Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
صیح ابن حبان

Sahih Ibn Hibban

by محمد بن حبان بن أحمد بن حبان بن معاذ بن مَعْبدَ، التميمي، أبو حاتم، الدارمي، البُستي

7,494 Hadith385 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ کِتَابُ الصَّلوٰۃِ · حديث 1904

اَخْبَرَنَا اِبْرَاھِیْمُ بْنُ اِسْحَاقَ الْاَنْمَاطِیُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا اَحْمَدُ بْنُ اِبْرَاھِیْمَ الدَّوْرَقِیُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَجَّاج، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ، قَالَ: اَخْبَرَنِیْ مُوْسَی بْنُ عُقْبَۃَ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ الْفَضْلِ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ الْاَعْرَجِ، عَنْ عُبَیْدِ اللہِ بْنِ اَبِیْ رَافِعٍ، عَنْ عَلِیِّ بْنِ اَبِیْ طَالِبِ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ: اَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمِ کَانَ اِذَا رَفَعَ رَاْسَہٗ مِنَ الرُّکُوْعِ فِی الصَّلَاۃِ قَالَ: اللھُمَّ رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ مِلْءَ السَّمَاوَاتِ ، وَمِلْءَ الْاَرضِ ، وَمِلْءَ مَاشِئْتَ مِنْ شَیْءٍ بَعْدُ

حضرت علی بن ابو طالب ؓ بیان کرتے ہیں:۔ نبی اکرمﷺ نماز کے دوران جب رکوع سے سر اٹھاتے تھے، تو آپ یہ پڑھتے تھے۔ اے اللہ ! اے ہمارے پروردگار ! حمد تیرے لئے مخصوص ہے جو آسمانوں جتنی بھری ہوئی ہو۔ زمین جتنی بھری ہوئی ہو اور اس کے بعد جو چیز تو چاہے اتنی بھری ہوئی ہو۔

عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ← عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْفَضْلِ، ← مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← حجاج، ← أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الْأَنْمَاطِيُّ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › The Book of Prayer · Hadith 1904

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ کِتَابُ الصَّلوٰۃِ · حديث 1905

اَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ اَحْمَدَ بْنِ عَاصِمٍ الْاَنْصَارِیُّ ، بِدِمَشْقَ، قَالَ: حَدَّثَنَا اَحْمَدُ بْنُ اَبِی الْحَوَارِیِّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا اَبُوْ مُسْھِرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِیْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیْزِ ، عَنْ عَطِیَّۃَ بْنِ قَیْسٍ، عَنْ قَزَعَۃَ بْنِ یَحْیٰی عَنْ اَبِیْ سَعِیْدٍ الْخُدْرِیِّ اَنَّ رَسُوْلَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کَانَ اِذَا قَالَ: سَمِعَ اللہُ لِمَنْ حَمِدَہٗ ، قَالَ: رَبَّنَا وَلَکَ الْحَمْدُ مِلْ ءَ السَّمَاوَاتِ، وَمِلْ ءَ الْاَرْضِ ، وَمِلْءَ مَا شِئْتَ مِنْ شَیْءٍ بَعْدُ، اَھْلُ الثَّنَاءِ وَالْمِحْدِ، اَحَقُّ مَا قَالَ الْعَبْدُ وَکُلُّنَا لَکَ عَبْد، لَا مَانِعَ لِمَا اَعْطَیْتَ، وَلَا مُعْطِیَ لِمَا مَنَعْتَ، وَلَا یَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ مِنْکَ الجَدُّ

حضرت ابو سعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں:نبی اکرمﷺ جب سَمِعَ اللہُ لِمَنْ حَمِدَہٗ پڑھ لیتے ، تھے ، پھر آپ یہ پڑھتے تھے۔ اے ہمارے پروردگار ! تیرے لئے مخصوص ہے، جو آسمانوں جتنی بھری ہوئی ہو زمین جتنی بھری ہوئی ہو اور اس کے بعد جو چیز تو چاہے اتنی بھری ہوئی ہو، تو تعریف اور بزرگی کا اہل ہےوہ چیز ست سے زیادہ حق ہے، جو ایک بندے نے کہی ہے۔ ویسے ہم سب تیرے بندے ہیں(اس بندے نے یہ کہاہے) جسے تو عطا کردے اسے کوئی روکنے والا نہیں ہے اور جسے تو نہ دے اسے کوئی دینے والا نہیں ہے اور تیری مرضی کے مقابلے میں کسی بھی صاحب حیثیت شخص کی حیثیت فائدہ نہیں دیتی۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← قَزَعَۃَ بْنِ یَحْیٰی ← عَطِیَّۃَ بْنِ قَیْسٍ، ← سَعِیْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیْزِ ← اَبُوْ مُسْھِرٍ، ← اَحْمَدُ بْنُ اَبِی الْحَوَارِیِّ ← جَعْفَرُ بْنُ اَحْمَدَ بْنِ عَاصِمٍ الْاَنْصَارِیُّ بِدِمَشْقَ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › The Book of Prayer · Hadith 1905

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ کِتَابُ الصَّلوٰۃِ · حديث 1906

اَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا اَبُوْبَکْرِ بْنُ اَبِیْ شَیْبَۃَ، قَالَ : حَدَّثَنَا ھُشَیْم، قَالَ: اَخْبَرَنَا ھِشَامُ بْنُ حَسَّانَ، عَنْ قَیْسِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: اَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کَانَ اِذَا رَفَعَ رَاْسَہٗ مِنَ الرُّکُوْعِ قَالَ: اللھُمَّ رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ مِلْءَ السَّمَاوَاتِ ، وَمِلْءَ الْاَرْضِ، وَمِلْءَ مَا شِئْتَ مِنْ شَئْءٍ بَعدُ، اَھْلُ الثَّنَاءِ وَالْمَحْدِ، لَا مَانِعَ لِمَا اَعْطَیْتَ، وَلَامُعْطِیَ لِمَا مَنَعْتَ، وَلَایَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ مَنْکَ الْجَدُّ

حضرت عبداللہ بن عباس ؓ بیان کرتے ہیں:نبی اکرمﷺ جب رکوع سے سر اٹھالیتے تھے ، تو یہ پڑھتے تھے۔ اے اللہ! اے ہمارے پروردگار! حمد تیرے لئے مخصوص ہے، جوآسمانوں جتنی بھری ہوئی ہو اور زمین جتنی بھری ہوئی ہو اور اس کے بعد جو چیز تو چاہے اتنی بھری ہوئی ہو، تو تعریف اور بزرگی کا اہل ہے جس کو تو عطا کردے اسے کوئی روکنے والا نہیں ہے اور جسے تو نہ دے۔ اسے کوئی دینے والا نہیں ہے اور تیری مرضی کے مقابلے میں کسی بھی صاحب حیثیت شخص کی حیثیت فائدہ نہیں دیتی ہے۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَطَاءٍ، ← قَیْسِ بْنِ سَعْدٍ، ← هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ← هُشَيْمٌ ← اَبُوْبَکْرِ بْنُ اَبِیْ شَیْبَۃَ، ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › The Book of Prayer · Hadith 1906

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ کِتَابُ الصَّلوٰۃِ · حديث 1907

اَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِیْدِ بْنِ سِنَانٍ، قَالَ: اَخْبَرَنَا اَحْمَدُ بْنُ اَبِیْ بَکْرٍ، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ سُمَیٍّ، عَنْ اَبِیْ صَالِحٍ، عَنْ اَبِیْ ھُریْرَۃَ، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اِذَا قَالَ الْاِمَامُ: سَمِعَ اللہُ لِمَنْ حَمِدَہٗ ، فَقُوْلُوْا: اللھُمَّ رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ، فَاِنَّہٗ مَنْ وَّافَقَ قَوْلُہٗ قَوْلَ الْمَلَائِکَۃِ، غُفِرَ لَہٗ مَاتَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِہ

حضرت ابو ہریرہ ؓ روایت کرتے ہیں:نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایاہے: جب امامسَمِعَ اللہُ لِمَنْ حَمِدَہٗ کہے، تو تم لوگ یہ کہو، اے اللہ ! اے ہمارے پروردگار حمد تیرے ہی لئے مخصوص ہے۔کیونکہ جس شخص کا یہ کہنا فرشتوں کے کہنے کے ہمراہ ہو اس شخص کے گزشتہ گناہوں کی مغفرت ہو جاتی ہے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← سُمَيٍّ ← مَالِكٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، ← عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › The Book of Prayer · Hadith 1907

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ کِتَابُ الصَّلوٰۃِ · حديث 1908

اَخْبَرَنَا اَبُوْ یَعْلٰی ، قَالَ: حَدَّثَنَا اَبُوْ خَیْثَمَۃَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْیَانُ ، عَنِ الزُّھْرِیِّ ، عَنْ اَنَسٍ، قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اللہِ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: اِذَا قَالَ الْاِمَامُ: سَمِعَ اللہُ لِمَنْ حَمِدَہٗ، فَقُوْلُوْا: رَبَّنَا وَلَکَ الْحَمْدُ

حضرت انس ؓ روایت کرتے ہیں:نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا ہے: جب امام سَمِعَ اللہُ لِمَنْ حَمِدَہٗ پڑھے تو تم لوگ یہ کہو اے اللہ! ہمارے پروردگار حمد تیرے ہی لئے مخصوص ہے۔

أَنَسٍ، ← الزُّهْرِيِّ، ← سُفْيَانَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ ← أَبُو يَعْلَى

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › The Book of Prayer · Hadith 1908

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ کِتَابُ الصَّلوٰۃِ · حديث 1909

اَخْبَرَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا اِسْحَاقُ بْنُ اِبْرَاھِیْمَ، قَالَ: اَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِیْزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عنْ سُھَیْلٍ ، عَنْ اَبِیْہِ ، عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ، عَنِ النَّبِیِّ اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، قَالَ: اِذَا قَالَ الْاِمَامُ: سَمِعَ اللہُ لِمَنْ حَمِدَہٗ ، فَقُوْلُوْا: رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ

حضرت ابو ہریرہ ؓ ، نبی اکرم ﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : جب امام سَمِعَ اللہُ لِمَنْ حَمِدَہٗ پڑھے تو تم رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ پڑھو۔

اللہُ لِمَنْ حَمِدَہٗ فَقُوْلُوْا: رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ ← الْاِمَامُ: ← «إِذَا ← النَّبِیِّ اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← سُهَيْلٍ، ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › The Book of Prayer · Hadith 1909

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ کِتَابُ الصَّلوٰۃِ · حديث 1910

اَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِیْدِ بْنِ سِنَانٍ ، قَالَ: اَخْبَرَنَا اَحْمَدُ بْنُ اَبِیْ بَکْرٍ ، عَنْ مَالِکٍ ، عَنْ نُعَیْمٍ الْمُجْمِرِ ،عَنْ عَلِیِّ بْنِ یَحْیَی الزُّرَفِیِّ ، عَنْ اَبِیْہِ ، عَنْ رِفَاعَۃَ بْنِ رَافِعٍ الزُّرَفِیِّ ، قَالَ: کُنَّا یَوْمًا نُصَلِّیْ وَرَاءَ رَسُوْلِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمِ ، فَلَمَّا رَفَعَ رَاْسَہٗ مِنَ الرَّکْعَۃِ ، وَقَالَ: سَمِعَ اللہُ لِمَنْ حَمِدَہٗ قَالَ رَجُل وَرَائَہُ: رَبَّنَا وَلَکَ الْحَمْدُ ، حَمْدًا کَثِیْرًا طَیّبًا مُبَارکًا فِیْہِ ،فَلَمَّا انْصَرَفَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنِ الْمُتَکَلِّمُ آنِفًا؟ ، فَقَالَ رَجُل : اَنَا یَا رَسُوْلَ اللہِ ، فَقَالَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: لَقَدْ رَایْتُ بِضْعًا وَثَلَاثِینَ مَلَکًا یَبْتَدِ رُوْنَھَا اَیُّھُمْ یَکْتُبُھَا اَوَّلُ

حضرت رفاعہ بن رافع زرقی ؓ بیان کرتے ہیں: ایک دن ہم نبی اکرمﷺ کے پیچھے نماز ادا کر رہے تھے جب آپ نے رکوع سے سر اٹھایا، تو آپ نے سَمِعَ اللہُ لِمَنْ حَمِدَہٗ کہا آپ کے پیچھے ایک شخص نے یہ کلمات پڑھے۔ اے ہمارے پروردگار ! حمد تیرے ہی لئے مخصوص ہے۔ایسی حمد جو زیادہ ہو پاکیزہ ہو اس میں برکت موجود ہو۔ جب نبی اکرمﷺ نے نماز مکمل کی تو آپ نے دریافت کیا۔ ابھی کلام کرنے والا شخص کون تھا۔ایک صاحب نے عرض کی :یا رسول اللہ (ﷺ)! میں تھا نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا :میں نے تیس سے زیادہ فرشتوں کو دیکھا ، وہ ان کلمات کی طرف لپکے ان میں سے کون پہلے ان کلمات کو نوٹ کرتاہے۔

رِفَاعَۃَ بْنِ رَافِعٍ الزُّرَفِیِّ ← أَبِيهِ ← عَلِیِّ بْنِ یَحْیَی الزُّرَفِیِّ ← نُعَيْمٍ الْمُجْمِرِ ← مَالِكٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، ← عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › The Book of Prayer · Hadith 1910

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ کِتَابُ الصَّلوٰۃِ · حديث 1911

اَخْبَرَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ اِدْرِیسَ الْاَنْصَارِیُّ ،قَالَ : اَخْبَرَنَا اَحْمَدُ بْنُ اَبِیْ بَکْرٍ ، عَنْ مَالِکٍ ، عَنْ سُمَیٍّ ، عَنْ اَبِیْ صَالِحٍ ، عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ، اَنَّ رَسُوْلَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، قَالَ: اِذَا قَالَ الْاِمَامُ سَمِعَ اللہُ لِمَنْ حَمِدَہٗ ، فَقُوْلُوْا: اَللھُمَّ رَبَّنَا وَلَکَ الْحَمْدُ، فَمَنْ وَّافَقَ قَوْلُہٗ قَوْلَ الْمَلَائِکَۃِ ، غُفِرَ لَہٗ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِہ

حضرت ابوہریرہ ؓ نبی اکرم ﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: جب امام سَمِعَ اللہُ لِمَنْ حَمِدَہٗ کہے، تو لوگ اَللھُمَّ رَبَّنَا وَلَکَ الْحَمْدُ پڑھو جس شخص کا یہ پڑھنا فرشتوں کے کہنے کے ہمراہ ہوگا۔اس شخص کے گزشتہ گناہوں کی مغفرت ہو جائے گی۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← سُمَيٍّ ← مَالِكٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِدْرِيسَ الْأَنْصَارِيُّ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › The Book of Prayer · Hadith 1911

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ کِتَابُ الصَّلوٰۃِ · حديث 1912

اَخْبَرَ نَا مُحَمَّدُ بْنُ اِسْحَاقَ الثَّقَفِیُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیٍّ الْحُلْوَانِیُّ ،قَالَ: حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ھَارُوْنَ ، قَالَ: اَخْبَرَنَا شَرِیک، عَنْ عَاصَمِ بْنِ کُلَیْبٍ ، عَنْ اَبِیْہِ عَنْ وَّائِلِ بْنِ حُجْرٍ ، قَالَ: رَاَیْتُ النَّبِیَّ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، اِذَا سَجَدَ، وَضَعَ رُکْبَتَیْہِ قَبْلَ یَدَیْہِ ، وَاِذَا نَھَضَ ، رَفَعَ یَدَیَہِ قَبْلَ رُکْبَتَیْہِ

حضرت وائل بن حجرؓ بیان کرتے ہیں:میں نے نبی اکرمﷺ کو دیکھا ، جب آپ سجدے میں گئے ، تو آپ نے اپنے دونوں گھٹنے دونوں ہا تھوں سے پہلے (زمین پر) رکھے اور جب آپ اٹھے تو آپ نے دونوں گھٹنوں سے پہلے دونوں ہاتھ اٹھائے۔

وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ ← أَبِيهِ ← عَاصِمِ بْنِ کُلَیْبٍ، ← شَرِيکٍ ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْحُلْوَانِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الثَّقَفِيُّ ← اَخْبَرَ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › The Book of Prayer · Hadith 1912

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ فَصْلٌ فِیْ صَلَاۃِ الضُّحَی · حديث 2526

أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنِ مُجَاشِعٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ كَهْمَسِ بْنِ الْحَسَنِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ، قَالَ: قُلْتُ لِعَائِشَةَ: أَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الضُّحَى؟ قَالَتْ: «لَا، إِلَّا أَنْ يَجِيءَ مِنْ سَفَرٍ» (1) . [5: 15]

عبداللہ بن شقیق بیان کرتے ہیں: میں نے سیّدہ عائشہ ؓ سے دریافت کیا: نبی اکرمﷺ چاشت کے وقت نماز ادا کیا کرتے تھے تو انہوں نے جواب دیا: جی نہیں البتہ اگر آپ سفر سے آتے تھے(تو اس موقع پر اس وقت میں نماز ادا کر لیتے تھے)

«لَا، إِلَّا أَنْ يَجِيءَ مِنْ سَفَرٍ» ← قُلْتُ لِعَائِشَةَ: أَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ يُصَلِّي الضُّحَى؟ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ، ← کهمس بن الحسن ← وَكِيعٌ، ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ← عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنِ مُجَاشِعٍ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › A chapter in the sacrifice’s prayer · Hadith 2526

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ فَصْلٌ فِیْ صَلَاۃِ الضُّحَی · حديث 2527

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ يُوسُفَ، قَالَ: حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، عَنِ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ، قَالَ: قُلْتُ لِعَائِشَةَ: هَلْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الضُّحَى؟ فَقَالَتْ: «لَا، إِلَّا أَنْ يَجِيءَ مِنْ مَغِيبِهِ» قُلْتُ: هَلْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي قَاعِدًا؟ قَالَتْ: «نَعَمْ، بَعْدَمَا حَطَمَهُ السِّنُّ» قُلْتُ: هَلْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرِنُ بَيْنَ السُّوَرِ؟ قَالَتْ: «نَعَمْ، مِنَ الْمُفَصَّلِ» قُلْتُ: هَلْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ شَهْرًا مَعْلُومًا سِوَى رَمَضَانَ؟ قَالَتْ: «وَاللَّهِ إِنْ صَامَ شَهْرًا مَعْلُومًا سِوَى رَمَضَانَ حَتَّى مَضَى لِوَجْهِهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَلَا أَفْطَرَهُ حَتَّى مَضَى لِوَجْهِهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ» (1) . [5: 15]

عبداللہ بن شقیق ؓ بیان کرتے ہیں: میں نے سیّدہ عائشہ ؓ سے دریافت کیا: نبی اکرمﷺ چاشت کے وقت نماز ادا کیا کرتے تھے تو انہوں نے جواب دیا: جی نہیں البتہ اگر آپ سفر سے آتے تھے (تو اس موقع پر اس وقت نماز ادا کرلیتے تھے) میں نے دریافت کیا: کیا نبی اکرمﷺ بیٹھ کر نماز ادا کرتے تھے انہوں نے فرمایا: جی ہاں! جب آپ کی عمر زیادہ ہوگئی (تو آپ بیٹھ کر نماز ادا کرلیتے تھے) میں نے دریافت کیا: کیا نبی اکرمﷺ سورتیں ملا کر پڑھتے تھے انہوں نے جواب دیا: جی ہاں !آپ مفصل سورتیں (ملاکر) پڑھتے تھے میں نے دریافت کیا: کیا نبی اکرمﷺ رمضان کے مہینے کے علاوہ کسی اور متعین مہینے میں روزے رکھتے تھے ۔ انہوں نے جواب دیا: اللہ کی قسم ! نبی اکرمﷺ رمضان کے علاوہ کسی بھی متعین مہینے میں روزے نہیں رکھتے تھے یہاں تک کہ آپ اس دنیا سے رخصت ہوگئے اور نہ ہی آپ نے کبھی کسی مہینے کے روزے چھوڑے ہیں یہاں تک کہ آپ اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔

قلت لعائشة هل كان رسول الله يصلي الضحى ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ، ← الْجُرَيْرِيِّ، ← يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ← نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ يُوسُفَ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › A chapter in the sacrifice’s prayer · Hadith 2527

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ فَصْلٌ فِیْ صَلَاۃِ الضُّحَی · حديث 2528

أَخْبَرَنَا أَبُو عَرُوبَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الصَّوَّافُ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَالِمُ بْنُ نُوحٍ الْعَطَّارُ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَكُنْ يُصَلِّي الضُّحَى إِلَّا أَنْ يَقْدُمَ مِنْ غَيْبَةٍ» (1) . [5: 15] قَالَ أَبُو حَاتِمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: «نَفْيُ ابْنِ عُمَرَ، وَعَائِشَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاةَ الضُّحَى إِلَّا أَنْ يَقْدُمَ مِنْ سَفَرٍ أَوْ مَغِيبِهِ، أَرَادَ بِهِ فِي الْمَسْجِدِ بِحَضْرَةِ النَّاسِ دُونَ الْبَيْتِ، وَذَاكَ أَنَّ مِنْ خُلُقِ الْمُصْطَفَى صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا قَدِمَ مِنْ سَفَرٍ بَدَأَ بِالْمَسْجِدِ، فَرَكَعَ فِيهِ رَكْعَتَيْنِ، فَكَانَ أَكْثَرُ قُدُومِ الْمُصْطَفَى صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةَ مِنَ الْأَسْفَارِ وَالْغَزَوَاتِ كَانَ ضُحًى مِنْ أَوَّلِ النَّهَارِ، وَنَهَى صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَطْرُقَ الرَّجُلُ أَهْلَهُ لَيْلًا»

حضرت عبداللہ بن عمر ؓ بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ چاشت کی نماز صرف اس وقت ادا کرتے تھے جب آپ سفر سے تشریف لاتے تھے۔ (امام ابن حبان ؒ فرماتے ہیں) حضرت عبداللہ بن عمر ؓ اور سیّدہ عائشہ صدیقہ ؓ نے نبی اکرمﷺ کے چاشت کی نماز ادا کرنے کی نفی کی ہے ۔ البتہ جب آپ سفر سے واپس لاتے تھےیا(شہر سے ) غیر حاضری کے بعد واپس تشریف لاتے تھے (تو اس کا حکم مختلف ہے) آپ کا مقصد یہ ہوتاتھا کہ آپ لوگوں کو مسجد میں مل لیں نہ کہ گھر پر ملیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ نبی اکرمﷺ کے اخلاق میں یہ بات شامل تھی کہ جب آپ سفر سے واپس تشریف لاتے تھے ۔ تو سب سے پہلے مسجد میں تشریف لاتے تھے۔ وہاں دورکعات ادا کرتے تھے۔ تو نبی اکرمﷺ اکثر کسی سفر سے یا غزوہ سے چاشت کے وقت تشریف لاتے تھے جو دن کا ابتدائی حصہ ہوتا تھا۔ اور نبی اکرمﷺ نے اس بات سے منع کیا ہے۔ کہ کوئی شخص رات کے وقت اپنی بیوی کے پاس (طویل غیر حاضری کے بعد) چلا جائے۔

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ← سَالِمُ بْنُ نُوحٍ الْعَطَّارُ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الصَّوَّافُ ← أَبُو عَرُوبَةَ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › A chapter in the sacrifice’s prayer · Hadith 2528

chevron_left Previous
1…232425…86
Next chevron_right
All Chapters
1. Bab Maja in Alaptda praise Allہ Almighty
    1. Bab Maja in Alaptda praise Allہ Almighty
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    1. The Book of Revelation
3. The Night Journey
    1. The Night Journey
4. The Science Book
    1. The Science Book
5. The Book of Faith
    1. Chapter of breakfast2. Commissioning section3. Chapter of the virtue of faith4. O for the obligation of faith5. Chapter on what came about the characteristics of the believers6. Chapter on polytheism and hypocrisy7. Chapter comes in the attributes
6. The Book of Righteousness and Kindness
    1. The chapter on charity and enjoining good and forbidding what is wrong2. A door that comes within obedience, and the yoke thereof3. The door of salvation and the work of secret4. Chapter on the right of parents5. The door of joining the womb, and cutting it off6. The gate of the womb7. Chapter Hassan Al-Khakak8. Section of pardon9. Chapter of unveiling of peace and food10. Neighbor's door11. A chapter of righteousness and kindness12. The door of compassion13. Chapter of companionship and encounters
14. The door to sitting on the road
16. The isolation door
7. The Cheat Book
    9. The door is not inviting10. The section of E-mail
7. The Cheat Book
    1. The door of the living2. Chapter of repentance3. Chapter Good thinking of God Almighty4. The door of fear and piety5. Chapter of poverty, asceticism and persuasion6. The door of godliness and trust7. Chapter Recitation of the Qur’an8. Remembrance section
8. The Cheat Book
    1. The section of E-mail2. Chapter on the obligatory ablution3. Chapter on the obligatory ablution4. The door that breaks ablution5. Laughing door6. The door of the pot of washing water7. Chapter of rulings of the side8. The Friday Laundering Door9. The door of washing an unbeliever when he becomes Muslim10. Water gate11. The door of ablution, by virtue of the ablution of a woman12. Door of used water13. The section of the vessels14. Chapter of the skins of the dead15. Captivity section16. The door of tayammum17. The door of sackcloth on the two soles and the like18. Chapter of menstruation and menstruation19. The door of uncleanness and its purification20. Chapter of the purification of uncleanness21. Chapter of redness
9. The Cheat Book
    1. prayer book2. Chapter on the promise of neglecting prayer3. Chapter of prayer timings5. Chapter of the intercourse between the two prayers6. The door of the mosques7. The door to the ears8. Chapter of the terms of prayer9. Chapter of the merit of the five daily prayers10. Chapter of the description of prayer
9. The Book of Prayer
    10. The Book of Prayer11. A chapter in Qunoot12. Chapter of the front and the intercourse13. Chapter: Assuming following the Imam14. The chapter on the event in prayer15. Chapter of what is to be disliked for a worshiper, and what is not honored16. The door of returning prayer17. The door of the tendon18. Bab Al-Nafil19. A chapter in prayer on the bear20. A chapter in the sacrifice’s prayer21. A chapter in Taraweeh22. A chapter in the rising of the night23. Chapter of lost lenders24. The door of prostration for negligence25. The traveler's door26. A chapter on Mari travel27. A chapter in prayer prayer28. The door of the prostration of the Talaw29. The door of Friday prayer30. Gate of the servants31. The door of the lilac prayer32. The door of the prayers of rain33. The door of prayer of fear
10. The funeral book
    1. Chapter on what comes in patience, and the raiment of illnesses and symptoms2. 2 - The door of the sick and what is related to it3. A chapter in the ages of this nation4. A chapter on the remembrance of death mentioning a command to a person to multiply from a remembrance that is distressed by pleasures We ask God for the blessing of5. A chapter in hope6. A chapter on wishing for death7. A chapter in the dying person reciting Surat "Yaseen" to those who attended8. A chapter on the shroud that mentions the matter to one who has ordered his Muslim brother to shroud him well9. A chapter in carrying the funeral and its saying10. A chapter on standing up for funeral11. A chapter in prayer over funeral12. Chapter in the burial13. A chapter on the conditions of the dead in his grave14. A chapter in wanah and its like15. Separation in the graves16. A class on visiting the graves17. A chapter in the martyr