Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
صیح ابن حبان

Sahih Ibn Hibban

by محمد بن حبان بن أحمد بن حبان بن معاذ بن مَعْبدَ، التميمي، أبو حاتم، الدارمي، البُستي

7,494 Hadith385 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

صیح ابن حبان · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ باب آداب الصوم · حديث 3479

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ خَلِيلٍ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ اِسْمَاعِیْلُ ، حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ اَبِیْ ذُبَابٍ ، عَنْ عَمِّہِ ، عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ، قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: اِنَّ الصِّیَامَ لَیْسَ مِنَ الْاَکْلِ وَالشُّرْبِ فَقَطْ ، اِنَّمَا الصِّیَامُ مِنَ اللَّغْوِ وَالرَّفَثِ ، فَاِنْ سَابَّکَ اَحَدٌ ، اَوْ جَھِلَ عَلَیْکَ ، فَقُلْ : اِنِّیْ صَائِمٌ قَالَ اَبُوْ حَاتِمٍ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ : اسْمُ عَمِّہِ عَبْدُ اللہِ بْنُ الْمُغَیْرَۃِ بْنِ اَبِیْ ذُبَابٍ الدَّوْسِیُّ ، وَھُوَ الْحَارِثُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ الْمُغِیْرَۃِ بْنِ اَبِیْ ذُبَابٍ

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا ہے: " روزے کا تعلق صرف کھانے پینے سے نہیں ہے بلکہ روزے کا تعلق لغو باتوں اور بد زبانی سے بچنے سے بھی ہے ، اگر کوئی شخص تمہیں برا کہے یا تمہارے خلاف جہالت کا مظاہرہ کرے، تو تم یہ کہو میں نے روزہ رکھا ہوا ہے"۔ (امام ابن حبان رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں:) (خالد بن عبدالرحمٰن نامی راوی ) کے چچا کا نا م عبداللہ بن مغیرہ بن ابو ذباب دوسی ہے اور راوی کا نام حارث بن عبدالرحمٰن بن مغیرہ بن ابو ذباب ہے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَمِّہٖ ← الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي ذُبَابٍ ← حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ← هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ خَلِيلٍ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Fasting › Chapter on the etiquette of fasting · Hadith 3479

صیح ابن حبان · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ باب آداب الصوم · حديث 3480

أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ إِسْمَاعِيلَ بِبُسْتَ، حدثنا سَعِیْدُ بْنُ یَعْقُوبَ الطَّالْقَانِیُّ ، حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارِکِ ، عَنِ ابْنِ اَبِیْ ذِئْبٍ ، عَنِ الْمَقْبَرَیُّ ، عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ، قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: مَنْ لَّمْ یَدَعْ قَوْلَ الزُّورِ وَالْعَمَلَ بِہٖ وَالْجَھْلَ ، فَلَیْسَ لِلہِ حَاجَۃٌ فِیْ اَنْ یَّدَعَ طَعَامَہُ وَشَرَابَہُ

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا ہے: " جو شخص جھوٹی بات کہنا اور اس پر عمل کرنا اور جہالت کا مظاہرہ کرنا نہیں چھوڑتا ،تو اللہ تعالیٰ کو اس بات کی کوئی حاجت نہیں ہے کہ وہ اپنا کھانا پینا چھوڑ دے"۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْمَقْبُرِيِّ، ← ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ← ابْنُ الْمُبَارَكِ، ← سَعِيدُ بْنُ يَعْقُوبَ الطَّالْقَانِيُّ ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ إِسْمَاعِيلَ بِبُسْتَ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Fasting › Chapter on the etiquette of fasting · Hadith 3480

صیح ابن حبان · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ باب آداب الصوم · حديث 3481

أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ قَحْطَبَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبَانَ الْقُرَشِیُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِیْزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ اَبِیْ عَمْرٍو ، عَنْ سَعِیْدٍ الْمَقْبُرِیِّ ، عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ، اَنَّہٗ سَمِعَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، یَقُوْلُ : رُ بَّ قَائِمٍ حَظَّہُ مِنْ قِیَامِہِ السَّھَرُ ، وَرُبَّ صَائِمٍ حَظُّہُ مِنْ صِیَامِہِ الْجُوْعُ

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہہ بیان کرتے ہیں : انہوں نے نبی اکرم ﷺ کو یہ بات ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: " کئی نوافل ادا کرنے والے ایسے ہیں جن کے (رات کے وقت ) قیام کرنے میں صرف جاگنا نصیب ہوتا ہے (اجرو ثواب نہیں ملتا ) اور کئی روزہ دار ایسے ہیں جن کا روزے میں سے حصہ صرف بھوکے رہنا ہوتا ہے (انہیں اس کا اجرو ثواب نہیں ملتا )"

رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ ← سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، ← عَمْرُو بْنُ اَبِیْ عَمْرِو ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ← أَحْمَدُ بْنُ أَبَانَ الْقُرَشِيُّ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ قَحْطَبَةَ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Fasting › Chapter on the etiquette of fasting · Hadith 3481

صیح ابن حبان · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ باب آداب الصوم · حديث 3482

أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ، حَدَّثَنَا الْفُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: "إِذَا كَانَ يَوْمُ صوم أحدكم، فلا يرفث، ولا يجهل، فَإِنْ جَهِلَ عَلَيْهِ أَحَدٌ، فَلْيَقُلْ: إِنِّي امْرُؤٌ صائم" (1)

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہہ، نبی اکرم ﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: " جب تم میں سے کسی شخص نے روزہ رکھا ہو، تو وہ بدزبانی کا مظاہرہ نہ کرے جہالت کا مظاہرہ نہ کرے ، اگر کوئی شخص اس کے خلاف جہالت کا مظاہرہ کرے، تو وہ کہہ دے میں نے روزہ رکھا ہوا ہے"۔

النَّبِيِّ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي حَازِمٍ ← مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← الْفُضَیْلُ بْنُ سُلَیْمَانَ ← أَبُو كَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ، ← عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى

Sahih Ibn Hibban · The Book of Fasting › Chapter on the etiquette of fasting · Hadith 3482

صیح ابن حبان · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ باب آداب الصوم · حديث 3483

أَخْبَرَنَا ابْنُ خُزَيْمَةَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ عَجْلَانَ مَوْلَى الْمُشْمَعِلِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: "لَا تَسَابَّ وَأَنْتَ صَائِمٌ، وَإِنْ سَابَّكَ أَحَدٌ، فَقُلْ: إِنِّي صَائِمٌ، وَإِنْ كُنْتَ قَائِمًا فَاجْلِسْ" (1)

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہہ، نبی اکرم ﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: " جب تم روزہ رکھے ہوئے ہو،، تو کسی کو برا نہ کہو اگر کوئی شخص تمہیں برا کہے، تو تم یہ کہہ دو کہ میں نے روزہ رکھا ہوا ہےا ور اگر تم کھڑے ہو ئے ہو، تو بیٹھ جاو"۔

النَّبِيِّ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَجْلاَنَ مَوْلَى الْمُشْمَعِلَ ← ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ← عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ← مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ← ابْنُ خُزَيْمَةَ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Fasting › Chapter on the etiquette of fasting · Hadith 3483

صیح ابن حبان · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ باب آداب الصوم · حديث 3484

أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ نَمِرٍ، حَدَّثَنِي الزُّهْرِيُّ، أَخْبَرَنِي سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ، قَالَ : سَمِعْتُ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، یَقُوْلُ: اِنْ سُبَّ اَحَدُکُمْ وَھُوَ صَائِمٌ فَلْیَقُلْ : اِنِّیْ صَائِمٌ ، یَنْھٰی بِذٰلِکَ عَنْ مُّرَاجَعَۃِ الصَّائِمِ

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم ﷺ کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: " اگر تم میں سے کسی شخص کو ایسی حالت میں برا کہا جائے کہ اس نے روزہ رکھا ہوا ہاہو ، تو اسے یہ بتا دینا چاہئے کہ میں نے روزہ رکھا ہوا ہے"۔ (راوی بیا ن کرتے ہیں:) نبی اکرم ﷺ نے اس کے ذریعے اس بات سے منع کیا ہے کہ روزہ دارشخص (برا کہنے والے کو) جواب دے۔

مُّرَاجَعَۃِ الصَّائِمِ ← اِنْ سُبَّ اَحَدُکُمْ وَھُوَ صَائِمٌ فَلْیَقُلْ اِنِّیْ صَائِمٌ یَنْھٰی بِذٰلِکَ ← رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← الزُّهْرِيِّ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ نَمِرٍ ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ إِسْمَاعِيلَ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Fasting › Chapter on the etiquette of fasting · Hadith 3484

صیح ابن حبان · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ بَابُ صَوْمِ الْجُنُبِ · حديث 3485

أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَزْدِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "إِذَا نُودِيَ بِالصَّلَاةِ -صَلَاةِ الصُّبْحِ- وَأَحَدُكُمْ جنب، فلا يصوم يومئذ" (1) .

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا ہے: " جب نماز کے لئے یعنی صبح کی نماز کے لئے اذان دی جائے اور تم میں سے کوئی ایک شخص جنابت کی حالت میں ہو، تو وہ اس دن روزہ نہ رکھے"۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَزْدِيُّ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Fasting › Chapter of fasting of the side · Hadith 3485

صیح ابن حبان · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ بَابُ صَوْمِ الْجُنُبِ · حديث 3486

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا بُنْدَارٌ، قَالَ : حَدَّثَنَا یَحْیٰی ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجِ ، قَالَ : حَدَّثَنِیْ عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ اَبِیْ بَکْرِیْنِ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ ھِشَامِ ، عَنْ اَبِیْہِ ، اَنَّہٗ سَمِعَ اَبَا ھُرَیْرَۃَ ، یَقُوْلُ : مَنْ اَصْبَحَ جُنُبًا فَلَا یَصُوْمُ ، قَالَ : فَانْطَلَقَ اَبُوْ بَکْرٍ وَّاَبُوْہُ ، حَتّٰی دَخَلَا عَلٰی اُمِّ سَلَمَّۃَ ، وَعَائِشَۃَ ، فَکِلَا ھُمَا قَالَتْ :کَانَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یُصْبِحْ جُنْبًا ، ثُمَّ یَصُوْمُ ، فَانْطَلَقَ اَبُوْ بَکْرٍ وَّاَبُوْہُ حَتّٰی اَتَیَا مَرْوَانَ ، فَحَدَّثَاہُ ، فَقَالَ : عَزَمْتُ عَلَیْکُمَا لَمَّا انْطَلَقْتُمَا اِلٰی اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ فَحَدَّثْتُمَاہُ ، فَانْطَلَقَا اِلٰی اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ فَحَدَّثَاہُ ، فَقَالَ : ھُمَا اَعْلَمُ : اَخْبَرَنَا بِہِ الْفَضْلُ بْنُ الْعَبَّاسِ

عبدالملک بن ابو بکر اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں۔ انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہہ کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا جو شخص صبح صادق کے وقت جنابت کی حالت میں ہو وہ روزہ نہ رکھے ( راوی کہتے ہیں:) ابو بکر نامی راوی اور ان کے والد گئے اور سیّدہ اُمّ سلمہ رضی اللہ عنہا اور سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوئے ( اور ان سے اس بارے میں دریافت کیا)، تو ان دونوں نے یہ بیان کی نبی اکرم ﷺ بعض اوقات صبح صادق کے وقت جنابت کی حالت میں ہوتے تھے ، لیکن آپ پھر بھی روز ہ رکھ لیتے تھے۔ پھر ابو بکر نامی راوی او ر ان کے والد مروان کے پاس آئے اور اسے یہ حدیث بیان کی، تو وہ بولا: میں آپ دونوں کو تاکید کرتا ہوں کہ جب آپ دونوں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہہ کےپاس جائیں ، تو انہیں بھی یہ بات بیان کریں پھر یہ دونوں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہہ کے پاس گئے اور انہیں یہ بات بیان کی ، تو انہوں نے فرمایا: وہ خواتین زیادہ علم رکھتی ہے مجھے اس بارے میں حضرت فضل بن عباس رضی اللہ عنہما نے بتایا تھا ۔

أَبِيهِ ← عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ اَبِیْ بَکْرِیْنِ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ ھِشَامِ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← يَحْيَى ← بُنْدَارٌ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Fasting › Chapter of fasting of the side · Hadith 3486

صیح ابن حبان · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ بَابُ صَوْمِ الْجُنُبِ · حديث 3487

أَخْبَرَنَا ابْنُ قُتَيْبَةَ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ مَوْهَبٍ، حَدَّثَنِي اللَّيْثُ، عَنِ ابْنِ شِھَابٍ ، عَنْ اَبِیْ بَکْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ ھِشَامٍ ، اَنَّہٗ قَالَ : اَخْبَرَتْنِیْ عَائِشَۃُ ، وَاُمُّ سَلَمَۃَ زَوْجَتَا الَّنَبِیِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : اَنَّ رَسُوْلَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کَانَ یُدْرِکُہٗ الْفَجْرُ وَھُوَ جُنْبٌ مِنْ اَھْلِہِ ، ثُمَّ یَغْتَسِلْ وَیَصُوْمُ

ابو بکر بن عبدالرحمٰن بیان کرتے ہیں: سیّدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا اور سیّدہ اُمّ سلمہ رضی اللہ عنہا ، یہ نبی اکرم ﷺ کی ازواج مطہرات ہیں۔ انہوں نے مجھے یہ بات بتائی ہے کہ بعض اوقات نبی اکرم ﷺ صبح صادق کے وقت اپنی بیوی کے ساتھ (صحبت کرنے کی وجہ سے) جنابت کی حالت میں ہوتے تھے پھر آپ غسل کر لیتے تھے اور روزہ رکھ لیتے تھے۔

اَخْبَرَتْنِیْ عَائِشَۃُ وَاُمُّ سَلَمَۃَ زَوْجَتَا الَّنَبِیِ ← اَبِیْ بَکْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ ھِشَامٍ اَنَّہٗ ← ابْنِ شِهَابٍ، ← اللَّيْثُ ← يَزِيدُ بْنُ مَوْهَبٍ ← ابْنُ قُتَيْبَةَ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Fasting › Chapter of fasting of the side · Hadith 3487

صیح ابن حبان · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ بَابُ صَوْمِ الْجُنُبِ · حديث 3488

أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنِ مُجَاشِعٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، قَالَ إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ: أُخْبِرْنَا عَنْ عَامِرٍ (1) ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ أَنَّهُ أَتَى عَائِشَةَ، فَقَالَ: إِنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ يُفْتِينَا أَنَّهُ مَنْ أَصْبَحَ جُنُبًا، فَلَا صِيَامَ لَهُ، فَمَا تَقُولِينَ لَهُ فِي ذَلِكَ؟ فَقَالَتْ: لَقَدْ كَانَ بِلَالٌ يَأْتِي رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيُؤْذِنُهُ لِلصَّلَاةِ وَإِنَّهُ لَجُنُبٌ، فَيَقُومُ، وَيَغْتَسِلُ، وَإِنِّي لَأَرَى جَرْيَ الْمَاءِ بَيْنَ كَتِفَيْهِ، ثُمَّ يَظَلُّ صائما (2) .

ابو بکر بن عبدالرحمٰن بیان کرتے ہیں: وہ سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوئے اور یہ بتایا کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہہ ہمیں یہ فتویٰ دیتے ہیں کہ جو شخص صبح صادق کے وقت جنابت کی حالت میں ہو اس کا روزہ نہیں ہوتا ۔ آپ اس بارے میں کیا کہتی ہیں؟ سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بتایا: حضرت بلال رضی اللہ عنہہ نبی اکر مﷺ کے پاس آپ کو نماز کے لئے بلانے آتے تھے اور نبی اکرم ﷺ اس وقت جنابت کی حالت میں ہوتے تھے ۔ پھر آپ اٹھ کر غسل کرتے تھے اور میں آپ کے دونوں کندھوں کے درمیان پانی کو بہتا ہوا دیکھ رہی ہوتی تھی، لیکن پھر بھی آپ روزہ رکھ لیتے تھے۔

أَبُو بَكْرِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ أَنَّهُ أَتَى عَائِشَةَ، ← عَامِرٍ، ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← أَبُو أُسَامَةَ ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ← عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنِ مُجَاشِعٍ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Fasting › Chapter of fasting of the side · Hadith 3488

صیح ابن حبان · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ بَابُ صَوْمِ الْجُنُبِ · حديث 3489

أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَبْدِ رَبِّهِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ أَنَّ عَائِشَةَ وَأُمَّ سَلَمَةَ زَوْجَيِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتَا: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصْبِحُ جُنُبًا مِنْ غَيْرِ احْتِلَامٍ فِي رَمَضَانَ ثُمَّ يصوم (1) .

سیّدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا اور سیّدہ اُمّ سلمہ رضی اللہ عنہا ، یہ نبی اکرم ﷺ کی ازواج ہیں، ان دونوں نے یہ بات بیان کی ہے۔ نبی اکرم ﷺ رمضان میں ( بعض و اوقات ) صبح صادق کے وقت جنابت کی حالت میں ہوتے تھے جو احتلام کے علاوہ ہوتی تھی، لیکن پھر بھی آپ روزہ رکھ لیتے تھے۔

عَبْدِ رَبِّهِ بْنِ سَعِيدٍ ← مَالِكٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، ← عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Fasting › Chapter of fasting of the side · Hadith 3489

صیح ابن حبان · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ بَابُ صَوْمِ الْجُنُبِ · حديث 3490

أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ السَّامِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: إِنْ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِيَبِيتُ جُنُبًا، فَيَأْتِيهِ بِلَالٌ لِصَلَاةِ الْغَدَاةِ، فَيَقُومُ فَيَغْتَسِلُ، فَأَنْظُرُ إِلَى الْمَاءِ ينحدر من جِلْدِہِ وَرَاْسِہٖ ، ثُمَّ اَسْمَعُ قِرَائَتَہٗ فِیْ صَلَاۃِ الْغَدَاۃِ ، ثُمَّ یَظَلُّ صَائِمًا قَالَ مُطَرِّفٌ : فَقُلْتُ لَہٗ اَفِیْ رَمَضَانَ ؟ ، قَالَ : سَوَاءٌ عَلَیْہِ

سیّدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم ﷺ بعض اوقات جنابت کی حالت میں رات بسر کرتے تھے پھر حضرت بلال رضی اللہ عنہہ صبح کی نماز کے لئے بلانے کے لئے آپ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوتے، تو نبی اکرم ﷺ اٹھ کر غسل کر لیتے تھے میں نبی اکرم ﷺ کی جلد اور سرپر پانی پھسلنے کا منظر دیکھ رہی ہوتی تھی اور پھر میں فجر کی نماز میں آپ کی تلاوت بھی سن لیتی تھی اور آپ روزے کی حالت میں ہوتے تھے۔مطرف نامی راوی بیان کرتے ہیں: میں نے اپنے استاد سے دریافت کیا: کیا یہ رمضان میں ہوتا تھا انہوں نے جواب دیا : اس کا حکم برابر ہے( خواہ رمضان ہو یا رمضان کے علاوہ ہو حکم یہی ہے)

عَائِشَةَ ← مَسْرُوقٍ ← عَامِرٍ، ← مُطَرِّفٍ ← أَبُو عَوَانَةَ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ السَّامِيُّ، ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Fasting › Chapter of fasting of the side · Hadith 3490

chevron_left Previous
1…151617…23
Next chevron_right
All Chapters
1. Bab Maja in Alaptda praise Allہ Almighty
    1. Bab Maja in Alaptda praise Allہ Almighty
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    1. The Book of Revelation
3. The Night Journey
    1. The Night Journey
4. The Science Book
    1. The Science Book
5. The Book of Faith
    1. Chapter of breakfast2. Commissioning section3. Chapter of the virtue of faith4. O for the obligation of faith5. Chapter on what came about the characteristics of the believers6. Chapter on polytheism and hypocrisy7. Chapter comes in the attributes
6. The Book of Righteousness and Kindness
    1. The chapter on charity and enjoining good and forbidding what is wrong2. A door that comes within obedience, and the yoke thereof3. The door of salvation and the work of secret4. Chapter on the right of parents5. The door of joining the womb, and cutting it off6. The gate of the womb7. Chapter Hassan Al-Khakak8. Section of pardon9. Chapter of unveiling of peace and food10. Neighbor's door11. A chapter of righteousness and kindness12. The door of compassion13. Chapter of companionship and encounters
14. The door to sitting on the road
16. The isolation door
7. The Cheat Book
    9. The door is not inviting10. The section of E-mail
7. The Cheat Book
    1. The door of the living2. Chapter of repentance3. Chapter Good thinking of God Almighty4. The door of fear and piety5. Chapter of poverty, asceticism and persuasion6. The door of godliness and trust7. Chapter Recitation of the Qur’an8. Remembrance section
8. The Cheat Book
    1. The section of E-mail2. Chapter on the obligatory ablution3. Chapter on the obligatory ablution4. The door that breaks ablution5. Laughing door6. The door of the pot of washing water7. Chapter of rulings of the side8. The Friday Laundering Door9. The door of washing an unbeliever when he becomes Muslim10. Water gate11. The door of ablution, by virtue of the ablution of a woman12. Door of used water13. The section of the vessels14. Chapter of the skins of the dead15. Captivity section16. The door of tayammum17. The door of sackcloth on the two soles and the like18. Chapter of menstruation and menstruation19. The door of uncleanness and its purification20. Chapter of the purification of uncleanness21. Chapter of redness
9. The Cheat Book
    1. prayer book2. Chapter on the promise of neglecting prayer3. Chapter of prayer timings5. Chapter of the intercourse between the two prayers6. The door of the mosques7. The door to the ears8. Chapter of the terms of prayer9. Chapter of the merit of the five daily prayers10. Chapter of the description of prayer
9. The Book of Prayer
    10. The Book of Prayer11. A chapter in Qunoot12. Chapter of the front and the intercourse13. Chapter: Assuming following the Imam14. The chapter on the event in prayer15. Chapter of what is to be disliked for a worshiper, and what is not honored16. The door of returning prayer17. The door of the tendon18. Bab Al-Nafil19. A chapter in prayer on the bear20. A chapter in the sacrifice’s prayer21. A chapter in Taraweeh22. A chapter in the rising of the night23. Chapter of lost lenders24. The door of prostration for negligence25. The traveler's door26. A chapter on Mari travel27. A chapter in prayer prayer28. The door of the prostration of the Talaw29. The door of Friday prayer30. Gate of the servants31. The door of the lilac prayer32. The door of the prayers of rain33. The door of prayer of fear
10. The funeral book
    1. Chapter on what comes in patience, and the raiment of illnesses and symptoms2. 2 - The door of the sick and what is related to it3. A chapter in the ages of this nation4. A chapter on the remembrance of death mentioning a command to a person to multiply from a remembrance that is distressed by pleasures We ask God for the blessing of5. A chapter in hope6. A chapter on wishing for death7. A chapter in the dying person reciting Surat "Yaseen" to those who attended8. A chapter on the shroud that mentions the matter to one who has ordered his Muslim brother to shroud him well9. A chapter in carrying the funeral and its saying10. A chapter on standing up for funeral11. A chapter in prayer over funeral12. Chapter in the burial13. A chapter on the conditions of the dead in his grave14. A chapter in wanah and its like15. Separation in the graves16. A class on visiting the graves17. A chapter in the martyr