حضر ت عمر و بن العاص ؓ بیان کرتے ہیں : عرض کی گئی : یا رسول اللہﷺ! لوگوں میں آپﷺکے نزدیک سب سے زیادہ محبوب کون ہے ۔ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: عائشہ۔ دریافت کیا گیا : مردوں میں سے کون ہے ؟ آپﷺنے فرمایا: ابوبکر پھر دریافت کیا گیا: پھر کون ہے؟ آپﷺنے فرمایا:عمر۔ عرض کی گئی : پھر کون ہے ؟آپﷺنے فرمایا: ابوعبیدہ بن جراح۔
Sahih Ibn Hibban · The Book of Virtues › The Book of the Chronicles, peace and blessings of God be upon him, on the authority of their companions, their husbands, and their sleep by mentioning their names, the blessing of all of them · Hadith 6998
صیح ابن حبان · کتاب المناقب ‹ کِتَابُ اِخبَارِہٖ صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَسَلَّمَ عَن مَنَاقِبِ الصَّحَابَۃِ رِجَالِھُم وَنِسَائِم بِذِکرِ اَسمَائِھِم رَضوَانُ اللہِ عَلَیھِم اَجمَعِینَ · حديث 6999
حضرت حذیفہ ؓ بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے اہل نجران سے فرمایا: میں تمہاری طرف ایسے امین شخص کو بھیجوں گا ، جو واقعی امین ہوگا لو گ اس کےلیے مشتاق ہوئے ، تو نبی اکرمﷺ نے حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کو بھیجا۔
Sahih Ibn Hibban · The Book of Virtues › The Book of the Chronicles, peace and blessings of God be upon him, on the authority of their companions, their husbands, and their sleep by mentioning their names, the blessing of all of them · Hadith 6999
صیح ابن حبان · کتاب المناقب ‹ کِتَابُ اِخبَارِہٖ صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَسَلَّمَ عَن مَنَاقِبِ الصَّحَابَۃِ رِجَالِھُم وَنِسَائِم بِذِکرِ اَسمَائِھِم رَضوَانُ اللہِ عَلَیھِم اَجمَعِینَ · حديث 7000
حضرت حذیفہ ؓ بیان کرتے ہیں : نبی اکرمﷺ کی خدمت میں نجران کے دو پادری ( یا راہب ) عاقب اور سعید آئے انہوں نے کہا: آپﷺہمارے ساتھ کسی ایسے امین شخص کو بھیجیں جو واقعی امین ہو ، تو نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا: میں تمہارے ساتھ امین شخص کو بھیجوں گا ۔ نبی اکرمﷺ کے اصحاب اس کےلئے متوجہ ہوئے ۔ تو نبی اکرمﷺ نے فرمایا: اے ابوعبیدہ بن جراح تم اٹھ جاؤتو نبی اکرمﷺ نے انہیں ان لوگوں کے ساتھ بھیج دیا۔
Sahih Ibn Hibban · The Book of Virtues › The Book of the Chronicles, peace and blessings of God be upon him, on the authority of their companions, their husbands, and their sleep by mentioning their names, the blessing of all of them · Hadith 7000
صیح ابن حبان · کتاب المناقب ‹ کِتَابُ اِخبَارِہٖ صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَسَلَّمَ عَن مَنَاقِبِ الصَّحَابَۃِ رِجَالِھُم وَنِسَائِم بِذِکرِ اَسمَائِھِم رَضوَانُ اللہِ عَلَیھِم اَجمَعِینَ · حديث 7001
Sahih Ibn Hibban · The Book of Virtues › The Book of the Chronicles, peace and blessings of God be upon him, on the authority of their companions, their husbands, and their sleep by mentioning their names, the blessing of all of them · Hadith 7001
صیح ابن حبان · کتاب المناقب ‹ کِتَابُ اِخبَارِہٖ صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَسَلَّمَ عَن مَنَاقِبِ الصَّحَابَۃِ رِجَالِھُم وَنِسَائِم بِذِکرِ اَسمَائِھِم رَضوَانُ اللہِ عَلَیھِم اَجمَعِینَ · حديث 7002
حضرت عبدالرحمٰن بن عوف ؓ روایت کرتے ہیں ، نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا:
" دس لوگ جنتی ہیں ابوبکر جنتی ہے ، عمر جنتی ہے ، عثمان جنتی ہے ، علی جنتی ہے ، زبیر جنتی ہے ، طلحہ جنتی ہے ، ابن عوف جنتی ہے ، سعد جنتی ہے ، سعید بن زید جنتی ہے اور ابوعبیدہ بن جراح جنتی ہے ۔"
( امام ابن حبان ؒ فرماتے ہیں :) ابوعبیدہ کے جنتی ہونے کا ذکر عشرہ مبشرہ میں صرف اسی روایت میں مذکورہ ہے یہ وہ لوگ ہیں جن کا ذکر ہم نے اس قسم کے آغاز میں اس مقام پر کیا ہے یہ نبی اکرمﷺ کے اصحاب میں سے زیادہ فضیلت رکھنے والے لوگ ہیں اب ان کے بعد ان حضرات کا ذکر کروں گا جن کی فضیلت کے بارے میں مستند روایات منقول ہیں اور ان کا انتقال نبی اکرمﷺ کی زندگی میں ہوگیا ، یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ نے ( نبی اکرمﷺ کی روح مبارکہ) کو قبض کر کے اسے جنت کی طرف منتقل کر دیا اگر اللہ تعالیٰ نے یہ چیز آسان کی اور یہ چاہا ( تو مین اس طرز پر ان کا ذکر کروں گا )
Sahih Ibn Hibban · The Book of Virtues › The Book of the Chronicles, peace and blessings of God be upon him, on the authority of their companions, their husbands, and their sleep by mentioning their names, the blessing of all of them · Hadith 7002
صیح ابن حبان · کتاب المناقب ‹ کِتَابُ اِخبَارِہٖ صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَسَلَّمَ عَن مَنَاقِبِ الصَّحَابَۃِ رِجَالِھُم وَنِسَائِم بِذِکرِ اَسمَائِھِم رَضوَانُ اللہِ عَلَیھِم اَجمَعِینَ · حديث 7003
حضرت انس بن مالک ؓ بیان کرتے ہیں : نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا:
"تمام جہان کی خواتین میں سے تمہارے لئے مریم بنت عمران ، خدیجہ بنت خویلد ، فاطمہ بن محمد اور فرعون کی اہلیہ آسیہ کافی ہیں ( یعنی یہ سب سے زیادہ فضیلت رکھتی ہیں )"
Sahih Ibn Hibban · The Book of Virtues › The Book of the Chronicles, peace and blessings of God be upon him, on the authority of their companions, their husbands, and their sleep by mentioning their names, the blessing of all of them · Hadith 7003
صیح ابن حبان · کتاب المناقب ‹ کِتَابُ اِخبَارِہٖ صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَسَلَّمَ عَن مَنَاقِبِ الصَّحَابَۃِ رِجَالِھُم وَنِسَائِم بِذِکرِ اَسمَائِھِم رَضوَانُ اللہِ عَلَیھِم اَجمَعِینَ · حديث 7004
حضرت ابن ابو اوفیٰ ؓ بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے سیدہ خدیجہ ؓ کو جنت میں ایک گھر کی بشارت دی تھی جو موتی سے بنا ہوا تھا اس میں کوئی شور اور کوئی تکھاوٹ نہیں ہو گی ۔
Sahih Ibn Hibban · The Book of Virtues › The Book of the Chronicles, peace and blessings of God be upon him, on the authority of their companions, their husbands, and their sleep by mentioning their names, the blessing of all of them · Hadith 7004
صیح ابن حبان · کتاب المناقب ‹ کِتَابُ اِخبَارِہٖ صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَسَلَّمَ عَن مَنَاقِبِ الصَّحَابَۃِ رِجَالِھُم وَنِسَائِم بِذِکرِ اَسمَائِھِم رَضوَانُ اللہِ عَلَیھِم اَجمَعِینَ · حديث 7005
حضرت عبداللہ بن جعفر ؓ نبی اکرمﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں :
"مجھے اس بات کا حکم دیا گیا کہ میں خدیجہ کو جنت میں موجود ایک ایسے گھر کی بشارت دیدوں جو موتی سے بنا ہوا ہوگا اس میں کوئی شور اور کوئی تکھاوٹ نہیں ہوگی۔"
Sahih Ibn Hibban · The Book of Virtues › The Book of the Chronicles, peace and blessings of God be upon him, on the authority of their companions, their husbands, and their sleep by mentioning their names, the blessing of all of them · Hadith 7005
صیح ابن حبان · کتاب المناقب ‹ کِتَابُ اِخبَارِہٖ صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَسَلَّمَ عَن مَنَاقِبِ الصَّحَابَۃِ رِجَالِھُم وَنِسَائِم بِذِکرِ اَسمَائِھِم رَضوَانُ اللہِ عَلَیھِم اَجمَعِینَ · حديث 7006
سیدہ عائشہ صدیقہؓ بیان کرتی ہیں؛ نبی اکرمﷺ جب بکری ذبح کرتے تھے ، تویہ فرماتے تھے : اس کا کچھ حصہ خدیجہ کی سہیلیوں کی طرف لے جاؤ ۔ سیدہ عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں : ایک دن میں نے اس پر ناراضگی کا اظہار کیا ، تو نبی اکرمﷺ نے فرمایا:اس کی محبت دی گئی ہے ۔
Sahih Ibn Hibban · The Book of Virtues › The Book of the Chronicles, peace and blessings of God be upon him, on the authority of their companions, their husbands, and their sleep by mentioning their names, the blessing of all of them · Hadith 7006
صیح ابن حبان · کتاب المناقب ‹ کِتَابُ اِخبَارِہٖ صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَسَلَّمَ عَن مَنَاقِبِ الصَّحَابَۃِ رِجَالِھُم وَنِسَائِم بِذِکرِ اَسمَائِھِم رَضوَانُ اللہِ عَلَیھِم اَجمَعِینَ · حديث 7007
7007 حضرت انس بن مالکؓ بیان کرتے ہیں : نبی اکرمﷺ کی خدمت میں جب کوئی چیز لائی جاتی تو آپﷺ فرماتے : اسے فلاں خاتون کی طرف لے جاؤ ، کیونکہ وہ خدیجہ کی سہیلی ہے ۔
Sahih Ibn Hibban · The Book of Virtues › The Book of the Chronicles, peace and blessings of God be upon him, on the authority of their companions, their husbands, and their sleep by mentioning their names, the blessing of all of them · Hadith 7007
صیح ابن حبان · کتاب المناقب ‹ کِتَابُ اِخبَارِہٖ صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَسَلَّمَ عَن مَنَاقِبِ الصَّحَابَۃِ رِجَالِھُم وَنِسَائِم بِذِکرِ اَسمَائِھِم رَضوَانُ اللہِ عَلَیھِم اَجمَعِینَ · حديث 7008
سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ بیان کرتی ہیں : نبی اکرمﷺ اکثر سیدہ خدیجہ ؓ کا ذکر کیا کرتے تھے میں نے کہا: اللہ تعالیٰ نے آپﷺکو سرخ ہونٹوں والی قرشی کی اس بوڑھی کے بعد دیگر ازواج بھی عطا کی ہیں ، تو نبی اکرمﷺ کا چہرہ مبارک سرخ ہوگیا ۔ میں یہ کیفیت صرف وحی کے نزول کے وقت ہی آپﷺ میں دیکھی تھی اگر کوئی پردہ دار عورت بھی آپ ﷺ کو دیکھ لیتی تو اسے پتہ چل جاتا یہ مہربانی کی وجہ سے ہے یا ناراضگی کی وجہ سے ہے ۔
Sahih Ibn Hibban · The Book of Virtues › The Book of the Chronicles, peace and blessings of God be upon him, on the authority of their companions, their husbands, and their sleep by mentioning their names, the blessing of all of them · Hadith 7008
صیح ابن حبان · کتاب المناقب ‹ کِتَابُ اِخبَارِہٖ صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَسَلَّمَ عَن مَنَاقِبِ الصَّحَابَۃِ رِجَالِھُم وَنِسَائِم بِذِکرِ اَسمَائِھِم رَضوَانُ اللہِ عَلَیھِم اَجمَعِینَ · حديث 7009
حضرت ابوہریرہؓ بیان کرتے ہیں : حضرت جبرائیل ؑ نبی اکرمﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے انہوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! خدیجہ آپﷺ کے پاس ایک برتن لے کر آرہی ہیں ، جس میں کھانا ( راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں ) مشروب موجود ہے ، جب وہ آپﷺکے پاس آجائیں ، تو ان کے پروردگار کی طرف سے انہیں سلام کہہ دیجئے گا اور انہیں جنت ابن فضیل نامی راوی ، محمد بن فضیل بن غزوان ہے یہ بات شیخ نے بیان کی ہے ۔
Sahih Ibn Hibban · The Book of Virtues › The Book of the Chronicles, peace and blessings of God be upon him, on the authority of their companions, their husbands, and their sleep by mentioning their names, the blessing of all of them · Hadith 7009