صیح ابن حبان · کِتَابُ الزِّینَۃِ وَالتَّطْیِیبِ ‹ بَابُ آدَابِ النَّوْمِ · حديث 5542
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو الْحَسَنِ عُبَيْدُ بْنُ الْحَسَنِ، قَالَ: سَمِعْتُ الْبَرَاءَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ إِذَا أَخَذَ مَضْجَعَهُ، قَالَ: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْلَمْتُ نَفْسِي إِلَيْكَ، وَوَجَّهْتُ وَجْهِي إِلَيْكَ، وَفَوَّضْتُ أَمْرِي إِلَيْكَ، رَغْبَةً وَرَهْبَةً إِلَيْكَ، لَا مَلْجَأَ وَلَا مَنْجَا مِنْكَ إِلَّا إِلَيْكَ»
حضرت براء بن عازبؓ نبی اکرمﷺ کے بارے میں نقل کرتےہیں جب آپ بستر پر لیٹتے تھے ‘ تو یہ پڑھتے تھے ۔ ’’ اے اللہ! میں نے اپنے آپ کو تیرے سپرد کر دیا۔ میں اپنا رخ تیری طرف کر لیا۔ میں نے اپنا معاملہ تیرے سپرد کر دیا۔ رغبت رکھتے ہوئے بھی اور ڈرتے ہوئے بھی ‘ تیرے مقابلے میں تیر ی ذات کے علاوہ اور کوئی جائے پناہ اور کوئی جائے نجات نہیں ہے‘‘۔
النَّبِيِّ أَنَّهُ كَانَ إِذَا أَخَذَ مَضْجَعَهُ ← الْبَرَاءِ، ← أَبُو الْحَسَنِ عُبَيْدُ بْنُ الْحَسَنِ، ← شُعْبَةُ، ← أَبُو الْوَلِيدِ، ← الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ،
Hadith 5542
