صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ بَابُ صَلَاۃِ الْجُمُعَۃِ · حديث 2792
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ نافع، عن بْنَ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "إِذَا نَعَسَ أَحَدُكُمْ فِي مَجْلِسِهِ يوم الجمعة فليتحول منه إلى غيره" 1. [105:1]
حضرت عبد اللہ بن عمرؓ روایت کرتے ہیں ‘نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا ہے : ’’ جب جمعہ کے دن کسی شخص کو اپنی جگہ پر بیٹھے اونگھ آ جائے‘ تو اسے دوسری جگہ چلے جانا چاہئے ‘‘۔
بن عُمَرَ ← نَافِعٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، ← أَبُو يَعْلَى
Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › The door of Friday prayer · Hadith 2792
