صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ فَصْلٌ فِی الْقُنُوْتِ · حديث 2007
اَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللہِ بْنُ مُعَاذِ بْنِ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِیُّ قَالَ: حَدَّثَنَا اَبِیْ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَہُ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَیْرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ وَرَّادًا ، کَاتَبَ الْمُعِیْرَۃِ، یُحَدِّثُ، اَنَّ الْمُعِیْرَۃَ بْنَ شُعْبَۃَ، خَتَبَ اِلٰی مُعَاوِیَۃَ: اَنَّ رَسُوْلَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کَانَ اِذَا قَضَی صَلَاتَہُ، فَسَلَّمَ، قَالَ: لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیکَ لَہٗ، لَہُ الْمُلْکُ، وَلَہُ الْحَمْدَ، وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیر ، اللھُمَّ لَا مَانِعَ لَمَّا اَعْطَیْتَ، وَلَا مُعْطِیَ لِمَا مَنَعْتَ، وَلَایَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ مَنْکَ الْجَدُّ۔ اَخْبَرَنَا الْحَسَنُ فِیْ عَقِبِہ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللہِ بْنُ مُعَاذٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا اَبِیْ ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ،عَنِ الْحَکَمِ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُخَیْمِرَۃَ، عَنْ وَّرَّادٍ،عَنِ الْمُغِیْرَۃِ، عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، مَثْلَ ذٰلِکَ
وراد جو حضرت مغیرہؓ کے سیکرٹری ہیں وہ بیان کرتے ہیں:حضرت مغیرہ بن شعبہ ؓ نے حضرت معاویہ ؓ کو خط میں لکھا ، جب نبی اکرمﷺ نماز مکمل کرکے سلام پھیرتے تو آپ یہ پڑھتے تھے۔ اللہ تعالٰی کے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ہے وہی ایک معبود ہے اس کا کوئی شریک نہیں ہے۔ بادشاہی اس کے لئے مخصوص ہے۔ حمد اسی کے لئے مخصوص ہے اور وہ ہر شے پر قدرت رکھتا ہے۔ اے اللہ ! جسے تو عطا کردے اسے کوئی روکنے والا نہیں ہے اور جسے تو نہ دے اسے کوئی کچھ دینے والا نہیں ہے اور تیری مرضی کے مقابلے میں کسی بھی صاحب حیثیت شخص کی حیثیت کام نہیں آتی۔ یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ حضرت مغیرہ ؓ کے حوالے سے نبی اکرمﷺ سے اسی کی مانند منقول ہے۔
اَنَّ الْمُعِیْرَۃَ بْنَ شُعْبَۃَ، خَتَبَ اِلٰی مُعَاوِیَۃَ: ← وَرَّادًا کَاتَبَ الْمُعِیْرَۃِ، ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← شُعْبَةُ، ← أَبِي ← عُبَیْدُ اللہِ بْنُ مُعَاذِ بْنِ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِیُّ ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ،
Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › A chapter in Qunoot · Hadith 2007
