صیح ابن حبان · کِتَابُ الْبُیُوْعِ ‹ بَابُ الْبَیْعِ الْمُنْھِیِّ عَنْہُ · حديث 4963
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، قَالَ: حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَبِيعَنَّ حَاضِرٌ لِبَادٍ دَعُوا النَّاسَ، يَرْزُقُ بَعْضُهُمْ بَعْضًا»
حضرت جابر ؓ روایت کرتے ہیں‘ نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا: ’’ کوئی شہری کسی دیہاتی کے لئے ہرگز سودا نہ کرے تم لوگوں کو ( ان کے حال پر ) رہنے دو انہیں ایک دوسرے کے ذریعے رزق ملتا رہے گا‘‘۔
جَابِرٍ ← أَبُو الزُّبَيْرِ ← زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، ← أَبُو الْوَلِيدِ، ← أَبُو خَلِيفَةَ،
Hadith 4963
