صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ الِاسْتِعَاذَةِ · حديث 1021
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَجُلًا مِنْ أَسْلَمَ، قَالَ: مَا نِمْتُ هَذِهِ اللَّيْلَةَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: « [مِنْ أَيِّ شَيْءٍ؟» ، قَالَ: لَدَغَتْنِي عَقْرَبٌ , قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ] : «أَمَا إِنَّكَ لَوْ قُلْتَ حِينَ أَمْسَيْتَ: أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ، لَمْ يَضُرَّكَ إِنْ شَاءَ اللَّهُ» (2) . [1: 2]
حضرت ابو ہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں : اسلم قبیلے سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے عرض کی : گزشتہ رات میں سو نہیں سکا ۔ نبی اکرم ﷺ نے دریافت کیا : وہ کس وجہ سے ؟ اس نے عرض کی : مجھے بچھو نے کاٹ لیا تھا ۔ نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: اگر تم نے شام کے وقت یہ کلمات پڑھ لئے ہوتے ۔"( اللہ تعالیٰ نے) جو چیز پیدا کی ہے میں اس کے شر سے اللہ کی پناہ مانگتا ہوں ۔" تو انشا ءاللہ اس بچھو نے تمہیں نقصان نہیں پہنچانا تھا ۔
لَدَغَتْنِي عَقْرَبٌ ← مَا نِمْتُ هَذِهِ اللَّيْلَةَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ [مِنْ أَيِّ شَيْءٍ؟» ← أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَجُلًا مِنْ أَسْلَمَ، ← أَبِيهِ ← سُھَیْلِ بْنِ اَبِیْ صَالِحٍ ← مَالِكٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، ← عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ،
Sahih Ibn Hibban · The Cheat Book › The section of E-mail · Hadith 1021
