Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Rabiʻ II 29, 1448 AH · Oct 10, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
صیح ابن حبان

Sahih Ibn Hibban

by محمد بن حبان بن أحمد بن حبان بن معاذ بن مَعْبدَ، التميمي، أبو حاتم، الدارمي، البُستي

7,494 Hadith385 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ الِاسْتِعَاذَةِ · حديث 1049

أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ بْنِ سَلْمٍ، حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِلَالٍ، عَنْ نُعَيْمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ اَنَّہٗ رَاَی اَبَا ھُرَیْرَۃَ یَتَوَضَّاُ فَغَسَلَ وَجْھَہٗ وَیَدَیْہِ حَتّٰی کَادَ یَبْلُغَ الْمَنْکِبَیْنِ ، ثُمَّ غَسَلَ رِجْلَیْہِ حَتّٰی رَفَعَ اِلَی السَّاقِیْنِ ، ثُمَّ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلُ اللہِ صَلّٰی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، یَقُوْلُ: اِنَّ اُمَّتِی یَوْمَ الْقِیَامَۃِ غُرٌّ مُحَجَّلُوْنَ مِنْ اَثَرِ الْوُضُوْءِ فَمَنِ اسْتَطاعَ مِنْکُمْ اَنْ یطیل غرتہ فلیفعل۔2:1

نعیم بن عبد اللہ بیان کرتے ہیں ؛ انہوں نے حضرت ابو ہریرہ ؓ کو وضو کرتے ہوئے دیکھا، انہوں نے وضو کے دوران چہرہ دھویا اور بازو کو کندھوں تک دھویا۔ پھر دونوں پاوں دھوئے اور انہیں پنڈلیوں تک دھویا پھر یہ بات بیان کی۔ میں نے نبی اکرم ﷺ کو یہ بات ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: " بے شک قیا مت کے دن میری امت کے افراد وضو کے نشان کی وجہ سے چمکدار پیشانیوں والے ہونگے"۔ تم میں سے جو شخص اپنی چمک میں جتنا اضافہ کرنا چاہتا ہو کر لینا چاہئے۔"

سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِلَالٍ ← عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ← ابْنُ وَهْبٍ، ← حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ← عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلْمٍ

Hadith 1049

صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ الِاسْتِعَاذَةِ · حديث 1050

أَخْبَرَنَا ابْنُ قُتَيْبَةَ بِعَسْقَلَانَ حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى، [ص:326] حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ بْنَ صَالِحٍ يُحَدِّثُ , عَنْ أَبِي عُثْمَانَ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ، قَالَ: كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خُدَّامَ أَنْفُسِنَا نَتَنَاوَبُ الرِّعْيَةَ رِعْيَةَ إِبِلِنَا فَكُنْتُ عَلَى رِعْيَةِ الْإِبِلِ، فَرُحْتُهَا بِعَشِيٍّ، فَأَدْرَكْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ النَّاسَ، فَسَمِعْتُهُ، يَقُولُ: «مَا مِنْكُمْ مِنْ أَحَدٍ يَتَوَضَّأُ فَيُحْسِنُ الْوُضُوءَ، ثُمَّ يَقُومُ فَيَرْكَعُ رَكْعَتَيْنِ، يُقْبِلُ عَلَيْهِمَا بِقَلْبِهِ وَوَجْهِهِ، فَقَدْ أَوْجَبَ» , قَالَ: فَقُلْتُ: مَا أَجْوَدَ هَذِهِ، فَقَالَ رَجُلٌ: الَّذِي قَبْلَهَا أَجْوَدُ , فَنَظَرْتُ فَإِذَا هُوَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ، قُلْتُ: مَا هُوَ يَا أَبَا حَفْصٍ؟، قَالَ: إِنَّهُ، قَالَ آنِفًا، قَبْلَ أَنْ تَجِيءَ: «مَا مِنْ أَحَدٍ يَتَوَضَّأُ فَيُحْسِنُ الْوُضُوءَ ثُمَّ يَقُولُ حِينَ يَفْرُغُ مِنْ وَضُوئِهِ: أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ، إِلَّا فُتِحَتْ أَبْوَابُ الْجَنَّةِ الثَّمَانِيَةِ لَهُ، يَدْخُلُ مِنْ أَيِّهَا شَاءَ». [1: 2] قَالَ مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ: وَحَدَّثَنِيهِ رَبِيعَةُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ. قَالَ أَبُو حَاتِمٍ: أَبُو عُثْمَانَ هَذَا يُشْبِهُ أَنْ يَكُونَ حَرِيزَ بْنَ عُثْمَانَ الرَّحَبِيَّ *، وَإِنَّمَا اعْتِمَادُنَا عَلَى هَذَا الْإِسْنَادِ الْأَخِيرِ، لِأَنَّ حَرِيزَ بْنَ عُثْمَانَ لَيْسَ بِشَيْءٍ فِي الْحَدِيثِ.

حضرت وقبہ بن عامر ؓ بیان کرتے ہیں : ہم لوگ نبی اکرم ﷺ کے ساتھ تھے ہم اپنے خادم خود ہی تھے۔ اپنے اونٹوں کی دیکھ بھال خود کیا کرتے تھے۔ میں بھی کچھ اونٹوں کو چرا رہا تھا ۔ میں شام کے وقت انہیں واپس لایا مجھے نبی اکرمﷺ ملے آپ لوگ خطبہ دے رہے تھے۔ میں نے آپ کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: " جو بھی شخص وضو کرتے ہوئے اچھی طرح وضو کرتا ہے، پھر اٹھ کر دو رکعات نماز ادا کرتا ہے، جس کے دوران وہ اپنے دماغ اور چہرے کے ساتھ متوجہ رہتا ہے تو وہ شخص ( اپنے لئے جنت کو ) واجب کر لیتا ہے۔" حضرت عقبہ ؓ بیان کرتے ہیں: میں نے کہا یہ کتنی عمدہ بات ہے ، تو ایک صاحب نے کہ ا جو بات اس سے پہلے تھی وہ زیادہ عمدہ تھی، میں نے دیکھا تو وہ حضرت عمر بن خطاب ؓ تھے۔ میں نے دریافت کیا : اے ابو حفص ! وہ کیا بات تھی، تو انہوں نے بتایا : نبی اکرم ﷺ نے تمہارے آنے سے پہلے یہ بات ارشاد فرمائی تھی: " جو شخص وضو کرتے ہوئے اچھی طرح وضو کرتا ہے ، اور وضو سے فارغ ہونے کی بعد یہ پڑھتا ہے؛ میں اس بات کی گواہی دیتا ہون کہ اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے وہی ایک معبود ہے اس کا کوئی شریک نہیں ہے، اور بے شک حضرت محمد ﷺ اس کے بندے اور رسول ہیں۔" تو اس شخص کے لئے جنت کے آٹھوں دروازے کھول دیے جاتے ہیں ، وہ ان میں سے جس سے چاہے اندر داخل ہو جائے۔ معاویہ بن صالح کہتے ہیں ربیعہ بن ادریس نے ابو ادریس کے حوالے سے عقبہ بن عامر ؓ کے حوالے سے یہ حدیث مجھے سنائی ہے۔ (امام ابن حبان رحمۃ اللہ علیہفرماتے ہیں : )ابو عثمان نامی راوی کے بارے میں امکان موجود ہے ، یہ حریز بن عثمان رجی ہو، ہمارا اعتماد اس دوسری سند پر ہے ، حریز بن عثمان نامی راوی علم حدیث میں کوئی اہمیت نہیں رکھتا ۔

عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ ← جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ، ← أَبِي عُثْمَانَ ← مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ← ابْنُ وَهْبٍ، ← حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ← ابْنُ قُتَيْبَةَ

Hadith 1050

صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ الِاسْتِعَاذَةِ · حديث 1051

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ ذَرِيحٍ بِعُكْبَرَا، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ أَحْمَدُ بْنُ جَوَّاسٍ الْحَنَفِيُّ، حدثنا بن الْمُبَارَكِ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ ذَكْوَانَ، عَنْ سُلَيْمَانَ الْأَحْوَلِ، عَنْ عَطَاءٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ، صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "مَنْ بَاتَ طَاهِرًا، بَاتَ فِي شِعَارِهِ مَلَكٌ، فَلَمْ يَسْتَيْقِظْ إِلَّا قَالَ الْمَلَكُ: اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لِعَبْدِکَ فُلَانٍ ، فَاِنَّہٗ بَاتَ طَاھِرًا۔2:1

حضرت عبداللہ بن عمر ؓ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا ہے: " جو شخص بو وضو حالت میں رات بسر کرتاط ہے، تو اس کے لحاف کے اندر فرشتہ بھی رات بسر کرتا ہے وہ شخص جب بیدار ہوتا ہے تو فرشتہ یہ کہتا ہے کہ اے اللہ! فلاں بندے کی مغفرت کر دے کیونکہ اس نے با وضو حالت میں رات بسر کی ہے۔"

ابْنِ عُمَرَ ← عَطَاءٍ، ← سُلَيْمَانَ الْأَحْوَلِ، ← الْحَسَنِ بْنِ ذَكْوَانَ، ← بن الْمُبَارَكِ، ← أَبُو عَاصِمٍ أَحْمَدُ بْنُ جَوَّاسٍ الْحَنَفِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ ذَرِيحٍ، بِعُكْبَرَا،

Hadith 1051

صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ الِاسْتِعَاذَةِ · حديث 1052

أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلْمٍ، حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يحيى، حدثنا بن وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، أَنَّ أَبَا عُشَّانَةَ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ يَقُولُ: لَا أَقُولُ الْيَوْمَ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا لَمْ يَقُلْ. سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: "مَنْ كَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا فَلْيَتَبَوَّأْ بَيْتًا من جهنم". وَسَمِعْتُ النَّبِیَّ ، صَلّٰی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، یَقُوْلُ: رَجُلٌ مِنْ اُمَّتِی یَقُومُ مِنَ اللَّیْلِ یُعَالِجُ نَفْسَہُ اِلَی الطَّھُوْرِ ، وَعَلَیْکُمْ عُقَدٌ ، فَاِذَا وَضَّا یَدَیْہِ ، انْحَلَّتْ عُقْدَۃٌ ، فَاِذَا وَضَّاَ وَجْھَہُ ، انْحَلَّتُ عُقْدَۃٌ ، وَاِذَا مَسَحَ رَاْسَہُ ، انْحَلَّتُ عُقْدَۃٌ ، وَاِذَا وَضَّاَ رِجْلَیْہِ ، انْحَلَّتْ عُقْدَۃٌ ، فَیَقُوْلُ اللہُ جَلَّ وَعَلَا لِلَّذِیْ وَرَاءَ الْحِجَابِ: انْظُرُوا اِلٰی عَبْدِیْ ھٰذَا یُعَالِجُ نَفْسَہُ لَیَسْاَلَنِی ، مَا سَاَلَنِیْ عَبْدِیْ ھٰذَا ، فَھُوَ لَہُ ، مَا سَاَلَنِیْ عَبْدِیْ ھٰذَا ، فَھُوَ لَہٗ۔

حضرت عقبہ بن عامر ؓ بیان فرماتے ہیں ؛ نبی اکرم ﷺ کو حوالے سے آج کوئی ایسی بات بیان نہین کررہا جو آپ نے ارشاد نہ فرمائی ہو میں نے نبی اکرم ﷺ کو یہ بات ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: جو شخص جان بوجھ کر میری طرف کوئی بات منسوب کرتا ہے وہ جہنم میں اپنے گھر پہنچنے کے لئے تیار رہے۔" حضرت عقبہ بن عامر ؓ یہ بات بھی بتائی۔ میں نے نبی اکرم ﷺ کو یہ بات ارشاد فرماتے ہوئے سناہے: " میری امت کا ایک شخص رات کے وقت کھڑا ہو کر وضو کرنے کے لئے جاتا ہےتم لوگوں پر کرہیں لگی ہوئی ہوتی ہیں ، جب وہ شخص اپنے دونوں ہاتھ دھوتا ہےم تو ایک گرہ کھل جاتی ہے، جب وہ اپنا چہرہ دھوتا ہے تو ایک گرہ کھل جاتی ہے، جب وہ اپنے سر کا مسح کرتا ہے تو ایک گرہ کھل جاتی ہے، جب وہ اپنے پاوں دھوتا ہے تو ایک گرہ کھل جاتی ہےتو اللہ تعالیٰ حجاب کے دوسرے طرف فرماتا ہے: میرے اس بندے کا جائزہ لو ؛ جو مجھ سے مانگنے کے لئے اپنے آپ کو تیار کررہا ہے۔ میرا یہ بندہ مجھ سے جو بھی مانگے اسے مل جائے گا میرا یہ بندہ مجھ سے جو بھی مانگے وہ اسے مل جائے گا ۔"

عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ ← أَنَّهُ ← عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، اَنَّ اَبَا عُشَّانَۃَ، ← بن وَهْبٍ ← حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ← عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلْمٍ

Hadith 1052

chevron_left Previous
12
Next chevron_right
All Chapters
1. Bab Maja in Alaptda praise Allہ Almighty
    1. Bab Maja in Alaptda praise Allہ Almighty
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    1. The Book of Revelation
3. The Night Journey
    1. The Night Journey
4. The Science Book
    1. The Science Book
5. The Book of Faith
    1. Chapter of breakfast2. Commissioning section3. Chapter of the virtue of faith4. O for the obligation of faith5. Chapter on what came about the characteristics of the believers6. Chapter on polytheism and hypocrisy7. Chapter comes in the attributes
6. The Book of Righteousness and Kindness
    1. The chapter on charity and enjoining good and forbidding what is wrong2. A door that comes within obedience, and the yoke thereof3. The door of salvation and the work of secret4. Chapter on the right of parents5. The door of joining the womb, and cutting it off6. The gate of the womb7. Chapter Hassan Al-Khakak8. Section of pardon9. Chapter of unveiling of peace and food10. Neighbor's door11. A chapter of righteousness and kindness12. The door of compassion13. Chapter of companionship and encounters
14. The door to sitting on the road
16. The isolation door
7. The Cheat Book
    9. The door is not inviting10. The section of E-mail
7. The Cheat Book
    1. The door of the living2. Chapter of repentance3. Chapter Good thinking of God Almighty4. The door of fear and piety5. Chapter of poverty, asceticism and persuasion6. The door of godliness and trust7. Chapter Recitation of the Qur’an8. Remembrance section
8. The Cheat Book
    1. The section of E-mail2. Chapter on the obligatory ablution3. Chapter on the obligatory ablution4. The door that breaks ablution5. Laughing door6. The door of the pot of washing water7. Chapter of rulings of the side8. The Friday Laundering Door9. The door of washing an unbeliever when he becomes Muslim10. Water gate11. The door of ablution, by virtue of the ablution of a woman12. Door of used water13. The section of the vessels14. Chapter of the skins of the dead15. Captivity section16. The door of tayammum17. The door of sackcloth on the two soles and the like18. Chapter of menstruation and menstruation19. The door of uncleanness and its purification20. Chapter of the purification of uncleanness21. Chapter of redness
9. The Cheat Book
    1. prayer book2. Chapter on the promise of neglecting prayer3. Chapter of prayer timings5. Chapter of the intercourse between the two prayers6. The door of the mosques7. The door to the ears8. Chapter of the terms of prayer9. Chapter of the merit of the five daily prayers10. Chapter of the description of prayer
9. The Book of Prayer
    10. The Book of Prayer11. A chapter in Qunoot12. Chapter of the front and the intercourse13. Chapter: Assuming following the Imam14. The chapter on the event in prayer15. Chapter of what is to be disliked for a worshiper, and what is not honored16. The door of returning prayer17. The door of the tendon18. Bab Al-Nafil19. A chapter in prayer on the bear20. A chapter in the sacrifice’s prayer21. A chapter in Taraweeh22. A chapter in the rising of the night23. Chapter of lost lenders24. The door of prostration for negligence25. The traveler's door26. A chapter on Mari travel27. A chapter in prayer prayer28. The door of the prostration of the Talaw29. The door of Friday prayer30. Gate of the servants31. The door of the lilac prayer32. The door of the prayers of rain33. The door of prayer of fear
10. The funeral book
    1. Chapter on what comes in patience, and the raiment of illnesses and symptoms2. 2 - The door of the sick and what is related to it3. A chapter in the ages of this nation4. A chapter on the remembrance of death mentioning a command to a person to multiply from a remembrance that is distressed by pleasures We ask God for the blessing of5. A chapter in hope6. A chapter on wishing for death7. A chapter in the dying person reciting Surat "Yaseen" to those who attended8. A chapter on the shroud that mentions the matter to one who has ordered his Muslim brother to shroud him well9. A chapter in carrying the funeral and its saying10. A chapter on standing up for funeral11. A chapter in prayer over funeral12. Chapter in the burial13. A chapter on the conditions of the dead in his grave14. A chapter in wanah and its like15. Separation in the graves16. A class on visiting the graves17. A chapter in the martyr