صیح ابن حبان · کِتَابُ الذَّبَائحِ ‹ کِتَابُ الذَّبَائحِ · حديث 5883
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، عَنْ خَالِدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ أَبِي الْأَشْعَثِ الصَّنْعَانِيِّ، عَنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ، قَالَ: ثِنْتَانِ حَفِظْتُهُمَا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ اللَّهَ كَتَبَ الْإِحْسَانَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ، فَإِذَا قَتَلْتُمْ فَأَحْسِنُوا الْقِتْلَةَ، وَإِذَا ذَبَحْتُمْ فَأَحْسِنُوا الذَّبْحَ، وَلْيُحِدَّ أَحَدُكُمْ شَفْرَتَهُ، وَلْيُرِحْ ذَبِيحَتَهُ»
حضرت شداد بن او سؓ بیان کرتے ہیں: دو باتیں میں نے نبی اکرمﷺ کی زبانی یاد رکھی ہیں ( آپﷺ نے ارشاد فرمایا ہے: ) ’’ بے شک اللہ تعالیٰ نے ہر چیز کے ساتھ اچھائی کرنے کو لازم قرار دیا ہے ‘ تو جب تم قتل کرو ‘ تو اچھے طریقے سے قتل کرو اور جب تم ذبح کرو ‘ تو اچھے طریقے سے ذبح کرو تمہیں اپنی چھری کو تیز کر لینا چاہئے اور اپنے ذبیحہ کو تکلیف نہیں پہنچانی چاہئے‘‘۔
رَسُولِ اللَّهِ «إِنَّ اللَّهَ ← ثِنْتَانِ حَفِظْتُهُمَا ← شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ، ← أَبِي الْأَشْعَثِ الصَّنْعَانِيِّ، ← أَبِي قِلَابَةَ، ← خَالِدٌ، ← خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، ← مُسَدَّدٌ ← أَبُو خَلِيفَةَ،
Sahih Ibn Hibban · The Book of Sacrifices › The Book of Sacrifices · Hadith 5883
