صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ باب الا دعیۃ · حديث 938
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى، قَالَ: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ السَّامِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ ثَابِتٍ، أَنَّهُمْ قَالُوا لِأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ: ادْعُ اللَّهَ لَنَا، فَقَالَ: «اللَّهُمَّ آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً، وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً، وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ، قَالُوا: زِدْنَا، فَأَعَادَهَا؛ قَالُوا: زِدْنَا، فَأَعَادَهَا؛ فَقَالُوا: زِدْنَا، فَقَالَ: مَا تُرِيدُونَ؟ سَأَلْتُ لَكُمْ خَيْرَ الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ» قَالَ أَنَسٌ: وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُكْثِرُ أَنْ يَدْعُوَ بِهَا: «اللَّهُمَّ آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً، وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً، وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ» (1) . [5: 12]
ثابت بیان کرتے ہیں : لوگوں نے حضرت انس بن مالک ؓ سے کہا آپ اللہ تعالیٰ سے ہمارے لئے دعا کیجئے، تو انہوں نے یہ دعا کی۔ " اے اللہ ! تو دنیا میں بھی ہمیں بھلائی عطا کر اور آخرت مین بھی بھلائی عطا کر اور ہمیں جہنم کے عذاب سے بچا لے۔" لوگوں نے درٖواست کی آپ مزید دعا کیجئے، تو انہوں نے دعبارہ یہی دعا کی ۔ لوگوں نے کہا مزید کیجئے، تو انہوں نے مزید یہی دعا کی۔ لوگوں نے کہا مزید کیجئے، تو حضرت انس نے دریافت کیا : کیا تم چاہتے ہو میں نے تمہارے لئے دنیا اور آخرت کی بھلائی مانگ لی ہے۔ حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم ﷺ اکثر یہ دعا مانگا کرتے تھے: " اے اللہ! ہمیں دنیا میں بھلا ئی عطا کر اور ہمیں آخرت میں بھی بھلائی عطا کر اور ہمیں جہنم کے عذاب سے بچا لے۔"
مَا تُرِيدُونَ؟ سَأَلْتُ لَكُمْ خَيْرَ الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ» ← زدنا ← زِدْنَا، فَأَعَادَهَا؛ ← زِدْنَا، فَأَعَادَهَا؛ ← اللهم آتنا في الدنيا حسنة وفي الآخرة حسنة وقنا عذاب النار ← لِأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ: ادْعُ اللَّهَ لَنَا، ← ثَابِتٍ، أَنَّهُمْ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ السَّامِيُّ، ← أَبُو يَعْلَى
Sahih Ibn Hibban · The Cheat Book › The door is not inviting · Hadith 938
