صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ بَابُ النَّوَافِلِ · حديث 2453
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِهْرَانَ، حَدَّثَنِي جَدِّي أَبُو الْمُثَنَّى، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «رَحِمَ اللَّهُ امْرَأً صَلَّى قَبْلَ الْعَصْرِ أَرْبَعًا» (1) . [1: 2] قَالَ أَبُو حَاتِمٍ: أَبُو الْمُثَنَّى هَذَا اسْمُهُ مُسْلِمُ بْنُ الْمُثَنَّى مِنْ ثِقَاتِ أَهْلِ الْكُوفَةِ، وَقَوْلُهُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَرْبَعًا» أَرَادَ بِهِ بِتَسْلِيمَتَيْنِ، لِأَنَّ فِي خَبَرِ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْأَزْدِيِّ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «صَلَاةُ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ مَثْنَى مَثْنَى» (1) .
حضرت عبداللہ بن عمرؓ روایت کرتے ہیں‘ نبی اکرمؓ ارشاد فرمایا ہے: ’’ اللہ تعالیٰ اس شخص پر رحم کرے جو عصر سے پہلے چار رکعات ادا کرے۔‘‘ ( امام ابن حبانؒ فرماتے ہیں:) ابومثنیٰ نامی راوی کا نام مسلم بن مثنٰی ہے یہ اہل کوفہ سے تعلق رکھنے والے ثقہ راویوں میں سے ہیں۔ نبی اکرمﷺ کا یہ فرمان: ’’ چار‘‘ اس سے مراد یہ ہےکپ دو سلاموں کے ساتھ ایسا کیا جائے کہ یعلیٰ بن عطا نے اپنی سند کے ساتھ حضرت عبدالہ بن عمرؓ کے حوالے سے یہ روایت نقل کی ہے۔ نبی اکرمﷺ نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ’’ رات اور دن کی نمازیں دو ‘دو کر کے ادا کی جائیں گی۔
ابْنِ عُمَرَ ← جَدِّي أَبُو الْمُثَنَّى، ← مُحَمَّدُ بْنُ مِهْرَانَ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ
Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › Bab Al-Nafil · Hadith 2453
