صیح ابن حبان · کِتَابُ الْاِیْمَانِ ‹ بَا بُ فَرْضِ الْاِیمَان · حديث 163
اَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنُ فُتَیْبَۃَ حَدَّثَنَا بْنُ اَبِیْ السْرِیِّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُالرَّزَّاقِ قَالَ اَخْبَرَنَا مَعْمَرٌعَنِ الزُّھْرِیِ عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدِ بْنِ اَبِیْ وَقَّاصٍ عَنْ اَبِیْہِ اَنّ النَّبِیَّ صَلّٰی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اَعْطَی رِجَالًا وَلَمْ یُعْطِ رَجُلًا مِنْھُمْ شَیْأً فَقُلْتُ:یَارَسُوْلَ اللہِ اَعْطَیْت۔ فُلَانًا وَفُلَانًا وَ لَمْ تُعْطِ فُلَانًا شَیْأً وَھُوَ مُؤْمِنٌ فَقَالَ رَسُوْلُ اللہِ صَلّٰی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ:اَوْمُسْلِمٌ قَالَھَاثَلَاثًا قَاَل الزُّھْرِیُّ:نَریٰ ا۔نَّ الْاِسْلَامَ الْکَلِمَۃُ والایمان العمل۔(3:65)
عامر بن سعد بن اقاص اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے کچھ لوگوں کو کچھ عطیات دئے۔آپ نے ان میں سے ایک شخص کو کچھ نہیں دیا۔ میں نے عرض کی :یارسول اللہ! آپ نے فلاں اورفلاں کو دے دیا‘لیکن فلاں شخص کو کچھ نہیں دیا۔ حالاں کے وہ مومن ہے‘ تو نبی اکرمﷺنے ارشاد فرمایا:وہ مومنہے یا مسلمان ہے؟ یہ بات آپ نے تین مرتبہ ارشاد فرمائی۔ زہری کہتے ہیں : ہم یہ سمجھتے ہیں : اسلام سے مراد زبانی طور پرکلمہ پڑھتا ہے‘ اور ایمان سے مراد عمل کرنا ہے۔
أَبِيهِ ← عَامِرِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ ← مَعْمَرٌعَنِ الزُّھْرِیِ ← عَبْدُالرَّزَّاقِ ← بن أَبِي السَّرِيِّ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنُ فُتَیْبَۃَ
Hadith 163
