صیح ابن حبان · کِتَابُ الکِھَا نَۃِ وَالسِّحرِ ‹ کِتَابُ الکِھَا نَۃِ وَالسِّحرِ · حديث 6136
أَخْبَرَنَا أَبُو عَرُوبَةَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، وَعَبْدَانُ الْحَرَّانِيُّ، قَالَا: حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَعْيَنَ، حَدَّثَنَا مَعْقِلُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، أَخْبَرَنِي يَحْيَى بْنُ عُرْوَةَ، أَنَّهُ سَمِعَ عُرْوَةَ، يَقُولُ: قَالَتْ عَائِشَةُ: سَأَلَ أُنَاسٌ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْكُهَّانِ، فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَيْسُوا بِشَيْءٍ»، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّهُمْ يُحَدِّثُونَ أَحْيَانًا بِالشَّيْءِ يَكُونُ حَقًّا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «تِلْكَ الْكَلِمَةُ مِنَ الْجِنِّ يَحْفَظُهَا، فَيَقْذِفُهَا فِي أُذُنِ وَلِيِّهِ، فَيَخْلِطُونَ فِيهَا أَكْثَرَ [ص:507] مِنْ مِائَةِ كِذْبَةٍ»
سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ بیان کرتی ہیں :کچھ لوگوں نے نبی اکرمﷺ سے جنات کے بارے میں دریافت کیا ،تو نبی اکرمﷺ نے ان سے فرمایا ان کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔۔ انہوں نے عرض کی :یا رسول اللہ (ﷺ)! بعض اوقات وہ کوئی ایسی بات کہ دیتے ہیں جو سچ ثابت ہوتی ہے ۔ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: یہ وہ کلمہ ہے ،جو جن ّ کی طرف سے آتا ہے ، جسے اس نے یاد رکھا ہے اسے وہ اپنے ساتھی کے کا ن میں انڈیل ہے وہ اس میں اپنی طرف سے سو جھوٹ ملا دیتا ہے۔
الْكُهَّانِ، فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ «لَيْسُوا بِشَيْءٍ»، ← عَائِشَةُ: سَأَلَ أُنَاسٌ رَسُولَ اللَّهِ ← عُرْوَةَ ← يَحْيَى بْنُ عُرْوَةَ، أَنَّهُ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْقِلُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ، ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَعْيَنَ، ← مُحَمَّدٌ، وَعَبْدَانُ الْحَرَّانِيُّ، ← أَبُو عَرُوبَةَ،
Sahih Ibn Hibban · The book of magic and magic › The book of magic and magic · Hadith 6136
