صیح ابن حبان · کِتَابُ الْمُزَاَعَۃِ ‹ کِتَابُ الْمُزَاَعَۃِ · حديث 5200
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْمَرْوَزِيُّ، قَالَ: أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ، عَنِ ابْنِ خُثَيْمٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ لَمْ يَذَرِ الْمُخَابَرَةَ، فَلْيَأْذَنْ بِحَرْبٍ مِنَ اللَّهِ وَرَسُولِهِ» «هُوَ إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي إِسْرَائِيلَ»
حضرت جابرؓ بیان کرتے ہیں ‘ میں نے نبی اکرمﷺ کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ’’ جو شخص مخابرہ کو ترک نہیں کرتا وہ اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے ساتھ جنگ کا اعلان کرتا ہے‘‘۔ ( امام ابن حبان ؒ فرماتے ہیں: ) راوی کا نام اسحاق بن ابو اسرائیل ہے۔
رَسُولِ اللَّهِ ← جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← ابْنُ1 خُثَيْمٍ ← يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْمَرْوَزِيُّ، ← أَبُو يَعْلَى
Hadith 5200
