Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
صیح ابن حبان

Sahih Ibn Hibban

by محمد بن حبان بن أحمد بن حبان بن معاذ بن مَعْبدَ، التميمي، أبو حاتم، الدارمي، البُستي

7,494 Hadith385 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ فَصْلٌ فِیْ قِیَامِ اللَّیْلِ · حديث 2573

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْلِمٍ الطُّوسِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْقِنْطَارُ اثْنَا عَشَرَ أَلْفَ أُوقِيَّةٍ، كُلُّ أُوقِيَّةٍ (1) خَيْرٌ مِمَّا بَيْنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ» (2) . [1: 2]

حضرت ابوہریرہؓ نبی اکرمﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ایک قنطار بارہ ہزار وقیہ کا ہوتا ہے جن میں سے ہر ایک اوقیہ آسمان اور زمین میں موجود ہر چیز سے زیادہ بہتر ہے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← عَاصِمٍ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، ← عَلِيُّ بْنُ مُسْلِمٍ الطُّوسِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › A chapter in the rising of the night · Hadith 2573

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ کِتَابُ الصَّلوٰۃِ · حديث 1965

اَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِیْدِ بْنِ سِنَانٍ، قَالَ : حَدَّثَنَا اَحْمَدُ بْنُ اَبِیْ بَکْرٍ، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ نُعَیْمُ بْنُ عَبْدِ اللہِ الْمُجْمِرُ، اَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ عَبْدِ اللہِ بْنِ زَیْدٍ الْاَنْصَارِیَّ، اَخْبَرَہُ عَنْ اَبِیْ مَسْعُوْدٍ الْاَنْصَارِیِّ اَنَّہٗ قَالَ: اَتَانَا رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ فِیْ مَجْلِسِ سَعْدِ بْنِ عُبَادَۃَ، فَقَالَ بَشِیْرُ بْنُ سَعْدٍ، اَمَرَنَا اللہُ یَا رَسُوْلَ اللہِ اَنْ نُصَلِّیَ عَلَیْکَ، فَکَیْفَ نُصَلِّی عَلَیْکَ؟ قَالَ : فَسَکَتَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ حَتّٰی تَمَنَّیْنَا اَنَّہٗ لَمْ یَسْاَلْہُ، ثُمَّ قَالَ: قُولُوا: اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ، وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ،کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی آلِ اِبْرَاھِیْمَ، وَبَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ، وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی آلِ اِبْرَاھِیْمَ فِی الْعَالَمِیْنَ، اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَجِیدٌ، وَالسَّلَامُ کَمَا قَدْ عَلِمْتُمْ

حضرت ابو مسعود انصاریؓ بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ ہمارے پاس تشریف لائے۔ ہم اس وقت حضرت سعد بن عبادہؓ کی محفل میں موجود تھے۔ حضرت بشیر بن سعدؓ نے عرض کی: یا رسول اللہﷺ! اللہ تعالیٰ نے ہمیں آپ پر درود بھیجنے کا حکم دیا ہے‘ تو ہم آپ پر کیسے بھیجیں۔ راوی بیان کرتے ہیں۔ نبی اکرمﷺ خاموش رہے‘ یہاں تک کہ ہم نے یہ آرزو کی‘ انہوں نے نبی اکرمﷺ سے یہ سوال نہ کیا ہوتا پھر نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا: تم یہ پڑھو۔ ’’ اے اللہ ! توحضرت محمدﷺ اور حضرت محمدﷺ کی آل پر درود نازل کرجس طرح تو نے حضرت ابراہیمؑ اور حضرت ابراہیم کی آل پر درود نازل کیا‘ اور حضرت محمد ﷺاور حضرت محمدﷺ کی آل پر برکت نازل کر جس طرح تو نےحضرت ابراہیم اور حضرت ابراہیم کی آل پر تمام جہانوں میں برکت نازل کی :بے شک تو لائق حمد اور بزرگی کا مالک ہے۔‘‘ ( نبی اکرمﷺ نے فرمایا) سلام کا طریقہ اسی طرح ہے جیسے تم جان چکے ہو۔

نُعَيْمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُجْمِرِ ← مَالِكٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، ← عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › The Book of Prayer · Hadith 1965

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ کِتَابُ الصَّلوٰۃِ · حديث 1966

اَخْبَرَنَا ابْنُ خُزَیْمَۃَ، قَالَ : حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنِ سَابِقٍ، قَالَ : حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ حَسَّانَ، قَالَ : حَدَّثَنَا یُوْسُفُ بْنُ یَعْقُوْبَ الْمَاجِشُوْنُ، عَنْ اَبِیْہِ، عَنِ الْاَعْرَجِ، عَنْ عُبَیْدِ اللہِ بْنِ رَافِعٍ، عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ اَنَّ رَسُوْلَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کَانَ یَقُوْلُ آخِرُ مَا یَقُوْلُ بَیْنَ التَّشَھُّدِ وَالتَّسْلِیْمِ: اللہُمَّ اغْفِرْلِی مَا قَدَّمْتُ، وَمَا اَخَّرْتُ، وَمَا اَسْرَرْتُ، وَمَا اَعْلَنْتُ، وَمَا اَسْرَفْتُ، وَمَااَنْتَ اَعْلَمُ بِہٖ مِنِّی، اَنْتَ الْمُقَدَّمُ وَاَنْتَ الْمُؤَخَّرُ، لَا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ

حضرت علی ؓ بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ تشہد اور سلام پھیرنے کے درمیان سب سے آخر میں یہ پڑھتے تھے۔ ’’ اے اللہ!میں نے جو پہلے کیا جو بعد میں کروں گا‘ جو پوشیدہ طور پر کیا‘ اور جو اعلانیہ طور پر کیا‘ اور جو زیادتی کی اور ہر وہ چیز جس کے بارے میں‘ تو مجھ سے زیادہ علم رکھتا ہے‘ تو اس سب کے حوالے سے میری مغفرت کردے۔ بےشک تو ہی آگے کرنے والا ہے اور تو ہی پیچھے کرنے والا ہے۔ تیرے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ہے۔‘‘

عَلِيٍّ، ← عُبَیْدِ اللہِ بْنِ رَافِعٍ، ← الْأَعْرَجِ ← أَبِيهِ ← یُوْسُفُ بْنُ یَعْقُوْبَ الْمَاجِشُوْنُ، ← يَحْيَی بْنُ حَسَّانَ ← بَحْرُ بْنِ سَابِقٍ، ← ابْنُ خُزَيْمَةَ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › The Book of Prayer · Hadith 1966

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ کِتَابُ الصَّلوٰۃِ · حديث 1967

اَخْبَرَنَا عَبْدُاللہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلْمٍ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمٰنِ بْنُ اِبْرَاھِیْمَ، قَالَ : حَدَّثَنَا الْوَلِیْدُ، قَالَ : حَدَّثَنَا الْاَوْزَاعِیُّ، حَدَّثَنِیْ حَسَّانُ بْنُ عَطِیَّۃَ، قَالَ : حَدَّثَنِیْ مُحَمَّدُ بْنُ اَبِیْ عَائِشَۃَ، قَالَ : سَمِعْتُ اَبَا ھُرَیْرَۃَ، یَقُوْلُ : قَالَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: اِذَا فَرَغَ اَحَدُکُمْ مِنَ التَّشَھُّدِ الْاٰخِرِ، فَلْیَتَعَوَّذْ بِاللہِ مِنْ اَرْبَعٍ: مِنْ عَذَابِ جَھَنَّمَ، وَمِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَمِنْ فِتْنَۃِ الْمَحْیَا وَالْمَمَاتِ، وَمِنْ شَرِّ الْمَسِیحِ الدَّجَّالِ

حضرت ابوہریرہؓ روایت کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا ہے: ’’ جب کوئی شخص آخری تشہد پڑھ کر فارغ ہو‘ تو اسے چار چیزوں سے اللہ کی پناہ مانگنی چاہئے جہنم کے عذاب سے قبر کے عذاب سے زندگی اور موت کی آزمائش سے دجال کے شر سے۔‘‘

أَبَا هُرَيْرَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ اَبِیْ عَائِشَۃَ، ← حَسَّانُ بْنُ عَطِیَّۃَ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← الْوَلِیْدُ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← عَبْدُاللہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلْمٍ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › The Book of Prayer · Hadith 1967

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ کِتَابُ الصَّلوٰۃِ · حديث 1968

اَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَیْدِ اللہِ بْنِ الْفَضْلِ الْکَلَاعِیُّ، بِحِمْصَ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَمْرُوبْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَعِیْدٍ، قَالَ : حَدَّثَنَا اَبِی، قَالَ : حَدَّثَنَا شُعَیْبُ بْنُ اَبِی حَمْزَۃَ، عَنِ الزُّھْرِیِّ، عَنْ عُرْوَۃَ، عَنْ عَائِشَۃَ اَنَّ رَسُوْلَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کَانَ یَدْعُو فِی الصَّلَاۃِ: اللہُمَّ اِنِّیْ اَعُوذُبِکَ مِنْ عَذَابِ النَّارِ، وَاَعُوذُبِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَاَعُوذُبِکَ مِنْ فِتْنَۃِ الْمَسِیحِ الدَّجَّالِ، وَاَعُوذُبِکْ مِنْ فِتْنَۃِ الْمَحْیَا وَالْمَمَاتِ، اللہُمَّ اِنِّیْ اَعُوذُبِکَ مِنَ الْمَاثِمِ وَالْمَغْرَمِ قَالَتْ: فَقَالَ قَائِلٌ: یَا رَسُوْلَ اللہِ مَا اَکْثَرَ مَا تَسْتَعِیْذُ مِنَ الْمَغْرَمِ، فَقَالَ النَّبِیُّ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: اِنَّ الرَّجُلَ اِذَا غَرِمَ حَدَّثَ فَکَذَبَ، وَوَعَدَ فَاَخْلَفَ

سیّدہ عائشہ صدیقہؓ بیان کرتی ہیں: نبی اکرمﷺ نماز کے دوران یہ دعا مانگا کرتے تھے: ’’ اے اللہ ! میں جہنم کے عذاب سے تیری پناہ مانگتا ہو اور میں قبر کے عذاب سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ میں دجال کی آزمائش سے تیری پناہ مانگتا ہوں اور میں زندگی اور موت کی آزمائش سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ اے اللہ ! میں گناہ اور قرض سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔‘‘ سیّدہ عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں۔ ایک صاحب نے عرض کی: یا رسول اللہﷺ! آپ قرض سے اکثر پناہ مانگتے ہیں۔ ( اس کی حکمت کیا ہے) نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا: جب آدمی مقروض ہو‘ تو وہ بات کرتے ہوئے غلط بیانی کرتا ہے وعدہ کرے تو اس کی خلاف ورزی کرتا ہے۔

عَائِشَةَ ← عُرْوَةَ ← الزُّهْرِيِّ، ← شُعَيْبِ بْنِ أَبِي حَمْزَةَ، ← أَبِي ← عَمْرُوبْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَعِیْدٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ الْفَضْلِ الْكَلَاعِيُّ بِحِمْصَ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › The Book of Prayer · Hadith 1968

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ کِتَابُ الصَّلوٰۃِ · حديث 1969

اَخْبَرَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْاَزْدِیُّ، قَالَ : حَدَّثَنَا اِسْحَاقُ بْنُ اِبْرَاھِیْمَ، قَالَ : اَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ : اَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّھْرِیِّ، عَنْ اَبِیْ سَلَمَۃَ، عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ قَالَ: لَمَّا رَفَعَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مِنَ الرَّکْعَۃِ الْاٰخِرَۃِ مِنْ صَلَاۃِ الصُّبْحِ، قَالَ: اللہُمَّ اَنْجِ الْوَلِیْدَ بْنَ الْوَلِیْدِ، وَسَلَمَۃَ بْنَ ھِشَامٍ، وَعَیَّاشَ بْنَ اَبِیْ رَبِیعَۃَ، اللہُمَّ اشْدُدْ وَطْاَتَکَ عَلیٰ مُضَرَ، وَاجْعَلْھَا عَلَیْھِمْ سِنِیْنَ کَسِنِیْ یُوسُفَ

حضرت ابوہریرہؓ بیان کرتے ہیں: جب نبی اکرمﷺ نے صبح کی نماز کی آخری رکعت سے سر اٹھایا ( یعنی رکوع سے اٹھے) تو آپ نے یہ دعا مانگی: ’’ اے اللہ ! ولید بن ولید، سلمہ بن ہشام ، عیاش بن ابوربیعہ کو نجات عطا کر‘ اے اللہ! مضر قبیلے پر اپنی سختی نازل کر اور ان پر حضرت یوسف کے زمانے کی سی قحط سالی مسلط کر دے‘‘۔

لَمَّا رَفَعَ رَسُوْلُ اللہِ مِنَ الرَّکْعَۃِ الْاٰخِرَۃِ مِنْ صَلَاۃِ الصُّبْحِ، ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَزْدِيُّ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › The Book of Prayer · Hadith 1969

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ کِتَابُ الصَّلوٰۃِ · حديث 1970

اَخْبَرَنَا اَبُوْ خَلِیْفَۃَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُوْسَی بْنُ اِسْمَاعِیْلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ بَھْدَلَۃَ، عَنْ زِرِّبْنِ حُبَیْشٍ اَنَّ ابْنَ مَسْعُوْدٍ کَانَ قَائِمًا یُصَلِّی، فَلَمَّا بَلَغَ رَاْسَ الْمِائَۃِ مِنْ النِّسَءِ، اَخَذَ یَدْعُو، فَقَالَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: سَلْ تُعْطَہٗ، ثَلَاثًا، فَقَالَ: اللہُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُکَ اِیْمَانًا لَا یَرْتَدُّ، وَنَعِیْمًا لَا یَنْفَدُ، وَمُرَافَقَۃَ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فِیْ اَعْلیٰ جُنَّۃِ الْخُلْدِ

زربن جیش بیان کرتے ہیں: حضرت عبداللہ بن مسعودؓ کھڑے ہو کر نماز ادا کر رہے تھے جب انہوں نے سورۃالنساء ک ایک سو آیات کی تلاوت کر لی‘ تو وہ دعا مانگنے لگے۔ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: تم مانگو تمہیں دیا جائے گا۔ یہ بات آپ نے تین مرتبہ ارشاد فرمائی تو حضرت عبداللہ بن مسعودؓ نے یہ دعا مانگی: ’’ اے اللہ! میں تجھ سے ایسے ایمان کا سوال کرتا ہوں جو مرتد نہ ہو اور ایسی نعمت کا سوال کرتا ہوں جو ختم نہ ہو اور جنت الخلد کے اعلیٰ درجہ میں حضرت محمدﷺ کے ساتھ کا سوال کرتا ہوں۔‘‘

عَاصِمِ بْنِ بَهْدَلَةَ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ← أَبُو خَلِيفَةَ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › The Book of Prayer · Hadith 1970

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ کِتَابُ الصَّلوٰۃِ · حديث 1971

اَخْبَرَنَا ابْنُ خُزَیْمَۃَ، قَالَ: حَدَّثَنَا اَحْمَدُ بْنُ عَبْدَۃَ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ اَبِیْہِ، قَالَ: کُنَّا جُلُوْسًا فِی الْمَسْجِدِ، فَدَخَلَ عَمَّارُ بْنُ یَاسِرٍ، فَصَلّٰی صَلَاۃً خَفَّفَھَا، فَمَرَّ بِنَا فَقِیْلَ لَہٗ: یَا اَبَا الْیَقْظَانِ، خَفَّفْتَ الصَّلَاۃَ، قَالَ: اَوَ خَفِیفَۃً رَاَیْتُمُوْھَا؟ قُلْنَا: نَعَمْ، قَالَ: اَمَا اِنِّیْ قَدْ دَعَوْتُ فِیْھَا بِدُعَاءٍ قَدْ سَمِعْتُہٗ مِنْ رَسُوْلِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ۔ ثُمَّ مَضَی، فَاَتْبَعَہٗ رَجُلٌ مِّنَ الْقَوْمِ، قَالَ عَطَاءٌ:اتَّبَعَہٗ اَبِیْ۔ وَلٰکِنَّہٗ کَرِہَ اَنْ یَّقُوْلَ اتَّبَعْتُہٗ، فَسَاَلَہٗ عَنِ الدُّعَاءِ، ثُمَّ رَجَعَ فَاَخْبَرَھُمْ بِالدُّعَاءِ: اللہُمَّ بِعِلْمِکَ الْغَیْبَ، وَقُدْرَتِکَ عَلَی الْخَلْقِ، اَحْیِنِیْ مَا عَلِمْتَ الْحَیَاۃَ خَیْرًالِی، وَتَوَفَّنِیْ اِذَا کَانَتِ الْوَفَاۃُ خَیْرًالِی، اللہُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُکَ خَشْیَتَکَ فِی الْغَیْبِ وَالشَّھَادَۃِ، وَکَلِمَۃَ الْعَدْلِ وَالْحَقِّ فِی الْغَضَبِ وَالرِّضَا، وَاَسْاَلُکَ الْقَصْدَ فِی الْفَقْرِ وَالْغِنَی، وَاَسْاَلُکَ نَعِیمًا لَا یَبِیدُ، وَقُرَّۃَ عَیْنٍ لَا تَنْقَطِعُ، وَاَسْاَلُکَ الرِّضَا بَعْدَ الْقَضَاءِ، وَاَسْاَلُکَ بَرْدَ الْعَیْشِ بَعْدَ الْمَوْتِ، وَاَسْاَلُکَ لَذَّۃَالنَّظَرِ اَلٰی وَجْھِکَ، وَاَسْاَلُکَ الشَّوْقَ اِلٰی لَقَا ئِکَ، فِیْ غَیْرِ ضَرَّاءَ مُضِرَّۃٍ، وَلَا فِتْنَۃٍ مُضِلَّۃٍ، اللہُمَّ زَیِّنَّا بِزِینَۃِ الْاِیمَانِ، وَاجْعَلْنَا ھُدَاۃً مُھْتَدِینَ

عطاء بن سائب اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں‘ ہم لوگ مسجد میں موجود تھے۔ اسی دوران حضرت عمار بن یاسرؓ اندر آئے انہوں نے نماز ادا کی اور مختصر ادا کی پھر وہ ہمارے پاس سے گزرے تو انہیں کہا گیا: اے ابویقظان آپ نے مختصر نماز ادا کی ہے۔ انہوں نے دریافت کیا: تم نے جو نماز دیکھی ہے وہ مختصر ہے۔ ہم نے جواب دیا: جی ہاں انہوں نے فرمایا: میں نے تو اس میں وہ دعا بھی پڑھی ہے‘ جو میں نے نبی اکرمﷺ کو پڑھتے ہوئے سنا ہے‘ پھر وہ تشریف لے گئے۔ حاضرین میں سے ایک صاحب ان کے پیچھے گئے۔ عطاء نامی راوی نے یہ بات بیان کی ہے‘ میرے والد ان کے پیچھے گئے تھے لیکن انہیں یہ کہنا اچھا نہیں لگا‘ میں ان کے پیچھے گیاتھا۔ اس نے ان سے اس دعا کے بارے میں دریافت کیا: وہ واپس آیا اور ان لوگوں کو اس دعا کے بارے میں بتایا: ( اس کے الفاظ یہ تھے ) ’’ اے اللہ! میں تیرے غیب کے علم اور اپنی مخلوق پر تیری قدرت کے وسیلے سے یہ سوال کرتا ہوں‘ تو مجھے اس وقت تک زندہ رکھنا جب تک زندگی میرے حق میں بہتر ہو ار تو مجھے اس وقت موت دے دینا جب موت میرے حق میں بہتر ہو اے اللہ! میں غیب اور شہادت( ہر حالت) میں تجھ سے ڈرنے کا سوال کرتا ہوں ار ناراضگی اور رضامندی( ہر حالت میں) انصاف اور حق کی بات کہنے ( کا تجھ سے سوال کرتا ہوں ) اور میں غربت اور خوشحالی ( دونوں حالتوں میں ) میانہ روی کا تجھ سے سوال کرتا ہوں۔ میں تجھ سے ایسی نعمت کا سوال کرتا ہوں جو ختم نہیں ہوگی اور آنکھوں کی ایسی ٹھنڈک کا سوال کرتا ہوں جو منقطع نہیں ہوگی۔ میں تیرے فیصلے پر تجھ سے رضامندی کا سوال کرتا ہوں اور میں مرنے کے بعد زندگی کی ٹھنڈک ( یعنی مرنے کے بعد کی اچھی زندگی ) کا تجھ سے سوال کرتا ہوں اور میں تیرے دیدار کی لذت کا تجھ سے سوال کرتا ہوں میں تیری بارگاہ میں حاضری کے شوق کا تجھ سے سوال کرتا ہوں۔( یہ سب کچھ ) کسی نقصان کے بغیر اور گمراہ کرنے والی آزمائش کے بغیر ہو‘ اے اللہ! ہمیں ایمان کی زینت سے آراستہ کر دے اور ہمیں ہدایت دینے والا اور ہدایت یافتہ بنا دے۔‘‘

أَبِيهِ ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ، ← ابْنُ خُزَيْمَةَ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › The Book of Prayer · Hadith 1971

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ کِتَابُ الصَّلوٰۃِ · حديث 1972

اَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَیْبَۃَ، قَالَ : حَدَّثَنَا حَرْمَلَۃُ بْنُ یَحْیٰی، قَالَ : حَدَّثَنَا ابْنُ وَھْبٍ، قَالَ : اَخْبَرَنِیْ یُوْنُسُ، عَنِ ابْنِ شِھَابٍ، قَالَ : اَخْبَرَنِیْ سَعِیْدُ بْنُ الْمُسَیِّبِ، وَاَبُوْ سَلَمَۃَ، اَنَّھُمَا سَمِعَا اَبَا ھُرَیْرَۃَ، یَقُوْلُ: کَانَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُوْلُ حِیْنَ یَفْرُغُ مِنْ صَلَاۃِ الْفَجْرِ مِنَ الْقِرَائَۃِ وَیُکَبِّرُ وَیَرْفَعُ رَاسَہُ: سَمِعَ اللہُ لِمَنْ حَمِدَہٗ، رَبَّنَا وَلَکَ الْحَمْدُ، یَقُوْلُ وَھُوَ قَائِمٌ:اللہُمَّ اَنْجِ الْوَلِیْدَ بْنَ الْوَلِیْدِ، وَسَلَمَۃَ بْنَ ھِشَامٍ، وَعَیَّاشَ بْنَ اَبِیْ رَبِیعَۃَ، وَالْمُسْتَضْعَفِینَ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ، اللہُمَّ اشْدُدْ وَطْاَتَکَ عَلیٰ مُضَرَ، وَاجْعَلْھَا عَلَیْھِمْ کَسِنِیْ یُوسُفَ، اللہُمَّ الْعَنْ لِحْیَانَ، وَرِعْلًا، وَذَکْوَانَ، وَعُصَیَّۃً عَصَتِ اللہَ وَرَسُوْلُہٗ ثُمَّ بَلَغَنَا اَنَّہٗ تَرَکَ ذٰلِکَ لَمَّا نَزَلَتْ: ( لَیْسَ لَکَ مِنَ الْاَمْرِ شَیْءٌ اَوْیَتُوْبَ عَلَیْھِمْ اَوْ یُعَذِّبَھُمْ فَاِنَّھُمْ ظَالِمُوْنَ)

حضرت ابوہریرہؓ بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ جب فجر کی نماز میں قرأت کر کے فارغ ہوتے تو آپ تکبیر کہتے ( ہوئے رکوع میں چلے جاتے) پھر آپ اپنے سر کو اٹھاتے اور سَمِعَ اللہُ لِمَنْ حَمِدَہٗ، رَبَّنَا وَلَکَ الْحَمْدُ پڑھتے پھر آپ قیام کی حالت میں ہی یہ دعا مانگتے: ’’ اے اللہ ! تو ولید بن ولید، سلمہ بن ہشام، عیاش بن ابوربیعہ اور کمزور اہل ایمان کو نجات عطا کر اے اللہ ! تو مضر قبیلےپر اپنی سختی نازل کر اور ان پر حضرت یوسفؑ کے زمانے کی سی قحط سالی نازل کر دے۔ اے اللہ! لحیان، زعل، ذکوان اور عصیہ قبیلے پر لعنت کر انہوں نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی۔‘‘ راوی بیان کرتے ہیں: پھر ہم تک یہ روایت پہنچی ہے‘ جب یہ آیت نازل ہوئی تو نبی اکرمﷺ نے اس عمل کو ترک کر دیا۔ ’’ تمہارا اس معاملے سے کوئی واسطہ نہیں ہے خواہ اللہ تعالیٰ انہیں ‘ توبہ کی توفیق دے یا انہیں عذاب دے۔ بےشک وہ لوگ ظالم ہیں۔‘‘

اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ ← حِیْنَ یَفْرُغُ مِنْ صَلَاۃِ الْفَجْرِ مِنَ الْقِرَائَۃِ وَیُکَبِّرُ وَیَرْفَعُ رَاسَہُ: ← كَانَ رَسُولُ اللَّهِ ← سَعِیْدُ بْنُ الْمُسَیِّبِ، وَاَبُوْ سَلَمَۃَ، اَنَّھُمَا سَمِعَا اَبَا ھُرَیْرَۃَ، ← ابْنِ شِهَابٍ، ← يُونُسَ ← ابْنُ وَهْبٍ، ← حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ← مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › The Book of Prayer · Hadith 1972

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ فَصْلٌ فِیْ قِیَامِ اللَّیْلِ · حديث 2574

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، مَوْلَى ثَقِيفٍ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ شُجَاعِ بْنِ الْوَلِيدِ السَّكُونِيُّ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ خَيْثَمَةَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جُحَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ جُنْدُبٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ قَرَأَ يس فِي لَيْلَةٍ ابْتِغَاءَ وَجْهِ اللَّهِ غُفِرَ لَهُ» (3) . [1: 2]

حضرت جندب ؓ روایت کرتے ہیں نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایاہے: جو شخص اللہ تعالیٰ کی رضا کے حصول کے لئے رات کے وقت سورۃ یٰسین کی تلاوت کرتا ہے اس کی مغفرت ہوجاتی ہے۔

جُنْدُبٍ ← الْحَسَنِ، ← مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ ← زِيَادُ بْنُ خَيْثَمَةَ، ← أَبِي ← الْوَلِيدُ بْنُ شُجَاعِ بْنِ الْوَلِيدِ السَّكُونِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ مَوْلَى ثَقِيفٍ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › A chapter in the rising of the night · Hadith 2574

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ فَصْلٌ فِیْ قِیَامِ اللَّیْلِ · حديث 2575

أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ الْجُمَحِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مَنْصُورٍ، وَسُلَيْمَانَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ قَرَأَ الْآيَتَيْنِ مِنْ آخِرِ سُورَةِ الْبَقَرَةِ فِي لَيْلَةٍ كَفَتَاهُ» (1) . [1: 2] قَالَ أَبُو حَاتِمٍ: «سَمِعَ هَذَا الْخَبَرَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ ثُمَّ لَقِيَ أَبَا مَسْعُودٍ فِي الطَّوَافِ فَسَأَلَهُ، فَحَدَّثَهُ بِهِ» (2) .

حضرت ابو مسعود ؓ نبی اکرمﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: جو شخص رات کے وقت سورۃ بقرہ کی آخری دو آیات کی تلاوت کر لیتا ہے یہ دونوں اس کے لئے کا فی ہوتی ہیں۔ (امام ابن حبانؒ فرماتے ہیں) عبدالرحمن بن یزید نے یہ روایت علقمہ کے حوالے سے حضرت ابو مسعود ؓ کے حوالے سے سنی ہے۔ پھر ان کے ملاقات حضرت ابو مسعود ؓ کے ساتھ طواف کے دوران ہوئی۔ انہوں نے ان سے اس بارے میں دریافت کیا۔ تو حضرت ابو مسعود ؓ نے انہیں یہ حدیث بیان کردی۔

أَبِي مَسْعُودٍ ثُمَّ لَقِيَ أَبَا مَسْعُودٍ فِي الطَّوَافِ فَسَأَلَهُ، فَحَدَّثَهُ بِهِ» ← عَلْقَمَةَ ← هَذَا الْخَبَرَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يَزِيدَ، ← أَبُو حَاتِمٍ ← «مَنْ قَرَأَ الْآيَتَيْنِ مِنْ آخِرِ سُورَةِ الْبَقَرَةِ فِي لَيْلَةٍ كَفَتَاهُ» ← النَّبِيِّ ← أَبِي مَسْعُودٍ، ← عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ يَزِيدَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← مَنْصُورٍ، وَسُلَيْمَانَ، ← شُعْبَةُ، ← أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ ← الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ الْجُمَحِيُّ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › A chapter in the rising of the night · Hadith 2575

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ فَصْلٌ فِیْ قِیَامِ اللَّیْلِ · حديث 2576

أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِيُّ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ مُدْرِكٍ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ النَّخَعِيُّ، عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ خُثَيْمٍ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أَيَعْجِزُ أَحَدُكُمْ أَنْ يَقْرَأَ ثُلُثَ الْقُرْآنِ كُلَّ لَيْلَةٍ؟» قَالُوا: وَمَنْ يُطِيقُ ذَلِكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: « {قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ} » (1) . [1: 2]

حضرت عبداللہ بن مسعودؓ نبی اکرمﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: کیا تم میں سے کوئی ایک شخص اس بات سے عاجز ہے وہ ہر رات تہائی قرآن کے تلاوت کیا کرے ہم نے عرض کی: یارسول اللہ ﷺ کون ایسا کرسکتا ہے؟ نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا: سورۃ اخلاص کی تلاوت کرنا (ایک تہائی قرآن پڑھنے کے برابر ہے)

وَمَنْ يُطِيقُ ذَلِكَ ← «أَيَعْجِزُ أَحَدُكُمْ أَنْ يَقْرَأَ ثُلُثَ الْقُرْآنِ كُلَّ لَيْلَةٍ؟» ← النَّبِيِّ ← ابْنِ مَسْعُودٍ، ← الرَّبِيعِ بْنِ خُثَيْمٍ، ← إِبْرَاهِيمُ النَّخَعِيُّ، ← عَلِيِّ بْنِ مُدْرِكٍ ← شُعْبَةُ، ← أَبِي ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِيُّ، ← أَبُو يَعْلَى

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › A chapter in the rising of the night · Hadith 2576

chevron_left Previous
1…323334…86
Next chevron_right
All Chapters
1. Bab Maja in Alaptda praise Allہ Almighty
    1. Bab Maja in Alaptda praise Allہ Almighty
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    1. The Book of Revelation
3. The Night Journey
    1. The Night Journey
4. The Science Book
    1. The Science Book
5. The Book of Faith
    1. Chapter of breakfast2. Commissioning section3. Chapter of the virtue of faith4. O for the obligation of faith5. Chapter on what came about the characteristics of the believers6. Chapter on polytheism and hypocrisy7. Chapter comes in the attributes
6. The Book of Righteousness and Kindness
    1. The chapter on charity and enjoining good and forbidding what is wrong2. A door that comes within obedience, and the yoke thereof3. The door of salvation and the work of secret4. Chapter on the right of parents5. The door of joining the womb, and cutting it off6. The gate of the womb7. Chapter Hassan Al-Khakak8. Section of pardon9. Chapter of unveiling of peace and food10. Neighbor's door11. A chapter of righteousness and kindness12. The door of compassion13. Chapter of companionship and encounters14. The door to sitting on the road16. The isolation door
7. The Cheat Book
    9. The door is not inviting10. The section of E-mail
7. The Cheat Book
    1. The door of the living2. Chapter of repentance3. Chapter Good thinking of God Almighty4. The door of fear and piety5. Chapter of poverty, asceticism and persuasion6. The door of godliness and trust7. Chapter Recitation of the Qur’an8. Remembrance section
8. The Cheat Book
    1. The section of E-mail2. Chapter on the obligatory ablution3. Chapter on the obligatory ablution4. The door that breaks ablution5. Laughing door6. The door of the pot of washing water7. Chapter of rulings of the side8. The Friday Laundering Door9. The door of washing an unbeliever when he becomes Muslim10. Water gate11. The door of ablution, by virtue of the ablution of a woman12. Door of used water13. The section of the vessels14. Chapter of the skins of the dead15. Captivity section16. The door of tayammum17. The door of sackcloth on the two soles and the like18. Chapter of menstruation and menstruation19. The door of uncleanness and its purification20. Chapter of the purification of uncleanness21. Chapter of redness
9. The Cheat Book
    1. prayer book2. Chapter on the promise of neglecting prayer3. Chapter of prayer timings5. Chapter of the intercourse between the two prayers6. The door of the mosques7. The door to the ears8. Chapter of the terms of prayer9. Chapter of the merit of the five daily prayers10. Chapter of the description of prayer
9. The Book of Prayer
    10. The Book of Prayer11. A chapter in Qunoot12. Chapter of the front and the intercourse13. Chapter: Assuming following the Imam14. The chapter on the event in prayer15. Chapter of what is to be disliked for a worshiper, and what is not honored16. The door of returning prayer17. The door of the tendon18. Bab Al-Nafil19. A chapter in prayer on the bear20. A chapter in the sacrifice’s prayer21. A chapter in Taraweeh22. A chapter in the rising of the night23. Chapter of lost lenders24. The door of prostration for negligence25. The traveler's door26. A chapter on Mari travel27. A chapter in prayer prayer28. The door of the prostration of the Talaw29. The door of Friday prayer30. Gate of the servants31. The door of the lilac prayer32. The door of the prayers of rain33. The door of prayer of fear
10. The funeral book
    1. Chapter on what comes in patience, and the raiment of illnesses and symptoms2. 2 - The door of the sick and what is related to it3. A chapter in the ages of this nation4. A chapter on the remembrance of death mentioning a command to a person to multiply from a remembrance that is distressed by pleasures We ask God for the blessing of5. A chapter in hope6. A chapter on wishing for death7. A chapter in the dying person reciting Surat "Yaseen" to those who attended8. A chapter on the shroud that mentions the matter to one who has ordered his Muslim brother to shroud him well9. A chapter in carrying the funeral and its saying10. A chapter on standing up for funeral11. A chapter in prayer over funeral12. Chapter in the burial13. A chapter on the conditions of the dead in his grave14. A chapter in wanah and its like15. Separation in the graves16. A class on visiting the graves17. A chapter in the martyr