حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نبی اکرم ﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں :
''ایک مرتبہ میں سویا ہوا تھا میں نے دیکھا کہ لوگوں کو میرے سامنے پیش کیا گیا ان کے جسموں پر قمیضیں موجود تھیں کسی کی قمیض سینے تک تھی کسی کی اس سے کچھ نیچے تھی پھر میرے سامنے ''عمر'' کو پیش کیا گیا تو اس کی قمیض نیچے گھسٹ رہی تھی نبی اکرم ﷺ کے آس پاس موجود لوگوں نے دریافت کیا : اے اللہ کے نبی ! آپ ﷺ نے اس کی کیا تعبیر کی ہے؟ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : دین۔''
Sahih Ibn Hibban · The Book of Virtues › The Book of the Chronicles, peace and blessings of God be upon him, on the authority of their companions, their husbands, and their sleep by mentioning their names, the blessing of all of them · Hadith 6890
صیح ابن حبان · کتاب المناقب ‹ کِتَابُ اِخبَارِہٖ صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَسَلَّمَ عَن مَنَاقِبِ الصَّحَابَۃِ رِجَالِھُم وَنِسَائِم بِذِکرِ اَسمَائِھِم رَضوَانُ اللہِ عَلَیھِم اَجمَعِینَ · حديث 6891
حضرت عبداللہ بن عبا س رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو زخمی کیا گیا تو وہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت
میں خدمت میں حاضر ہوئے انہوں نے کہا : اے امیر المومنین آپ کے لیے خوشخبری ہے کہ آپ نے نبی اکرم ﷺ کے ہمراہ اس وقت اسلام قبول
کیا جب لوگوں نے کفر اختیار کیا تھا آپ نے نبی اکرم ﷺ کے ہمراہ اس وقت جنگ میں حصہ لیا جب لوگوں نے نبی اکرم ﷺ کو رسوا ء کرنے کی
کوشش کی ۔ نبی اکرم ﷺ کا جب وصال ہو ااس وقت وہ آپ سے راضی تھےاور آپ کی خلافت کے بارے میں دو آدمیوں کے درمیان بھی کوئی
اختلاف نہیں تھا اور اب آپ شہید ہو کرمرنے لگے ہیں ۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا : تم اپنی بات دہراؤ۔ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ
اپنی بات دوہرائی تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا : وہ شخص غلط فہمی کا شکار ہوتا ہے' جسے تم لوگ غلط فہمی کا شکار کرو ' زمین سفید اور زرد (یعنی سونا
اور چاندی ) جو کچھ بھی موجود ہے قیامت (یاآخرت) کی ہولناکی سے بچنے کےلیے اگر وہ بھی فدیہ دینا پڑے تو میں وہ فدیے کے طور پر دیدوں ۔
Sahih Ibn Hibban · The Book of Virtues › The Book of the Chronicles, peace and blessings of God be upon him, on the authority of their companions, their husbands, and their sleep by mentioning their names, the blessing of all of them · Hadith 6891
صیح ابن حبان · کتاب المناقب ‹ کِتَابُ اِخبَارِہٖ صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَسَلَّمَ عَن مَنَاقِبِ الصَّحَابَۃِ رِجَالِھُم وَنِسَائِم بِذِکرِ اَسمَائِھِم رَضوَانُ اللہِ عَلَیھِم اَجمَعِینَ · حديث 6892
Sahih Ibn Hibban · The Book of Virtues › The Book of the Chronicles, peace and blessings of God be upon him, on the authority of their companions, their husbands, and their sleep by mentioning their names, the blessing of all of them · Hadith 6892
صیح ابن حبان · کتاب المناقب ‹ کِتَابُ اِخبَارِہٖ صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَسَلَّمَ عَن مَنَاقِبِ الصَّحَابَۃِ رِجَالِھُم وَنِسَائِم بِذِکرِ اَسمَائِھِم رَضوَانُ اللہِ عَلَیھِم اَجمَعِینَ · حديث 6893
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نبی اکرم رضی اللہ عنہ کی خدمت میں خاضر
ہوئے اس وقت نبی اکرم ﷺ کے پاس قریش کی کچھ خواتین موجود تھیں جو آپ ﷺ سے کچھ مانگ رہی تھیں اور زیادہ کا مطالبہ کر رہی تھیں ان کی
آوازیں بلند ہو رہی تھیں جب ان خواتین نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی آواز سنی تو ڈھیلی پر گئیں اور خاموش ہو گئیں ۔ نبی اکرم ﷺ مسکرادئیے
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اے اپنی جان کی دشمنو! تم مجھ سے ڈرتی ہو اور اللہ کے رسول سے نہیں ڈرتی ہو' تو نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : ا ے عمر! اگر شیطان کسی راستے پر چلتے تمہارے سامنے آجائے ' تو وہ اس راستے کو چھوڑ کر دوسرےراستے پر چلا جائے گا۔
Sahih Ibn Hibban · The Book of Virtues › The Book of the Chronicles, peace and blessings of God be upon him, on the authority of their companions, their husbands, and their sleep by mentioning their names, the blessing of all of them · Hadith 6893
صیح ابن حبان · کتاب المناقب ‹ کِتَابُ اِخبَارِہٖ صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَسَلَّمَ عَن مَنَاقِبِ الصَّحَابَۃِ رِجَالِھُم وَنِسَائِم بِذِکرِ اَسمَائِھِم رَضوَانُ اللہِ عَلَیھِم اَجمَعِینَ · حديث 6894
سیدعائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں : نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا ہے:
''امتوں میں محدث ہوتے ہیں اگر میری امت میں کوئی ایسا شخص ہوا تو وہ عمر بن خطاب ہوگا۔''
Sahih Ibn Hibban · The Book of Virtues › The Book of the Chronicles, peace and blessings of God be upon him, on the authority of their companions, their husbands, and their sleep by mentioning their names, the blessing of all of them · Hadith 6894
صیح ابن حبان · کتاب المناقب ‹ کِتَابُ اِخبَارِہٖ صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَسَلَّمَ عَن مَنَاقِبِ الصَّحَابَۃِ رِجَالِھُم وَنِسَائِم بِذِکرِ اَسمَائِھِم رَضوَانُ اللہِ عَلَیھِم اَجمَعِینَ · حديث 6895
Sahih Ibn Hibban · The Book of Virtues › The Book of the Chronicles, peace and blessings of God be upon him, on the authority of their companions, their husbands, and their sleep by mentioning their names, the blessing of all of them · Hadith 6895
صیح ابن حبان · کتاب المناقب ‹ کِتَابُ اِخبَارِہٖ صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَسَلَّمَ عَن مَنَاقِبِ الصَّحَابَۃِ رِجَالِھُم وَنِسَائِم بِذِکرِ اَسمَائِھِم رَضوَانُ اللہِ عَلَیھِم اَجمَعِینَ · حديث 6896
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : تین چیزوں کے بارے میں میری رائے میرے پروردگار(کے حکم کے) موافق تھی
(راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں ) میرے پروردگار (کا حکم) میری رائے کے موافق تھا میں نے عرض کی: یا رسول اللہ ! اگر آپ ﷺ مام ابراہیم کو جائے نماز بنا لیں ' تو یہ مناسب ہوگا' تو اللہ تعالی نےیہ آیت نازل کی۔
''تم لوگ مقام ابراہیم کو جائے نماز بنا لو۔''
میں نے عرض کی : نیک اور گنہگار (ہر طرح کے لوگ) آپ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوتے ہیں ' تو اگر آپ ﷺ امہات المومنین کر پردے کےلیے کہیں (تو یہ مناس ہوگا ) تو حجاب کے حکم سے متعلق آیت نازل ہوگئی ۔
پھر ایک مرتبہ یہ امہات المومنین کے کسی معاملے کے بارے میں کوئی بات مجھ تک پہنچی تو میں نے عرض کی: یا تو آپ خواتین نبی اکرم ﷺ (کو
پریشانی کا شکار کرنے) سے رک جائیں گی یا پھر اللہ تعالی نبی اکرم ﷺ کو ایسی ازواج عطا کر دے گا ' جو آپ سے زیادہ بہتر ہوں گی یہاں تک میں امہات
المومنین سے ایک ام المومنین کی خدمت میں حاضر ہو تو انہوں نے فرمایا: اے عمر ! نبی اکرم ﷺ نے تو اپنی ازواج کو کبھی وعظ نہیں کیا اور تم انہیں وعظ کرتے پھر رہے ہو' تو میں اس چیز سے رک گیا لیکن اللہ تعالی نے یہ آیت ناز ل کی۔
''اگر وہ (نبی) تمہیں طلاق دیدے تو ان کا تو اس کاپروردگات اسے بدلے میں ایسی بیویاں عطا کر دے گا ' جو تم سے زیادہ بہتر ہوں گی۔''
Sahih Ibn Hibban · The Book of Virtues › The Book of the Chronicles, peace and blessings of God be upon him, on the authority of their companions, their husbands, and their sleep by mentioning their names, the blessing of all of them · Hadith 6896
صیح ابن حبان · کتاب المناقب ‹ کِتَابُ اِخبَارِہٖ صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَسَلَّمَ عَن مَنَاقِبِ الصَّحَابَۃِ رِجَالِھُم وَنِسَائِم بِذِکرِ اَسمَائِھِم رَضوَانُ اللہِ عَلَیھِم اَجمَعِینَ · حديث 6897
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں : نبی اکرم ﷺ نے حضرت عمر بن خطا ب رضی اللہ عنہ کے جسم پر سفید کپڑا دیکھا تو
دریافت کیا: تمہاری قمیض نئی ہے دھلی ہوئی ہے انہوں نے عرض کی : نئی ہے۔ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : نیا کپڑا پہنو' قابل تعریف زندگی بسر کرو
اور شہید کے طور پر مر جانا۔
امام عبدالرزاق کہتے ہیں : ثوری نامی راوی نے اسما عیل بن ابو خالد کے حوالے سے یہ الفاظ اضآفی نقل کئے ہیں ۔
''اللہ تعالی تمہیں دنیا اور آخرت میں آنکھوں کی ٹھنڈک عطا کرے گا۔
اس روایت کا تذکرہ ' جو اس بات پر دلالت کرتی ہے:
Sahih Ibn Hibban · The Book of Virtues › The Book of the Chronicles, peace and blessings of God be upon him, on the authority of their companions, their husbands, and their sleep by mentioning their names, the blessing of all of them · Hadith 6897
صیح ابن حبان · کتاب المناقب ‹ کِتَابُ اِخبَارِہٖ صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَسَلَّمَ عَن مَنَاقِبِ الصَّحَابَۃِ رِجَالِھُم وَنِسَائِم بِذِکرِ اَسمَائِھِم رَضوَانُ اللہِ عَلَیھِم اَجمَعِینَ · حديث 6898
Sahih Ibn Hibban · The Book of Virtues › The Book of the Chronicles, peace and blessings of God be upon him, on the authority of their companions, their husbands, and their sleep by mentioning their names, the blessing of all of them · Hadith 6898
صیح ابن حبان · کتاب المناقب ‹ کِتَابُ اِخبَارِہٖ صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَسَلَّمَ عَن مَنَاقِبِ الصَّحَابَۃِ رِجَالِھُم وَنِسَائِم بِذِکرِ اَسمَائِھِم رَضوَانُ اللہِ عَلَیھِم اَجمَعِینَ · حديث 6899
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں ' نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا :
''میں وہ پہلا شخص ہوں جس کے لیے (قیامت کے دن ) زمین کو شق کیا جائے گا (یعنی جو سب سے پہلے اپنی قبر سے اٹھے گا) پھر ابو بکر ہوگا پھر عمر ہوگا
پھر اہل بقیع کی طرف آجاؤں گا ان لوگوں کو حشر میر ے ساتھ ہوگا پھر میں اہل مکہ کا انتظار کروں گا' یہاں تک کہ وہ لوگ دونوں حرموں کے درمیان
اکٹھے کر دئیے جائیں گے۔
ابْنِ عُمَرَ ← عبد الله بن دينار ← عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ ← عَبْدُ اللہِ بْنُ نَافِعٍ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ الْجُوزَجَانِيُّ، ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ،
Sahih Ibn Hibban · The Book of Virtues › The Book of the Chronicles, peace and blessings of God be upon him, on the authority of their companions, their husbands, and their sleep by mentioning their names, the blessing of all of them · Hadith 6899
صیح ابن حبان · کتاب المناقب ‹ کِتَابُ اِخبَارِہٖ صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَسَلَّمَ عَن مَنَاقِبِ الصَّحَابَۃِ رِجَالِھُم وَنِسَائِم بِذِکرِ اَسمَائِھِم رَضوَانُ اللہِ عَلَیھِم اَجمَعِینَ · حديث 6900
حضرت عمر و بن العاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم ﷺ نے انہیں جنگ ''ذات سلاسل '' کےلیے بھیجا حضرت عمر و رضی اللہ
عنہ بیان کرتے ہیں : میں آپ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا میں نے دریافت کیا: مردں میں سے کون ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا اس کا والد ۔ میں
نے دریافت کیا: پھرکون ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا : پھر عمر بن خطاب ۔
Sahih Ibn Hibban · The Book of Virtues › The Book of the Chronicles, peace and blessings of God be upon him, on the authority of their companions, their husbands, and their sleep by mentioning their names, the blessing of all of them · Hadith 6900
صیح ابن حبان · کتاب المناقب ‹ کِتَابُ اِخبَارِہٖ صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَسَلَّمَ عَن مَنَاقِبِ الصَّحَابَۃِ رِجَالِھُم وَنِسَائِم بِذِکرِ اَسمَائِھِم رَضوَانُ اللہِ عَلَیھِم اَجمَعِینَ · حديث 6901
Sahih Ibn Hibban · The Book of Virtues › The Book of the Chronicles, peace and blessings of God be upon him, on the authority of their companions, their husbands, and their sleep by mentioning their names, the blessing of all of them · Hadith 6901