صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ کِتَابُ الصَّلوٰۃِ · حديث 1960
اَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ اِسْحَاقَ، مَوْلٰی ثَقِیْفٍ، قَالَ : حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ مُوْسٰی الْقَطَّانُ، قَالَ : حَدَّثَنَا الْمُقْرِءُ، قَالَ : حَدَّثَنَا حَیْوَۃُبْنُ شُرَیْحٍ، قَالَ : حَدَّثَنِی اَبُوْ ھَانِیْءٍ حُمَیْدُ ھَانِیْءٍ، اَنَّ اَبَا عَلِیِّ عَمْرَوبْنَ مَالِکٍ الْجَنْبِیَّ، حَدَّثَہُ اَنَّہٗ سَمِعَ فَضَالَۃَ بْنَ عُبَیْدٍ، یَقُوْلُ: سَمِعَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ رَجُلًا یَدْعُو فِیْ صَلَاتِہٖ، لَمْ یَحْمَدِ اللہَ، وَلَمْ یُصَلِّ عَلَی النَّبِیِّ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ النَّبِیِّ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: عَجِلَ ھٰذَا ثُمَّ دَعَاہُ فَقَالَ لَہٗ: اِذَا صَلّٰی اَحَدُکُمْ فَلْیَبْدَاْ بِتَحْمِیْدِ اللہِ وَالثَّنَاءِ عَلَیْہِ، ثُمَّ لِیُصَلِّ عَلَی النَّبِیِّ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ لَیَدَعُ بَعْدُ بِمَا شَاءَ
حضرت فضالہ بن عبید ؓ بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے ایک شخص کو نماز کے دوران دعا مانگتے ہوئے سنا: اس نے اللہ تعالیٰ کی حمد بھی بیان نہیں کی تھی اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھی نہیں بھیجا تھا تو نبی اکرمﷺ نے فرمایا: اس شخص نے جلد بازی کا مظاہرہ کیا ہے۔ پھر آپ نے اسے بلوایا اور اس سے فرمایا جب کوئی شخص نماز ادا کرے( یا دعا مانگنے لگے) تو اسے پہلے اللہ تعالیٰ کی حمدوثناء بیان کرنی چاہئے پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنا چاہئے۔ اس کے بعد وہ جو چاہے دعا مانگے۔
فَضَالَةَ بْنَ عُبَيْدٍ ← أَنَّهُ ← اَبُوْ ھَانِیْءٍ حُمَیْدُ ھَانِیْءٍ، اَنَّ اَبَا عَلِیِّ عَمْرَو بْنَ مَالِکٍ الْجَنْبِیَّ، ← حَيْوَةَ بْنِ شُرَيْحٍ ← الْمُقْرِءُ، ← يُوسُفُ بْنُ مُوسَى الْقَطَّانُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، مَوْلَى ثَقِيفٍ،
Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › The Book of Prayer · Hadith 1960
