صیح ابن حبان · کِتَابُ الْبِرِّ وَالْاِحْسَانِ ‹ بَابُ حُسْنِ الْخُکُقِ · حديث 475
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى قَالَ حَدَّثَنَا غَسَّانُ بْنُ الرَّبِيعِ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سلمة عن شعيب بن الحبحابذكر الْإِخْبَارِ عَنْ تَشْبِيهِ الْمُصْطَفَى صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْكَلِمَةَ الطَّيِّبَةَ بِالنَّخْلَةِ وَالْخَبِيثَةَ بِالْحَنْظَلِ [475] أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى قَالَ حَدَّثَنَا غَسَّانُ بْنُ الرَّبِيعِ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ شُعَيْبِ بْنِ الْحَبْحَابِ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ اَنَّ رَسُوْلُ اللہِ صَلّٰی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اُتِیَ بِقِنَاعِ جَزْءٍ فقَالَ:( مَثَلَا کَلِمَۃً طَیِّبَۃً کَشَجَرَۃٍ طَیِّبَۃٍ اَصْلُھَا ثَابِتٌ وَفَرْعُھَا فِی السَّمَاءِ تُؤْتِیْ اُکُلَھَا کُلَّ حِیْنٍ بِاِذْنِ رَبِّھَا) فَقَالَ: ھِیَ النَّخْلَۃُ (وَمَثَلُ کَلِمَۃٍ خَبِیثَۃٍ کَشَجَرَۃٍ کَبِیثَۃٍ فَاَخْبَرْتُ بِذٰلِکَ اَبَا الْعَالِیَۃِ فقَالَ کَذٰلِکَ کُنَّا نَسْمَعُ۔
حضرت انس بن مالک ؓ ‘ بیان کرت ہیں : نبی اکرمﷺ کی خدمت میں کھجوروں کا ایک تھال پیش کیا گیا ‘ تو آپ نے یہ آیت پڑھی : ’’پاکیزہ کلمے کی مثال پاکیزہ درخت کی مانند ہے ‘ جس کی نبیاد مضبوط ہوتی ہے اور اس کی شاخیں بلند ہوتی ہیں۔ وہ ہر موسم میں اپنے پروردگار کے حکم کے مطابق پھل دیتا ہے‘‘۔ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: اس سے مراد کھجور کا درخت ہے ( پھر آپ نے یہ آیت پڑھی ) ’’بری بات کی مثال برے درخت کی طرح ہے ‘ جسے زمین کے اوپر س اکھاڑ لیا جاتا ہے اور اسے قرار نہیں ہوتا‘‘۔ آپ نے ارشاد فرمایا : اس سے مراد حنظلہ ہے۔ شعیب نامی کہتے ہیں : میں نے یہ بات ابو العالیہ کو بتائی ‘ تو انہوں نے فرمایا : ہم نے بھی اسی طرح سنی ہے۔ (امام ابن حبان ؓ فرماتے ہیں : ) حضرت انسؓ کے یہ الفاظ ’’ وہ نبی اکرمﷺ کی خدمت میں قتاع جزء لے کر آئے ‘ اس سے مراد کھجوروں کا تھال ہے ‘ کیونکہ اہل مدینہ تھال کے لئے لفظ ’’قناع‘‘ استعال کرتے ہیں ‘ اور کھجوروں کے لئے لفظ جزء استعمال کرتے ہیں۔
شُعَيْبِ بْنِ الْحَبْحَابِ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← غَسَّانُ بْنُ الرَّبِيعِ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى، ← تَشْبِيهِ الْمُصْطَفَى الْكَلِمَةَ الطَّيِّبَةَ بِالنَّخْلَةِ وَالْخَبِيثَةَ بِالْحَنْظَلِ ← شعيب بن الحبحابذكر الْإِخْبَارِ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← غَسَّانُ بْنُ الرَّبِيعِ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى،
Sahih Ibn Hibban · The Book of Righteousness and Kindness › Chapter Hassan Al-Khakak · Hadith 475
