صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ الْمَسَاجِدِ · حديث 1626
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ أُنَيْسِ بْنِ أَبِي يَحْيَى حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ يَقُولُ إِنَّ رَجُلًا مِنْ بَنِي عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ وَرَجُلًا مِنْ بَنِي خُدْرَةَ امْتَرَيَا فِي الْمَسْجِدِ الَّذِي أُسِّسَ عَلَى التَّقْوَى فَقَالَ الْخُدْرِيُّ هُوَ مَسْجِدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ الْعُمَرِيُّ هُوَ مَسْجِدُ قُبَاءَ قَالَ فَخَرَجَا حَتَّى جَاءَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَأَلَاهُ عَنْ ذَلِكَ، فَقَالَ: "هُوَ هَذَا الْمَسْجِدُ مَسْجِدُ رَسُولِ اللَّهِ وَفِي ذَلِكَ خَيْرٌ كثير" 1.
حضرت ابو سعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں :بنو عمرو بن عوف سے تعلق رکھنے والے ایک شخص اور بنو خدرہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کے درمیان اس مسجد کے بارے میں بحث ہو گئ جس کی بنیاد تقویٰ پر رکھی گی ہے ۔خدری شخص نے کہا اس سے مرا د نبی اکرم ﷺ کی مسجد ہے ، عمری شخص نے کہا اس سے مراد مسجد قبا ہے ۔ راوی بیان کرتے ہیں یہ دونوں صاحبان نکلے اور نبی اکرم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپ سے اس بارے میں دریافت کیا ، تو نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : اس سے مراد یہ مسجد ہے اس سے مراد اللہ کے رسول کی مسجد ہے ، اور اس میں بہت زیادہ بھلائی ہے ۔
ذَلِكَ ← فَخَرَجَا حَتَّى جَاءَا رَسُولَ اللَّهِ فَسَأَلَاهُ ← الْعُمَرِيُّ: هُوَ مَسْجِدُ قُبَاءَ، ← الْخُدْرِيُّ: هُوَ مَسْجِدُ رَسُولِ اللهِ ← رَجُلًا مِنْ بَنِي خُدْرَةَ امْتَرَيَا فِي الْمَسْجِدِ الَّذِي أُسِّسَ عَلَى التَّقْوَى ← إِنَّ رَجُلًا مِنْ بَنِي عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ ← أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ، ← أَبِي ← أُنَيْسِ بْنِ أَبِي يَحْيَى ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← أَبُو خَيْثَمَةَ ← أَبُو يَعْلَى
Hadith 1626
