صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ باب الا دعیۃ · حديث 900
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ الْعَبْدِيُّ، قَالَ: أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَدْعُو بِهَذَا الدُّعَاءِ: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى، وَالتُّقَى، وَالْعَفَافَ، وَالْغِنَى» (1) . [5: 12]
حضرت عبداللہ ؓ بیان کرتے ہیں ؛ نبی اکرم ﷺ یہ دعا مانگا کرتے تھے " اے اللہ !میں تجھ سے ہدایت، پرہیزگاری پاک دامنی اور خوشھالی مانگتا ہوں "۔اس بات کا تذکرہ کہ آدمی کے لیے یہ بات مستحب ہے، وہ اللہ تعالیی سے اپنے معاملات میں سب سے بہتر کی طرف رہنمائی کی دعا مانگے
عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِي الْأَحْوَصِ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← شُعْبَةُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ الْعَبْدِيُّ ← أَبُو خَلِيفَةَ،
Sahih Ibn Hibban · The Cheat Book › The door is not inviting · Hadith 900
