا کنارہ آپ کے لئے بچھایا۔ نبی اکرمﷺ نے اس پر دو رکعات نماز ادا کی۔ راوی کہتے ہیں: فلاں بن جارود نے حضرت انس ؓ سے دریافت کیا: کیا نبی اکرمﷺ چاشت کی نماز ادا کرتے تھے‘ تو حضرت انس ؓ نے فرمایا: میں نے اس دن کے علاوہ نبی اکرمﷺ کو یہ نماز ادا کرتے ہوئے نہیں دیکھا۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ ← شُعْبَةُ، ← عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ← أَبُو يَعْلَى

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › Chapter of the front and the intercourse · Hadith 2070

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ بَابُ الْاِ مَامَۃِ وَالْجَمَاعَۃِ · حديث 2071

اَخْبَرَنَا الْحُسَیْنُ اِدْرِیسَ الْاَنْصَارِیُّ، قَالَ: اَخْبَرَنَا اَحْمَدُ بْنُ اَبِیْ بَکْرٍ، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ ھِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ، عَنْ اَبِیْہِ اَنَّ عَبْدَ اللہِ بْنَ الْاَرْقَمِ، کَانَ یَؤُمُّ اَصْحَابَہُ فَحَضَرَتِ الصَّلَاۃُ یَوْمًا، فَذَھَبَ لَحَاجَتِہٖ ثُمَّ رَجَعَ فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُوْلُ: اِذَا وَجَدَ اَحَدٌ الْغَائِطَ، فَلْیَبْدَاْ بِہٖ قَبْلَ الصَّلَاۃِ ۔ (6:1)

حضرت عبداللہ بن ارقم ؓ کے بارے میں یہ بات منقول ہے وہ اپنے ساتھیوں کی امامت کیا کرتے تھے۔ ایک دن نماز کا وقت ہوا وہ قضائے حاجت کے لئے تشریف لے گئے پھر وہ واپس تشریف لائے اور انہوں نے بتایا: میں نے نبی اکرمﷺ کو یہ بات ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے۔ ’’ جب کسی شخص کو پاخانہ کی ضرورت محسوس ہو‘ تو نماز سے پہلے اسے وہ ( حاجت پوری ) کر لینا چاہئے۔‘‘

هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← مَالِكٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، ← الْحُسَیْنُ اِدْرِیسَ الْاَنْصَارِیُّ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › Chapter of the front and the intercourse · Hadith 2071

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ بَابُ الْاِ مَامَۃِ وَالْجَمَاعَۃِ · حديث 2072

اَخْبَرَنَا اَحْمَدُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ الْمُثَنّٰی، قَالَ: حَدَّثَنَا اَبُو الرَّبِیعِ الزَّھْرَانِیُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا اَبُوْ شِھَابٍ ھُوَ عَبْدُ رَبِّہِ بْنُ نَافِعٍ، عَنْ اِدْرِیسَ بْنِ یَزِیْدَ الْاَوْدِیِّ، عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ، قَالَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: لَا یُصَلِّ اَحَدُکُمْ وَھُوَ یُدَافِعُہُ الْاَخْبَثَانِ ۔ (6:1)

حضرت ابوہریرہؓ روایت کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا: ’’ کوئی بھی شخص ایسی حالت میں نماز ادا نہ کرے جبکہ وہ پیشاب یا پاخانہ کو روکے ہوئے ہو۔‘‘

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اِدْرِیسَ بْنِ یَزِیْدَ الْاَوْدِیِّ، ← اَبُوْ شِھَابٍ ھُوَ عَبْدُ رَبِّہِ بْنُ نَافِعٍ، ← أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › Chapter of the front and the intercourse · Hadith 2072

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ بَابُ سُجُوْدِ السَّھْوِ · حديث 2663

أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ صَالِحٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ، فَلَمْ يَدْرِ ثَلَاثًا صَلَّى أَمْ أَرْبَعًا، فَلْيُصَلِّ رَكْعَةً، وَلْيَسْجُدْ سَجْدَتَيْنِ قَبْلَ السَّلَامِ، فَإِنْ كَانَتْ ثَالِثَةً شَفَعَتْهَا السَّجْدَتَانِ، وَإِنْ كَانَتْ رَابِعَةً فَالسَّجْدَتَانِ تَرْغِيمٌ لِلشَّيْطَانِ» (1) . [1: 34] قَالَ أَبُو حَاتِمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: رَوَى هَذَا الْخَبَرَ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ صَالِحٍ

حضرت ابو سعید خدری ؓ نبی اکرمﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: جب کوئی شخص نماز ادا کرے اور اسے یہ پتہ نہ چلے اس نے تین رکعات ادا کی ہیں یا چار رکعات ادا کی ہیں تو وہ ایک رکعت ادا کرلے اور سلام پھیر نے سے پہلے دو مرتبہ سجدہ سہو کرلے اگر وہ تین رکعات تھیں تو دو سجدے انہیں جفت کر دیں گے اور اگروہ چار تھیں تو یہ دو سجدے شیطان کو رسواکردیں گے۔ (امام ابن حبان ؒ فرماتے ہیں) اس روایت کو امام احمد بن حنبل نے صفوان بن صالح کے حوالے سے نقل کیا ہے۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← مالک بن أنس ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← صَفْوَانُ بْنُ صَالِحٍ، ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › The door of prostration for negligence · Hadith 2663

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ بَابُ سُجُوْدِ السَّھْوِ · حديث 2664

أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُصْعَبٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا شَكَّ أَحَدُكُمْ فِي صَلَاتِهِ، فَلْيُلْقِ الشَّكَّ، وَلْيَبْنِ عَلَى الْيَقِينِ، فَإِنِ اسْتَيْقَنَ التَّمَامَ سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ، فَإِنْ كَانَتْ صَلَاتُهُ تَامَّةً كَانَتِ الرَّكْعَةُ نَافِلَةً، وَالسَّجْدَتَانِ نَافِلَةً، وَإِنْ كَانَتْ نَاقِصَةً كَانَتِ الرَّكْعَةُ تَمَامًا لِصَلَاتِهِ، وَالسَّجْدَتَانِ تُرْغِمَانِ أَنْفَ الشَّيْطَانِ» (1) . [1: 34] قَالَ أَبُو حَاتِمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: «قَدْ يَتَوَهَّمُ مَنْ لَمْ يُحْكِمْ صِنَاعَةَ الْأَخْبَارِ، وَلَا تَفَقَّهَ مِنْ صَحِيحِ الْآثَارِ، أَنَّ التَّحَرِّيَ فِي الصَّلَاةِ وَالْبِنَاءَ عَلَى الْيَقِينِ وَاحِدٌ، وَلَيْسَ كَذَلِكَ، لِأَنَّ التَّحَرِّيَ هُوَ أَنْ يَشُكَّ الْمَرْءُ فِي صَلَاتِهِ، فَلَا يَدْرِي مَا صَلَّى، فَإِذَا كَانَ كَذَلِكَ عَلَيْهِ أَنْ يَتَحَرَّى الصَّوَابَ، وَلْيَبْنِ عَلَى الْأَغْلَبِ عِنْدَهُ، وَيَسْجُدْ سَجْدَتَيِ السَّهْوِ بَعْدَ السَّلَامِ عَلَى خَبَرِ ابْنِ مَسْعُودٍ، وَالْبِنَاءُ عَلَى الْيَقِينِ: هُوَ أَنْ يَشُكَّ الْمَرْءُ فِي الثِّنْتَيْنِ وَالثَّلَاثِ، أَوِ الثَّلَاثِ وَالْأَرْبَعِ، فَإِذَا كَانَ كَذَلِكَ عَلَيْهِ أَنْ يَبْنِيَ عَلَى الْيَقِينِ وَهُوَ الْأَقَلُّ، وَلْيُتِمَّ صَلَاتَهُ، ثُمَّ يَسْجُدْ سَجْدَتَيِ السَّهْوِ قَبْلَ السَّلَامِ عَلَى خَبَرِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ، وَأَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، سُنَّتَانِ غَيْرُ مُتَضَادَّتَيْنِ»

حضرت ابو سعید خدری ؓ روایت کرتے ہیں نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا ہے: جب کسی شخص کو اپنی نماز کے بارے میں شک ہو جائے تو وہ شک کو ایک طرف رکھے اور یقین پر بنیاد قائم کرے اگر اسے نماز مکمل ہونے کا یقین ہو تو دو مرتبہ سجدہ سہو کر لے اگر اس کی نماز مکمل ہوگی تو یہ رکعت نفل ہو جائے گی اور دوسجدے بھی نفل ہو جائیں گے اور اگر اس کی نماز نامکمل تھی تو وہ رکعت اس کی نماز کو مکمل کردے گی اور یہ دو سجدے شیطان کی ناک کو خاک آلود کردیں گے۔ (امام ابن حبان ؒ فرماتے ہیں) جو شخص علم حدیث میں مہارت نہیں رکھتا اور مستند روایات کی سمجھ بوجھ نہیں رکھتا وہ اس غلط فہمی کا شکار ہوا کہ نماز کے بارے میں تحری کرنا اور یقین پر بناء قائم کرنا ایک ہی چیز ہے حالانکہ ایسا نہیں ہے۔ تحری یہ ہے کہ آدمی کو اپنی نماز میں شک لاحق ہو جائے تو یہ پتہ نہ چلے کہ اس نے کتنی نماز ادا کی ہے جب اس طرح کی صورت حال درپیش ہوتو یہ بات لازم ہو گی کہ وہ درست صورت کے بارے میں تحری کرے جو اس کے نزدیک غالب گمان ہو۔ اس پر بنا ء قائم کرلے اور سلام پھیرنے کے بعد دو مرتبہ سجدہ سہو کرلے۔ جیسا کہ حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ کے حوالے سے منقول روایت میں یہ بات ہے ۔ اور یقین پربناء قائم کرنے کی صورت یہ ہے کہ آدمی کو دو یا تین رکعات یا تین یا چار رکعات کے بارے میں شک ہوتا ہے۔ تو جب اس طرح کی صورتحال ہوگی تو وہ یقین پر بناء قائم کرے اور وہ سب سے کم مقدار ہے پھر وہ اپنی نماز کو مکمل کرکے سلام پھیرنے سے پہلے دو مرتبہ سجدہ سہو کرلے گا جیسا کہ حضرت عبدالرحمن بن عوف ؓ اور حضرت ابو سعید خدری ؓ سے منقول روایت میں یہ بات مذکور ہے یہ دونوں طریقے سنت ہیں۔ اور دونوں میں کوئی تضاد نہیں ہے۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← ابْنِ عَجْلَانَ، ← أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، ← أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُصْعَبٍ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › The door of prostration for negligence · Hadith 2664

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ بَابُ سُجُوْدِ السَّھْوِ · حديث 2665

أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْهَالِ الضَّرِيرُ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ عِيَاضٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ، فَلَمْ يَدْرِ ثَلَاثًا صَلَّى أَمْ أَرْبَعًا، فَلْيَسْجُدْ سَجْدَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ، وَإِذَا أَتَى أَحَدَكُمُ الشَّيْطَانُ فَقَالَ: إِنَّكَ قَدْ أَحْدَثْتَ، فَلْيَقُلْ: كَذَبْتَ، إِلَّا مَا سَمِعَ صَوْتَهُ بِأُذُنِهِ، أَوْ وَجَدَ رِيحَهُ بِأَنْفِهِ» (1) . [1: 66]

حضرت ابو سعید خدری ؓ روایت کرتے ہیں نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا ہے: جب کوئی شخص نماز ادا کرے اور اسے یہ اندازہ نہ ہو پائے کہ اس نے تین رکعات ادا کی ہیں یا چار ادا کی ہیں؟ تو وہ جب بیٹھا ہوا ہو تو اس وقت دو مرتبہ سجدہ سہو کر لے کیونکہ شیطان کسی شخص کے پاس آتا ہے اور یہ کہتا ہے تم بے وضو ہو گئے ہو تو اس آدمی کو یہ کہنا چاہئے تم جھوٹ کہہ رہے ہو البتہ اگر وہ اپنے کانوں کے ذریعے (ہوا خارج ہونے کی ) آواز سن لے یا اپنی ناک ذریعے (ّہوا خارج ہونے کی) بو محسوس کر لے (تو اس کا حکم مختلف ہے)۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عِيَاضٍ، ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← هِشَامٍ ← يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْهَالِ الضَّرِيرُ، ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › The door of prostration for negligence · Hadith 2665

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ بَابُ سُجُوْدِ السَّھْوِ · حديث 2666

أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ إِسْمَاعِيلَ بِبُسْتَ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْحُلْوَانِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ عِيَاضِ بْنِ هِلَالٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «إِذَا جَاءَ أَحَدَكُمُ الشَّيْطَانُ فَقَالَ: إِنَّكَ قَدْ أَحْدَثْتَ، فَلْيَقُلْ فِي نَفْسِهِ: كَذَبْتَ، حَتَّى يَسْمَعَ صَوْتًا بِأُذُنِهِ، أَوْ يَجِدَ رِيحًا بِأَنْفِهِ» (1) . [1: 66]

حضرت ابو سعید خدری ؓ نبی اکرمﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: جب شیطان تم میں سے کسی ایک کے پاس آئے اور یہ کہے تم بے وضو ہوگئے ہو تو اسے اپنے ذہن میں یہ کہنا چاہئے تم جھوٹ کہہ رہے ہو جب تک آدمی اپنے کان کے ذریعے (ہوا خارج ہونے کی )آواز نہیں سنتا یا اپنی ناک کے ذریعے اس کی بو کو محسوس نہیں کرتا (اس وقت تک اسے دو بارہ وضو نہیں کرنا چاہئے)

«إِذَا جَاءَ أَحَدَكُمُ الشَّيْطَانُ ← النَّبِيِّ ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عِيَاضِ بْنِ هِلاَلٍ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْحُلْوَانِيُّ ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ إِسْمَاعِيلَ بِبُسْتَ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › The door of prostration for negligence · Hadith 2666

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ بَابُ سُجُوْدِ السَّھْوِ · حديث 2667

أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُصْعَبٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ الْكِنْدِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا شَكَّ أَحَدُكُمْ فِي صَلَاتِهِ فَلْيُلْقِ الشَّكَّ، وَلْيَبْنِ عَلَى الْيَقِينِ، فَإِنِ اسْتَيْقَنَ التَّمَامَ سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ، فَإِنْ كَانَتْ صَلَاتُهُ تَامَّةً كَانَتِ الرَّكْعَةُ نَافِلَةً، وَالسَّجْدَتَانِ نَافِلَةً، وَإِنْ كَانَتْ نَاقِصَةً كَانَتِ الرَّكْعَةُ تَمَامًا بِصَلَاتِهِ، وَالسَّجْدَتَانِ تُرْغِمَانِ أَنْفَ الشَّيْطَانِ» (1) . [5: 18]

حضرت ابو سعید خدری ؓ روایت کرتے ہیں نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا ہے: جب کسی شخص کو اپنی نماز کے بارے میں شک ہوجائے تو وہ شک کو ایک طرف رکھے اور یقین پر بنیاد قائم کرے جب اسے نماز مکمل ہونے کا یقین ہوجائے تو دو مرتبہ سجدہ سہو کر لے اگر اس کی نماز مکمل ہوگی تو وہ ایک رکعت نفل ہوگی دو سجدے بھی نفل ہوں گے اور اگر اس کی نماز ناقص تھی تو وہ رکعت اس کی نماز کو مکمل کردے گی اور دو سجدے شیطان کی ناک کو خاک آلود کردیں گے۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← ابْنِ عَجْلَانَ، ← أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ الْكِنْدِيُّ ← الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُصْعَبٍ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › The door of prostration for negligence · Hadith 2667

chevron_left Previous
1…484950…86
Next chevron_right
All Chapters
1. Bab Maja in Alaptda praise Allہ Almighty
    1. Bab Maja in Alaptda praise Allہ Almighty
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    1. The Book of Revelation
3. The Night Journey
    1. The Night Journey
4. The Science Book
    1. The Science Book
5. The Book of Faith
    1. Chapter of breakfast2. Commissioning section3. Chapter of the virtue of faith4. O for the obligation of faith5. Chapter on what came about the characteristics of the believers6. Chapter on polytheism and hypocrisy7. Chapter comes in the attributes
6. The Book of Righteousness and Kindness
    1. The chapter on charity and enjoining good and forbidding what is wrong2. A door that comes within obedience, and the yoke thereof3. The door of salvation and the work of secret4. Chapter on the right of parents5. The door of joining the womb, and cutting it off6. The gate of the womb7. Chapter Hassan Al-Khakak8. Section of pardon9. Chapter of unveiling of peace and food10. Neighbor's door11. A chapter of righteousness and kindness12. The door of compassion13. Chapter of companionship and encounters14. The door to sitting on the road16. The isolation door
7. The Cheat Book
    9. The door is not inviting10. The section of E-mail
7. The Cheat Book
    1. The door of the living2. Chapter of repentance3. Chapter Good thinking of God Almighty4. The door of fear and piety5. Chapter of poverty, asceticism and persuasion6. The door of godliness and trust7. Chapter Recitation of the Qur’an8. Remembrance section
8. The Cheat Book
    1. The section of E-mail2. Chapter on the obligatory ablution3. Chapter on the obligatory ablution4. The door that breaks ablution5. Laughing door6. The door of the pot of washing water7. Chapter of rulings of the side8. The Friday Laundering Door9. The door of washing an unbeliever when he becomes Muslim10. Water gate11. The door of ablution, by virtue of the ablution of a woman12. Door of used water13. The section of the vessels14. Chapter of the skins of the dead15. Captivity section16. The door of tayammum17. The door of sackcloth on the two soles and the like18. Chapter of menstruation and menstruation19. The door of uncleanness and its purification20. Chapter of the purification of uncleanness21. Chapter of redness
9. The Cheat Book
    1. prayer book2. Chapter on the promise of neglecting prayer3. Chapter of prayer timings5. Chapter of the intercourse between the two prayers6. The door of the mosques7. The door to the ears8. Chapter of the terms of prayer9. Chapter of the merit of the five daily prayers10. Chapter of the description of prayer
9. The Book of Prayer
    10. The Book of Prayer11. A chapter in Qunoot12. Chapter of the front and the intercourse13. Chapter: Assuming following the Imam14. The chapter on the event in prayer15. Chapter of what is to be disliked for a worshiper, and what is not honored16. The door of returning prayer17. The door of the tendon18. Bab Al-Nafil19. A chapter in prayer on the bear20. A chapter in the sacrifice’s prayer21. A chapter in Taraweeh22. A chapter in the rising of the night23. Chapter of lost lenders24. The door of prostration for negligence25. The traveler's door26. A chapter on Mari travel27. A chapter in prayer prayer28. The door of the prostration of the Talaw29. The door of Friday prayer30. Gate of the servants31. The door of the lilac prayer32. The door of the prayers of rain33. The door of prayer of fear
10. The funeral book
    1. Chapter on what comes in patience, and the raiment of illnesses and symptoms2. 2 - The door of the sick and what is related to it3. A chapter in the ages of this nation4. A chapter on the remembrance of death mentioning a command to a person to multiply from a remembrance that is distressed by pleasures We ask God for the blessing of5. A chapter in hope6. A chapter on wishing for death7. A chapter in the dying person reciting Surat "Yaseen" to those who attended8. A chapter on the shroud that mentions the matter to one who has ordered his Muslim brother to shroud him well9. A chapter in carrying the funeral and its saying10. A chapter on standing up for funeral11. A chapter in prayer over funeral12. Chapter in the burial13. A chapter on the conditions of the dead in his grave14. A chapter in wanah and its like15. Separation in the graves16. A class on visiting the graves17. A chapter in the martyr