صیح ابن حبان · کِتَابُ الْعَارِیَۃِ ‹ ذِکْرُ حُکْمِ الْعَارِیَۃِ ، وَالْمِنْحَۃِ · حديث 5094
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ الصُّوفِيُّ، حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ خَارِجَةَ، حَدَّثَنَا الْجَرَّاحُ بْنُ مَلِيحٍ الْبَهْرَانِيُّ، حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ حُرَيْثٍ الطَّائِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْعَارِيَةُ مُؤَدَّاةٌ وَالْمِنْحَةُ مَرْدُودَةٌ، وَمَنْ وَجَدَ لِقْحَةً مُصَرَّاةً، فَلَا يَحِلُّ لَهُ صِرَارُهَا حَتَّى يُرِيَهَا»
حضرت ابو امامہ ؓ روایت کرتے ہیں ‘ نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا: ’’ عاریت کے طور پر لی ہوئی چیز واپس ادا کی جاتی ہے اور عاریت کے طور پر لیا ہوا ( جانور ) لوٹایا جائے گا ‘ جو شخص کوئی ایسی تھیلی پاتا ہے ‘ جس کامنہ بندھا ہوا ہو ‘ تو اس کے لئے اسے کھولنا اس وقت تک جائز نہیں ہے ‘ جب تک وہ اس کا اعلان نہیں کر دیتا ‘‘۔
أَبَا أُمَامَةَ، ← حَاتِمُ بْنُ حُرَيْثٍ الطَّائِيُّ، ← الْجَرَّاحُ بْنُ مَلِيحٍ الْبَهْرَانِيُّ، ← الْهَيْثَمُ بْنُ خَارِجَةَ، ← أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ الصُّوفِيُّ
Sahih Ibn Hibban · The Naked Book › Mention the wisdom of the naked, and the gift · Hadith 5094
