Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
صیح ابن حبان

Sahih Ibn Hibban

by محمد بن حبان بن أحمد بن حبان بن معاذ بن مَعْبدَ، التميمي، أبو حاتم، الدارمي، البُستي

7,494 Hadith385 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ فَصْلٌ فِیْ قِیَامِ اللَّیْلِ · حديث 2619

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ هِشَامٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ الْهَمْدَانِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ، أَنَّهُ دَخَلَ عَلَى عَائِشَةَ فَسَأَلَهَا عَنْ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِاللَّيْلِ، فَقَالَتْ: «كَانَ يُصَلِّي ثَلَاثَ عَشْرَةَ رَكْعَةً مِنَ اللَّيْلِ، ثُمَّ إِنَّهُ صَلَّى إِحْدَى عَشْرَةَ رَكْعَةً تَرَكَ رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ قُبِضَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ قُبِضَ وَهُوَ يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ تِسْعَ رَكَعَاتٍ آخِرَ صَلَاتِهِ مِنَ اللَّيْلِ وَالْوِتْرِ، ثُمَّ رُبَّمَا جَاءَ إِلَى فِرَاشِي هَذَا، فَيَأْتِيهِ بِلَالٌ فَيُؤْذِنُهُ بِالصَّلَاةِ» (2) . [5: 1]

مسروق بیان کرتے ہیں: ہم سید عائشہ ؓ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور ان سے نبی اکرمﷺ کی رات کی نماز کے بارے میں دریافت کیا: سیدہ عائشہ ؓ نے بتایا: نبی اکرمﷺ رات کے وقت تیرہ رکعات ادا کیا کرتے تھے پھر آپ گیارہ رکعات ادا کرنے لگے آپ نے دو رکعات کو ترک کردیا جب نبی اکرمﷺ کا وصال ہوا تو آپ رات کے وقت نو رکعات ادا کیا کرتے تھے آپ کی رات کی نماز کا آخری حصہ وتر ہوتے تھے پھر بعض اوقات آپ میرے بستر پر تشریف لے آتے پھر بلال آپ کو نماز کے لئے بلانے کے لئے آتے۔

صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ بِاللَّيْلِ، ← مَسْرُوقٌ، أَنَّهُ دَخَلَ عَلَى عَائِشَةَ فَسَأَلَهَا ← اَبِیْ اِسْحَاقَ الْھَمْدَانِیِّ ← مَنْصُورِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ، ← مُؤَمَّلُ بْنُ هِشَامٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › A chapter in the rising of the night · Hadith 2619

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ فَصْلٌ فِیْ قِیَامِ اللَّیْلِ · حديث 2620

أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْحَكَمِ، [ص:351] قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، وَعَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ طَاوُوسٍ، وَابْنِ أَبِي لَبِيدٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، كُلُّهُمْ عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَيْفَ تَأْمُرُنَا أَنْ نُصَلِّيَ بِاللَّيْلِ؟ قَالَ: «يُصَلِّي أَحَدُكُمْ مَثْنَى مَثْنَى، فَإِذَا خَشِيَ الصُّبْحَ أَوْتَرَ بِرَكْعَةٍ»

حضرت عبداللہ بن عمرؓ بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ سے سوال کیا گیا ہمیں کیا حکم دیتے ہیں ہم رات کے وقت کیسے نماز ادا کریں۔ نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا: تم دو دو کر کے نماز ادا کرو جب صبح صادق قریب ہونے کا اندیشہ ہو تو ایک رکعت وتر ادا کرلو۔

«يُصَلِّي أَحَدُكُمْ مَثْنَى مَثْنَى، فَإِذَا خَشِيَ الصُّبْحَ أَوْتَرَ بِرَكْعَةٍ» ← سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ كَيْفَ تَأْمُرُنَا أَنْ نُصَلِّيَ بِاللَّيْلِ؟ ← ابْنِ عُمَرَ ← أَبِي سَلَمَةَ، كُلُّهُمْ ← طَاوُوسٍ، وَابْنِ أَبِي لَبِيدٍ، ← سَالِمٍ، وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، وَعَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، ← الزُّهْرِيِّ، ← سُفْيَانَ، ← بِشْرُ بْنُ الْحَكَمِ، [ص:351] ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › A chapter in the rising of the night · Hadith 2620

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ فَصْلٌ فِیْ قِیَامِ اللَّیْلِ · حديث 2621

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ مَوْلَى ثَقِيفٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُوسَى خَتٌّ (1) ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ الْخَيَّاطُ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ مَخْرَمَةَ بْنِ سُلَيْمَانَ، عَنْ كُرَيْبٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْتَرَ بِرَكْعَةٍ» (2) . [5: 4]

حضرت عبداللہ بن عباس ؓ بیان کرتے ہیں : نبی اکرمﷺ ایک رکعت وتر ادا کرتے تھے۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← كُرَيْبٍ، ← مَخْرَمَةَ بْنِ سُلَيْمَانَ، ← مالک بن أنس ← حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ الْخَيَّاطُ، ← يَحْيَى بْنُ مُوسَى خَتٌّ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ مَوْلَى ثَقِيفٍ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › A chapter in the rising of the night · Hadith 2621

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ فَصْلٌ فِیْ قِیَامِ اللَّیْلِ · حديث 2622

أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ، حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: نَادَى رَجُلٌ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: كَيْفَ تَأْمُرُنَا أَنْ نُصَلِّيَ مِنَ اللَّيْلِ؟ فَقَالَ: «يُصَلِّي أَحَدُكُمْ مَثْنَى مَثْنَى، فَإِذَا خَشِيَ الصُّبْحَ صَلَّى وَاحِدَةً أَوْتَرَتْ لَهُ مَا قَدْ صَلَّى مِنَ اللَّيْلِ» (3) . [1: 78]

حضرت عبداللہ بن عمرؓ بیان کرتے ہیں۔ ایک شخص نے بلند آواز میں نبی اکرمﷺ کو مخاطب کیا اس نے عرض کی: آپ ہمیں کیا حکم دیتے ہیں ہم رات کے وقت کیسے نماز ادا کریں تو نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: تم رات کے وقت دو دو رکعت کر کے نماز ادا کرو اور جب صبح صادق قریب ہونے کا اندیشہ ہو تو پھر ایک رکعت ادا کرلو اس طرح تم اپنی ادا کی ہوئی رات کی نماز کو طاق کر لوگے۔

كَيْفَ تَأْمُرُنَا أَنْ نُصَلِّيَ مِنَ اللَّيْلِ؟ ← نَادَى رَجُلٌ رَسُولَ اللَّهِ ← ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← أَيُّوبَ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ، ← مُسَدَّدٌ ← أَبُو خَلِيفَةَ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › A chapter in the rising of the night · Hadith 2622

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ فَصْلٌ فِی الْقُنُوْتِ · حديث 2015

اَخْبَرَنَا ابْنُ سَلْمٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمٰنِ بْنُ اِبْرَاھِیْمَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِیْدُ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْاَوْزَاعِیُّ، حَدَّثَنَا حَسَّانُ بْنُ عَطِیَّۃَ، حَدَّثَنِیْ مُحَمَّدُ بْنُ اَبِیْ عَائِشَۃَ ، قَالَ: حَدَّثَنِیْ اَبُوْ ھُرَیْرَۃَ ، قَالَ: قَالَ اَبُوْ ذَرٍّ: یَا رَسُوْلَ اللہِ ، ذَھَبَ اَصْحَابُ الدُّثُورِ بَالْاَجْرِ، یُصَلُّونَ کَمَانُصَلِّیْ، وَیَصُوْمُوْنَ کَمَا نَصُوْمُ، وَلَھُمْ فُضُولُ اَمْوَالِ یَتَصَدَّقُوْنَ بِھَا، فَھَالَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: یَااَبَا ذَرِّ، اَلا اُعَلِّمُکَ کَلِمَاتٍ تُدْرِکُ بِھِنَّ سَبَقَکَ ، وَلَا یَلْحَقُکَ مَنْ خَلْفَکَ ، اِلَّا مَنْ اَخَذَ بِمِثْلِ عَمَلِکَ؟ قَالَ بَلٰی رَسُوْلَ اللہِ ، قَالَ : تُکَبِّرُاللہَ دُبُرَ کُلِّ صَلَاۃٍ ثَلَاثًا وَثَلَاثِینَ، وَتُحَمِّدُہُ ثَلَاثًا وَثَلَاثِینَ ، وَتُسَبِّحُہُ ثَلَاثًا وَثَلَاثِینَ، وَتَخْتِمُھَا بِلَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیکَ لَہٗ ، لَہُ الْمُلْکُ ، وَلَہُ الْحَمْدُ، وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیرٌ

حضرت ابو ہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں:حضرت ابوذر غفاری ؓ نے عرض کی :یا رسول اللہ(ﷺ)! مال دار لوگ اجر لے گئے ہیں وہ لوگ اسی طرح نماز اداکرتے ہیں جس طرح ہم نماز ادا کرتے ہیں۔ وہ اسی طرح روزے رکھتے ہیں جس طرح ہم روزے رکھتے ہیں لیکن ان کے پاس اضافی اموال ہوتے ہیں، جنہیں وہ صدقہ کردیتے ہیں۔ نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا:اے ابوذر کیا میں تمہیں ایسے کلمات کی تعلیم نہ دوں ، تم ان کی مدد سے اس شخص تک پہنچ جاؤ گے جو تم سے آگے ہے اور تم سے پیچھے والا شخص تم تک نہیں پہنچ سکے گا۔ ماسوائے اس شخص کے جو تمہارے اس عمل کی مانند عمل کو اختیار کرے۔ حضرت ابوذر غفاری ؓ نے عرض کی:جی ہاں ، یا رسول اللہ ۔ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: تم ہر نماز کے بعد تینتیس مرتبہ اللہ اکبر کہو اور تینتیس مرتبہ الحمد اللہ پڑھو اور تینتیس مرتبہ سبحان اللہ پڑھو اور یہ کلمہ پڑھ کر سے ختم کرو۔ اللہ تعالٰی کے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ۔ وہی ایک معبود ہے اس کا کوئی شریک نہیں ہے۔ بادشاہی اسی کے لئے مخصوص ہے ۔ حمد اسی کے لئے مخصوص ہے اور وہ ہر شے پر قدرت رکھتا ہے۔

أَبُو ذَرٍّ ← أَبُو هُرَيْرَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ اَبِیْ عَائِشَۃَ، ← حَسَّانُ بْنُ عَطِیَّۃَ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← الْوَلِیْدُ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← ابْنُ سَلْمٍ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › A chapter in Qunoot · Hadith 2015

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ فَصْلٌ فِی الْقُنُوْتِ · حديث 2016

اَخْبَرَنَا اَحْمَدُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ الْمُثنٰی ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَھْبُ بْنُ بَقِیَّۃَ، قَالَ: اَخْبَرَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ ، عَنْ سُھَیْلِ بْنِ اَبِیْ صَالِحٍ، عَنْ اَبِیْ عُبَیْدٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ یَزِیدَ، عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: مَنْ سَبَّحَ اللہَ فِیْ دُبْرِ کُلِّ صَلَاۃٍ ثَلَاثِینَ، وَحَمَدَہٗ ثَلَاثًا وَثَلَاثِینَ، وَکَبَّرَہُ ثَلَاثًاوَثَلَاثِینَ، فَتِلْکَ تِسْعٌ وَتِسْعُونَ، وَقَالَ تَمَامَ الْمِائَۃِ : لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیکَ لَہٗ ، لَہٗ الْمُلْکُ ، وَلَہُ الْحَمْدُ، وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیرٌ ، غُفِرَتْ لَہٗ خَطَایَاہُ وَاِنْ کَانَتْ مِثْلَ زَبَدِ الْبَحْرِ

حضرت ابو ہریرہ ؓ روایت کرتے ہیں:نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایاہے: جو شخص ہر نماز کے بعد تینتیس مرتبہ سبحان اللہ تینتیس مرتبہ الحمد اللہ پڑھتا ہے تینتیس مرتبہ اللہ اکبر پڑھتا ہے، تو یہ ننانوے بن جاتے ہیں۔ وہ اس کلمے کو پڑھ کر سوکومکمل کرے۔ اللہ تعالیٰ کے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ہے۔ وہی ایک معبود ہے۔ اس کا کوئی شریک نہیں ہے۔ بادشاہی اسی کے لئے مخصوص ہے۔ حمد اسی کے لئے مخصوص ہے اور وہ ہر شے پر قدرت رکھتا ہے۔ (نبی اکرمﷺ فرماتے ہیں) تو اس شخص کے گناہوں کی مغفرت ہوجاتی ہے۔ اگر چہ وہ سمندرکی جھاگ کے برابر ہوں۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ ← اَبِیْ عُبَیْدٍ، ← سُھَیْلِ بْنِ اَبِیْ صَالِحٍ ← خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، ← وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › A chapter in Qunoot · Hadith 2016

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ فَصْلٌ فِی الْقُنُوْتِ · حديث 2017

اَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ اِسْحَاقَ بْنِ خُزَیْمَۃَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا اَبُوْ قُدَامَۃَ عُبَیْدُ اللہِ بْنُ سَعِیْدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، قَالَ: حَدَّثَنَا ھِشَامُ بْنُ حَسَّانَ، عَنْ مُّحَمَّدِ بْنِ سِیْرِیْنَ ، عَنْ کَثِیْرِ بْنِ اَفْلَحَ، عَنْ زَیْدِ بْنِ ثَابِتٍ، اَنَّہٗ قَالَ: اُمِرْنَا اَنْ نُسَبِّحَ فِیْ دُبُرِ کُلِّ صَلَاۃٍ ثَلَاثًا وَثَلَاثِینَ، وَنُحِمِّدَ ثَلَاثًا وَثَلَاثِینَ، وَنُکَبِّرَ اَرْبَعًا وَثَلَاثِینَ ، فَاُبِیَ رَجُلٌ فِیْ مَنَامِہٖ، فَقِیلَ لَہٗ : اِنَّہٗ اَمَرَکُمْ مُحَمَّدٌ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، اَنْ تُسَبِّحُوا فِیْ دُبُرُ کُلُّ صَلَاۃٍ ثَلَاثًا وَثَلَاثِینَ، وَتُحَمِّدُ وا ثَلَاثًا وَثَلَاثِینَ ، وَتُکَبِّرُ وْا اَرْبَعًا وَثَلَاثِینَ؟ قَالَ: نَعَمْ، قَالَ: اجْعَلُوھَا خَمْسًا وَعِشْرِیْنَ، وَاجْعَلُوْا فَیْہِ التَّھْلِیْلَ، فَلَمَّا اَصبَحَ، اَتَی رَسُوْلَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، فَاَخْبَرَہُ، فَقَالَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : فَافْعَلُوْہُ

حضرت زید بن ثابت ؓ بیان کرتے ہیں: ہمیں ہر نماز کے بعد تینتیس مرتبہ سبحان اللہ پڑھنے، تینتیس مرتبہ الحمد اللہ پڑھنے اور چونتیس مرتبہ اللہ اکبر پڑھنے کا حکم دیا گیا پھر ان کے خواب میں ایک شخص آیا اور ان سے کہا گیا:حضرت محمدﷺ نے آپ کو ہر نماز کے بعد تینتیس مرتبہ سبحان اللہ پڑھے ، تینتیس مرتبہ الحمد اللہ اور چونتیس مرتبہ اللہ اکبر پڑھنے کا حکم دیا ہے۔ حضرت زید نے جواب دیا:جی ہاں ، تو اس شخص نے کہا: آپ اسے پچیس پچیس مرتبہ پڑھ لیں اور اس میں لا الہ الا اللہ کو بھی شامل کرلیں جب صبح ہوئی تو وہ نبی اکرمﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپ کو اس بارے میں بتایا : تو نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا:تم ایسا کرلو۔

زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، ← كَثِيرِ بْنِ أَفْلَحَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ← عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ← أَبُو قُدَامَةَ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › A chapter in Qunoot · Hadith 2017

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ فَصْلٌ فِی الْقُنُوْتِ · حديث 2018

اَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ الْجُمَحِیُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَطَاءُ بْنُ السَّائبِ ، عَنْ اَبِیْہِ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: خَصْلَتَانِ لَا یُحْصِیھِمَا عَبْدٌ اِلَّا دَخَلَ الْجَنَّۃَ، وَھُمَا یَسِیْرً وَمَنْ یَّعْمَلُ بِھِمَا قَلِیْلٌ ، یُسبْحُ اللہَ اَحَدُکُمْ فِیْ دُبُرُ کُلُّ صَلَاۃٍ عَشْرًا، وَیُحَمِّدُہُ عَشْرًا، وَیُکَبِّرُ ہُ عَشْرًا، فَتِلْکَ خَمْسُونَ وَمِائَۃٌ بِاللِّسَانِ ، وَاَلْفٌ وَخَمْسُ مِائَۃٍ فِی الْمِیزَانِ، وَاِذَا اَویٰ اِلٰی فِرَاشِہِ یُسَبِّحُ ثَلَاثًا وَثَلَاثِینَ، وَیُحَمِّدُ ثَلَاثًا وَثَلَاثِینَ ، وَیُکَبِّرُ اَرْبَعًا وَثَلَاثِین، فَتِلْکَ مِائَۃٌ بَاللِّسَانِ ، وَاَلْفٌ فِی الْمِیزَانِ، قَالَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: فَاَیُّکُمْ یَعْمَلُ فِیْ یَوْمٍ وَلَیْلَۃٍ اَلْفَیْنِ وَخَمْسَ مِائَۃِ سَیّئَۃٍ؟ قَالَ عَبْدُ اللہِ بْنُ عَمْرٍو: وَرَاَیْتُ رَسُوْلَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، یَعْقِدُھُنَّ بِیَدِہٖ، قَالَ: فَقِیلَ: یَا رَسُوْلَ اللہِ ، وَکَیْفَ لَا یُحْصِیھَا؟ قَالَ : یَاْبِیْ اَحَدَکُمُ الشَّیْطَانُ، وَھُوَ فِیْ صَلَاتِہٖ ، فَیَقُوْلُ: اذْ کُرْ کَذَا ، اذْکُرْ کَذَا، وَیَاْتِیہِ عِنْدَ مَنَامِہٖ فَیُنَوِّ مُہُ۔ قَالَ حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ: کَانَ اَیُّوْبُ حَدَّثَنَا ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائبِ بِھٰذَا الْحَدِیْثِ، فَلَمَّا قَدِمَ عَطَاءٌ الْبَصْرَۃَ، قَالَ لَنَا اَیُّوْبُ، قَدْ قَدِمَ صَاحِبُ حَدِیْثِ التَّسْبِیحِ، فَاذُھَبُوا فَاسْمَعُوْہُ مِنْہُ

حضرت عبداللہ بن عمرو ﷺ رواایت کرتے ہیں:نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا ہے: دو خصوصیات ایسی ہیں، جن کو جو بھی بندہ اختیار کرلے گا وہ جنت میں داخل ہوگا۔ یہ دونوں آسان ہیں لیکن ان پر عمل کرنے والے لوگ تھوڑے ہیں۔ایک یہ، کوئی شخص نماز کے بعد دس مرتبہ سبحان اللہ دس مرتبہ الحمد اللہ دس مرتبہ اللہ اکبر پڑھے تو یہ ( ایک دن اور رات میں) زبان سے پڑھنے کے حساب سے ایک سو پچاس ہوگے اور میزان میں ایک ہزار پانچ سو ہوگے (دوسری عادت یہ ہے)، جب کوئی شخص اپنے بستر پر جائے تو تینتیس مرتبہ سبحان اللہ تینتیس مرتبہ الحمد اللہ چونتیس مرتبہ اللہ اکبر پڑھے تو یہ زبان پر پڑھنے کے حساب سے ایک سو ہوں گے اور میزان میں ایک ہزار ہوں گے۔ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: تم میں سے کون شخص روزانہ ہزار پانچ سو برائیاں کرتاہے۔ حضرت عبداللہ بن عمروﷺ بیان کرتے ہیں : میں نے نبی اکرمﷺ کو دیکھا ، آپ اپنے دست مبارک کے ذریعے انہیں شمار کررہے تھے۔ راوی بیان کرتے ہیں: عرض کی گئی : یا رسول اللہ(ﷺ)! کوئی شخص ان دونوں پر کیوں عمل نہیں کرے گا؟ نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا؟ تم میں سے کسی ایک کے پاس شیطان آتا ہے اور وہ آدمی اس وقت نماز پڑھ رہا ہوتا ہے، تو شیطان کہتا ہے تم فلاں چیز کو یاد کرو فلاں چیز کو یاد کرو اور جب آدمی سونے لگتا ہے اس وقت شیطان آدمی کے پاس آتا ہے اور اسے سُلا دیتا ہے۔ حماد بن زید نے یہ بات بیان کی ہے ایوب نے عطاء بن سائب کے حوالے سے یہ حدیث ہمیں سنائی تھی۔ جب عطاء بصرہ آئے تو ایوب نے ہمیں کہا کہ تسبیح والی اس حدیث کو نقل کرنے والے صاحب تشریف لے آئے ہیں۔ تم لوگ جاؤ اور ان سے اسے سن لو۔

عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ← أَبِيهِ ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ الْجُمَحِيُّ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › A chapter in Qunoot · Hadith 2018

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ فَصْلٌ فِی الْقُنُوْتِ · حديث 2019

اَخْبَرَنَا عَبْدُ اللہِ بْنِ قَحْطَبَۃَ، بَفَمِ الصِّلْحِ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَسَّانَ الْاَزْرَقُ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعَیْبُ بْنُ حَرْبٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ، وَحَمْزَۃُ الزَّیَّاتُ ، وَمَالِکُ بْنُ مِغْوَلٍ، عَنِ الْحَکَمِ ، عَنِ ابْنِ اَبِیْ لَیْلٰی ، عَنْ کَعْبِ بْنِ عُجْرَۃَ، عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، قَالَ: مُعَقِّبَاتٌ لَا یَخِیبُ قَائلُھُنَّ : تُسَبِّحُ اللہَ فِیْ دُبُرِ کُلِّ صَلَاۃٍ ثَلَاثًا وَثَلَاثَینَ ، وَتُحَمَّدْہُ ثَلَاثًا وَثَلَاثِینَ وَتُکَبِّرُہُ اَرْبَعًا وَثَلَاثِینَ

حضرت کعب بن عجرہ ؓ نبی اکرمﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں، (نماز ) کے بعد پڑھے جانے والے کچھ کلمات ایسے ہیں، جنہیں پڑھنے والا شخص رسوا نہیں ہوگا تم ہر نماز کے بعد تینتیس مرتبہ سبحان اللہ تینتیس مرتبہ الحمداللہ چونتیس مرتبہ اللہ اکبر پڑھو۔

النَّبِيِّ ← کَعْبِ بْنِ عُجْرَۃَ ← ابْنِ أَبِي لَيْلَی ← الْحَكَمِ ← شُعْبَةُ وَحَمْزَةُ الزَّيَّاتُ وَمَالِكُ بْنُ مِغْوَلٍ ← شُعَيْبُ بْنُ حَرْبٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ حَسَّانَ الْأَزْرَقُ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ قَحْطَبَةَ بِفَمِ الصِّلْحِ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › A chapter in Qunoot · Hadith 2019

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ فَصْلٌ فِی الْقُنُوْتِ · حديث 2020

اَخْبَرَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْاَزْدِیُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا اِسْحَاقُ بْنُ اِبْرَاھِیْمَ ، قَالَ: اَخْبَرَنَا الْمُقْرِءُ، حَدَّثَنَا حَیْوَۃُ بْنُ شُرَیْحٍ، سَمِعْتُ عُقْبَۃَ بْنَ مُسْلِمٍ التُّجِیْبِیُّ ، یَقُوْلُ: حَدَّثَنِیْ اَبُوْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ الْحُبُلِیُّ ، عَنِ الصَّنَا بِحِیُّ ، عَنْ مُّعَاذِ بْنِ جَبَلٍ اَنَّ رَسُوْلَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، اَخَذَبِیَدِ مُعَاذٍ، فَقَالَ: یَا مُعَاذُ ، وَاللہِ اِنِّیْ لَاُجِبُّکَ، فَقَالَ مُعَاذٌ: بِاَبِیْ اَنْتَ وَاَنْتَ وَاُمِّی ، وَاللہِ اِنِّیْ لَاُجِبُّکَ، فَقَال: یَا مُعَاذُ، اُوصِیکَ اَنْ لَّا تَدَعَنَّ فِیْ دُبُرِ کُلِّ صَلَاۃٍ اَنْ تَقُوْلَ: اللھُمَّ اَعِنِّیْ عَلٰی ذِکْرِکَ ، وَشُکْرِکَ و وَحُسْنِ عِبَادَتِکَ۔ قَالَ: وَاَوْصَی بِذٰلِکَ مُعَاذٌ الصُّنَا بِحِیَّی ، وَاَوْصَی بِذٰلِکَ الصُّنَا بِحِیُّ اَبَا عَبْدِ الرَّحْمٰنِ ، وَاَوْصَی بِذٰ لِکَ اَبُوْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ عُقْبَۃَ مُسْلِمِ

حضرت معاذ بن جبل ؓ بیان کرتے ہیں۔ نبی اکرمﷺ نے حضرت معاذ کا ہاتھ پکڑا اور ارشاد فرمایا:اے معاذ اللہ کی قسم!میں تم سے محبت رکھتا ہوں۔ حضرت معاذؓ نے عرض کی : میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں۔ اللہ کی قسم! میں بھی آپ سے محبت رکھتا ہوں نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا:اے معاذ میں تمہیں یہ تلقین کررہا ہوں، تم ہر نماز کے بعد یہ کلمات پڑھنا کبھی نہ چھوڑنا۔ اے اللہ ! تو اپنے ذکر ، اپنے شکر اور اچھے طریقے سے اپنی عبادت کے بارے میں میری مدد کر۔ راوی بیان کرتے ہیں:حضرت معاذؓ نے (اپنے شاگرد) صنابحی کو ان کلمات کی تلقین کی تھی ۔ صنابحی نے ابو عبدالرحمٰن نامی راوی کو تلقین کی تھی۔ ابو عبدالرحمٰن نے عقبہ بن مسلم نامی راوی کو ان کی تلقین کی۔

مُّعَاذِ بْنِ جَبَلِ ← الصَّنَا بِحِیُّ ← اَبُوْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ الْحُبُلِیُّ ← عُقْبَۃَ بْنَ مُسْلِمٍ التُّجِیْبِیُّ ← حَيْوَةَ بْنِ شُرَيْحٍ ← الْمُقْرِءُ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَزْدِيُّ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › A chapter in Qunoot · Hadith 2020

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ فَصْلٌ فِی الْقُنُوْتِ · حديث 2021

اَخْبَرَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْاَزْدِیُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا اِسْحْاقُ بْنُ اِبْرَاھِیْمَ، قَالَ: اَخْبَرَنَا الْمُقْرِءُ ، قَالَ: سَمِعْتُ عُقْبَۃَ بْنَ مُسْلِمٍ التُّجِیْبِیَّ، یَقُوْلُ: حَدَّثَنِیْ اَبُوْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ الْحُبُلِیُّ، عَنِ الصُّنَابِحِیّ، عَنْ مُّعَاذِ بْنِ جَبَلٍ اَنَّ رَسُوْلَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، اَخَذَ بِیَدِہِ یَوْمًا، فَقَالَ: یَا مُعَاذُ اِنِّیْ وَاللہِ لَاُحِبُّکَ فَقَالَ مُعَاذٌ: بِاَبِیْ وَاُمِّی یَا رَسُوْلَ اللہِ، وَاَنَا وَاللہِ اُحِبُّکَ، فَقَالَ: اُوصِیکَ یَا مُعَاذُ، لَاتَدَعْ فِیْ دُبُرِ کُلِّ صَلَاۃٍ اَنْ تَقُوْلَ: اللھُمَّ اَعِنِّیْ عَلٰی ذِکْرِکَ، وَشُکْرِکَ، وَحُسْنِ عِبَادَتِکَ۔ وَاَوْصَی بِذٰلِکَ مُعَاذُ بْنُ جَبَلٍ الصُّنَابِحیَّ وَاَوْصَی بِذٰلِکَ الصُّنَابِحِیُّ اَبَا عَبْدِ الرَّحْمٰنِ ، وَاَوْصَی بِہٖ اَبُوْ عَبْد، الرَّحْمٰنِ عُقْبَۃَ بْنَ مُسْلِمٍ

حضرت معاذ بن جبل ؓ بیان کرتے ہیں: ایک دن نبی اکرمﷺ نے ان کا ہاتھ پکڑا اور فرمایا: اے معاذ! اللہ کی قسم ! میں تم سے محبت رکھتا ہوں۔حضرت معاذؓ نے عرض کی:یا رسول اللہ (ﷺ )! میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں۔ اللہ کی قسم ! میں بھی آپ سے محبت رکھتا ہوں۔ نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا:اے معاذ! میں تمہیں یہ تلقین کررہا ہوں، تم ہر نماز کے بعد یہ کلمات پڑھنا اور کبھی نہ چھوڑنا۔ اے اللہ ! تو اپنے ذکر اپنے شکر اور فریقے سے اپنی عبادت کے بارے میں میری مدد کر۔ (راوی بیان کرتے ہیں) حضرت معاذ نے صنابحی کو ان کلمات کی تلقین کی تھی۔ صنابحی نے ابو عبدالرحمٰن کو تلقین کی تھی اور ابو عبدالرحمٰن نے عقبہ بن مسلم کو ان کلمات کی تلقین کی تھی۔

مُّعَاذِ بْنِ جَبَلِ ← الصُّنَابِحِیّ، ← اَبُوْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ الْحُبُلِیُّ ← عُقْبَۃَ بْنَ مُسْلِمٍ التُّجِیْبِیُّ ← الْمُقْرِءُ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَزْدِيُّ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › A chapter in Qunoot · Hadith 2021

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ فَصْلٌ فِی الْقُنُوْتِ · حديث 2022

اَخْبَرَنَا اَبُوْ یَعْلٰی ، قَالَ: حَدَّثَنَا دَاوٗدُ بْنُ رُشَیْدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِیْدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ عَبْدِالرَّحْمٰنِ بْنِ حَسَّانَ الْکِنَانِیِّ، عَنْ مُّسْلِمِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ مُسْلِمٍ التَّمِیْمِیِّ ، عَنْ اَبِیْہِ، قَالَ: بَعَثَنَا رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فِیْ سَرِیَّۃٍ، فَلَمَّا بَلَغْنَا الْمُغَارَ، اسْتَحْثَثْتُ فَرَسِی، فَسَبَقْتُ اَصْحَابِیْ ، فَتَلَقَّانِی الْحَیُّ بِالرَّنِیْنِ، فَقُلْتُ: قُوْلُوْا: لَا اِلٰا اللہُ تُحَرَّزُوا، فَقَالُوھَا، فَلَامَنِیْ اَصْحَابِیْ وَقَالُوْا: حُرِمْنَا الْغَنِیمَۃَ بَعْدَ اَنْ رُدَّتْ بِاَیْدِینَا ، فَلَمَّا، عَلٰی رَسُوْلِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، اَخْبَرُوْہُ بِمَاصَنَعْتُ، فَدَعَانِی، فَحَسَّنَ لِی مَا صَنَعْتُ ، وَقَالَ: ثُمَّ قَالَ لِی: اِنِّیْ سَاکْتُبُ لَکَ کِتَابًا، وَاُوصِی بِکَ مَنْ یّکُوْنُ بَعْدِی مِنْ اَئمَّۃِ الْمُسْلِمِیْنَ قَالَ: فَکَتَبَ لِی کِتَابًا، وَخَتَمَ عَلَیْہِ ، وَدَفَعَہٗ اِلَیَّ وَقَالَ: اِذَا صَلَّیْتَ الْمَغْرِبَ، فَقُلْ قَیْلَ اَنْ تُکَلِّمَ اَحَدًا: اللھُمَّ اَجِرْنِیْ مِنَ النَّارِ سَبْعَ مَرَّتٍ، فَاِنَّکَ اِنْ مُّتَّ مِنْ لَّیْلَتِکَ تِلْکَ کَتَبَ اللہُ لَکَ جَوَازًا مِنَ النَّارِ، وَاِذَا صَلَّیْتَ الصُّبْحَ فَقُلْ قَبْلَ اَنْ تُکَلِّمَ اَحَدًا: اللھُمَّ اَجِرْنِیْ مِنَ النَّارِ سَبْعَ مَرَّاتٍ، فَاِنَّکَ اِنْ مُّتَّ مِنْ بَّوْمِکَ ذٰلِکَ کَتَبَ اللہُ لَکَ جَوَازًا مِنَ النَّارِ قَالَ: فَلَمَّا قَبَضَ اللہُ رَسُوْلَہٗ، اَتَیْتُ اَبَابَکْرٍ بِالْکِتَابِ، فَفَضَّہُ، فَقَرَاَہُ وَاَمَرَ لِی بِعَطَاءٍ وَخَتَمَ عَلَیْہِ، ، ثُمَّ اَتَیْتُ بِہٖ عُمَرَ، فَقَرَاَہُ، وَاَمَرَلِی ، وَخَتَمَ عَلَیْہِ ، ثُمَّ اَتَیْتُ بِہٖ عُثْمَانَ، فَفَعَلَ مِثْلَ ذٰلِکَ۔ قَالَ مُسْلِمُ بْنُ الْحَارِثِ: تُوُفِّیَ الْحَارِثُ بْنُ مُسْلِمِ فِیْ خِلَافَۃِ عُثْمَانِ، وَتَرَکَ الْکِتَابَ عِنْدَنَا، فَلَمْ یَزَلْ عِنْدَنَا حَتّٰی عُمَرُ بْنُ عَبْدِ العَزِیْزِ اِلَی الْوَالِی بِبَلَدِ نَا یَاْمُرْہُ بِاشْخَاصِی اِلَیْہِ وَالْکِتَابَ، فَقَدِْمْتُ عَلَیْہِ ، فَفَضَّہُ، وَاَمَرَلِی ، وَخَتَمَ عَلَیْہِ، وَقَالَ: اَمَااِنِّیْ لَوْ شِئْتُ اَنْ یَّاْتِیَکَ ذٰلِکَ وَاَنْتَ فِیْ مَنْزِلِکَ فَعَلْتُ ، وَلٰکِنْ اَحْبَبْتُ اَنْ تُحَدِّثَنِیْ بَالْحَدِیْثِ عَلٰی وَجْھِہِ، قَالَ: فَحَدَّثْتُہُ

مسلم بن حارث اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں ۔ نبی اکرمﷺ نے ہمیں ایک مہم پر روانہ کیا جب ہم مطلوبہ مقام کے قریب پہنچے ،تو میں نے اپنے گھورے کو ایڑلگائی اور اپنے ساتھیوں سے آگے نکل گیا۔ رنین کے مقام پر ایک قبیلے سے میرا سامنا ہوا۔میں نے کہا:تم لوگ لا الہ الا اللہ پڑھ لو تم لوگ محفوظ رہوگے۔ ان لوگوں نے یہ کلمہ پڑھ لیا میرے ساتھیوں نے مجھے ملامت کی اور کہا ہم لوگ مال غنیمت سے محروم رہ گئے ہیں۔ اور یہ ہمارے ہاتھ آتے رہ گیا، پھر ہم نبی اکرمﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے میرے ساتھیوں نے آپ کو میرے طرز عمل کے بارے میں بتایا: تو نبی اکرمﷺ نے مجھے بلوایا اور میرے اس عمل پر تحسین کا اظہار کیا۔ آپ نے ارشاد فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ ان لوگوں میں سے ہر ایک انسان کے عوض میں تمہارے لئے اجر نوٹ کرلے گا۔ عبدا لرحمٰن نامی راوی بیان کرتے ہیں : وہ ثواب میں بھول گیا ہوں۔ راوی بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے مجھ سے فرمایا میں تمہارے لئے ایک تحریر لکھواؤں گا اور (اس تحریر میں) میں اپنے بعد آنے والے مسلمانوں کے حکمران کو تمہارے بارے میں (عطیات دینے کی ہدایت کوں گا)۔ میں تمہیں اس بات کی تلقین کروں گا، میرے بعد مسلمانوں کے حکمران کون لوگ ہوں گے۔ راوی بیان کرتے ہیں: پھر نبی اکرمﷺ نے میرے لئے ایک تحریر لکھوائی ۔ اس پر مہر لگوائی اور اسے میرے سپرد کردایا۔ آپ نے ارشاد فرمایا۔ جب تم مغرب کی نماز ادا کرلو تو کسی کے ساتھ بات چیت کرنے سے پہلے سات مرتبہ یہ کلمہ پڑھو۔ اے اللہ! تو مجھے جہنم سے نجات عطا کر۔ اگر تم اس دن میں فوت ہو جاتے ہو تو اللہ تعالیٰ تمہارے لئے آگ سے آزادی کو نوٹ کرلے گا۔ راوی بیان کرتے ہیں: جب نبی اکرمﷺ کا وصال ہوگیاتو میں وہ تحریر لے کر حضرت ابوبکر ؓ کی خدمت میں حاضر ہوا۔ حضرت ابو بکرؓ نے اس مہر کو توڑا اور اس مکتوب کو پڑھا پھر انہوں نے مجھے ادائیگی کا حکم دیا اور اس پر مہر لگا دی پھر میں حضرت عمر ؓ کے پاس (ان کے عہد خلافت میں) آیا انہوں نے اس کو پڑھا اور میرے لئے ادائیگی کا حکم دیا۔ انہوں نے بھی اس پر مہر لگادی پھر میں اسے لے کر حضرت عثمانؓ کے پاس آیا، تو انہوں نے بھی ایسا ہی کیا۔ مسلم بن حارث نامی راوی بیان کرتے ہیں: حضرت حارث بن مسلم ؓ کا انتقال حضرت عثمانؓ کے عہد خلافت میں ہوا تھا۔ وہ تحریر ہمارے پاس موجود رہی ، یہاں تک کہ عمر بن عبدالعزیز نے ہمارے علاقے کے گورنر کو خط لکھ کراسے حکم دیا، وہ مجھے اور اس تحریر کو عمر بن عبدالعزیز کی خدمت میں پیش کرے میں عمر بن عبدالعزیز کے پاس آیا۔ انہوں نے اس مہر کو تو ڑا میرے لئے ادائیگی کا حکم دیا اور پھر اس پر مہر لگا دی۔ پھر ارشاد فرمایا:میں چاہتا تو یہ سب کچھ تمہارے پاس تمہارے گھر میں پہنچ سکتا تھا لیکن میں یہ چاہتا تھا، تم مجھے یہ حدیث بیان کرو ،راوی کہتے ہیں: میں نے انہیں یہ حدیث سنائی۔

أَبِيهِ ← مُسْلِمُ بْنُ الْحَارِثِ بْنِ مُسْلِمٍ التَّمِيمِيُّ ← عبدُالرحمنِ بنُ حسانَ الكنانيُّ ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ، ← أَبُو يَعْلَى

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › A chapter in Qunoot · Hadith 2022

chevron_left Previous
1…404142…86
Next chevron_right
All Chapters
1. Bab Maja in Alaptda praise Allہ Almighty
    1. Bab Maja in Alaptda praise Allہ Almighty
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    1. The Book of Revelation
3. The Night Journey
    1. The Night Journey
4. The Science Book
    1. The Science Book
5. The Book of Faith
    1. Chapter of breakfast2. Commissioning section3. Chapter of the virtue of faith4. O for the obligation of faith5. Chapter on what came about the characteristics of the believers6. Chapter on polytheism and hypocrisy7. Chapter comes in the attributes
6. The Book of Righteousness and Kindness
    1. The chapter on charity and enjoining good and forbidding what is wrong2. A door that comes within obedience, and the yoke thereof3. The door of salvation and the work of secret4. Chapter on the right of parents5. The door of joining the womb, and cutting it off6. The gate of the womb7. Chapter Hassan Al-Khakak8. Section of pardon9. Chapter of unveiling of peace and food10. Neighbor's door11. A chapter of righteousness and kindness12. The door of compassion13. Chapter of companionship and encounters14. The door to sitting on the road16. The isolation door
7. The Cheat Book
    9. The door is not inviting10. The section of E-mail
7. The Cheat Book
    1. The door of the living2. Chapter of repentance3. Chapter Good thinking of God Almighty4. The door of fear and piety5. Chapter of poverty, asceticism and persuasion6. The door of godliness and trust7. Chapter Recitation of the Qur’an8. Remembrance section
8. The Cheat Book
    1. The section of E-mail2. Chapter on the obligatory ablution3. Chapter on the obligatory ablution4. The door that breaks ablution5. Laughing door6. The door of the pot of washing water7. Chapter of rulings of the side8. The Friday Laundering Door9. The door of washing an unbeliever when he becomes Muslim10. Water gate11. The door of ablution, by virtue of the ablution of a woman12. Door of used water13. The section of the vessels14. Chapter of the skins of the dead15. Captivity section16. The door of tayammum17. The door of sackcloth on the two soles and the like18. Chapter of menstruation and menstruation19. The door of uncleanness and its purification20. Chapter of the purification of uncleanness21. Chapter of redness
9. The Cheat Book
    1. prayer book2. Chapter on the promise of neglecting prayer3. Chapter of prayer timings5. Chapter of the intercourse between the two prayers6. The door of the mosques7. The door to the ears8. Chapter of the terms of prayer9. Chapter of the merit of the five daily prayers10. Chapter of the description of prayer
9. The Book of Prayer
    10. The Book of Prayer11. A chapter in Qunoot12. Chapter of the front and the intercourse13. Chapter: Assuming following the Imam14. The chapter on the event in prayer15. Chapter of what is to be disliked for a worshiper, and what is not honored16. The door of returning prayer17. The door of the tendon18. Bab Al-Nafil19. A chapter in prayer on the bear20. A chapter in the sacrifice’s prayer21. A chapter in Taraweeh22. A chapter in the rising of the night23. Chapter of lost lenders24. The door of prostration for negligence25. The traveler's door26. A chapter on Mari travel27. A chapter in prayer prayer28. The door of the prostration of the Talaw29. The door of Friday prayer30. Gate of the servants31. The door of the lilac prayer32. The door of the prayers of rain33. The door of prayer of fear
10. The funeral book
    1. Chapter on what comes in patience, and the raiment of illnesses and symptoms2. 2 - The door of the sick and what is related to it3. A chapter in the ages of this nation4. A chapter on the remembrance of death mentioning a command to a person to multiply from a remembrance that is distressed by pleasures We ask God for the blessing of5. A chapter in hope6. A chapter on wishing for death7. A chapter in the dying person reciting Surat "Yaseen" to those who attended8. A chapter on the shroud that mentions the matter to one who has ordered his Muslim brother to shroud him well9. A chapter in carrying the funeral and its saying10. A chapter on standing up for funeral11. A chapter in prayer over funeral12. Chapter in the burial13. A chapter on the conditions of the dead in his grave14. A chapter in wanah and its like15. Separation in the graves16. A class on visiting the graves17. A chapter in the martyr