صیح ابن حبان · کِتَابُ الْاِیْمَانِ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِیْ صِفَاتِ الْمُؤْمِنِیْنَ · حديث 236
اَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ الْھَاشِمِیُّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ عُمَرَ بْنِ الرَّمَّاحِ قَالَ حَدَّثَنَا اَبُوْ مُعَاوِیَۃَ عَنِ الْاَعْمَشِ عَنْ اَبِیْ صَالِحِ عَنْ اَبِیْ ھُرَیَرَۃَ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللہِ صَلّٰی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَالَّذِیْ نَفْسِیْ بَیَدِہٖ لَا تَدْخُلُوْا الْجَنَّۃَ حَتّٰی تُؤْمِنُوْا وَلَا تُوْؐمِنُوْا حَتّٰی تَحَابُّوا اَلَا اَدُلُّکُمْ عَلٰی اَمْرٍ اِذَا فَعَلْتُمُوہُ تَحَابَبْتُمْ اَفْشُوا السَّلَامَ بینکم۔ (1:2)
حضرت ابو ہریرہؓ روایت کرتے ہیں : نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا ہے: ’’اس ذات کی قسم ! جس ک دست قدرت میں میری جان ہے‘ تم لوگ اس وقت تک جنت میں داخل نہیں ہو گے‘جب تک تم مومن نہیں ہو جاتے اور تم اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتے ‘ جب تک ایک دوسرے سے محبت نہیں رکھتے۔ کیا میں ایسی چیز کے بارے میں تمہاری رہنمائی نہ کروں کہ جب وہ تم کر لو گے‘ تو تمہارے درمیان محبت پیدا ہو جائے گی‘ تم اپنے درمیان سلام کو پھیلاؤ‘‘۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ ← عَبْدُ اللہِ بْنُ عُمَرَ بْنِ الرَّمَّاحِ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْهَاشِمِيُّ،
Sahih Ibn Hibban · The Book of Faith › Chapter on what came about the characteristics of the believers · Hadith 236
