Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
صیح ابن حبان

Sahih Ibn Hibban

by محمد بن حبان بن أحمد بن حبان بن معاذ بن مَعْبدَ، التميمي، أبو حاتم، الدارمي، البُستي

7,494 Hadith385 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

صیح ابن حبان · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ بَابُ الْإِفْطَارِ وَتَعْجِيلِهِ · حديث 3515

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي عَوْنٍ، حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بن بْنُ شَبِیبٍ ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، حَدَّثَنَا ھِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ، عَنْ حَفْصَۃَ بِنْتِ سِیْرِیْنَ ، عَنِ الرَّبَابِ ، عَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: اِذَا اَفْطَرَ اَحَدُکُمْ فَلْیُفْطِرْ عَلٰی تَمْرٍ ، فَاِنْ لَّمْ یَجِدْ فَلْیَحْسُ حَسْوَۃً مِنْ مَاءٍ

حضرت سلمان بن عامر رضی اللہ عنہہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا ہے: "جب کوئی شخص افطاری کرے، تو اسے کھجور سے افطاری کرنی چاہئے، اگروہ نہیں ملتی ، تو پانی کا گھونٹ بھر لینا چاہئے"۔

سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ ← الرَّبَابِ ← حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ، ← هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← سَلَمَةُ بن بْنُ شَبِیبٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي عَوْنٍ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Fasting › Chapter on breaking the fast and hastening it · Hadith 3515

صیح ابن حبان · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ بَابُ قَضَاءِ الصَّوْمِ · حديث 3516

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي عَوْنٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنِ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْهَادِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ: إِنْ كَانَتْ إِحْدَانَا لَتُفْطِرُ فِي زَمَانِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَلَمْ تَقْدِرْ أَنْ تَقْضِيَهُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى يَأْتِيَ شَعْبَانُ، مَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ فِي شَهْرٍ مَا كَانَ يَصُومُهُ فِي شَعْبَانَ، كَانَ يَصُومُهُ إِلَّا قَلِيلًا، بَلْ كَانَ يصومه كله (1) .

سیّدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم ﷺ کے زمانہ اقدس میں ہم (ازوج مطہرات) میں سے کسی ایک نے روزے چھوڑے ہوتے تھے، تو وہ نبی اکرم ﷺ کے ہمراہ ان کی قضا نہیں کر پاتی تھیں یہاں تک شعبان کا مہینہ آ جاتا تھا اس کی وجہ یہ ہے کہ نبی اکرم ﷺ کسی اور مہینے میں اتنے روزے نہیں رکھتے تھے جتنے روزے آپ شعبان میں رکھتے تھے۔ آپ اس کے صرف چند دنوں میں روزے نہیں رکھتے تھے باقی پورا مہینہ روزے رکھتے تھے۔

عَائِشَةَ أَنَّهَا ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيُّ ← يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْهَادِ ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ← يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي عَوْنٍ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Fasting › Chapter on making up fasting · Hadith 3516

صیح ابن حبان · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ بَابُ قَضَاءِ الصَّوْمِ · حديث 3517

أخبرنا بن قتيبة، حدثنا حرملة، حدثنا بن وَهْبٍ - أَمْلَاهُ عَلَيْنَا - حَدَّثَنِي جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عائشة، قالت: أصبحت أنا وحفصة صائمتين متطوعين، فَأُهْدِيَ لَنَا طَعَامٌ، فَأَفْطَرْنَا، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "صُومَا مَكَانَهُ يَوْمًا آخر" (1) .

سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ایک مرتبہ میں نے اور حفصہ نے نفلی روزہ رکھا ہوا تھا۔ ہمیں تحفے کے طور پر کھانا بھیجا گیا، تو ہم نے روزہ ختم کر دیا۔ نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: تم اس کی جگہ کسی دوسرے دن روزہ رکھ لینا"۔

رَسُولُ اللَّهِ "صُومَا مَكَانَهُ يَوْمًا آخر" ← وحفصة صائمتين متطوعين، فَأُهْدِيَ لَنَا طَعَامٌ، فَأَفْطَرْنَا، ← أصبحت ← عَائِشَةَ ← عَمْرَةَ ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، ← بن وَهْبٍ أَمْلَاهُ عَلَيْنَا ← حَرْمَلَةُ، ← بن قتيبة

Sahih Ibn Hibban · The Book of Fasting › Chapter on making up fasting · Hadith 3517

صیح ابن حبان · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ بَابُ قَضَاءِ الصَّوْمِ · حديث 3518

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ بِحَرَّانَ، حَدَّثَنَا عَمِّی اَبُوْ وَھْبٍ الْوَلِیْدُۃ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ ، حَدَّثَنَا عِیسَی بْنُ یُوْنُسَ ، حَدَّثَنَا ھِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ، عَنِ ابْنِ سِیْریْنَ ، عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ، قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: مَنْ ذَرَعَہُ الْقَیْءُ وَھُوَ صَائِمٌ فَلَیْسَ عَلَیْہِ قَضَاءٌ ، وَمَنِ اسْتَقَاءَ ، فَلْیَقْضِ

حضر ت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایاہے: "جس شخص کو خود بخود قے آ جائے اور اس نے روزہ رکھا ہوا ہو، تو ا س پر قضاء لازم نہیں ہو گی، لیکن جو شخص جان بوجھ کر قے کر دے وہ قضا کرے گا"۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← ابْنِ سِيرِينَ، ← هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ← عِيسَى بْنُ يُونُسَ ← عَمِّی اَبُوْ وَھْبٍ الْوَلِیْدُۃ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ ← أَحْمَدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ، بِحَرَّانَ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Fasting › Chapter on making up fasting · Hadith 3518

صیح ابن حبان · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ بَابُ قَضَاءِ الصَّوْمِ · حديث 3519

أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَزْدِيُّ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: "إِذَا أَكَلَ الصَّائِمُ نَاسِيًا وَشَرِبَ نَاسِيًا، فليتم صومه، فإنما أطعمه الله وسقاه" (1) .

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہہ، نبی اکرم ﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: " جب روزہ دار شخص بھول کر کچھ کھالے یا بھول کر کچھ پی لے، تو اسے اپنا روزہ مکمل کرنا چاہئے، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اسے کھلایا اور پلایا ہے"۔

"إِذَا أَكَلَ الصَّائِمُ نَاسِيًا وَشَرِبَ نَاسِيًا، فليتم صومه، فإنما أطعمه الله وسقاه" ← رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُحَمَّدٍ ← هِشَامٍ ← عِيسَى بْنُ يُونُسَ ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَزْدِيُّ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Fasting › Chapter on making up fasting · Hadith 3519

صیح ابن حبان · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ بَابُ قَضَاءِ الصَّوْمِ · حديث 3520

اَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا حِبَّانُ بْنُ مُوْسٰی ، قَالَ : اَخْبَرَنَا عَبْدُ اللہِ عَنْ ھِشَامٍ ، عَنِ ابْنِ سِیْرِیْنَ ، عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ، قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: اِذَا اَکَلَ الصَّائِمُ نَاسِیًا فَلْیُتِمَّ صَوْمَہٗ ، فَاِنَّمَا اَطْعَمَہُ اللہُ وَسَقَاہُ

حضر ت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا ہے: " جب روزہ دار شخص بھول کر کچھ کھا لے، تو اسے اپنا روزہ مکمل کر نا چاہئے، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اسے کھلایا اور پلایا ہے"۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← ابْنِ سِيرِينَ، ← هِشَامٍ ← عَبْدُ اللَّهِ ← حِبَّانُ بْنُ مُوسَى ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Fasting › Chapter on making up fasting · Hadith 3520

صیح ابن حبان · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ بَابُ قَضَاءِ الصَّوْمِ · حديث 3521

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَرْزُوقٍ الْبَاھِلِیُّ ، بِالْبَصْرَۃَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِا للہِ الْاَنْصَارِیُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو ،عَنْ اَبِیْ سَلَمَۃَ ، عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ، اَنَّ النَّبِیِّ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : مَنْ اَفْطَرَ فِیْ شِھْرِ رَمَضَانَ نَاسِیًا فَلَا قَضَاءَ عَلَیْہِ ، وَلَا کَفَّارَۃَ

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہہ، نبی اکرم ﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: "جو شخص رمضان کے مہینے میں بھول کر کچھ کھالے، تو اس پر قضا لازم نہیں ہو گی اور کفارہ بھی لازمی نہیں ہو گا"۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِا للہِ الْاَنْصَارِیُّ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَرْزُوقٍ الْبَاھِلِیُّ بِالْبَصْرَۃَ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Fasting › Chapter on making up fasting · Hadith 3521

صیح ابن حبان · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ بَابُ قَضَاءِ الصَّوْمِ · حديث 3522

أَخْبَرَنَا خَالِدُ بْنُ النَّضْرِ بْنِ عَمْرٍو الْقُرَشِيُّ بِالْبَصْرَةِ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ غِيَاثٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ أَيُّوبَ وَهِشَامٌ، [عَنِ] (1) ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَقَتَادَةَ [عَنِ ابْنِ سِيرِينَ] (2) عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي كُنْتُ صَائِمًا، فَأَكَلْتُ وَشَرِبْتُ نَاسِيًا، فقال رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : اَطْعَمَکَ اللہُ وَسَقَاکَ ، اَتِمَّ صَوْمَکَ

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے نبی اکرم ﷺ سے دریافت کیا: اس نے عرض کی: یا رسول اللہ ﷺ ! میں نے روزہ رکھا ہوا تھا پھر میں نے بھول کر کھا پی لیا ، تو نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ نے تمہیں کھلایا ہے اور تمہیں پلایا ہے تم اپنے روزے کو مکمل کرو۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ فَقَالَ: ← ابْنِ سِيرِينَ، ← أَبِي هُرَيْرَةَ وَقَتَادَةَ ← ابْنِ سِيرِينَ، ← أَيُّوبَ وَهِشَامٌ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ غِيَاثٍ ← خَالِدُ بْنُ النَّضْرِ بْنِ عَمْرٍو الْقُرَشِيُّ بِالْبَصْرَةِ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Fasting › Chapter on making up fasting · Hadith 3522

صیح ابن حبان · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ باب الكفارة · حديث 3523

أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِدْرِيسَ بْنِ الْمُبَارَكِ بْنِ الْهَيْثَمِ الْأَنْصَارِيُّ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَجُلًا أَفْطَرَ فِي رَمَضَانَ، فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُكَفِّرَ بِعِتْقِ رَقَبَةٍ، أَوْ صِيَامِ شَهْرَيْنِ، أَوْ إِطْعَامِ سِتِّينَ مِسْكِينًا. قَالَ: لَا أَجِدُ، فَأُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِعَرَقِ تَمْرٍ، فَقَالَ: "خُذْ هَذَا. فَتَصَدَّقْ بِهِ"، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا أَجِدُ أَحَدًا أَحْوَجَ مِنِّي، فَضَحِكَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى بدت أنيابه، ثم قال: "كله" (1) . قَالَ اَبُوْ حَاتِمٍ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ : لَمْ یَقُلْ اَحَدٌ فِیْ ھٰذَا الْخَبَرِ ، عَنِ الزُھْرِیِّ ، اَوْ صِیَامِ شَھْرَیْنِ ، اَوْ اِطْعَامِ سِتِّینَ مِسْکِیْنًا ، اِلَّا مَالِکٌ وَابْنُ جُرَیْجٍ ، وَقَوْلُ الرَّجُلِ : اَفْطَرْتُ ، اَیْ : وَاقَعْتُ ، ذِکْرُ الْبَیَانِ بِاَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اِنَّمَا اَمَرَ الْمُجَامِعَ فِیْ شَھْرِ الصَّوْمِ بِصِیَامِ شَھْرَیْنِ عِنْدِ عَدَمِ الْقُدْرَۃِ عَلَی الرَّقَبَۃِ ، وَبِاِطْعَامِ سِتِّینَ مِسْکِیْنًا عِنْدَ عَدَم الْقُدْرَۃِ عَلَی الصَّوْمِ ، لَا اَنَّہٗ یُخَیَّرُ بَیْنَ ھٰذِہِ الْاَشْیَاءِ الثَّلَاثَۃِ

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے رمضان میں روزہ توڑ دیا ۔ نبی اکرم ﷺ نے اسے ہدایت کی کہ وہ ایک غلام آزاد کرے یا دو ماہ کے روزے رکھے یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلائے اس نے کہا: میں اس میں سے کچھ بھی نہیں کر سکتا۔ نبی اکرم ﷺ کی خدمت میں کھجور کا ٹوکرا لایا گیا آپ نے ارشاد فرمایا: اسے لو اور صدقہ کر دو۔ اس نے عرض کی: یا رسول اللہ ﷺ! مجھے ایسا کوئی شخص نہیں ملتا جو مجھ سے زیادہ (ان کا) محتاج ہو، تو نبی اکرم ﷺ مسکرا دئیے، یہاں تک کہ آپ کے اطراف کے دانت نظر آنے لگے آپ نے ارشاد فرمایا : تم اسے کھالو۔ (امام ابن حبان رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں:): اس روایت میں زہری کے حوالے سے امام مالک اور ابن جریج کے علاوہ اور کسی راوی نے یہ الفاظ نقل نہیں کئے ہیں۔ " یا وہ دو ماہ کے روزے رکھ لے یاساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلا دے۔" ا س شخص کا یہ کہنا کہ میں نے روزہ توڑ لیا ہے۔ اس سے مراد یہ ہے: میں نے (روزے کے دوران)صحبت کر لی ہے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← ابْنِ شِهَابٍ، ← مَالِكٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِدْرِيسَ بْنِ الْمُبَارَكِ بْنِ الْهَيْثَمِ الْأَنْصَارِيُّ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Fasting › The door of penance · Hadith 3523

صیح ابن حبان · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ باب الكفارة · حديث 3524

أَخْبَرَنَا حَامِدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شُعَيْبٍ الْبَلْخِيُّ بِبَغْدَادَ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزهريِّ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: هَلَكَتُ، فَقَالَ: "وَمَا شَأْنُكَ"؟ قَالَ: وَقَعَتُ عَلَى امْرَأَتِي، قَالَ: "فَهَلْ تَجِدُ مَا تُعْتِقُ بِهِ رَقَبَةً"؟ قَالَ: لَا، قَالَ: "أَتَسْتَطِيعُ أَنْ تَصُومَ شَهْرَيْنِ مُتَتَابِعَيْنِ"؟ قَالَ: لَا، قَالَ: "أَتَسْتَطِيعُ أَنْ تُطْعِمَ سِتِّينَ مِسْكِينًا"؟ قَالَ: لَا، قَالَ: "اجْلِسْ" فَأُتِيَ بِعَرَقٍ فِيهِ تَمْرٌ -وَهُوَ الْمِكْتَلُ الضَّخْمُ- قَالَ: "خُذْ هَذَا فَتَصَدَّقْ بِهِ عَلَى سِتِّينَ مِسْكِينًا" قَالَ: مَا بَيْنَ لَابَتَيْهَا أَهْلُ بَيْتٍ أَفْقَرُ مِنَّا. قَالَ: فَضَحِكَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ حَتّٰی بَدَتْ اَنْیَابُہُ ، قَالَ : خُذْہُ وَاَطْعِمْہُ عِیَالَکَ

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص نبی اکرم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا۔ اس نے عرض کی: میں ہلاکت کا شکار ہو گیا ہوں۔ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: تمہیں کیا ہو اہے اس نے جواب دیا : میں نے (روزے کے دوران) اپنی بیوی کے ساتھ صحبت کر لی ہے۔ نبی اکرم ﷺ نےفرمایا : کیا تمہارے پاس آزاد کر نے کے لئے غلام ہیں اس نے جواب دیا: جی نہیں۔ نبی اکرم ﷺ نے دریافت کیا : کیا تم مسلسل دو ماہ روزے رکھ سکتے ہو۔ اس نے جواب دیا : جی نہیں۔ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: کیا تم ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلا سکتے ہو۔ اس نے جواب دیا: جی نہیں۔ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: تم بیٹھ جاو پھر آ پ کی خدمت میں ایک ٹو کرا پیش کیا گیا جس میں کھجوریں تھیں یہ ایک بڑا پیمانہ ہوتا ہے۔ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : تم اسے لو اور ساٹھ مسکینوں کو صدقہ کر دو۔ ا س نےجواب دیا: پورے شہر میں ہمارے گھر سے زیادہ غریب اور کوئی نہیں ہے۔ راوی کہتے ہیں: تو نبی اکرم ﷺ مسکرا دئیے، یہاں تک کہ آپ کے اطراف کے دانت نظر آنے لگے۔ آپ نے فرمایا: پھر تم اسے لو اور اپنے گھر والوں کو کھلاو۔

خُذْہُ وَاَطْعِمْہُ عِیَالَکَ ← فَضَحِكَ رَسُوْلُ اللہِ حَتّٰی بَدَتْ اَنْیَابُہُ ← مَا بَيْنَ لَابَتَيْهَا أَهْلُ بَيْتٍ أَفْقَرُ مِنَّا. ← "خُذْ هَذَا فَتَصَدَّقْ بِهِ عَلَى سِتِّينَ مِسْكِينًا" ← "اجْلِسْ" فَأُتِيَ بِعَرَقٍ فِيهِ تَمْرٌ -وَهُوَ الْمِكْتَلُ الضَّخْمُ- ← لَا۔ ← "أَتَسْتَطِيعُ أَنْ تُطْعِمَ سِتِّينَ مِسْكِينًا"؟ ← لَا۔ ← "أَتَسْتَطِيعُ أَنْ تَصُومَ شَهْرَيْنِ مُتَتَابِعَيْنِ"؟ ← لَا۔ ← "فَهَلْ تَجِدُ مَا تُعْتِقُ بِهِ رَقَبَةً"؟ ← وَقَعَتُ عَلَى امْرَأَتِي، ← جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ فَقَالَ: هَلَكَتُ، فَقَالَ: "وَمَا شَأْنُكَ"؟ ← أَبَا هُرَيْرَةَ ← حُمَیْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ اَنَّہُ ← الزُّهْرِيِّ، ← سُفْيَانَ، ← سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ، ← حَامِدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شُعَيْبٍ الْبَلْخِيُّ بِبَغْدَادَ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Fasting › The door of penance · Hadith 3524

صیح ابن حبان · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ باب الكفارة · حديث 3525

اَخْبَرَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُصْعَبٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا اِسْحَاقُ بْنُ بَکْرِ بْنِ مُضَرَ ، عَنْ اَبِیْہِ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ رَبِیعَۃَ ، عَنْ عِرَاکِ بْنِ مَالِکٍ ، عَنِ ابْنِ شِھَابٍ ، عَنْ حُمَیْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ ، عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ، اَنَّ رَجُلًا اَتٰی رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، فَاَخْبَرَہُ اَنَّہٗ وَقَعَ بِاِمْرَاَتِہٖ فِیْ رَمَضَانَ ، فَقَالَ : ھَلْ تَجِدُ رَقَبَۃً ؟ ، قَالَ : لَا ، قَالَ : ھَلْ تَسْتَطِیعُ صِیَامَ شَھْرَیْنِ ؟ قَالَ : لَا ، قَالَ : تُطْعِمُ سِتِّینَ مِسْکِیْنًا ؟ ، فَقَالَ : لَا اَجِدُ ، فَاَعْطَاہُ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّم تَمْرًا ، وَاَمَرَہُ اَنْ یَّتَصَدَّقَ بِہٖ ، قَالَ : فَذَکَرَ لِرَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ حَاجَتَہُ ، فَاَمَرَہُ اَنْ یَّاْخُذُہُ ھُوَ

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہہ بیان کرتے ہیں ایک شخص نبی اکرمﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا۔ اس نے آپ کو بتایا کہ اس نے روزے کے دوران اپنی بیوی کے ساتھ صحبت کر لی ہے۔ نبی اکرم ﷺ نے دریافت کیا : کیا تمہارے پاس غلام ہے؟ اس نے جواب دیا : جی نہیں۔ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: کیا تم دو ماہ کے روزے رکھ سکتے ہو؟ اس نے جواب دیا: جی نہیں۔ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: تم ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلا سکتے ہو؟ اس نے جواب دیا: اس کی بھی میرے پاس گنجائش نہیں ہے۔ نبی اکرم ﷺ نے اسے کھجوریں عطا کیں اور اسے حکم کیا کہ وہ انہیں صدقہ کر دے۔ راوی کہتے ہیں: اس نے نبی اکرم ﷺ کے سامنے اپنے حاجت مند ہونے کا ذکر کیا، تو نبی اکرم ﷺ نے اسے حکم دیا کہ وہ خود انہیں حاصل کر ے۔

لِرَسُوْلُ اللہِ حَاجَتَہُ فَاَمَرَہُ اَنْ یَّاْخُذُہُ ھُوَ ← لَا اَجِدُ فَاَعْطَاہُ رَسُوْلُ اللہِ تَمْرًا وَاَمَرَہُ اَنْ یَّتَصَدَّقَ بِہٖ ← تُطْعِمُ سِتِّینَ مِسْکِیْنًا ← لَا۔ ← «هَلْ تَسْتَطِيعُ صِيَامَ شَهْرَيْنِ؟» ← لَا۔ ← ھَلْ تَجِدُ رَقَبَۃً ← اَنَّہٗ وَقَعَ بِاِمْرَاَتِہٖ فِیْ رَمَضَانَ ← اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ، اَنَّ رَجُلًا اَتٰی رَسُوْلُ اللہِ ← حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← ابْنِ شِهَابٍ، ← عِرَاكِ بْنِ مَالِكٍ ← جَعْفَرِ بْنِ رَبِیعَۃَ، ← أَبِيهِ ← إسحاق بن بكر بن مضر ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ ← الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُصْعَبٍ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Fasting › The door of penance · Hadith 3525

صیح ابن حبان · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ باب الكفارة · حديث 3526

أَخْبَرَنَا ابْنُ سَلْمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيِّ، عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، هَلَكَتُ، قَالَ: "وَيْحَكَ، وَمَا ذَاكَ؟ " قَالَ: وَقَعَتُ عَلَى امْرَأَتِي فِي يَوْمٍ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ، قَالَ: "أَعْتِقْ رَقَبَةً" قَالَ: مَا أَجِدُ، قَالَ: "فَصُمْ شَهْرَيْنِ مُتَتَابِعَيْنِ" قَالَ: مَا أَسْتَطِيعُ، قَالَ: "أَطْعِمْ سِتِّينَ مسكينا"، قَالَ : مَا اَجِدُ ، قَالَ فَاُتِیَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ بِعَرَقٍ فِیْہِ خَمْسَۃَ عَشَرَ صَاعًا مِنْ تَمْرِ ، فَقَالَ لَہُ : فَتَصَدَّقْ بِہٖ ، عَلٰی اَفْقَرَ مِنْ اَھْلِی ، مَا بَیْنَ لَا بَتَیِ الْمَدِینَۃِ اَحْوَجُ مِنْ اَھْلِی ، فَضَحِکَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ حَتّٰی بَدَتْ اَنْیَابُہُ ، وَقَالَ : خُزْہُ وَاسْتَغْفَرِ اللہَ ، وَاَطْعِمْہُ اَھْلَکَ

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے عرض کی: یا رسول اللہ ﷺ! میں ہلاکت کا شکار ہو گیا۔ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: تمہارا ستیا ناس ہو کیا ہوا ہے؟ اس نے جواب دیا: میں نے رمضان کے مہینے میں دن کے وقت اپنی بیوی کے ساتھ صحبت کر لی ہے۔ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: تم غلام آزاد کرو۔ اس نے جواب دیا: میرے پاس نہیں ہے۔ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: تم مسلسل دو ماہ کے روزے رکھو۔ اس نے جواب دیا : میں یہ نہیں کر سکتا۔ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: تم ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلاو اس نے جواب دیا : میرے پاس گنجائش نہیں ہے۔ نبی اکرم ﷺ کی خدمت میں پندرہ صاع کھجوروں کا ٹوکرا پیش کیا گیا نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: تم اسے صدقہ کر دو۔ اس نے جواب دیا: کیا میں اپنے گھر والوں سے زیادہ غریب لوگوں پر یہ صدقہ کروں؟ پورے شہر میں ہمارے گھر سے زیادہ ضرورت مند کوئی نہیں ہے، تو نبی اکرم ﷺ مسکرا دیے، یہاں تک کہ آپ کے اطراف کے دانت نظر آنے لگے۔ آپ نے ارشاد فرمایا: تم اسے لو۔ اللہ تعالیٰ سے مغفرت طلب کرو اور یہ اپنے گھر والوں کو کھلا دو۔

رَجُلٌ: ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← الزُّهْرِيِّ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← ابْنُ سَلْمٍ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Fasting › The door of penance · Hadith 3526

chevron_left Previous
1…181920…23
Next chevron_right
All Chapters
1. Bab Maja in Alaptda praise Allہ Almighty
    1. Bab Maja in Alaptda praise Allہ Almighty
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    1. The Book of Revelation
3. The Night Journey
    1. The Night Journey
4. The Science Book
    1. The Science Book
5. The Book of Faith
    1. Chapter of breakfast2. Commissioning section3. Chapter of the virtue of faith4. O for the obligation of faith5. Chapter on what came about the characteristics of the believers6. Chapter on polytheism and hypocrisy7. Chapter comes in the attributes
6. The Book of Righteousness and Kindness
    1. The chapter on charity and enjoining good and forbidding what is wrong2. A door that comes within obedience, and the yoke thereof3. The door of salvation and the work of secret4. Chapter on the right of parents5. The door of joining the womb, and cutting it off6. The gate of the womb7. Chapter Hassan Al-Khakak8. Section of pardon9. Chapter of unveiling of peace and food10. Neighbor's door11. A chapter of righteousness and kindness12. The door of compassion13. Chapter of companionship and encounters
14. The door to sitting on the road
16. The isolation door
7. The Cheat Book
    9. The door is not inviting10. The section of E-mail
7. The Cheat Book
    1. The door of the living2. Chapter of repentance3. Chapter Good thinking of God Almighty4. The door of fear and piety5. Chapter of poverty, asceticism and persuasion6. The door of godliness and trust7. Chapter Recitation of the Qur’an8. Remembrance section
8. The Cheat Book
    1. The section of E-mail2. Chapter on the obligatory ablution3. Chapter on the obligatory ablution4. The door that breaks ablution5. Laughing door6. The door of the pot of washing water7. Chapter of rulings of the side8. The Friday Laundering Door9. The door of washing an unbeliever when he becomes Muslim10. Water gate11. The door of ablution, by virtue of the ablution of a woman12. Door of used water13. The section of the vessels14. Chapter of the skins of the dead15. Captivity section16. The door of tayammum17. The door of sackcloth on the two soles and the like18. Chapter of menstruation and menstruation19. The door of uncleanness and its purification20. Chapter of the purification of uncleanness21. Chapter of redness
9. The Cheat Book
    1. prayer book2. Chapter on the promise of neglecting prayer3. Chapter of prayer timings5. Chapter of the intercourse between the two prayers6. The door of the mosques7. The door to the ears8. Chapter of the terms of prayer9. Chapter of the merit of the five daily prayers10. Chapter of the description of prayer
9. The Book of Prayer
    10. The Book of Prayer11. A chapter in Qunoot12. Chapter of the front and the intercourse13. Chapter: Assuming following the Imam14. The chapter on the event in prayer15. Chapter of what is to be disliked for a worshiper, and what is not honored16. The door of returning prayer17. The door of the tendon18. Bab Al-Nafil19. A chapter in prayer on the bear20. A chapter in the sacrifice’s prayer21. A chapter in Taraweeh22. A chapter in the rising of the night23. Chapter of lost lenders24. The door of prostration for negligence25. The traveler's door26. A chapter on Mari travel27. A chapter in prayer prayer28. The door of the prostration of the Talaw29. The door of Friday prayer30. Gate of the servants31. The door of the lilac prayer32. The door of the prayers of rain33. The door of prayer of fear
10. The funeral book
    1. Chapter on what comes in patience, and the raiment of illnesses and symptoms2. 2 - The door of the sick and what is related to it3. A chapter in the ages of this nation4. A chapter on the remembrance of death mentioning a command to a person to multiply from a remembrance that is distressed by pleasures We ask God for the blessing of5. A chapter in hope6. A chapter on wishing for death7. A chapter in the dying person reciting Surat "Yaseen" to those who attended8. A chapter on the shroud that mentions the matter to one who has ordered his Muslim brother to shroud him well9. A chapter in carrying the funeral and its saying10. A chapter on standing up for funeral11. A chapter in prayer over funeral12. Chapter in the burial13. A chapter on the conditions of the dead in his grave14. A chapter in wanah and its like15. Separation in the graves16. A class on visiting the graves17. A chapter in the martyr